حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، اللّٰہ کی توفیق ھے الحمدُ للّٰہ۔ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے ھمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کر دیجئے۔۔۔
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، اللّٰہ کی توفیق ھے۔ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے ھمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کر دیجئے۔۔۔
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، اللّٰہ کی توفیق ھے۔ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے ھمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کر دیجئے۔۔۔
کچھ دن پہلے آپ کے چینل سے متعارف ہوا تھا۔ مگر آپ کی ویڈیو ایک سال پرانی تھی اور یہ سلسلہ بند ہو گیا تھا۔ آپ نے دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ اب سلسلے کو جاری رکھیں۔ آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اردو کا لہجہ بہت خوبصورت ہے
السلام علیکم اسرول ہومیوپیتھک میں اس سے جو میڈیسن بنائی جاتی ہے اس کا نام روالفیا اور یہ ھاہی بلڈ پریشر کو فوری کنٹرول کرتی لیکن اس کو میں کمبینیشن کے ساتھ استعمال کرتا ہوں روالفیا کریٹیگس پیسی فلورا ارجونا ملا کر 50 قطرے صبح دوپہر شام بلڈ پریشر کنٹرول اور ذہنی اور قلبی سکون ھو جاتا
Assalam alikum sir aap ki vidioes bohat informative hoty hay par plz aap jo urdue ki terms use kartay hay ussay simple urdu may karen takay sary baat achi trah say samajh aai jazzakAllah
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جزاک اللہ خیر جی میں خود بلڈ پریشر اور مرگی کے لیے اس کو استعمال کرتا ہوں ۔ ۔ ۔۔ اس میں کالی مرچ دھنیا اور اسرول ہم وزن ہیں آپ نے اس کا بدل جدوار لکھا ہے کیا وہ بلڈ پریشر میں کام کرے گا ۔ ۔۔
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، اللّٰہ کی توفیق ھے۔الحمدُ للّٰہ ۔۔۔۔ ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے ھمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کر دیجئے۔۔۔
ان شاء اللّٰہ ،زفت رومی پر بھی ویڈیو بنے گا۔کئی اور بوٹی پر ویڈیو کی فرمائش کی گئی ھے،آپ کو بتا دیں کہ ھم ا،ب،ت،کی حروفِ تہجّی کی ترتیب سے ویڈیو بنا رھے ھیں ۔اگر زفت رومی پر کچھ خصوصی معلومات چاہئیے تو آپ کو بتا دینے کی کوشش کروں گا۔ جزاک اللّٰہ ُ خیرا🌹
Walaikumassalam wa rahmatullahi wa barakatahu....Mai Hind me rahta hoon,lekin itna jaanta hoon ke Asgandh Hind-o-Pak me khud ba khud aam khet khaliyano me balke barish ke baad aam gaon dehaton ,gali kuchon me uga nazar aata hai.....yeh ek aam pauda hai.....
Dear ...These lectures contain all basic details of Unani plants ,we know only actions of plant drugs & not the mode of actions of drugs ,which is discussed in the pharmacokinetic branch & not in "Mufradat" single drugs.I request you to request your information with some Pharmacokinetic experts.
30 saal se use kara raha hun marizo ko.... ye openly poison hai..... bina mizaaj k samjhe, ya miqdar m zarurat se zyada... insaan ko qatal kar deti hai
ان شاء اللّٰہ ضرور،اصل میں یہ چینل، یونانی طب کے طلباء کے لئے بنایا جارھا ھےجنھیں بہت ساری عربی اور فارسی اصطلاحات جاننا ضروری ھوتا ھے۔لیکن یونانی حکمت سے دلچسپی رکھنے والے عام ناظرین کی ایک بڑی تعداد ھمارے چینل یونیکیڈمی (یونانی اکیڈمی) کو دیکھ رھی ھے اِس لئے ھماری کوشش رھے گی کہ مشکل الفاظ کو آسان زبان میں بھی سمجھاتے رھیں۔ بہت بہت شکریہ۔
سرپ گندھا کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کےلیے بہت بہت شکریہ والسلام
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا
جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، اللّٰہ کی توفیق ھے الحمدُ للّٰہ۔ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے ھمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کر دیجئے۔۔۔
اور تو علم و آگہی ہے ہی بے مثال لیکن ہم آپ کی اردو زبان سن کے واللۂ نہال ہو گیۓ۔ سلامت رہیۓ🌹💐🌷🌳🌺🌼🌲🌱🌴🌾
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، اللّٰہ کی توفیق ھے۔ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے ھمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کر دیجئے۔۔۔
Rs q
بھلا کوئ اپنوں کو بھی دعاؤں میں بھولتا ہے۔ اللۀ پاک امت سے بہترین کام لے اور خطاؤں سے درگزر کرے۔ آمین۔
Very very very informative videos and very sweet voice make more and more videos on every herbs like this brother like this jazakallah khaira
In'sha'allah,our team is all set to cover many more medicinal herbs.
Thank you brother💐
ماشاءاللہ بے مثال کام ہے ۔اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ترقیاں عطا فرمائے
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، اللّٰہ کی توفیق ھے۔ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے ھمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کر دیجئے۔۔۔
کچھ دن پہلے آپ کے چینل سے متعارف ہوا تھا۔ مگر آپ کی ویڈیو ایک سال پرانی تھی اور یہ سلسلہ بند ہو گیا تھا۔ آپ نے دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ اب سلسلے کو جاری رکھیں۔ آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اردو کا لہجہ بہت خوبصورت ہے
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا،ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے۔۔۔کوشش رھے گی کہ اِس سلسلے کو جاری رکھوں۔ اللّٰہ توفیق سے نوازے۔
جزاک اللہ خیر کثیرا
دعاؤں میں یاد رکھئیے
جزاک اللہ علیک کثیرا یا اخی المکرم ۔ معلوماتی تحریر و تقریر ھے ۔ نافع کاوش ھے ۔
خوشی ھوئی کہ آپ کو ھماری یہ کوشش پسند آرھی ھے۔
ماشاء الله تبارك الله v nice channel I will definitely promote it
Thankyou brother💕
Jazakallahu khaira
کیا ہی خوب صورت انداز ہے سمجھانے کا ماشااللہ
جزاک اللّٰہُ خیرا ،و الحمدُ للّٰہ
Kia baat hai bathreen ❤
Jazakallahu khaira ♥️🌹🌹🌹
A very informative channel. To the point and comprehensive. Thank you for your effort. Please make this channel into a unani UA-cam encyclopedia.
Thank you,💐👍
To encourage our team please subscribe to our channel ,so that we will try to do more better presentations in future.
Jazakallahu khaira
great information
Thank you,💐👍
Subscribe our channel to encourage our team,to do more better in future.
Jazakallahu khaira
Masha Allah
Jazakallahu khaira
Thank you,💐👍
V good informative video.. Thanx
Glad you like it👍
Shukriya
Jazakallah
Thank you💕
السلام علیکم اسرول
ہومیوپیتھک میں اس سے جو میڈیسن بنائی جاتی ہے اس کا نام روالفیا اور یہ ھاہی بلڈ پریشر کو فوری کنٹرول کرتی لیکن اس کو میں کمبینیشن کے ساتھ استعمال کرتا ہوں روالفیا کریٹیگس پیسی فلورا ارجونا ملا کر 50 قطرے صبح دوپہر شام بلڈ پریشر کنٹرول اور ذہنی اور قلبی سکون ھو جاتا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
جناب،میں ھو میو پیتھی کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔
Very informative
Glad...you liked it .
❤❤❤❤❤
کرم ۔نوازش۔بہت شکریہ جناب
❤❤❤❤❤ MashAllah
Thank you brother🌹🌹
Very good
Thanks
Very well explained.
Thank you💐
informatics video
Glad you think so!
This plant is called Ashwagandha in India
No.ashwagandha is aasgund nagori
Nahi....Asgandh ko Ashwagandh kahte hain
Asgandh nagori ya asrol dono ek hi hain ya dono alag hain?
Der se jawab dene ke liye maafi chaahta hoon.
Asgandh Nagori aur Asrol alag alag booti hain.Ab dono par video ban chuka hai,dekh lijiye....
V v good madi san
Ji bhai,kaafi kaamyab dawa hai,sirf Asrol ka powder aadha gram (500 mg) bhi sare fayede deta hai ...
السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ محترم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
❤
Jazakallahu ♥️♥️
Assalam alikum sir aap ki vidioes bohat informative hoty hay par plz aap jo urdue ki terms use kartay hay ussay simple urdu may karen takay sary baat achi trah say samajh aai jazzakAllah
Noted
In'sha'allah,aage ke videos me iska khyal rakhenge....
Kulanjan (pan ki jad) ke bare me video banaiye
In'sha'allah,Noted
"K" ki series me.....👍
@@Unicademy. Shukriya hazrat
assalamu alaikum bhai sahab Samundri Nariyal ke bare mein Kuchh tafsil
In'sha'allah,Naryal ki tafseel me bata denge....
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جزاک اللہ خیر
جی میں خود بلڈ پریشر اور مرگی کے لیے اس کو استعمال کرتا ہوں ۔ ۔ ۔۔
اس میں کالی مرچ دھنیا اور اسرول ہم وزن ہیں
آپ نے اس کا بدل جدوار لکھا ہے کیا وہ بلڈ پریشر میں کام کرے گا ۔ ۔۔
جی نہیں، کوئی بھی بدل کسی اصل دوا کا مکمل بدل نہیں بنتی،کچھ افعال کا بدل بنتی ھے۔ جدوار کی معلومات لیں گے تو کچھ افعال اِس دوا سے ملتے ہوں گے۔
سر ایک android پر ایلیکیشن بنائیں ویڈیوز کی جہاں سب ویڈیوز مل۔سکے
جزاک اللّٰہُ خیرا
آپ کے مشورے پر غور کریں گے ان شاء اللّٰہ۔۔۔
@@Unicademy.
Sir apka phone number mil sakta hai mujhe sikhna hai kuchh apse
Email hai
بہت خوشی ہوئی اب بھی ایسے بڑے بڑے لوگ موجود ہیں مہربانی فرما کر اپنا فون نمبر دے دیں بہت شکریہ
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، اللّٰہ کی توفیق ھے۔الحمدُ للّٰہ ۔۔۔۔ ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے ھمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کر دیجئے۔۔۔
بهت اچهی
ابھی ا میں ہو ج تک آنے میں کئی مہینے لگ جائیں گے حضرت ،جینسینگ بوٹی کے بارے میں ویڈیو دیکھنا ہے
یہ بات تو ھے کہ ج تک پہنچنے میں ابھی کافی وقت لگے گا،لیکن آپ مایوس نا ھوں ،ان شاء اللّٰہ اِس بوٹی کے بارے میں معلومات میں آپ کو بھیج دوں گا۔
Sar zaft Rumi par bi vedio bae
ان شاء اللّٰہ ،زفت رومی پر بھی ویڈیو بنے گا۔کئی اور بوٹی پر ویڈیو کی فرمائش کی گئی ھے،آپ کو بتا دیں کہ ھم ا،ب،ت،کی حروفِ تہجّی کی ترتیب سے ویڈیو بنا رھے ھیں ۔اگر زفت رومی پر کچھ خصوصی معلومات چاہئیے تو آپ کو بتا دینے کی کوشش کروں گا۔ جزاک اللّٰہ ُ خیرا🌹
nuskha bhi btya keryn readymade medicine ky alawa
In'sha'allah zaroor,yeh silsila unani ke students ke liye banaya tha,lekin future me aasan aur kaamyab nuskhon ke bare me bhi bataya jaega.
@@Unicademy. thnk u
کیا بلڈ پریشر کی دوا اور اسرول بوٹی ایک ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے؟
کر سکتے ھیں۔ساتھ میں پریشر چیک کرتے رہیں،مناسب خوراک ایڈجسٹ کرتے رہیں گے۔
جزاک اللہ
خوراک کیا انسان کے جسم کے وزن کے حساب سے دی جائے گی بلڈ پریشر کیلئے؟
بائی پولر۔ کے دماغی کمزوری کے مریض کو کتنی دوا دینی چاہیے بالکل نوجوان پچیس چھبیس سال کا لڑکا ہے اسپتال میں داخل ہے
Assalam Walekum Rauvofia serpentine Pakistan mein kin ilakon Mein Paye Jaate Hain Mere Meherbani maloomat
Walaikumassalam wa rahmatullahi wa barakatahu....Mai Hind me rahta hoon,lekin itna jaanta hoon ke Asgandh Hind-o-Pak me khud ba khud aam khet khaliyano me balke barish ke baad aam gaon dehaton ,gali kuchon me uga nazar aata hai.....yeh ek aam pauda hai.....
2:05
Zapar10
Try to tell mod of action not that area and farmers
Dear ...These lectures contain all basic details of Unani plants ,we know only actions of plant drugs & not the mode of actions of drugs ,which is discussed in the pharmacokinetic branch & not in "Mufradat" single drugs.I request you to request your information with some Pharmacokinetic experts.
همالية اسي كا استعمال
همالية بن gaya
👍♥️
1 gm dawa moat degi......
30 saal se use kara raha hun marizo ko.... ye openly poison hai..... bina mizaaj k samjhe, ya miqdar m zarurat se zyada... insaan ko qatal kar deti hai
Nahi.....Agar blood pressure pahle se hi kam hai,to 1 gm khatarnak ho sakti hai....
Asaan urdu main btain
ان شاء اللّٰہ ضرور،اصل میں یہ چینل، یونانی طب کے طلباء کے لئے بنایا جارھا ھےجنھیں بہت ساری عربی اور فارسی اصطلاحات جاننا ضروری ھوتا ھے۔لیکن یونانی حکمت سے دلچسپی رکھنے والے عام ناظرین کی ایک بڑی تعداد ھمارے چینل یونیکیڈمی (یونانی اکیڈمی) کو دیکھ رھی ھے اِس لئے ھماری کوشش رھے گی کہ مشکل الفاظ کو آسان زبان میں بھی سمجھاتے رھیں۔
بہت بہت شکریہ۔
Masha Allah
جزاک اللّٰہ خیرا، دعاؤں میں یاد رکھئیے۔