Meray shohar ne meri eijazat k baghair or shadi kar li the na mujhe poochtay thay na bat kartay thay or hamari beti hui na usko dekhnay aaye na he milnay aaye or shadi kar li maine adalat se jaa k tanseekh e nikaah ka dawa daayar kar diya kia ye reason thek the alag honay k liye islam mein jaaiz hai na nikaah khatam ho gya ???
سوال : وہ کونسی وجوہات ہیں جن کی بناء پر بیوی اپنے شوہر سے طلاق لے سکتی ہے ؟ Dissolution of Muslim Marriage By Wife جواب : اسلام میں طلاق دینے حق صرف شوہر کو حاصل ہے مگر مسلم شادی خاتمہ قانون 1939کی دفعہ 2 کے تحت بیوی درج ذیل جوہات کی بناء پر اپنے شوہر سے طلاق لے سکتی ہے۔ A women married under Muslim laws shall be entitled to obtain a degree of dissolution of marriage on following grounds 1) اگر شوہر 4 سال سے لاپتہ ہو یا 4سال سے بیوی کی خبر گیری نہ کر رہا ہو تو بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے. 2) اگر شوہر بیوی کو دو سال سے خرچہ نہ دے رہا ہو تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے. 3) اگر شوہر نے بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کر لی ہو تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے. 4) اگر شوہر کو کسی جرم میں سات سال یا اس سے زیادہ کی سزا ہوئی ہو تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے. 5) اگر شوہر عرصہ تین سال سے ازداجی زمہ داریاں ادا نہ کر رہا ہو تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے. 6) اگر شوہر نامرد ہو اور جس کے ٹھیک ہونے کے بھی کوئی امکانات نہ ہو تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے. 7) اگرشوہر ذہنی طور پر معذور ہوجاے تو صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے. 8) اگرلڑکی نابالغ ہو اور اسکی شادی والدین کردیں تو بلوغت آنے پر لڑکی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے. 9) اگر شوہر بیوی پر ظلم کرتا ہو اور بیوی کی زندگی اجیرن بنادے تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے. 10) اگر شوہرکی دو بیویاں اور وہ اگر ایک بیوی کے ساتھ برابری نہ رکھے تو اس صورت میں بھی وہ بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے. Section 2 of The Dissolution of Muslim Marriage act 1939
Jazak Allah
Thank you aap ne detail main bataya hai
Plz send judgments
Tanseekhe nikah ki jajment sent ki jea
Tansikh k bad bhe meantinec Dina parta hai
Plz lazmi jawab Dy
Mare beve nay khula tanseek nikha base pay le hay kia vo kharchay ke haqdaar hay
Quran or hdes ki.roshni mein dalel den,,,,
sir apna no send kar dyn
Meray shohar ne meri eijazat k baghair or shadi kar li the na mujhe poochtay thay na bat kartay thay or hamari beti hui na usko dekhnay aaye na he milnay aaye or shadi kar li maine adalat se jaa k tanseekh e nikaah ka dawa daayar kar diya kia ye reason thek the alag honay k liye islam mein jaaiz hai na nikaah khatam ho gya ???
سوال : وہ کونسی وجوہات ہیں جن کی بناء پر بیوی اپنے شوہر سے طلاق لے سکتی ہے ؟
Dissolution of Muslim Marriage By Wife
جواب : اسلام میں طلاق دینے حق صرف شوہر کو حاصل ہے مگر مسلم شادی خاتمہ قانون 1939کی دفعہ 2 کے تحت بیوی درج ذیل جوہات کی بناء پر اپنے شوہر سے طلاق لے سکتی ہے۔
A women married under Muslim laws shall be entitled to obtain a degree of dissolution of marriage on following grounds
1) اگر شوہر 4 سال سے لاپتہ ہو یا 4سال سے بیوی کی خبر گیری نہ کر رہا ہو تو بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے.
2) اگر شوہر بیوی کو دو سال سے خرچہ نہ دے رہا ہو تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے.
3) اگر شوہر نے بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کر لی ہو تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے.
4) اگر شوہر کو کسی جرم میں سات سال یا اس سے زیادہ کی سزا ہوئی ہو تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے.
5) اگر شوہر عرصہ تین سال سے ازداجی زمہ داریاں ادا نہ کر رہا ہو تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے.
6) اگر شوہر نامرد ہو اور جس کے ٹھیک ہونے کے بھی کوئی امکانات نہ ہو تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے.
7) اگرشوہر ذہنی طور پر معذور ہوجاے تو صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے.
8) اگرلڑکی نابالغ ہو اور اسکی شادی والدین کردیں تو بلوغت آنے پر لڑکی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے.
9) اگر شوہر بیوی پر ظلم کرتا ہو اور بیوی کی زندگی اجیرن بنادے تو اس صورت میں بھی بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے.
10) اگر شوہرکی دو بیویاں اور وہ اگر ایک بیوی کے ساتھ برابری نہ رکھے تو اس صورت میں بھی وہ بیوی طلاق کی ڈگری لے سکتی ہے.
Section 2 of The Dissolution of Muslim Marriage act 1939
Tanseekh e nikah me aurat dosri shadi kr sakti hy aur tanseekh e nikah k kitne arse k bad kr sakti hy
Tanseekh e nikah ke bad jab decree hugi tu orat idat ka period guzare gi phir hi dosri shadi kersakti he
Idat ke period ke duran nikah nahi husakta he
Haw mahar ka keya hoga?
Allah se dr ni lgta ap ko. Life khrab krdi logon ko misguide krk