Salim Bukhari Unveils Shocking Truth Behind Madrassah Bill Delay - Maulana Fazlur Rehman Responds

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 55

  • @AdeeburRehman761
    @AdeeburRehman761 6 годин тому +3

    بہت شکریہ بخآری صاحب
    ہم مولانا کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں

  • @MuddasirKhan-zi9qh
    @MuddasirKhan-zi9qh 9 годин тому +2

    اے اللّٰہ تعالٰی علماء حق کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @RANA.M.Arshad.MRANA.M.Arshad
    @RANA.M.Arshad.MRANA.M.Arshad 8 годин тому +3

    جان دل کی گہرائیوں سے مولانا محمد فضل الرحمان صاحب نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کی بات ہے کبھی ناجائز مطالبہ نہیں کرتے حکمران مولانا صاحب کو عزت کے ساتھ بل پر دستخط کر کے آپنی عزت کروائیں ❤❤❤ پاکستان ہمارا فخر افواجِ السلام پاکستان ہمارا 💖💖💖 پاکستان

  • @AqeelRehman-c6y
    @AqeelRehman-c6y 7 годин тому +1

    سلیم بخاری صاحب اپ نے دل خوش کردیا کل اپنے درس قران میں خصوصی اپ کے لئے اور اپ کے والدین کے لئے دعا کروں گا

  • @AbdulWahab-n6d5m
    @AbdulWahab-n6d5m 9 годин тому +3

    مولانا فضل الرحمان صاحب زندا باد شیر زندا باد شیر زندا باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂

  • @MuddasirKhan-zi9qh
    @MuddasirKhan-zi9qh 9 годин тому +2

    سلیم بخاری صاحب زبردست بیان دیا

  • @MuhammadSiddique-r8t
    @MuhammadSiddique-r8t 12 годин тому +5

    جیت انشاءاللہ مولانا کی ہو گی. اللہ تعالئ نے مولانا صاحب کو جو اسلامی پاور دی ہے وہ حکومت بحوبی جانتی ہے

  • @RahetExcel
    @RahetExcel 12 годин тому +2

    ہم مدارس دینیا کی بقا اور خودمختاری کے لئیے مولانا فضل الرحمن مفتی منیب الرحمن اور مفتی تقی عثمانی صاحب کا ساتھ دیں گے ان حضرات کا موقف انتہائی مظبوط ہے

  • @dibatamori
    @dibatamori 2 години тому +1

    ھم مولانا فضل الرحمن اور وفاق المدارس العربیہ کے صدر مفتی محمد تقی عثمانی کے ساتھ ھے۔❤❤❤❤❤

  • @altermezichannel3750
    @altermezichannel3750 17 годин тому +1

    ماشاللہ زبردست تجزیہ
    اللہ آپ کو جزآئے خیردے

  • @topislamicinformition3385
    @topislamicinformition3385 15 годин тому +2

    سلیم بخاری صاحب زبردست ماشاءاللہ

  • @abdulkhaliq3259
    @abdulkhaliq3259 8 годин тому +1

    مولانا صاحب زندہ باد ❤

  • @HamzaKhan-yg7fq
    @HamzaKhan-yg7fq 18 годин тому +1

    ہم دین اسلام کے ساتھ ۔ مدارس کے حق میں علمائے کرام کے ساتھ ہیں۔
    حکمران اپنا گریبان جھانکیں

  • @MelanieLewis-v4l
    @MelanieLewis-v4l 19 годин тому +1

    Your videos are always so helpful! Thank you for the new knowledge! 💋🔥

  • @MuhammadSiddique-r8t
    @MuhammadSiddique-r8t 12 годин тому +2

    سلیم بحاری صاحب بہت بہت شکریہ

  • @aghaaligoharkhan2058
    @aghaaligoharkhan2058 15 годин тому +1

    جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا۔۔۔

  • @mehrabshah5508
    @mehrabshah5508 9 годин тому

    Bukhari sb has very vast knowledge and analyst in depth. Allah ajre azeem ata farmaye.

  • @islamicteacher7734
    @islamicteacher7734 13 годин тому

    Jazakallah

  • @dibatamori
    @dibatamori 2 години тому +1

    *سوسائیٹیز ایکٹ کیوں وزارت تعلیم کیوں نہیں،*
    *یوسف خان*
    *مدرسہ چونکہ تعلیمی ادارہ ہے تو اس لئے یہ بات بڑی خوشنما لگتی ہے کہ مدارس کو وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر کرایا جائے، اور اسی ایک چیز کو لے کر داڑھی پگڑی میں ملبوس چہرے بھی جمعیت علماء اور وفاق المدارس کے خلاف پراپیگنڈہ کررہے ہیں*
    *سب سے پہلے تو یہ جاننا چاہیے کہ سوسائٹی ایکٹ کیا ہے اور اس پر جمعیت کا اور اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا اصرار کیوں ہے،*
    *سوسائٹیز ایکٹ 1860 میں بنایا گیا ایک قانون ہے جس میں وقتا فوقتا حالات کی مناسبت و ضرورت کے ترامیم کی جاتی رہی ہیں، یہ قانون بنیادی طور پر نان پرافٹ تنظمیوں کی رجسٹریشن کے لئے بنایا گیا تھا، یعنی وہ تنظیمیں یا وہ ادارے جو کسی مالی منفعت کے طمع کے بغیر صرف خدمت خلق کے جذبہ کے تحت معاشرے میں بہتری کا کردار ادا کررہے ہوں ان کے لئے لازم قرار دیا گیا تھا کہ وہ سوسائٹیز ایکٹ کے تحت خود کو رجسٹر کروا کر قانونی حیثیت اختیار کریں،*
    *ابھی تک اس قانون میں اکیس مرتبہ ترامیم کی جا چکی ہیں،*
    *آخری ترمیم 21 ویں ترمیم تھی جو کہ “ نیشنل ایکشن پلان” کے عروج کے وقت کی گئی تھی۔ اور اسی طرح اُس وقت بھی پورے پاکستان سے جبہ و دستار کو اسلام آباد اکٹھا کیا گیا تھا اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت باور کرایا گیا کہ یہ کام انتہائی ضروری ہے، اس کے بغیر پاکستان کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی اور “ پیغام پاکستان” جاری کرایا گیا،* *سوسائٹیز ایکٹ میں 21ویں ترمیم عمل میں لا کر علماء کو جمع کرکے نعرہ لگایا گیا کہ ایک دیرینہ مسئلہ حل کردیا گیا ہے، مدارس قومی دھارے میں آگئے ہیں لیکن چونکہ پاکستان میں بیوروکریسی کی منافقت کبھی ختم نہیں ہوتی اس لئے اب ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا گیا اور اس بار اپنے عزائم کو پورا کرنے کے لیے وزارت تعلیم اور وزارت صنعت کا لولی پاپ کچھ لوگوں کو دے دیا گیا کہ جمعیت اور جمعیت کے حامی وفاقوں پر یوں حملہ انداز ہوا جائے،*
    *کیا ہم یہ سوال کرنے کا حق نہیں رکھتے کہ کیا “ نیشنل ایکشن پلان “ کے وقت وزارت تعلیم نہیں تھی ؟*
    *جب پیغام پاکستان جاری کیا گیا تب وزارت تعلیم کہاں تھی ؟*
    *جب سوسائٹیز ایکٹ کے تحت مدارس کی رجسٹریشن کو تسلیم کیا گیا تب وزارت تعلیم کہاں تھی ؟*
    *تب یہ بچونگڑے کہاں تھے ؟*
    *بات مگر وہی ہے کہ تب جمعیت سے بغض کے اظہار کے لئے شاید کوئی کندھا میسر نہیں تھا*
    *بہرکیف آگے بڑھتے ہیں کہ ہم سوسائٹیز ایکٹ پر کیوں اصرار کررہے ہیں ؟ تو اس کی دیگر وجوہات میں ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مدارس نان پرافٹ ادارے ہیں، نان پرافٹ تمام ادارے قانونی طور پر سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹر ہونے کے پابند ہیں،*
    *صرف مدارس نہیں بلکہ پاکستان میں بڑے بڑے عصری تعلیمی ادارے بھی سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہیں وہاں کیوں زبانیں گنگ ہوجاتی ہیں ؟* *وہاں کیوں کسی کو وزارت صنعت یاد نہیں آتی بطور نمونہ چند اداروں کے نام لکھ رہا ہے۔*
    *تعلیمی اداروں میں*
    *1 “ سندھ مدرسۃ الاسلام “ سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے، اور آج تک اپنی تعلیمی سرگرمیاں اسی رجسٹریشن کے تحت جاری رکھے ہوئے ہے،*
    *2- دی سٹی اسکول the city school پاکستان بھر میں پھیلا ہوا یہ عصری تعلیمی ادارہ اسی سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے ؟ کیا کوئی اسے صنعتی ادارہ کہنے کو تیار ہے ؟*
    *3 - بیکن ہاؤس کے نام سے کون ناواقف ہے، یہ ادارہ پہلے چھوٹے سے تعلیمی ادارے کے طور پر رجسٹرڈ ہوا پھر اس نے فلاحی کاموں میں بھی حصہ لے کر اپنا نیٹ ورک ملک کے طول عرض میں پھیلا دیا یہ بھی سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے،*
    *4 - غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ*
    *5- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نام سے کون ناواقف ہے ؟ اور یہ ادارہ بھی سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوکر تعلیمی سرگرمیاں مہیا کررہا ہے،*
    *6 - الخدمت فاؤنڈیشن اسکولز*
    *7 - پاکستان ایجوکیشن سوسائٹی*
    *یہ سب تعلیمی ادارے اگر سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹر ہو کر تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں تو پھر وفاق المدارس کے تعلیمی اداروں سے کس کو کس چیز کا خوف ہے ؟*
    *آگے آئیے چند نام ان اداروں کے بھی گنوا لیتے ہیں جو کہ تعلیمی تو نہیں البتہ نان پرافٹ اداروں کے طور پر کام کررہے ہیں اور یہ معروف نام بھی سوسائٹیز ایکٹ کے تحت ہی رجسٹر ہیں،*
    *1 - ایدھی فاؤنڈیشن*
    *2- چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن*
    *3 - اخوت فاؤنڈیشن*
    *4- انجمن حمایت اسلام*
    *5 - پاک کریسنٹ سوسائٹی*
    *یہ تمام ادارے بھی سوسائٹیز ایکٹ کے تحت آزادانہ کام کررہے ہیں ،ان کے بینک اکاؤنٹس سے کسی کو مسئلہ ہے نہ ان کے کام میں کوئی رکاوٹ ؟ اگر یہ معاشرے کی بہتری کا کام کررہے ہیں تو مدارس بھی تو معاشرے کی اصلاح کا سب سے بنیادی اور ضروری کام کررہے ہیں ان پر مشکلات کے دروازے کیوں کھولے جا رہے ہیں ؟*
    *اور پھر جب سوسائٹیز ایکٹ میں 21ویں ترمیم میں اتنی سخت سخت باتیں ایڈ کردی گئیں کہ جن کے بعد کسی بھی مدرسہ کے لئے بغیر رجسٹریشن کام کرنا تقریبا ناممکن ہوگیا ہے اور ان تمام شرائط کو علماء نے متفقہ طور پر تسلیم کرلیا تو اب کیوں ایک نیا محاذ کھڑا کردیا گیا ہے ؟*
    *سوسائٹیز ایکٹ میں اکیسویں ترمیم کے بعد اب حال ہی میں پاس ہونے والی چھبیسویں آئینی ترمیم میں بھی مزید ترامیم کی گئیں جن پر جمعیت علماء نے اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کی مشاورت سے ہر ممکن تعاون کیا، اپنی بات رکھی، کچھ ریاست کی سنی، کچھ ریاست سے منوائیں ، اس سب کے باوجود صدر مملکت کی جانب سے مسودہ واپس کرنا حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی بدنیتی کو ظاہر کرتی ہیں،*
    *مدارس اگر آج چند داڑھی اور جبے پہنے اسٹیبلشمنٹ کے پٹھوؤں کے ساتھ لگ گئےتو یاد رکھیں آگے وہ وہ باتیں منوائی جائیں گی جن کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا،*
    *یہاں منافقت حکومت نے کی ہے، دھوکہ حکومت نے دیا ہے۔ دغا بیوروکریسی نے کی ہے۔ تو ان کا مقابلہ کرنے کے لیے پورے پاکستان کے تمام مدارس کو جمعیت کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا*
    *والسلام*
    *یوسف خان*

  • @RANA.M.Arshad.MRANA.M.Arshad
    @RANA.M.Arshad.MRANA.M.Arshad 9 годин тому +1

    Maulana Fazlur Rehman Sahib is standing for the future of our religious brothers, not for the religion of Islam, he is asking for something for himself, the ruler respectfully accepted Maulana Sahib's words and signed the bill. Thank you Pakistan 💕💯💕💖💖💖💖💕💯💕

  • @GhulamAkbar-u4l
    @GhulamAkbar-u4l 7 годин тому +1

    Saleem bukharee the great 👍

  • @Mohammad-oi1bs
    @Mohammad-oi1bs 8 годин тому +1

    جب قانون بن چکا ہے تو پہر اداروں کو کیا تکلیف ہے یہ ملک پاکستان کا قانون بنا ہے پالمینٹ نے بنایا ہے پہر کس کی غلامی کر رہے ہے

  • @kamranali4588
    @kamranali4588 10 годин тому

    Good Saleem Bukhari sab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AbdulGhafoor-e3v
    @AbdulGhafoor-e3v 7 годин тому +1

    مولانا صاحب کی تاریخی، جملہ علام ابنِ علام ابنِ علام

  • @muhammadessa409
    @muhammadessa409 14 годин тому

    Salem Bukhri sahib Allah Rab ul izat AAP ko jaza e naseeb ATA farmay Ameen Suma Ameen ❤️

  • @hamidiqbal7188
    @hamidiqbal7188 14 годин тому

    Maulana Fazlur Rehman Saheb Zindabad

  • @KhanGabool-n1z
    @KhanGabool-n1z 9 годин тому

    Right

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 9 годин тому

    Ilahi!ulama ki hifazt kre.

  • @abbasahmad8029
    @abbasahmad8029 13 годин тому

    ❤❤❤

  • @AyazAfridi-p8z
    @AyazAfridi-p8z 15 годин тому

    میں آپ کا بڑا فین ہو

  • @AyazAfridi-p8z
    @AyazAfridi-p8z 15 годин тому

    Well done ❤❤❤❤

  • @SyedAbdullahnasir-f2z
    @SyedAbdullahnasir-f2z 8 годин тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Hafizkaifofficial
    @Hafizkaifofficial 7 годин тому

    Saleem bukhari nice knowledge

  • @MuhammadNaseer-c8k
    @MuhammadNaseer-c8k 16 годин тому

    Love you maulana fazal ur rehman ❤️ 💖 💓

  • @abbasahmad8029
    @abbasahmad8029 13 годин тому

    Molana The great

  • @gulajan1473
    @gulajan1473 4 години тому

    پاکیستان می ونلی اسلامی کانوں اچا ھی

  • @Rehmtullah-p2k
    @Rehmtullah-p2k 19 годин тому +1

    Jui zindabad

  • @kamranali4588
    @kamranali4588 10 годин тому

    Saleem Bukhari sab Hamas K bare mein kuch tasali de hame.uskeliye ham pareshan hai.

  • @LalaShabbir-c5q
    @LalaShabbir-c5q 6 годин тому

    Only ten day os din seshomar hote hin jis dindacoment remove hota hie

  • @Rehmtullah-p2k
    @Rehmtullah-p2k 19 годин тому +1

    Onle molana

  • @malikabubakr2033
    @malikabubakr2033 5 годин тому

    Only tlp

  • @Pervaiz898
    @Pervaiz898 18 годин тому

    Maulana sahab agar Madaras qanoon bn chuka ha to per brk bazi kis bath pr dhamkiyan keyon ha.thanks..

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 9 годин тому

    Dhoka bazoo se,phir phir muahide?

  • @myvlogs7686
    @myvlogs7686 8 годин тому

    Madam makeup thora kam rakhan

  • @mahmoodhassan4375
    @mahmoodhassan4375 18 годин тому

    Molana durost hi

  • @shajisartaj4531
    @shajisartaj4531 16 годин тому

    Bukhari Lifafi Sahafi

  • @LalaShabbir-c5q
    @LalaShabbir-c5q 6 годин тому

    Deen nhi rha yi bian ki se mansoob hie tashree kere

  • @yagamilight9901
    @yagamilight9901 18 годин тому

    Zardari yazeedi na bano husaini bano husain a s k nana k deen ki mukhalufat na karo hosh karo toba karo boorhay or buzurg ho chukay ho mot bilkul kareeb hai Allah say muafi mango yazeed ki tarah bay namaz sharabi zani zalim na bano husain ki tarah namazi ba kirdaar or reham dil bano bilkul Kinrara b pohanch chukay ho zindagi ki shaam honay wali hai husain a s ko kya jawab do gay kya samna karo gay un ka yazeedi ho kar

  • @Attaurrahman-ic8ic
    @Attaurrahman-ic8ic 14 годин тому

    مولانا صاحب کی مثال ٹیشو پیپر کی طرح پی ڈی ایم اور نواز شریف زرداری استعمال کرتے ہیں

  • @tariqmehmood8603
    @tariqmehmood8603 19 годин тому +1

    Iss wqt Pakistan ma jo kaam hmaray mdaris ma hota hy vo koi institution ni krta. Mdaris free taleem, free education oor free acomodation datay hain jo oor koi idara ni deta

  • @HammadHd-ci3dw
    @HammadHd-ci3dw 7 годин тому

    مولانا فضل الرحمان زندہ باد ❤❤❤

  • @sajidalichadar295
    @sajidalichadar295 5 годин тому

    Ja marisaia

  • @PakZibad
    @PakZibad 9 годин тому

    Wel Described Bukhari sb
    Zardari is a decoit give him dollars he will take his weight for maulana sb

  • @ZainZain-bq1ur
    @ZainZain-bq1ur 4 години тому

    ❤❤❤

  • @AyazAfridi-p8z
    @AyazAfridi-p8z 15 годин тому

    میں آپ کا بڑا فین ہو