DEGI CHICKEN KORMA Recipe | Korma ka Salan Commercial Recipe

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • #Pak_Foods #ChickenKorma #Chicken #restaurantrecipe #commercialRecipe
    Special Korma Masala #qourma • LAHORI CHANA MASALA RE...
    #pakistanifood
    دیگی چکن قورمہ:
    اجزاء:
    1. پیاز : 2 کلو
    2. آئل : ½1 کلو
    3. چکن : 8 کلو
    4. لہسن پیسٹ : 150 گرام
    5. ادرک پیسٹ : 150 گرام
    6. ہری مرچ پیسٹ : 100 گرام
    7. قورمہ مصالحہ: 1 پیک
    8. دھنیہ پاؤڈر : 50 گرام
    9. ہلدی پاؤڈر : 50 گرام
    10. لال مرچ پاؤڈر: 50 گرام
    11. نمک : 100 گرام
    12. ٹماٹر پیسٹ : ½ کلو
    13. دہی : ½ 2 کلو
    14. کھڑے مصالحے : 50 گرام
    15. دودھ : 250 ملی لٹر
    طریقہ:
    دیگ میں آئل گرم کر کے پیاز کو گولڈن براؤن کر لیں اور نکال لیں۔ پیاز کو کھلی ہوا مےں پھیلا کر خشک کر لیں اور مسل کر پیس لیں۔
    اب آئل میں مرغی کا گوشت ڈال کر فرائی کریں جب تک کہ مرغی کا رنگ سفید ہو جائے۔
    اب ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں
    اوپر تحریر کیے ہوئے تمام مصالحے ترتیب سے شامل کریں اور مرغی کو بھونتے رہیں۔
    جب دہی کا پانی خشک ہو جائے اور آئل اوپر آجائے تو چولہا بند کر لیں۔
    آپکا مزیدار چکن کورمہ کی دیگ تیار ہے۔
    گرم نان یا چاولوں کے ساتھ پیش کریں
    Cook, eat & enjoy.
    IF YOU LIKE THIS VIDEO PLEASE DO LIKE, SUBSCRIBE & SHARE it.
    Subscribe My Channel 😍❤️

КОМЕНТАРІ • 2

  • @jjackeeeKooKz
    @jjackeeeKooKz 5 місяців тому

    ❤❤❤heart rate is the highest in america

    • @Pak_Foods
      @Pak_Foods  5 місяців тому +1

      Oh really 😍❤️❤️