PTI in CHAOS: Murad Saeed Arrested, Bushra Bibi vs Gandapur, Major Crackdown & May 9 Fallout | NTV

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 976

  • @NasirAli-db9dw
    @NasirAli-db9dw 8 днів тому +111

    ایسا لگتا ہے کہ یہ پارٹی ہر وقت نشے میں ٹن رہتی ہے اور اسی کیفیت میں بیانات دیتی ہے

    • @EnGiNeeRsFkHaN
      @EnGiNeeRsFkHaN 7 днів тому

      ایسے لگتا ہے کہ آپ بھی ہیرا منڈی میں پیدا ہوے ہو

  • @mazharhussain6660
    @mazharhussain6660 8 днів тому +84

    کیا ایسے لوگ لیڈر کہلانے کے حق دار ہیں جو عوام کے ساتھ جھوٹ بولتے ہوں ترقی یافتہ ملکوں میں عوام ایسے لوگوں پر تھوکتے ہیں۔

    • @Pal3stin3ix_Lov3
      @Pal3stin3ix_Lov3 8 днів тому +1

      باہر ملکوں کی مثال مت دو۔۔ کل جوّ بائیڈن نے اپنے بیٹے کو بچا لیا جبکہ اگر وہ اس کا بیٹا نہ ہوتا تو وہ بچ نہ سکتا عدالت کے سامنے۔😂

    • @masterzia4109
      @masterzia4109 7 днів тому +1

      Sir, Hamid meer

  • @umairchaudhary6065
    @umairchaudhary6065 8 днів тому +48

    Great job done ✅
    اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائیں

  • @shaukatshan
    @shaukatshan 8 днів тому +55

    ہم سلام پیش کرتے ہیں سیکورٹی فورسز کے ان تمام شہداء کو جنہوں نے تحریک انصاف کے فتنہ و فساد سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں دیں۔.... سکیورٹی اہلکار جو شہید ہوئے ھیں ہم ان کے درجات بلند ی کی دعا کرتے ہیں

    • @FarazAhmadyousfzai
      @FarazAhmadyousfzai 7 днів тому +1

      q chacha pk ho kya, khoda ki khater ye jeo news ko dekna band karde,

    • @اپناچینل-ه3ك
      @اپناچینل-ه3ك 7 днів тому +1

      تسیں پین وی پیش کر سکدے او سیکورٹی اداروں کو تواڈی ھمت اے

  • @kamranrafeeq330
    @kamranrafeeq330 8 днів тому +82

    اللہ تعالی ہمارے ملک و قوم میں فتنہ وفساد منافرت پھیلانے والوں تمام ظالموں کی پکڑ کرے آمین

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 8 днів тому +80

    سارے جہانوں کی جان مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد

    • @shangill8107
      @shangill8107 8 днів тому

      اس موضوع میں یہ یہ جان رحمت وغیرہ وغیرہ کہاں سے لے آئے ھو. باون سال کی عمر میں اپنے دوست کی چھ سالہ معصوم کمسن بچی عائشہ سے نکاح اور 9 سال کی عمر میں جب موصوف 55 سال کے ھو چکے تھے اس سے ھم بستری کر ڈالی پھر سوکن پہ سوکن اور جب وه بیچاری 18 سال کی ہوئی تو مر گیا اور جاتے جاتے یہ حکم بھی دے گیا کہ کوئی اس سے شادی نہیں کر سکتا. ایسے ظالم خود غرض اور ھوس پرست انسان کو رحمت العالمین اور پتہ نہیں کیا کیا القابات دیتے رہتے ھو. عقیدت کی پٹی اتار کر سوچا کرو اور ہر جگہ اس کردار کو نہ گھسیٹا کرو.

  • @AbdulWahid-zd1oo
    @AbdulWahid-zd1oo 7 днів тому +6

    اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔۔۔آمین ثم آمین

  • @QariGhulamHaider
    @QariGhulamHaider 8 днів тому +78

    یہ ملک اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور ہماری فوج کی مدد سے سلامت ہے اور رہے گا ان شاءاللہ

    • @nuzhatyousaf6870
      @nuzhatyousaf6870 8 днів тому +1

      @@QariGhulamHaider inshallah ameen dushman nakam hoga

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому +1

      Insha Allah. Pakistan 🇵🇰 Ziadah Baad, Pakistan 🇵🇰 Army Ziadah Baad.

  • @JabirShah-o4m
    @JabirShah-o4m 7 днів тому +37

    اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کو اس عمرانی فتتنے سے محفوظ فرمائے

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому +1

      Most beautiful DP , Pakistan 🇵🇰 Ziadah Baad,Quaid e Azam Ziadah Baad, Pakistan Army Ziadah Baad.

    • @AyanAsad-f1f
      @AyanAsad-f1f 7 днів тому

      ایک گولی ڈسپرین کی سر درد ختم

  • @ahmadqasim7996
    @ahmadqasim7996 8 днів тому +23

    اسوقت پاکستان میں پی ٹی آئی کے بعد سب سے بڑا فتنہ یوٹیوبرز ہیں جو گھر گھر چینل بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں اور عوام کو گمراہ کر رہے ہیں

  • @drmustafaawan2808
    @drmustafaawan2808 8 днів тому +161

    چوہدری صاحب ، آپ کس علی محمد کی بات کر رھے ھیں وھی نا جو درود شریف پڑھ کر جھوٹ بولتا ھے۔

    • @irfanorakzai
      @irfanorakzai 8 днів тому +3

      Liken hair k leye Konsa shampoo use krta Hein wo nahee batataa Q k isreali product nikly gee😂😂

    • @MushtaqKhan-yb9sz
      @MushtaqKhan-yb9sz 8 днів тому

      جی اُس مذہبی منافق ترين علی محمد خان کی بات کر رہے ہیں

    • @matloobkashmiri435
      @matloobkashmiri435 8 днів тому +3

      جی بالکل وہی یوتھیا

    • @aviator354
      @aviator354 8 днів тому

      @@drmustafaawan2808 بھائ ان لوگوں کے درودوں اور قسموں پہ بلکل یقین نہی کرنا۰ منافق لوگ ہیں۰ کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ

    • @TouqeerHussain-wb1um
      @TouqeerHussain-wb1um 8 днів тому +2

      Right sad

  • @NaveedBappi-h9g
    @NaveedBappi-h9g 8 днів тому +19

    چودھری صاحب پنجاب کا ایک شاہکار ہوتا تھا سردار عثمان بزدار اسکا بھی کبھی ذکر کر دیں

  • @chaudhryjd9230
    @chaudhryjd9230 8 днів тому +84

    اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو اندرونی اور بیرونی سازشیوں اور انکے مذموم عزائم کی تکمیل سے محفوظ رکھنے

    • @HafizSahb-xc8zp
      @HafizSahb-xc8zp 8 днів тому

      چوہدری صاحب گزارش ہے جب مذہب کے بارے میں کوئی بھی بات ہے نہ ذرا احتیاط کے ساتھ بات کیا کرو دیکھو یہ مذہب کا حصہ نہیں ہے یہ اللہ کے کلام کے اندر موجود ہے یہ مذہب نہیں ہے کہا یہ اللہ کے کلام نے کہا ہے کراما کاتبین یعلمون ما تفعلون اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا اپ کے اوپر دو نگہبان بیٹھے ہوئے ہیں دو کاتب بیٹھے ہونگے دو لکھنے والے بیٹھے ہوئے ہیں جانتے ہیں ہر اس بات کو جو تم کرتے ہو مذہب کے بارے میں اور قران اور حدیث کے بارے میں جب بھی کوئی بات کریں تو اس کے اندر احتیاط برتا کریں اللہ رب العزت اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

    • @aziztabassum9499
      @aziztabassum9499 8 днів тому

      جاوید چوھدری
      دولت کا بھوکا بکاؤ صحافی جو پیسے لیکر اپنے باپ کے اوپر بھی بھونکتا ھے

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому

      آمین

  • @IftikharAhmad_USA
    @IftikharAhmad_USA 8 днів тому +42

    جتنی گاڑیاں ٹول پلازہ سے گزری ہیں سب کے نمبر کیمرے میں محفوظ ہیں

  • @AbdulHanan-e9m
    @AbdulHanan-e9m 19 годин тому +1

    مسلمان تو وہی ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے کسی کو کوئی بھی تکلیف نہ پہنچے

  • @shamsherali343
    @shamsherali343 8 днів тому +33

    جتنا مرضی آپ لوگ پی ٹی آئی کے کارندوں کا جھوٹ پکڑ لیں نہ ھی وہ شرمندہ ھوتے ھیں اور نہ ھی وہ آئندہ جھوٹ سے اجتناب کرینگے کیونکہ ان کی تربیت جس شخص نے کی ھے وہ خود جھوٹ بول کر پھر جاتا ھے اور کہتا ھے یہ بڑے لیڈر کی پہچان ھے۔

    • @AK-pak
      @AK-pak 8 днів тому

      Sharminda hone k leay Tora gherat mand Hona parta hy

  • @AbdulHanan-e9m
    @AbdulHanan-e9m 19 годин тому +1

    ہمارا کسی سے بھی کوئی دشمنی نہیں المسلم اخو المسلم

  • @imtiazahmad6875
    @imtiazahmad6875 8 днів тому +8

    رینجر کے شہیدوں کو ویلاگ کے شروع میں سلام کیا کریں

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому

      درست فرمایا ۔ شہداء اور انکے ورثاء اس عزت کے حقدار ہیں

  • @ahmedmukhtar5381
    @ahmedmukhtar5381 8 днів тому +7

    ترقی یافتہ ممالک میں کسی کا سیکنڈل منظر عام آ جائے تو یا تو وہ معافی سرعام مانگتا ھے یا منظر سے ہی ہٹ جاتا ھے مگر قائد pti ان چیزوں سے مبرا ھے ۔پھر بھی وہ مرشد ۔جب مرشد ایسا ہو گا مرید کیسے ۔۔ ۔۔ یہ ہی پاکستان

  • @kausarbilal3805
    @kausarbilal3805 8 днів тому +69

    چودھری صاحب
    آخر کار اتنی بڑی پارٹی کا انجام عورتوں کے ہاتھوں ایسا ہی ہو گا اور اس فتنہ سے ملک و قوم محفوظ رکھے آمین

    • @khawajamazhar9188
      @khawajamazhar9188 8 днів тому

      پارٹی میں عورت تو بے نظیر بھٹو اور مریم بھی ہیں مگر آپ اپنے جملے میں عورتوں سے پہلے " ان جیسی" کا لفظ لگاتے تو زیادہ مناسب ہوتا۔🤗

    • @safdarabbas5057
      @safdarabbas5057 8 днів тому

      جناب اس پارٹی کے مرد عہدیداروں نے کون سے کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔عورت مرد سب نالائق ہیں۔

  • @msanjum838
    @msanjum838 8 днів тому +17

    کیا بات ہے آپ کی چوہدری صاحب ٹیلی پیتھی بشریٰ بی بی نہ ہوئیں دیوتا والا فرہاد علی تیمور ہو گیا 😂

  • @AbdurRehman-lh3wg
    @AbdurRehman-lh3wg 8 днів тому +17

    یہ وہی کہانی ہے۔۔شیرأیا شیرأیا۔۔
    اگرایک دن سچ مچ لنگڑے کو کچھ ہوبھی گیا تو ان کی بات کوئ اتنی جلدی سچ نہیں مانےگا۔

  • @ArifUllah-b1w
    @ArifUllah-b1w 8 днів тому +4

    پاک فوج ژندہ باد

  • @khalidmahmood5894
    @khalidmahmood5894 8 днів тому +11

    اللہ پاک میرے وطن کے دشمنوں کو تباہ ہو بربادکرے۔آمین

  • @emaanexpresstraveldingaguj7655
    @emaanexpresstraveldingaguj7655 8 днів тому +7

    پاک فوج ذندہ باد

  • @AbdurRehman-lh3wg
    @AbdurRehman-lh3wg 8 днів тому +26

    ساری کی ساری پی ٹی أئ۔۔روحانیت اور ٹیلی پیتھی سے بھری پڑی ہے۔

  • @mohammadafzalvirk3578
    @mohammadafzalvirk3578 8 днів тому +16

    اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ

  • @KhalidMahmood-k5z
    @KhalidMahmood-k5z 8 днів тому +22

    مراد سعید کو جتنی جلدی ہو سکے عمران خان کے پاس پہنچا دیا جائے۔تاکہ دو دلوں کی جدائی ختم ہو سکے۔

    • @TalibHussain-co6nf
      @TalibHussain-co6nf 7 днів тому

      Ok....aaj rat hi

    • @De.therapist
      @De.therapist 7 днів тому

      بلکل جناب جدائی کے “ج” کو “چ” میں بدلنے میں مدد ملے۔۔۔۔!

    • @ShoukatAli-nk9tt
      @ShoukatAli-nk9tt 7 днів тому

      وارشل وارشل ہوتا ہے

  • @chnaveed-ok3tk
    @chnaveed-ok3tk 8 днів тому +18

    چوہدری صاحب زندہ باد کیا بات ہے اپ کی❤

    • @ahasanulhaque4281
      @ahasanulhaque4281 8 днів тому

      اللہ پاک پاکستان کے عوام کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔ شیعہ اور سنی فرقے اس بغاوت میں ملوث رہے ہیں جسے امریکہ پس پردہ کر رہا ہے جسے وہ سیاست میں استعمال کرتا ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ مذھب دور کے سابقہ ​​دور تک پہنچ جائے جس میں مذھب فتنہ نہیں تھا جیسا کہ خلفائے راشدین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دور۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کے 40 سال سے لے کر 63 سال تک کون سی دعوتی آیت کافی نہیں؟ امریکہ اس وقت کے استعمال کو قبول نہیں کرتا لیکن چین دنیا میں اس وقت کے استعمال کو قبول کرنے سے انکاری ہے۔ موسا: نظریات کی بجائے جمہوریت/ریپبلکن/صیہونی وغیرہ نظریات ہمیشہ کام کرتے رہے ہیں اور پاکستانی عوام اس جال میں پھنس رہے ہیں۔ بچتے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 40 سال سے لے کر 63 سال کی عمر تک، دعوتی آیات کا استعمال ان کی اپنی زندگی میں آتا ہے۔ اس سلسلے میں ایشیا کے ممالک کو بہت محنت کرنی پڑے گی لیکن مذہب کا دور ختم ہو جائے گا اور امریکہ کو رجنی میں فتنہ پھیلانے کا موقع نہیں ملے گا۔ عمران خان کی موجودہ حالت کی وجہ ua-cam.com/video/3OWbchvBDNc/v-deo.html امریکہ وہ تقریر تباہ کرنے میں مصروف ہے جو امریکہ کو ہضم نہیں ہو رہا...

  • @AbdulKhaliqueBhatti-wh9zy
    @AbdulKhaliqueBhatti-wh9zy 8 днів тому +6

    چوھدری صاحب
    کبھی الطاف اور عممران کا موازنہ کریں.

  • @AliUsman-x7f
    @AliUsman-x7f 7 днів тому +1

    پاک فوج زندہ باد

  • @UniversityofBirds
    @UniversityofBirds 8 днів тому +4

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔

  • @muhammadabubakarmuhammadab1805
    @muhammadabubakarmuhammadab1805 8 днів тому +4

    محترم اپ نے روحانیت والی بات ہی ایسی کی ہے کہ ہنسی اگئی ہے اور بہت زیادہ اگئی ہے

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому +1

      واقعی بہت ہنسی آئی اور اوپر سے جاوید بھائی کی سنجیدگی اور فرخ عباس سے ہنسنے پر ناراضگی کا اظہار😂😂😂😂

  • @RajpootMubashir-xl3em
    @RajpootMubashir-xl3em 8 днів тому +7

    پی ٹی ائی کی قیادت میں اکثریت غلط بیانی کرنے والے لوگ ہیں

  • @MuhammadArif-cy5pu
    @MuhammadArif-cy5pu 7 днів тому +1

    ان بارہ لوگوں میں سے کسی ایک کے جنازے میں بھی کوئی گیا؟؟؟

  • @SairaKanwalOfficial
    @SairaKanwalOfficial 8 днів тому +3

    کافی عرصے بعد ۔۔۔۔۔فرخ صاحب کی موجودگی میں بہترین وی لاگ۔۔۔۔👌🏻

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 8 днів тому +38

    ایہناں وی رونا تے ایہناں دیاں نسلاں وی رونا
    (بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ)

    • @wazirahmed5711
      @wazirahmed5711 8 днів тому +3

      ویسے جنرل فیض نے بابا جی کی اولاد کی روٹی کا بندوبست کر دیا ہے

    • @travelwithrashida
      @travelwithrashida 8 днів тому +2

      Pakistan zindaba Rashida ghanchi U S A

    • @Ilmitareekhi3641
      @Ilmitareekhi3641 8 днів тому

      IN SHAH ALLAH baba Jan khadim Hussain Rizvi Rehmatullah allye ki walliye kamil Ashiq e Sadiq fana fi khatammannabiyeen ki duaye jalal hum puri hotty daikh rahy hai aur IN SHAH ALLAH Baba Jan khadim Hussain Rizvi Rehmatullah ki ye duaye jalal tamam anti Islam anti Pakistan logo ka picha Karti Rahy gi jb tak ye sb Nishane ebrat nehi ban jatty Baba Jan r.a farmaya karty thy Rab Rab hai aur ALLAH PAK sb se Barra ghairat mand hai ur Apen khabeeb Kareem sallallah o allyihi wallihi wassallim ki Namoos k muamly main RAB se se zayada ghairat mand hai aur Apne Mehboob Kareem sallallah o allyihi wallihi wassallim k beadab gustaho munkiriny khatme nabuat qadayni suar ho ya gustah suar aur en k broker kharam khor Nawaz shetan dakku Imran shetan dakku zardari bilawal jaissy dakku en se ne aur en ki naslo ne b badbudar ho kar Nishane ebrat ban kar rehna hai aur en k hamyion ne b IN SHAH ALLAH

    • @sheikhwaqassheikhwaqas7976
      @sheikhwaqassheikhwaqas7976 8 днів тому +1

      انشاء اللہ

  • @khawajasharazfarooq5028
    @khawajasharazfarooq5028 8 днів тому +9

    جاوید ہر گلی میں سوری موجود ہے جو اس طرح کی باتیں کرتے ہیں ہم ہر روز ان کو فیس کرتے ہیں

  • @Khansahb-ql1fw
    @Khansahb-ql1fw 8 днів тому +2

    چوھدری صاحب ملاقات عرصے بعد نہیں چند دنوں بعد ہوئ ہے ُ۔ چوھدری صاحب عمران کے ساتھ ملاقات انتشار کو مزید بڑھانا ہے

  • @rjusman8481
    @rjusman8481 8 днів тому +11

    جاوید بھائی پاکستان کی 25 کروڑ عوام ہے ان کے بھی مسائل ہیں پی ٹی ائی کے علاوہ ان کی بھی خبر لیا کریں اللہ اپ کا بھلا کرے

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому

      عمران نیازی اینڈ کمپنی نے پاکستان کو وینٹیلیٹر تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اب اگر اس ناسور کی نشاندہی نہ کی گئی تو مرض بڑھتے بڑھتے لا علاج بھی ہو سکتا ہے ۔ پی ٹی آئی کے فیک نیوز پھیلانے والے یوٹیوبرز کی سازشوں کا پردہ چاک کرنے کے لئے جاوید چودھری، مُنیب فاروق، طلعت حسین اور شاہزیب خان زادہ جیسے جرنلسٹ یوتھیا برگیڈ کی گالیوں کی بوچھاڑ میں مسلسل جہاد کر رہے ہیں اور لگاتار قوم کو حقائق سے آگاہ کر رہے ہیں ۔ اللہ انہیں اس کار خیر میں سرخرو فرمائیں۔

  • @chaudhrymubashr8706
    @chaudhrymubashr8706 8 днів тому +1

    PTI walo ka ibrutnak injaam ho ga inshallah ❤❤❤❤❤😢😢😢😢😮😮😮😮

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 8 днів тому +11

    ❤❤❤😢یا اللہ ملک پاکستان کو فتنہ اور جھوٹے خان سے پاکستان کی حفاظت فرما 🎉

  • @daudkhan9607
    @daudkhan9607 7 днів тому +1

    جتنے بھی ہلاکتیں ہوئے ہیں ۔سب کی پوسٹ مارٹم ہونا چاہیئے ۔تاکہ کاز آف ڈیتھ کی درست پتہ تو چل سکے ۔

  • @alfamale9163
    @alfamale9163 8 днів тому +15

    Hafiz Sahab Maza aagia....Tun ke rakho. In deshshat gardoon ka yehi anjam hona chahey....

    • @younas487
      @younas487 8 днів тому

      آپ عوام کو حقیقت سے آگاہ کیوں نہیں کرتے ؟؟؟؟
      پی ٹی آئی کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا ہے کہ عمران خان نیازی صاحب کے ساتھ جیل میں جنسی زیادتی کی گئی 😞😞😞😞😞
      آپ کو اس متعلق بھی عوام کو آگاہ کرنا چاہیے ، اور اس واقعے کی مذمت کرنا چاہیے

  • @umairsheikh1858
    @umairsheikh1858 7 днів тому +1

    جب فوت ہو جانا ہے،،،،، کسی یوتھیے نے یقین نہیں کرناب😂😂😂

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 8 днів тому +3

    سابق وزیر اعظم پاکستان حضرت میر ظفر اللہ خان جمالی رحمتہ اللہ علیہ وہ عظیم ترین مسلمان لیڈر تھے جنہوں نے 2018 میں حکومت کی طرف ختم نبوت کے قانون پر ڈاکہ مارنے پر قومی اسمبلی کی کرسی کو لات مار کر یہ کہتے ھوئے استعفی دیا کہ "خدا میری موت سے پہلے ان اسمبلیوں کو موت دیدے۔
    حضرت بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ اسی لئے فرماتے تھے کہ "ختم نبوت کا مسئلہ صرف غیرت مند کو سمجھ آئے گا"
    اللہ کریم اپنے نورمجسم حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے ان دونوں ھستیوں کے درجات کو بلند فرمائے ❤ آمین ثم آمین

  • @hajiashfaq7534
    @hajiashfaq7534 7 днів тому +1

    پولیس اور رینجرز کے ملازمین جو ملک کے لئے شہید ہوئے تھے ان کو میں سلام پیش کرتا ہوں اور ان کے لئے دعا گو ہوں اللہ تعالٰی ان کی منزل آسان فرمائے اور جنت میں جگہ عطا کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  • @iftikharhussain2950
    @iftikharhussain2950 8 днів тому +16

    Saza yafta imran khan ko sahioltain qn de ja rahi han iskey sath aam qaidion wala salook qn nahi

  • @muslimmansor4195
    @muslimmansor4195 8 днів тому +272

    عمران خان اور پی ٹی آئی سے باہر بھی دنیا ہے اور اس کی خبریں ہیں........ صحافی کو اصل مسائل بیان کرنا چاہییں اور ان کا تجزیہ کرنا چاہیے

    • @ZafarIqbal-gw5vj
      @ZafarIqbal-gw5vj 8 днів тому +41

      باقی مسائل ڈسکس کرنے سے ڈالر نہیں ملتے ۔ آپ بات کو سمجھیں ۔

    • @asifjahangir2461
      @asifjahangir2461 8 днів тому +18

      چوہدری صاحب کی عقل اس سے آگے جا ہی نہیں رہی

    • @amanatali3817
      @amanatali3817 8 днів тому +35

      پاکستان کا آج کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ پی ٹی آئی ہے۔ پوری قوم اور سسٹم کو مفلوج کر دینے کی کوشش جاری ہے ۔ انشاء اللہ ناکام اور نا مراد ہونگے۔

    • @TariqAli-lo6gi
      @TariqAli-lo6gi 8 днів тому +21

      Pakistan ke liye Sirf aik hi masla hai iswaqt. IMRAN KANJAR

    • @rafiquechoudhry8361
      @rafiquechoudhry8361 8 днів тому +8

      آپ نے بلکل صحیح نشاندہی کی ھے ھم تنگ آچکے ہیں اس عمرانی چوں چوں کے مربے سے

  • @MuhammadHussain-f2d
    @MuhammadHussain-f2d 8 днів тому +6

    Very good analysis . thank you very much. Pakistan zindabad salamat ta qiamat inshallah.

  • @asifsajjad6085
    @asifsajjad6085 7 днів тому +2

    Sir, j intshari jamat ha Allah pak es intshari jamat say pakistan ko mahfoz rakhay Amen

  • @raoakramgaming468
    @raoakramgaming468 8 днів тому +10

    Hahahahaha Rohani rabta PTI walay sub peer hain sub sa pehlay Pakistan ❤❤❤

  • @daudkhan9607
    @daudkhan9607 7 днів тому +1

    احتجاج میں جتنے بندے شریک ہوئے تھے ۔ ان کی تعداد ایک ایم این اے نہیں بلکہ ایک ایم پی اے کی حاصل کردہ ووٹوں کی بھی برابر نہیں تھی ۔ جبکہ دعوای لاکھوں کی کیا جاتا ہے !

  • @tariqnoor5642
    @tariqnoor5642 8 днів тому +5

    میری نظر میں خان صاحب آج کے دور کا عزازیل ہے جو اپنے ارباب اختیار سے نت نئئ نئی شرائط رکھتا ہے اور نہ ماننے پر لوگوں کو گمراہ کرتا رہتا ہے

    • @aziztabassum9499
      @aziztabassum9499 8 днів тому +1

      عمران خان نے اللہ کی مدد سے اس ملک کے چوروں قاتلوں اور غداروں کی سر عام شلواریں اتار کر انکی بد بودار تشریفوں پر اپنے جوتے مارے

  • @safisafi4624
    @safisafi4624 8 днів тому +2

    اب پی ٹی آئی نے 100 پیاز بھی کھایا اور 100 چھتر بھی کھایا

  • @asifshuja1
    @asifshuja1 8 днів тому +24

    بقول پی ٹی آئی 12 افراد مارے گئے ہیں' کیا ان افراد کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا- بغیر پوسٹ مارٹم کے مقدمہ بھی درج نہیں ہو سکے گا جب تک موت کی وجہ کنفرم نہ ہو

    • @khansab643
      @khansab643 8 днів тому

      In 12 ya 300 youthion ka khon kidhr hay d chowk main to khon ka koi aik qatra bhi nahi tha😂

    • @Pal3stin3ix_Lov3
      @Pal3stin3ix_Lov3 8 днів тому

      گُڈ

  • @latfullahzia165
    @latfullahzia165 8 днів тому +2

    😂😂😂😂😂 چوہدری صاحب 278سے صرف 12پر کوئ تجزیہ 😂😂😂😂

  • @fhajacjjsja4986
    @fhajacjjsja4986 8 днів тому +4

    جاوید چوھدری صاحب یہ جو جلوسیے آے تھے ان کو مسکین اور غریب مت کو یہ سب پیسے لے کر اور نقصان اور لوٹ مار کرنے آے تھے ۔

  • @ranatariqhussain3031
    @ranatariqhussain3031 7 днів тому +1

    اگرملک میں امن چاھتے ھیں تو عمران خان سے ملاقاتوں کا سلسہ بند ھونا چاھے

  • @RizwanAhmad-gp8lf
    @RizwanAhmad-gp8lf 8 днів тому +20

    نیا زی جیسا سانپ فوج نے پالا اور اس سانپ کی وجہ سے پاکستان
    مین 700 % مہنگا ئ ھو گئی اور
    پاکستان کو 50 سا ل پجھیے دھکیل
    دیا اندیا 50 سال اگے تر قی کر گیا ۔۔ 8:35

    • @PakistanZindabad34567
      @PakistanZindabad34567 8 днів тому +1

      😂

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому

      بے شک عشق عمران میں چند جرنیلوں نے یہ بہت بڑی غلطی کی اور پاکستان کی چلتی ہوئی معیشت کو پسماندگی میں دھکیل دیا لیکن پھر انہی میں سے کُچھ کو احساس ہئوا کہ انکا انتخاب بُہت غلط تھا تو وہ جاتے جاتے غلطی سدھار گئے اور مُلک پھر درست سمت میں گامزن ہوا۔ اللہ پاکستان کو تاقیامت قائم و دائم رکھے اور اندرونی و بیرونی فتنوں سے محفوظ رکھے آمین ۔

  • @kahlidmahmod4216
    @kahlidmahmod4216 8 днів тому +37

    پاکستان کا مسئلہ فوج کی انتظامیہ دخل اندازی ہے اور مصنوعی لیڈر بنانا ہے اور سب سے بڑی غلطی اور پاکستان قوم پر ظلم عمران خان جیسا سانپ پالنا ہے

  • @nidaayub4086
    @nidaayub4086 8 днів тому +2

    Excellent analysis as usual 👍👍👍❤

  • @amjadgilani4583
    @amjadgilani4583 8 днів тому +10

    محترم جاوید چوہدری صاحب
    ایک محاورہ ہے کہ بھینس بھینس کی بہن ہوتی
    آپ سے پوچھنا تھا کہ کیا عمران ریاض کو صحافی کہہ سکتے ہیں
    یہ شخص صرف فالونگ کی وجہ سے نیازی کی ٹی سی کرتا ہے یا حقیقت میں صحافت کرتا ہے
    امید ہے جواب دیں گے سپ

  • @mahadkhattak8674
    @mahadkhattak8674 7 днів тому +1

    اس سوشل میڈیا فیک(فساد ,کا ایک ہی حل ہے کہ اس دھشت گردی کے خلاف سخت ایکشن لیا جاے اورآئندہ کے لئے قانون بنا کر اسکا سد باب ضروری ہے فساد کو ختم کرنے کے لئے،

  • @mohammadqasimrizwan3973
    @mohammadqasimrizwan3973 8 днів тому +27

    پی ٹی آئی اور نیازی سے باہر نکلیں اور بھی مسائل ہیں 😢

    • @qaziwaqqas1
      @qaziwaqqas1 8 днів тому

      تھوڑا سا تفکر آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے۔ مسلم دنیا میں انہیکی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ناپاک افواج کھڑی کی جاتی ہیں جو اپنے ہی عوام پر نظر رکھتی اور جاسوسی کرتی ہیں، مصر ، سعودیہ، اردن، پاکستان سب میں یہی کھیل کھیلا جارہا ہے، عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھو۔ نہ یہ ناپاک فوج کبھی خود جائے گی اور اگر کبھی آپنے خود اپنے طور پر فلسطین و کشمیر و افغانستان جانے کی کوشش کو تو عافیہ کی طرح کراچی کی گلیوں سے پکڑ کر حرامخور مارخور آپکو بھی 500 ڈالر میں بیچ کر اپنے بیوی بچوں اور گرلفرینڈز کے ساتھ پیرس و لندن میں گلچھڑے اراتے ہوئے نظر آئینگے۔

    • @MushtaqKhan-yb9sz
      @MushtaqKhan-yb9sz 8 днів тому

      اب مسئلہ عمران فراڈی کے جھوٹے فراڈی پروپیگنڈہ سوشل میڈیا نے عمران فراڈی کو پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بنایا ہے

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому

      لیکن جسم میں ناسور کی نشاندہی بھی ضروری ہے تاکہ بروقت علاج کیا جا سکے ورنہ مرض لاعلاج ہو جائے گا۔

  • @GrPanhwar-jk7um
    @GrPanhwar-jk7um 8 днів тому +2

    الله پاک عمرا نڈو۔ فتنه سے لک کو محفظ رکھے

  • @kausarbilal3805
    @kausarbilal3805 8 днів тому +3

    جی محترم درست کہا
    جھوٹ کی انتہا ہر طرف سے
    محترم نے کہا 278 افراد پر سیدھی گولیاں ماری گئیں ریاست کو ضرور ان کو قانون کے دائرے میں لا کر سخت ایکشن لینا چاہیے. یہ انتہائی ظالمانہ بیان ہے اور محترم نے بار بار کہا

    • @usmanfaryad4910
      @usmanfaryad4910 7 днів тому

      Latif khosa now deserves mirchon wala dandaaa

  • @KhalidMahmood-p1m
    @KhalidMahmood-p1m 8 днів тому +2

    جتنے اشخاص شہید ھوئے ھیں کیا ان کی قبر کشائی بھی ھو سکتی ھے

  • @MuhammadNaeem-yt2ip
    @MuhammadNaeem-yt2ip 8 днів тому +3

    چوہدری صاحب فرخ صاحب واقعہ ہی دل دکھتا کیا ھے دل خون کے آنسو روتا ھے کے یہ لوگ ہمارے اس پیارے وطن کے ساتھ کیا سلوک کر رہے ھے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @avaisali5216
    @avaisali5216 8 днів тому +1

    Great speach❤

  • @AbdulWahab-k6x3f
    @AbdulWahab-k6x3f 8 днів тому +5

    جاوید صاحب کی خبر عمران سے شروع ہو کر عمران پر ختم۔
    اور کوئی خبر نہیں پاکستان میں؟

    • @umarawan7490
      @umarawan7490 8 днів тому

      آج کل یہی چورن بک رھا ھے

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому +1

      آجکل عمرانی وائرس پورے ملک میں پھیلا ہئوا ہے ۔ علی امین گندا پور عرف محمود غزنوی جو اسلام آباد کو سومنات کا مندر سمجھ کر بار بار لشکر کشی کرتا ہے اور کہتا ہے کہ محمود غزنوی نے سترہ حملے کئے تھے تو میں بھی سترہ حملے وفاق پر کرونگا۔ جب پاکستان میں ایسے نامور حملہ آور دوبارہ زندہ ہو جائیں اور کشمیر یا فلسطین کے لئے جہاد کی بجائے اپنی ہی اسلامی ریاست کے خلاف بار بار دارلخلافہ پر حملہ آور ہوں تو کس صحافی کی جرات ہے کہ وہ انہیں چھوڑ کر کسی اور مضمون پر بات کرے۔اور پھر یہ تو محض ایک لشکری ہے اصل لیڈر تو جیل میں بیٹھا ان پُتلیوں کی ڈوریاں ہلا رہا ہے ۔

  • @AnsarMehmood-k1g
    @AnsarMehmood-k1g 8 днів тому +2

    اے پاک ملک پاکستان کو اندرونی بیرونی دشمنوں سے محفوظ فرما اور ہماری فورسز کی مدد فرما آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @HaroonChohan-l7n
    @HaroonChohan-l7n 8 днів тому +5

    آپ مراثیوں کی جماعت سے کیا توقع رکھتے ہیں مراثیوں نے مراثی گیری کرنی ہے اور کر رہے ہیں

  • @PakZibad
    @PakZibad 8 днів тому +3

    گولڈ اسمتھ کی سرمایا کاری وڑ گی ۔

  • @KhalidMehmood-yt5qc
    @KhalidMehmood-yt5qc 8 днів тому +1

    Sir Farrukh Sahab thek Hans rahay Hain aur Dil hi Dil main AP bhi rohaniat pay Hans rahay Hain

  • @khaleeqmufti
    @khaleeqmufti 8 днів тому +5

    "روحانی رابطہ" ۔۔۔😂😂😂

  • @Qazi_abdul_waheed
    @Qazi_abdul_waheed 8 днів тому +5

    VERY GOOD ANALYSIS EXPLAINED
    THANK YOU SO MUCH.

  • @mohammadashraf9177
    @mohammadashraf9177 8 днів тому +2

    Javed ch
    A great personality a true journalist and a brave person.

  • @asifjahangir2461
    @asifjahangir2461 8 днів тому +5

    قبلہ چوہدری صاحب
    ایک تو pti سے باہر نکلیں
    اور مہربانی ہوگی کہ
    مرچ مصالحہ کم لگائیں

    • @iqbalali6177
      @iqbalali6177 8 днів тому +1

      پی ٹی آئی کا گند ختم ہونے کا نام نہیں لیتا پھر چودھری صاحب کیا کریں؟

  • @faisalnaamatv5322
    @faisalnaamatv5322 8 днів тому +3

    99 فیصد ولاگ اور ٹی وی شوز نیازی کے بارے میں ہی ہوتے ہیں اور جو شخص بھی میڈیا پر نفرت یا محبت سے ڈسکس ہوتا رہے وہ سیاسی طور پر کبھی نہیں مرتا ۔۔۔۔

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому

      بلکُل جسطرح شیطان کا زکر بار بار آتا ہے اور وہ بھی قیامت تک ہمارا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔

  • @bashirahmed5018
    @bashirahmed5018 8 днів тому +1

    اپنے گرفتار لوگوں، زخمیوں اور شہیدوں کے لواحقین کا خیال رکھنے کے حوالے سے لبیک والوں کا کردار مثالی ہے

  • @AbdulSattar-dp2qq
    @AbdulSattar-dp2qq 8 днів тому +2

    278 جنات کی لاشیں ہونگی

  • @zahidhassan6669
    @zahidhassan6669 8 днів тому +1

    پی ٹی آئ سیاست کو پارلیمنٹ میں لائے

  • @Citrification
    @Citrification 8 днів тому +6

    Thanks both of you. You are the cause of our peace of mind. You have removed the worries of whole nation about the country. God may protect you and your families. Ch Javed and his team zindabad. Pakistan zindabad. Pakistan securities people zindabad.

  • @riasataliawan7933
    @riasataliawan7933 8 днів тому +1

    سر اگر آپ ایکر پرسن ان لوگوں پر وی لوگ کرنا چھوڑ دیں تو پاکستان کی ان سے جان چھوٹ جاے گا۔

  • @ShakoorMalikIqbal
    @ShakoorMalikIqbal 8 днів тому +4

    Zabardast comments love

  • @rafiqahmed9432
    @rafiqahmed9432 8 днів тому +1

    A short thinking woman cannot be leader of a nation like Pakistan. Pak army Zindabad. They have all the capabilities to deal with such fools

    • @ghazaladubas5889
      @ghazaladubas5889 7 днів тому

      خصوصا” جب وہہ مرشد بھی ہو اور ہیروں کی شیدائی بھی

  • @Nasir-hv8jc
    @Nasir-hv8jc 8 днів тому +3

    چوہدری صاحب
    اس کے علاؤہ بھی کچھ

  • @SBadshah-kg9rn
    @SBadshah-kg9rn 8 днів тому +1

    جاوید چودھرے صاحب اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مردا سعید کے دوسو میلن ڈالر ہیں وہ وصلی بہت ضروری ہیں انہوں اسمبلی میں اقرار کتھا تھا 🖋️🇵🇰پاکستان زندہ باد

  • @muhammadabdulqadir9180
    @muhammadabdulqadir9180 8 днів тому +44

    پتہ نہی آپ کس قسم کے یا کہاں کے صحافی ہو آپ کو پتہ ہی نہی کہ آکڑ خان کے پانچ چہرے ہیں اور وہ پانچوں چہروں سے ہر بندے سے اس کی اوقات کے مطابق بات کرتا ہے اور وقت آنے پر ان پانچوں سے کی گئی بات سے مکر بھی جاتا ہے

    • @MushtaqKhan-yb9sz
      @MushtaqKhan-yb9sz 8 днів тому +2

      یوٹرن خان

    • @MobinAbbasi-f2r
      @MobinAbbasi-f2r 8 днів тому

      صرف 5 نہیں کئی چہرے ہیں

    • @jawwadahmed6975
      @jawwadahmed6975 8 днів тому

      Rohaniayt is pure always whereas politics is always adulterated. ...Javed Sahab is not authority on Rohaniayt.

    • @ayeshaeeman5324
      @ayeshaeeman5324 8 днів тому

      👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏

  • @mohammadbilalhaiderbilal3157
    @mohammadbilalhaiderbilal3157 8 днів тому +1

    قاسم سوری اصل میں ویلا ہے۔بس انڈین موویز دیکھ رہا ہے بھگوڑا ۔اور خبریں دے دیتا ہے

  • @muhammadrasheed2631
    @muhammadrasheed2631 8 днів тому +14

    ان مین,,سےکسیکو بھی نہ چھورا جاے

  • @SafderSafder-c8i
    @SafderSafder-c8i 8 днів тому +1

    چوہدری صاحب دعا کریں کہ اللہ پاک پاکستانی عوام کو ہدایت دے اور ان لوگوں کو بھی جو خان جیسے لوگوں دودھ پلا کر پاکستانی عوام کے اوپر حکمران بنا دیتے ہیں جس سے پاکستان اور پاکستانی عوام تو برباد ہوتے ہی ہیں لیکن پالنے والے بھی برباد ہوتے ہیں

  • @GvfXxv
    @GvfXxv 8 днів тому +5

    ویسے چودھری صاحب یہ بات ثابت ہوگئی ھے جو حقیقی سیاست دان یا سیاسی لیڈر ھوتے ھیں وہ بغیر سوشل میڈیا کی مشہوری کے بھی لیڈر اور سیاست دان ہیں اور جنکی حقیقت صرف سوشل میڈیا تھی اور ھے وہ آج ھیرو سے زیرو ھے یہ لوگ سوچتے تھے کہ ھم ھیرو ھیں جو مرضی کریں ھمارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اسی حماقت اور تکبر نے انکو زیرو کردیا ھے

  • @symbolimpexlaserlevelers9839
    @symbolimpexlaserlevelers9839 8 днів тому +4

    السلام علیکم صبح بخیر

  • @mamjadjaved4448
    @mamjadjaved4448 8 днів тому

    ❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤سر ❤❤

  • @abdullahabdullah-h4i
    @abdullahabdullah-h4i 8 днів тому +11

    ہمارے ڈیرہ اسماعیل خان سے بہت سے لوگ اسلام آبادpPTI دہرنے میں گئے تھے شلواریں چپل چھوڑ کے واپس بھاگ آئے اور کچھ پکڑے بھی گئے اور ضمانتیں کروا کے واپس آ گئے اب وہ وہی لوگ فوج حکومت سب کو مغلظات سنا رہے ہیں یہ ہے ملک پاکستان کا قانون اور حکومت کی رٹ

  • @Sara-f2c4o
    @Sara-f2c4o 8 днів тому +2

    Right now PTI is faizless and so their rumor mill is also running like a headless chicken . IK was right when he said ‘ are we animals’
    Yes . PTI leaders are treating their supporters brains as animals 😉 Good luck to them

  • @nonstopfun420
    @nonstopfun420 8 днів тому +7

    Good to see you 🎉

  • @samarsuleman4183
    @samarsuleman4183 8 днів тому +4

    Wo. Rohsniat. Nai. Wojadu garni ha. Moqulat. Ha