تسبیح کی تعداد متعین کرنا | Professor Ahmad Rafique Akhtar
Вставка
- Опубліковано 7 чер 2022
- To Get Tasbeeh, please visit: Professor Ahmad Rafique Akhtar's Official Website
❤️alamaat.com/
❤️Official Facebook Page / alamaatdotcom
❤️Official Facebook Group / alamaat
❤️Official Instagram / alamaatofficial
Subscribe official UA-cam channels
❤️ / alamaatmediaofficial
❤️ / @profahmadrafiqueakhtar
Classic Lecture Playlist
❤️ • Classic Lectures Of Pr...
Updated Lectures
❤️ • Updated Lectures
Annual Sessions Playlist
❤️ • Grand Annual Academic ...
Interviews and Discussion
❤️ • Interviews & Discussions
Short Videos
❤️ • Short Videos - Розваги
JazakAllah sir❤
❤❤❤ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi .. Subhan ALLAH HILAZEEM ❤❤❤
❤❤❤Ya PAK Ya REHMAN Ya RAHEEM YA GHAFOUR YA RAB e KAREEM ❤❤❤
💚 Ya RASOOL ALLAH PAK (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ) 💚💚💚💚💚
❤❤❤ YA SYADI YA RAHMATALIL ALAMIEN (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) ❤❤❤
سبحان الله سبحان الله جزاك اللهُ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ في أمان الله
💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
May Allah bless you abundantly AMEEN
may Allah bless you
SUBAHAN ALLAH
Peace Be Upon Him
Masha Allah
Allah ki ek nemat mea se ek nemat Hain professor Sahab itni ache se Bata te hain k dill ko sakon mil jata hai ye sab sawal mere zehin mea the jazak Allah sir Allah Zindagi de aap ko 💕💕💕💕
J
Ui.
Nun
Njjju bo
Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه 💚💚💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ 💚 صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘💚 ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید صَلَّ اَللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ عَدَدَ ما ذَكَرَهُ الذّٰاكِرون وَ عَدَدَ ما غَفَلَ عَن ذِكرِهِ الغافِلون. 💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين 💚 تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚🤲🤲📿📿
Sir ap ki awaz ap ka andaz ap ki guftago muja bohat achi lagti ha allah yad ata ha dua ma yad rakhna rukhsar
Ustad e Mohtram
Ustaad E Mohtram❤
💕 you ❣️❣️❣️ l 💕 love ❤️ sir
JazzaKAllah khyer
ماشااللہ
Subhan Allah emaan afroze Aur sakoon e qalab and knowledge full 🇵🇰♥️🌟😊🌼👏💯✨🌺🌹🥀🎗️🎀❤️💪👍👌💐🐦🎡
Masha Allah ,,
💚💚
اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
Subhan Allah
Truth. Thanks sir.
You are a Great human being.❤ Mashallah 😊
jazakAllah
The greatest video
Ma Sha Allah, Very informative, Jazak Allahu Khairan
ماشاءاللہ 🎉🎉🎉
Stay Blessed Sir.
Stay blessed sir❤
SubhanAllha ✋💕 SubhanAllha ✋💕 SubhanAllha ✋💕 SubhanAllha ✋💕 SubhanAllha ✋💕
Ism e Pak Allah عزوجل hota hai aisy write kia karain جزاکم اللہ الخیر
Stay blessed
جزاکم اللہ خیرا
Respect sir💖🇮🇳
❣🌹
MashAllah.
Ma Shaa Allah عزوجل aisy write kia karain جزاکم اللہ الخیر
اللہ تعالی پروفیسر صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطإ فرماۓ۔ آمین
پروفیسر صاحب میں کوٸ 14 سالوں سے ڈپریشن کی بیماری میں مبتلا تھا،،، میں نے سوشل میڈیا سے لیکر براہ راست پیروں و فقیروں سے فیض کے حصول کیلیۓ دنیا چھانی لیکن کہیں مکمل فاٸدہ نہیں ہوا پھر 2020 کو قرآن پڑھنا شروع کیا تو کچھ فاٸدہ ضرور ہوا لیکن کرب ملال ، اضطراب و بحران مکمل طور پر نہیں گیا پھر حضرت سید مخدوم حسین بخاری ” کاکی تاڑ“ کے مرشد محترم ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کی آپبیتی سنی تو پھر ڈاکٹر صاحب کیطرف سے بتاٸ گہٸ سورہ رحمن قاری عبدالباسط مرحوم کی آواز میں سنی جس سے کافی فرق پڑا لیکن مکمل بحران نہیں گیا۔ 7 دن سورہ رحمن سننے کے بعد ڈاکٹر صاحب کا سختی سے حکم تھا کہ اسکے بعد سورہ رحمن نہ سنی جاۓ بلکہ اللہ پانی والی دعا پہ عمل کیا جاۓ اور اسکے علاوہ اور کوٸ وظیفہ نہ کیا جاۓ لیکن بدقسمتی سے میری اضطرابی کیفیت اسقدر زیادہ ہو گہٸ کہ میرے پاس وضاٸف کے سوا کوٸ چارہ نہیں رہا پھر ہر وقت اللہ سے یہٸ دعا کرتا کہ مجھے کوٸ ایسا وظیفہ مل جاۓ جسکو پڑھنے سے مجھے کچھ افاقہ ہو جاۓ الحمدللہ پھر یو ٹیوب پر 2022 فیبروری میں پروفیسر صاحب مل گے جنکے وضاٸف کرنے سے الحمدللہ آج میں کافی بہتر ہوں اور الحمدللہ وضاٸف کا تسلسل باقاعدگی سے جاری و ساری ہے۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ اللہ پاک پروفیسر صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطإ فرماۓ اور اللہ تعالی ایک دفعہ پروفیسر صاحب سے براہ راست ملاقات کا شرف دیدۓ۔آمین
Konsy wazaif parhty hain aap..bataen..
@@surgeonking9931 یا سلام یا مومن یا اللہ یا رحمن یا رحیم یا کریم یا حی یا قیوم 2000 دفعہ
سلام علی الیاسین2000 دفعہ
سلام علی ابراہیم 2000 دفعہ
سلام علی نوح ف
لعالمین
سلام قول من رب رحیم2000 دفعہ
اسکے علاوہ بھی میں حضرت پروفیسر صاحب کی طرف سے دیۓ گے وظاٸف کرتا ہوں لیکن مجھے درج بالی وظاٸف سے بہت فاٸدہ ہوا ہے تاہم میں نے انکو جاری و ساری رکھا ہوا ہے اور انشإ اللہ مرتے دم تک میں یہ وظاٸف پڑھتا رہونگا
Thanks..
Aap ny profesr rafiq saab se kaisy contact kiya jo unho ny wazaif dye..kaisy dye
@@surgeonking9931 میں پروفیسر صاحب سے کبھی نہیں ملا اور نہ ہی کبھی کوٸ ٹیلیفونک رابطہ ہوا بلکہ میں نے پروفیسر صاحب کو سوشل میڈیا پر دیکھا اور سنا چونکہ میں عرصہ چودہ سال سے ڈپرشن اور انگزاٸٹی کا شکار تھا تو یونہی یوٹیوب پر مختلیف دانشوروں اور علمإ اکرام کو سنتا رہتا تھا یوں میرے رب نے میری مدد کی اور اللہ کے کرم سے فیبروری دو ہزار باٸیس کو یوٹیوب پر میں نے پروفیسر صاحب کو سنا پھر انکو سنتے سنتے الحمدللہ میں انکے وظاٸف کرنا شروع ہو گیا اور الحمدوللہ پچھلے چار مہینوں سے انکے وظاٸف پر عمل کرنا شروع ہوا تو پہلے دن ہی وظاٸف کرنے سے مجھے ایسا سکون ملا اور یوں لگا جیسے اسی وقت میرے رب کی مدد و نصرت پہنچ آٸ ہو۔۔۔۔۔ الحمدللہ یہ سب میرے اللہ کا کرم ہوا ہے نہیں تو میں بہت کرب کی زندگی رہ رہا تھا۔۔۔۔ اللہ پروفیسر صاحب کو صحت و دراز عمری عطإ فرماۓ۔ آمین یا رب العالمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice
My name is Syeda MahRukh Hashmi. Mery liye prof. SB se poch kr tasbeeh anayat frmain.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
nice
✨صلى الله عليه واله وسلم.✨
Well said. Jazak Allah Khairan and May ALLAH SWT The Honorable Teacher, his Family and Alamaat team Lives long Healthy, Wealthy and Prosperous Life always and his Grace and Compassion always remains on all of us. Ameen 🤲💗💓💖🌌
W😮
Ytytytyyyyy😢y YY TT 😮copy embed a
Ap Mary ly Dua. Frmain
Byshak
I am from abroad.., coming to Pakistan. How can I meet Professor sb. Plz comment. Thanks
Has anybody noticed Sir Haroon ur Rashid sleeping on chair in start of video.
And no doubt Professor Sb is great but as prayer is going on he should have waited for it to end. Rest Professor Sb is great intellectual
Jo bhi ayath parehn wo kindly show kr di jaye to munasib ho ga. Shukriya
Maroof . Mujey Kon si tasbi krni chaye
Asslamalaikum sir
Please pray for me and my family , desperately want to come and see you is it possible? Please pray
Thanks Alamat media and please guide how we can get tassibes from professor sahib
If u go to almaat’s website there is a number or couple of numbers to contact just to get tasbeehies. Hope this helps InshaAllah
i sister last day . he is sick . and was hospitilozed . you can context after 3 days .
Contet to given number .
doc sb se contact Ksy kr skty
For appointment contact Khwaja Hamid ul Deen
alamaat.com/contac-us/
Asalamo alikom janata azaan horahe he
💚💚 💚💚
اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ
صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
Cigrate ki aadat hataane ke liy YA MAANE O ALLAH KE naam ki tasbih pad sakte hain sab
Azan hu rahi h khamosh hu jana chahye ta
ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالٰی۔
استاد محترم ۔ قرآن کی آیت کریمہ کی رو سے میرا تاثر مرض کے بارے میں یہ تھا کہ "جب تم بیمار ھوتے ھو تو اللہ شفاء دیتا ہے" یعنی میں اپنی غلطی سے فطرت سے دور ھوگیا تو بیمار پڑ گیا تو اللہ نے معاف کردیا اور شفاء دے دی"
لیکن آپ نے فرمایا کہ مرض بھی اللہ نے دیا اور شفاء بھی۔
یوں تو ھر برائی اور اچھائی کا خالق اللہ ہی ہے لیکن اچھائی اللہ کا فطری راستہ ہے اور برائی نا پسندیدہ۔
مجھے آپ کی بات سمجھنے میں اشکال آرہا ہے۔ اگر اس اشکال کو دور کرنے کے لیئے کسی اور ویڈیو میں کچھ ایسا بیان ہے جس سے یہ اشکال دور ھوسکے تو لنک شیئر کرنے کی زحمت کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ خیرا
JazakAllah sir ❤