New_IMAM kay peechay Surah-e-FATEHA parhnay ka SAHEH Mas'alah ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Вставка
- Опубліковано 20 тра 2018
- A Critical Video Clip from 09-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (Recorded on 20-May-2018). Link of Complete Video : • 09-ILMI-o-Tahqeeqi MAJ...
جزاک اللہ محمد علی صاحب ۔ میں اہلحدیث ہوں ۔ لیکن اس مسئلہ پر اور دیگر آپ کی تمام آراء سے مکمل متفق ہوں۔ آپ نے ہمیں دین کی صحیح راہ دکھائی ۔
اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین..
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہری میں بھی امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنے کو کہا۔۔۔جامع الترمذی۔۔۔۔۔عن عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ
I remember one time when Dr israr ra was asked about it. He said i personally follow medium line when imam says loud i remain quiet and when it is jahri i recite Alfatiha. I always follow same.
ماشاءاللہ ! تمام کا جنازہ نکال دیا ھے۔
I wasn't reciting surah fatiha till now. but your lecture had made me realize to recite surah e Fateha from now onwards. Allah Bless you.
علی بھائی کچھ آپ میں بھی تضاد ہے اس کا خلاصہ آپ سے شئر ضرور کروں گا باقی آپ کی باتیں اچھی لگتی ہیں جو دلیل کے ساتھ ہوتی ہیں
We r Sunie but dont tell lie.
Dawat.e.Islamic best
WHEN FOLLOWERS WERE READING FATEHA,IMAM STARTED NEXT QIRAT WITHOUT WAITING BECAUSE HE WAS AWARE DELAYING FARAIZ MORE THAN 3 VERSES IS UNDER SAJDAH E SAHVV.
Imagine karn jb Nabi(SAW) Jamaat ma Surah Fateeha parhty hon gy MashAllah MashAllah 😍😍
Best Solution Ever 💯
اللہ پاک دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین
Abu Dawood 824
میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت انجنیئر محمّد علی مرزا صاحب کو اتنے حساس معاملے کی اتنی خوبصورتی سے وضاحت کرنے پر اجر عظیم عطاء فرماۓ آمین اللہ پاک ہمیں اور ہماری نسلوں سے بھی اپنے دین کی خدمت کروانے کا شرف بخشے جو روز محشر ہماری بخشش کا سبب بنے آمین
La ilaha ha illAllah
پاکستان کی شان قرآن و سنت کا داعی استادے محترم جناب انجینئر محمد علی مرزا حفظہ اللہ 💯📚💯💪
I am Ahl-e-Hadith type muslim but feel secure to listen you and apply it in my life inn sha ALLAH... Keep exploring true islam and share good knowledge with us. Thanks
مجھے آ ج سمجھ آیا یہ مسئلہ ۔۔۔ اللہ تعالی آ پ کی زندگی میں برکت دے۔۔۔۔
Allah ka shuker hy us ne mujhe Ali bhai ki dawat se ilmi kitabi muslim hony ki tofeeq di.