ماشااللہ سبحان اللہ بہت پیاری محفل تھی سلمہ کی اواز ماشاء اللہ بہت پیاری ہے نبیلہ راشد والے اپ کی طرح بہت سچے اور کھرے لوگ ہیں اللہ پاک انہیں اپنے مقصد میں کامیاب کرے بیچارے روزی خاطر اپنا وطن چھوڑ کے ائے ہوئے ہیں احمد ٹھیک کہتا ہے ڈیڈ بن جاؤ جو کوئی کہتا ہے کہتا رہے جیسے وہ بنا ہوا ہے کسی کے کچھ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا😅 بس اپنا کام جاری رکھو جھوٹ سچ جو بھی بولنا ہے بولتے جاؤ ایسے بندے صحیح رہ جاتے ہیں اج کا اچھا انسان کی تو کوئی زندگی نہیں ہے اللہ پاک اپ سب کو خوش رکھے
جی بہت شکریہ جی جزاک اللہ جی وہ تو اپنے لئے قبر میں کیڑے بنا رہے ہیں غیبت کر رہے ہیں بس کرتے رہے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا حضور پاک پر بوڑھی عورت کچرا پھینکتی تھی وہ جب نہیں تھی ائی ان کا پوچھنے گئے تھے تو وہ مسلمان ہو گئی تھی سبحان اللہ❤❤❤❤❤ ہم ان جیسے نہیں ہیں مگر ان کی کچھ باتوں پر تو اثر کر سکتے ہیں نہ
بھت پیاری نعت بھت پیاری محفل اللہ سب کو ایسی محفل سجانیں کی توفیق دیں امیں جس بھن نے یہ محفل جس مقصد کے لے پڑھوائ ے اللہ ان کے ہر دکھ پریشانی دور کریں امیں اور ہم سب کے بھی امیں بھت اچھی لک ے بھن بھی پیاری لگ رہی ے ابو کی طبعیت کیسی ے اللہ رحم کریں امیں ابو نے دعا کی بھت پیاری پڑھی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشااللہ بہت اچھی نعت محفل سجی ہوی ہے اللہ پاک نبیلہ راشدہ کے نصیب اچھی کرے آمین
وعلیکم السلام جی جزاک اللہ میرا نام نبیلا راشد ہے
Masha Allah buhat pyari awaz se naat parhi he
Mashallah buhat payari naat awaz may jadoo ha mzaa agya shuban allah❤❤❤
Mashallah subhanallah ❤❤piyari naat hai
Masha Allah bless you and your family and your mum
Masahallah 💝
Mashallah nice
Subhanallah dono sister nay achi naat puri
Allah pak Khush rakhe Ameen Suma ameen 😮😮😮
Subhanallah mashallah bahut acche naat ki mehfil hai Salma bahut acchi naat padhte Hain❤❤❤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ماشاءاللہ
آپ خیریت سے ہیں
Good vlog❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🤲🤲🏽🤲🏼🤲🏿🤲🏾🤲🏻
Mashallah ❤❤❤🎉
Ma sha allah beautiful vlog ❤❤❤🇮🇳🇮🇳
Allah pak Khush rakha Ameen Suma ameen❤
Mashallah
Ma sha Allah bhot achi Mehfil hue
ماشاللہ حزابہت اچھی ھے
Looks is beautiful as always you both dress up well and a very sweet couple too .❤
Thank you so much 😊
ماشااللہ سبحان اللہ بہت پیاری محفل تھی سلمہ کی اواز ماشاء اللہ بہت پیاری ہے نبیلہ راشد والے اپ کی طرح بہت سچے اور کھرے لوگ ہیں اللہ پاک انہیں اپنے مقصد میں کامیاب کرے بیچارے روزی خاطر اپنا وطن چھوڑ کے ائے ہوئے ہیں احمد ٹھیک کہتا ہے ڈیڈ بن جاؤ جو کوئی کہتا ہے کہتا رہے جیسے وہ بنا ہوا ہے کسی کے کچھ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا😅 بس اپنا کام جاری رکھو جھوٹ سچ جو بھی بولنا ہے بولتے جاؤ ایسے بندے صحیح رہ جاتے ہیں
اج کا اچھا انسان کی تو کوئی زندگی نہیں ہے
اللہ پاک اپ سب کو خوش رکھے
جی بہت شکریہ جی جزاک اللہ جی وہ تو اپنے لئے قبر میں کیڑے بنا رہے ہیں غیبت کر رہے ہیں بس کرتے رہے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا حضور پاک پر بوڑھی عورت کچرا پھینکتی تھی وہ جب نہیں تھی ائی ان کا پوچھنے گئے تھے تو وہ مسلمان ہو گئی تھی سبحان اللہ❤❤❤❤❤ ہم ان جیسے نہیں ہیں مگر ان کی کچھ باتوں پر تو اثر کر سکتے ہیں نہ
Aj ke video bhot achi
Masha Allah so nice
😂😂
Altaf Bhai sab ko slaam Ammi aimna ko be milaad par ly jaaty vo ghr hi rhti ha achi look ha nice❤
چارپائی پر چادر ڈال کر ابو کو بیٹھایا کریں
آپ بھی اپنے گھر میں بھی محفل کرو خرو برکت ھو جاتی ھے
بھت پیاری نعت بھت پیاری محفل اللہ سب کو ایسی محفل سجانیں کی توفیق دیں امیں جس بھن نے یہ محفل جس مقصد کے لے پڑھوائ ے اللہ ان کے ہر دکھ پریشانی دور کریں امیں اور ہم سب کے بھی امیں بھت اچھی لک ے بھن بھی پیاری لگ رہی ے ابو کی طبعیت کیسی ے اللہ رحم کریں امیں ابو نے دعا کی بھت پیاری پڑھی
😊اگر کوئی بن بلائے میلاد کی محفل میں آ کر چاول کھا بھی گیا تو اس میں رونے والی کونسی بات ہے۔ اللہ کے نام کی خیرات تھی۔
اسلام علیکم
Ye pesy q dy rahy hai naat pe❤❤
isme rone ki kiya baat thi nabeela ki,,kheraat me logon ne khana e tou khaya hai
لگتا ہے نبیلہ کو مناھل ویلوگ والوں کا آنا اچھا نہیں لگا۔ کیونکہ ان کے علاوہ تو سارا احمد کا ہی خاندان تھا۔