جو محروم ہے وہ اس وقت تک مرفوالقلم ہے جب تک اس تک اللہ کا دیں نہ پہنچے ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں کیونکہ ہم تک دین عبد الرحمن بلبل شاہ رحمۃ اللہ علیہ اور سیدمیر علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ کے ذریعے پہنچا ہے نماز کے لیے اول اور آخری وقت کا تعین حدیں ہیں انکے بیج میں نماز ادا ہونی چاہئے بہتر یہ ہوتا کہ آپ آیت جو بظاہر بنی اسرائیل کو مخاطب کرتی ہے مگر عموم میں یہ تمام مسلمانوں کو تنبے کرتی ہے دراصل خشیت الٰہی ایمان کی جڑ ہے یہ جس قدر ہوگی اتنا ہی مضبوط ایمان ہوگا اتنی ہی زیادہ احکام الٰہی پر عمل یوگا جڑ کمور ہوگی تو سارا پودا کمزور ہو گا
بها مفيد بيان.جزء الله
ماشاءاللہ عالم عظیم بارک اللہ فی علمک وعملک