گورنمنٹ کا موٹروے بنانے میں بڑا ہاتھ ہے گورنمنٹ کو جائے کہ اب موٹروے کی طرح ہر ریلوے ٹریک اپ گریڈ کیا جائے پاکستان ریلوے اپنے خسارے سے باہر اور دنیا کا مضبوط ترین ادارہ پاکستان ریلوے بن جائے گا
sohawa pindigheb via dhudial-lateefal -hasil bridge at swan.dhulia mor..is almost gt road from kohat to jhelum gujrat sialkot--three motorways link..m-14-m-2 -m-16.
میرا 1 مئی کو ان شاء اللّه پنڈی سے ہنگو جانے کا پروگرام ہے عید کے لیے۔ 3 سال ہوگئے عید پر نہیں جا سکا کورونا کی وجہ سے۔ اگر یہ سڑک ٹھیک ہے تو میں ان شاء اللّه یہی راستہ استعمال کرلونگا ۔ اپنی گاڑی ہے الحمد للہ
پیارے کوہاٹ کے پیارے بھائی السلام علیکم ۔ میں چار سال پہلے اس سڑک پر گیا تھا تو حالت کافی خراب تھی ۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر پتہ چلا کہ ماشاءاللہ یہ تو بہترین سڑک بن چکی ہے ۔ اور ڈبل سڑک ہے ۔ یہ پوچھنا تھا کہ یہ ڈبل سڑک کہاں سے کہاں تک ہے ۔اور کیا جنڈ سے راولپنڈی تک کی سڑک ٹھیک ہے ؟ جزاک اللہ بہترین ویڈیو ہے
محترم جنڈ تک مکمل ڈبل ہے جنڈ سے براستہ سی پیک جائینگے تو وہ بھی بہت شارٹ ہے اور ڈبل بھی ہے جبکہ جنڈ سے پنڈی پرانا روڈ سنگل ہے اور اسکی حالت پہلے سے بہتر ہے
@@shinwaritv2184 مجھے ذرا یہ سمجھا سکتے ہیں کہ میں پنڈی سے کس طرح جاؤں گا۔ پہلے پنڈی پشاور موٹر وے پر جانا پڑیگا ؟ اگر مجھے ذرا گائیڈ کردیں کیونکہ میرے ساتھ فیملی ہوگی۔۔پروگرام یکم کو سحری کے بعد نکلنے کا ہے۔۔۔کیا سی پیک راستہ محفوظ ہے ؟ بس اگر مجھے ذرا راستہ سمجھا دیں۔۔جزاک اللّه
آپ سب سے پہلے موٹروے انٹر چینج پر جائیں یا ترنول انٹر چینج یا اسلام آباد انٹر چینج پشاور کی جانب توڑا سا آگے جاکر ہکلہ انٹر چینج آئے گا اس پر لفٹ لے لیں اور تقریبا ایک گھنٹہ سفر کے بعد جنڈ کوہاٹ انٹر چینج ہوگا باقاعدہ بورڈ لگا ہوا ہے کھڑپہ انٹر چینج وہاں سے جنڈ تقریبا 20 سے 22 کلو میٹر ہے اس روڈ پر پنڈی سے کوہاٹ تک مکمل سفر ڈھائی گھنٹے کا ہے
Good luck nice beautiful work with healthy
Kamaal vlog.. mind-blowing
گورنمنٹ کا موٹروے بنانے میں بڑا ہاتھ ہے گورنمنٹ کو جائے کہ اب موٹروے کی طرح ہر ریلوے ٹریک اپ گریڈ کیا جائے پاکستان ریلوے اپنے خسارے سے باہر اور دنیا کا مضبوط ترین ادارہ پاکستان ریلوے بن جائے گا
Best ho gya. Now rawalpindi home to kohat home in 2.5 hours.
From Islamabad Use hakla DI KHAN motorway and take exit from jand kohat interchange name kharpa.
YA Allah government ko Quetta bi deka dy ta ky wy bi metro bus ban sky
Quetta s Islamabad aur karachi motorway kab bany gi
Bahi me lachi se takht gano gaye the both acha he
Nice
Ring road Rawalpindi kab bany gi
fakharay kohat
sohawa pindigheb via dhudial-lateefal -hasil bridge at swan.dhulia mor..is almost gt road from kohat to jhelum gujrat sialkot--three motorways link..m-14-m-2 -m-16.
Hasil bridge taqreeban complete hogiya he but abhi road ka Kam start nahi hua..na bridge ki us side na hi iss side see..inshallah ho Jay ga .
Wow
میرا 1 مئی کو ان شاء اللّه پنڈی سے ہنگو جانے کا پروگرام ہے عید کے لیے۔ 3 سال ہوگئے عید پر نہیں جا سکا کورونا کی وجہ سے۔ اگر یہ سڑک ٹھیک ہے تو میں ان شاء اللّه یہی راستہ استعمال کرلونگا ۔ اپنی گاڑی ہے الحمد للہ
بلکل بس ایک دو جگہوں پر کام ہو رہا ہے مگر سفر میں کوئی مشکل نہیں ہوتی
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں شکریہ
Dono taraf se ja sakty hai
راولپنڈی سے موٹروے پشاور سائیڈ ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے پر جائیں جنڈ کوہاٹ انٹر چینج پر اترے
Road kitne jagoo pe kharab h?
Seraf 2 jago pay vo b tora sa
پیارے کوہاٹ کے پیارے بھائی السلام علیکم ۔ میں چار سال پہلے اس سڑک پر گیا تھا تو حالت کافی خراب تھی ۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر پتہ چلا کہ ماشاءاللہ یہ تو بہترین سڑک بن چکی ہے ۔ اور ڈبل سڑک ہے ۔ یہ پوچھنا تھا کہ یہ ڈبل سڑک کہاں سے کہاں تک ہے ۔اور کیا جنڈ سے راولپنڈی تک کی سڑک ٹھیک ہے ؟ جزاک اللہ بہترین ویڈیو ہے
بہت شکریہ
محترم جنڈ تک مکمل ڈبل ہے جنڈ سے براستہ سی پیک جائینگے تو وہ بھی بہت شارٹ ہے اور ڈبل بھی ہے جبکہ جنڈ سے پنڈی پرانا روڈ سنگل ہے اور اسکی حالت پہلے سے بہتر ہے
@@shinwaritv2184 مجھے ذرا یہ سمجھا سکتے ہیں کہ میں پنڈی سے کس طرح جاؤں گا۔ پہلے پنڈی پشاور موٹر وے پر جانا پڑیگا ؟ اگر مجھے ذرا گائیڈ کردیں کیونکہ میرے ساتھ فیملی ہوگی۔۔پروگرام یکم کو سحری کے بعد نکلنے کا ہے۔۔۔کیا سی پیک راستہ محفوظ ہے ؟ بس اگر مجھے ذرا راستہ سمجھا دیں۔۔جزاک اللّه
پلیز وٹس کریں 03030909630
آپ سب سے پہلے موٹروے انٹر چینج پر جائیں یا ترنول انٹر چینج یا اسلام آباد انٹر چینج پشاور کی جانب توڑا سا آگے جاکر ہکلہ انٹر چینج آئے گا اس پر لفٹ لے لیں اور تقریبا ایک گھنٹہ سفر کے بعد جنڈ کوہاٹ انٹر چینج ہوگا باقاعدہ بورڈ لگا ہوا ہے کھڑپہ انٹر چینج وہاں سے جنڈ تقریبا 20 سے 22 کلو میٹر ہے اس روڈ پر پنڈی سے کوہاٹ تک مکمل سفر ڈھائی گھنٹے کا ہے
اور پنڈی سے کوہاٹ براستہ سی پیک کتنا ٹائم لگ جاےگا اپنی گاڑی میں ؟ جزاک اللّه
کتنا ٹائم لگے گا اب؟
سوا دو گھنٹے
@@shinwaritv2184 کوہاٹ سے پنڈی, کار کا ٹائم بتایا ؟