شکریہ مفتی صاحب جزاک اللہ بہت اعلی پڑھا۔۔۔۔ پیارا کلام۔۔۔ آپ نے فرمایا تھا ۔۔۔ تمہیں یارو مبارک ھو۔۔۔ نظم پڑھتے ہوئے کہ جناب طاھر صاحب کی بخشش کے لیے یہی ایک کلام کافی ھے۔۔۔ جی الحمد اللہ رب قبول فرمائے طاھر صاحب کا لکھنا پڑھنا اور اب آپ اور دیگر ساتھی طاھر صاحب کے کلام پڑھ رھے بہت خوبصورت انداز میں پڑھ رھے ہیں سب دوست احباب۔۔۔ سب کا شکریہ۔۔۔
NABBI PAK DI SHAN KI 5:06 JANAY TU CHALAY AARASH HAI NABI DY QADAMAA DY THALAY DUNIYA DAA SAJDA KABBY DY THALAY PAR KABBAY DAA SAJDAA MUHMMAD DY THALAY
MA SHAH ALLAH ASSLAMOALAIKUM ALLAH PAK SALAMAT RAKHAY ZANDAGI MAY BARAKAT AATA FARMAHAY ALLAH PAK APNAY HAFZOAMAN MAY RAKHAY AAMEEN SUMMA BHAI JAN DUA MAY YAD RAKHAY GAY JAZA ALLAH
ماشاءاللہ حضرت جی آپ ہمارے دل کی دھڑکن ہے آپ ہماری جان ہے ہمیں آپ کا کلام کا بہت دنوں سے انتظار تھا لیکن الحمدللہ آپ کا نیو کلام آگیا ہے اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بیت خوب مفتی صاحب یہ سلام آپ کے لیے ھدیہ ھے اے آمنہ کے لعل، اب میرا سلام ہو اے صاحبِ جمال، اب میرا سلام ہو ……٭…… تیری محبتوں نے ہی پہنچا دیا یہاں تیری عنایتوں نے ہی بُلوا لیا یہاں ہو جاؤں میں نثار، اب میرا سلام ہو دائم رہے یہ پیار، اب میرا سلام ہو ……٭…… نالائقی مری تھی، جو آڑے رہی مرے تھی معصیت مری وہی حائل ہوئی مرے پھر بھی ہوا کرم کہ اب میرا سلام ہو چوموں ترے قدم کہ اب میرا سلام ہو ……٭…… جنت کہا جسے ہے خود میرے حضورؐ نے روضہ کہا جسے ہے خود دل کے سُرور نے اس خطہئ زمیں پہ، اب میرا سلام ہو اس حجرہئ نبی پہ، اب میرا سلام ہو ……٭…… مواجہہ پہ آ کے کچھ ایسے لگا مجھے تیرے قریب ہو کے کچھ ایسے لگا مجھے سب دُھل گئے گناہ کہ اب میرا سلام ہو مل ہی گئی پناہ کہ اب میرا سلام ہو ……٭…… اس منبرِ نبیؐ پہ، جب میری نظر پڑی ماں عائشہؓ کے دَر پہ، جب میری نظر پڑی دل کو ملا سُرور، اب میرا سلام ہو میرا سلام حضوؐر، اب میرا سلام ہو ……٭…… باب السلام سے میں، جب آیا تری طرف چہرہ تری طرف تھا، اور دل بھی تری طرف اس رحمتوں کے در پہ، اب میرا سلام ہو بوبکرؓ اور عمرؓ پہ، اب میرا سلام ہو ……٭…… کتنے سکوں سے دیکھیے سوئے ہوئے حضورؐ یاروں کو قرب میں لیے سوئے ہوئے حضورؐ اِس دل لگی پہ دل سے اب میرا سلام ہو اس قلبِ مضمحل سے، اب میرا سلام ہو ……٭…… کتنی ہیں رونقیں یہاں، کیسی بہار ہے تیرے حرم سے آقاؐ دلوں کو قرار ہے جنت بقیع میں سوئے ہوؤں کو سلام ہو اُحد و قبا میں کھوئے ہوؤں کو سلام ہو ……٭…… اے آمنہ کے لعل، اب میرا سلام ہو اے صاحبِ جمال، اب میرا سلام ہو ……٭……
Jo allah aur allah ky nabi tajdaray madany kaali kamli walay ko all ashabaa ko mantaa hai aur tum anbiyaa aur auliya allah walay ko aur waliyon aur tabay tabin ko mantaa hai uskaa imman puhtaa hai uski deeno duniya bi sanwar jay gi
❤❤❤❤ Love from India, mashallah bohot achha padha, Allah aapko nazare bad bachae or mazeed taraqqiyo se nawaze or aapki umar me aafiyat ke saath barkat ata kare 🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
زبردست ہستی کا کلام زبردست بندے نے زبردست انداز میں پڑھا۔
ما شا اللہ ❤❤❤۔ جھنگوی کے تمام کلام اسی طرح پڑھیں۔ اللہ ہم سب کا حشر صحابہ کے ساتھ کریں
ماشاءاللہ چھا گئے او مفتی صاحب
ماشاءاللہ
شکریہ مفتی صاحب جزاک اللہ بہت اعلی پڑھا۔۔۔۔ پیارا کلام۔۔۔
آپ نے فرمایا تھا ۔۔۔ تمہیں یارو مبارک ھو۔۔۔ نظم پڑھتے ہوئے کہ جناب طاھر صاحب کی بخشش کے لیے یہی ایک کلام کافی ھے۔۔۔ جی الحمد اللہ رب قبول فرمائے طاھر صاحب کا لکھنا پڑھنا اور اب آپ اور دیگر ساتھی طاھر صاحب کے کلام پڑھ رھے بہت خوبصورت انداز میں پڑھ رھے ہیں سب دوست احباب۔۔۔ سب کا شکریہ۔۔۔
Źaheer abbas maa sha allah haq chaar yaar all ashabaa zindaa baadh labiyakaa yaa rasolalaa
Ma Sha ALLAH
NABBI PAK DI SHAN KI 5:06 JANAY TU CHALAY
AARASH HAI NABI DY QADAMAA DY THALAY
DUNIYA DAA SAJDA KABBY DY THALAY
PAR KABBAY DAA SAJDAA MUHMMAD DY THALAY
ماشاءاللہ مفتی صاحب ہمیشہ کی طرح لاجواب
❤❤❤
سبحان الله
Ma sha Allah
Bahut piara kalaam
Mashaallah ❤bhot khob
باکمال آواز لاجواب کلام
Ma Sha Allah Bhut Khub Mufti Shb
ماشاءاللہ مفتی صاحب
Mashaallah bhut pyara klam h
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
بارک اللہ ۔ عمدہ 🌹
Dill ❤️ Khush kr Dya Mufti Shb Apny 💗💗
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤
MashaAllah BHT khoob BHAi Jaan 💕💗💕
Mashallah G bahot hi ala
MashaAllah hmary class k sathi azrat boht khoob. Rafaqat Ali from hassan abdal. Daroosul blagha ka dor yad aagia
masha allah bohut piyara kalam hai. tahir jhangvi ka ur aapne haq ada kia
ماشاءاللہ بہت خوب 👌👌✌️✌️💕💕💞💞
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه اللہ اپ سے راضی ہو ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ALLAH G HUMAY HAQ 4 YAR D KAHWAB MAY ZIYARAT KRWA DY AB TO SABER KAHATAM HO GYA AY ALLAH G KARWA DAY SARY SAHABA MERA EMAN H JANTTI H WA WA SAHABA
❣❣❣❣💯💯💞💞💞💞💞💞
زبردست کمال است لاجواب ❤❤❤
ماشاءاللّٰه کمال کردیا
Mufti Abdullah Bin Abbas🥰
واہ صحابہ واہ ❤❤❤❤❤
maa shaa Allah
ماشاء اللّٰہ بہت اعلیٰ اور خوبصورت کلام پیش کیا دل خوش ہوا 🥀 زبردست جناب بہت خُوب
ماشاءاللّٰه ❤❤❤❤
ماشاءالله کمال سن کر مزہ آجاتاہے
ماشاءاللہ۔،۔ماشاءاللہ۔،۔سبحان اللہ۔،۔بہت خوب 💝
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مفتی صاحب کے کلام کا شدت سے انتظر رہتا ہے
MA SHA Allah
ماشاءاللہ
مفتی صاحب اللّٰہ پاک آ پ کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے آمین...
Masha Allah
MA SHAH ALLAH ASSLAMOALAIKUM ALLAH PAK SALAMAT RAKHAY ZANDAGI MAY BARAKAT AATA FARMAHAY ALLAH PAK APNAY HAFZOAMAN MAY RAKHAY AAMEEN SUMMA BHAI JAN DUA MAY YAD RAKHAY GAY JAZA ALLAH
ماشاء اللہ.... حضرت کمال ہے
ماشااللہ 🌹🌺👎🏽 بہت خوبصورت 👉🌿🌷🌹
ماشاءاللہ حضرت جی آپ ہمارے دل کی دھڑکن ہے آپ ہماری جان ہے ہمیں آپ کا کلام کا بہت دنوں سے انتظار تھا لیکن الحمدللہ آپ کا نیو کلام آگیا ہے اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Masallah Allah pak salmat rkhy or Umar my barkat dy ❤❤❤
ماشاء الله تبارك الله يا اخي
ماشاءالله
ماشاء اللہ بارک اللہ
Waiting
SubhanAllah
MASHAA ALLAH
ماشاءاللہ بہت خوب کلام ماشاءاللہ میرے پیارے صحابہ و اہلیت سبحان اللہ 💗💗
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ❤
انتظار رہئگا ہمیں آپکی کلام کا
اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے مفتی صاحب
میں نوکر صحابہ دا ❤
waiting
ما شاء اللہ ما شاء اللہ ما شاء اللہ
Kamal parha
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب
اللہ آپکے علم و عمل میں مزید ترقیاں عطا فرمائے
کمال بہت ہی ا
ماشاءاللہ بیت خوب مفتی صاحب یہ سلام آپ کے لیے ھدیہ ھے
اے آمنہ کے لعل، اب میرا سلام ہو
اے صاحبِ جمال، اب میرا سلام ہو
……٭……
تیری محبتوں نے ہی پہنچا دیا یہاں
تیری عنایتوں نے ہی بُلوا لیا یہاں
ہو جاؤں میں نثار، اب میرا سلام ہو
دائم رہے یہ پیار، اب میرا سلام ہو
……٭……
نالائقی مری تھی، جو آڑے رہی مرے
تھی معصیت مری وہی حائل ہوئی مرے
پھر بھی ہوا کرم کہ اب میرا سلام ہو
چوموں ترے قدم کہ اب میرا سلام ہو
……٭……
جنت کہا جسے ہے خود میرے حضورؐ نے
روضہ کہا جسے ہے خود دل کے سُرور نے
اس خطہئ زمیں پہ، اب میرا سلام ہو
اس حجرہئ نبی پہ، اب میرا سلام ہو
……٭……
مواجہہ پہ آ کے کچھ ایسے لگا مجھے
تیرے قریب ہو کے کچھ ایسے لگا مجھے
سب دُھل گئے گناہ کہ اب میرا سلام ہو
مل ہی گئی پناہ کہ اب میرا سلام ہو
……٭……
اس منبرِ نبیؐ پہ، جب میری نظر پڑی
ماں عائشہؓ کے دَر پہ، جب میری نظر پڑی
دل کو ملا سُرور، اب میرا سلام ہو
میرا سلام حضوؐر، اب میرا سلام ہو
……٭……
باب السلام سے میں، جب آیا تری طرف
چہرہ تری طرف تھا، اور دل بھی تری طرف
اس رحمتوں کے در پہ، اب میرا سلام ہو
بوبکرؓ اور عمرؓ پہ، اب میرا سلام ہو
……٭……
کتنے سکوں سے دیکھیے سوئے ہوئے حضورؐ
یاروں کو قرب میں لیے سوئے ہوئے حضورؐ
اِس دل لگی پہ دل سے اب میرا سلام ہو
اس قلبِ مضمحل سے، اب میرا سلام ہو
……٭……
کتنی ہیں رونقیں یہاں، کیسی بہار ہے
تیرے حرم سے آقاؐ دلوں کو قرار ہے
جنت بقیع میں سوئے ہوؤں کو سلام ہو
اُحد و قبا میں کھوئے ہوؤں کو سلام ہو
……٭……
اے آمنہ کے لعل، اب میرا سلام ہو
اے صاحبِ جمال، اب میرا سلام ہو
……٭……
Mashallha bht khub surat awaz ❤️❤️
ماشاء اللہ بہت پیارا کلام ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ اعلیٰ کن لفظوں میں آپکی تعریف کریں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤سبحان الله
اللہ آپکو نظربد سے بچائے آمین ثم آمین
ماشاءالله بارک اللّه کمال پڑھا ۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ایمان تازہ ہوگیا ہے یہ کلام سن کر
ماشااللہ
بیشک ❤❤❤❤
ماشاءاللہ 😍😍😍
mashallah
میں نوکر آل اصحاب دا ہاں
Mashallah voice
❤❤❤
Salamti ho aap per
❤
ماشاء الله 🤍🤍
Mashaallah❤❤❤❤❤❤ lekin music se grez kren please
Wah Tahir Wah
MashaAllah
Mashallah mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️ I m new friend
❤❤❤❤❤
Behtreeeeeen ma sha Allah ❤️❤️
کمال انداز ماشاءاللہ اسی انداز میں پیش کر دیں کر یار صدیق تیاری ساڈی ازلاں توں ہے یاری
ماشاءاللہ زبردست کتنی پیاری آواز ہے آپ کی..!!❤️😍🥰
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ ہمیشہ کی طرح لاجواب ایمان تازہ ہو گیا ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ کریم آپکو مزید عزتوں و برکتوں سے نوازے آمین
❤❤❤ آمین
Aameen
Nice
ماشاءاللہ جزاك الله
ماشاءاللہ۔ لیکن ساؤنڈ کم کریں اس سے خوبصورت کلام ہوگا
Jo allah aur allah ky nabi tajdaray madany kaali kamli walay ko all ashabaa ko mantaa hai aur tum anbiyaa aur auliya allah walay ko aur waliyon aur tabay tabin ko mantaa hai uskaa imman puhtaa hai uski deeno duniya bi sanwar jay gi
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام، مفتی صاحب برائے مہربانی حضرت شاہ حکیم اختر ؒ کے کلام سے کچھ ہم کو سنا دیں،
ماشاءاللہ سبحان اللہ کیسے تعریف کروں آپ کی آواز کی
I love My Sahaba
❤❤❤❤ Love from India, mashallah bohot achha padha, Allah aapko nazare bad bachae or mazeed taraqqiyo se nawaze or aapki umar me aafiyat ke saath barkat ata kare 🤲
مفتی صاحب بڑی آوازیں سنیں بڑے لہجے دیکھے لیکن جو آپ کی آواز میں جادو ہے الفاظ نہیں بیان کرنے کیلیے ♥
مولا سلامت رکھیں جناب کو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖