@@murtazabhattiofficial927 بھٹی صاحب میرا ننیہال آپ کا شہر ہے رقبہ لیہ چوبارہ رہائش لاہور اس لیئے آپ سے نسبت گہری ہے لیکن آپکی کاوش بہت خوب ہوتی ہے زمینداری میں تمام تفصیلات سے آگاہی ضروری ہے ورنہ پیچیدگیوں کو سمجھنا مشکل ہے۔
Assalam o Alaikum Bhatti sb. I belong to District Bhakkar. Hum Canola kab SE kab tak last kr Sakti Hain. Kia kapas k bad 3rd week of Nov bhi last kr Sakti Hain ya nahi. Please advise and favour me. Rana Liaqat Ali
منور حیات اپنا نمبر چینج کریں۔۔۔۔ موبائل کا نہیں اپنی عینک کا ۔۔۔یار ہر ویڈیو کھیت میں ہی کھڑے ہو کے بنا رہا ہوتا ہوں۔۔۔یار آپ جیسے لوگ اس ملک کو ترقی نہیں کرنے دیتے۔۔
❤❤❤❤❤
Good information 👍
Thanks bro
بھاہی آپکی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے پیلیز آپ ایسی ویڈیو اپڈیٹ کرتے رہا کریں
ماشاءاللہ بھٹی صاحب بہترین تفصیلی ویڈیو بھرپور آگاہی ہر مرحلے کی حاصل ہوئی خدا آپکی محنت میں برکت دے امین۔
بہت شکریہ جناب آپ کی محبتیں ہیں سر
@@murtazabhattiofficial927 بھٹی صاحب میرا ننیہال آپ کا شہر ہے رقبہ لیہ چوبارہ رہائش لاہور اس لیئے آپ سے نسبت گہری ہے لیکن آپکی کاوش بہت خوب ہوتی ہے زمینداری میں تمام تفصیلات سے آگاہی ضروری ہے ورنہ پیچیدگیوں کو سمجھنا مشکل ہے۔
السلام علیکم ۔۔۔عارف کلاسرا
Dear, brother bhatti sab very much informative vlog for kelona sowing , i am Muhammad jhanger bhatti from Chichawatni
Thanks a lot bro Jahanger Bhatti sb
Assalam o Alaikum Bhatti sb. I belong to District Bhakkar. Hum Canola kab SE kab tak last kr Sakti Hain.
Kia kapas k bad 3rd week of Nov bhi last kr Sakti Hain ya nahi. Please advise and favour me.
Rana Liaqat Ali
Liaqat Bhai kasht kr skty Hain m bhi dist Bhakkar sy hn
Mene 26 October ko 2 kilo beej daal dia ab barhotri sai ni hy ghana hony ki wajah sy kia krna chaye
چھدرائی کریں
میں نے 4ایکڑ بیجناں ہے
Where we get seeds
Only seed advertisment he.
ہوائی باتیں ہیں ساری ۔۔۔۔۔۔کھیت میں یہ بندہ کبھی گیا ہی نہیں ہو گا ۔
منور حیات اپنا نمبر چینج کریں۔۔۔۔ موبائل کا نہیں اپنی عینک کا ۔۔۔یار ہر ویڈیو کھیت میں ہی کھڑے ہو کے بنا رہا ہوتا ہوں۔۔۔یار آپ جیسے لوگ اس ملک کو ترقی نہیں کرنے دیتے۔۔
❤
ھاھاھاھاھا @@murtazabhattiofficial927
Sir AP Sy rabta kis wqt kia ja Sakta hy
سر دن 12 بجے کے بعد
Impossible 50 man per Acr
سر مینے پچھلے سال 401 لگایا تھا اب میرے پاس گھر کا 401 موجود ہے اور کیا اب میں اسے بیج کے طور استمعال کر سکتا ہوں پلیز رہنماٸ فر ما دیں
صرف ہائی بریڈ بیج دوبارہ نہیں لگ سکتا باقی سب لگ جاتے ہیں سر دوبارہ بیج کی کاشت پر ذرا محنت زیادہ کر لیجئے گا شکریہ
Bhi rate ka hy aur apka name Kya hy
جی میرا نام مرتضٰی بھٹی ہے اور آپ سکرین پر چلنے والے کسی بھی نمبر پر رابطہ کر کے ریٹ پوچھ لیں
1 kilo bij kitne ka
سر پچاس من ۔یہ ماننا زرا مشکل ہو رہا ہے
Beej kidhar sy mily ga
Asslamo alaikum Bhai seeds price
Call me sir
@@murtazabhattiofficial927
In sha ALLAH Subha
Jari boti k liay spray konsa kr skty hain sir
سر ڈوآل گولڈ کریں
Ooo bhai raya mei 2 bori DAP kon bewaqoof dalta he
Untraend
170days duration Bhai jan
145 دن
کوئ طریقہ بھی آپ کریں مگر عینک لگا کے رکھنی ہے
بھائی نے بات بالکل صحیح کہی ہے
آپ کے پاس بھیج دوں
بیج کہاں سے ملے گا
سر ہم سے مل جائے گا نمبر پر کال کر لیں
Jhot bol k aween logon ko gomra na kro
ابوذر بھائی بھلا آپ جیسے لوگ کہاں ضرورت ہے گمراہ کرنے کی
Sahi Keh Rahe ho bhi 50 mun per acr impossible
50 man 😂
52من کنفرم
Bkwas Apna bej sale krny k liay drama
رانا شاہد آپ نے بیج نہیں لیا نا تو پچھتائیں گے۔۔۔آزما کر دیکھ لیں
Only seed advertisment he