شاہد صاحب میرا مشورہ ہے کہ ایک ادبی محفل رکھی جائے جس میں اہلِ ادب کو بلا کر اس رسالے کے ادبی حصے کا تنقیدی اور اجمالی جائزہ لیا جائے اور ایک دفعہ پھر ادبی بحثوں کو فروغ دیا جائے ماشاءاللہ آپ نے بہت خوبصورتی سے دریا کو کوزے میں بند کرنے کی کوشش کی ہے
Well said🎉🎉🎉🎉
جی آپ نے بجا فرمایا۔ ۔۔ایسا کرتا ہوں
شاہد صاحب میرا مشورہ ہے کہ ایک ادبی محفل رکھی جائے جس میں اہلِ ادب کو بلا کر اس رسالے کے ادبی حصے کا تنقیدی اور اجمالی جائزہ لیا جائے اور ایک دفعہ پھر ادبی بحثوں کو فروغ دیا جائے
ماشاءاللہ آپ نے بہت خوبصورتی سے دریا کو کوزے میں بند کرنے کی کوشش کی ہے
زبردست جناب ✨✨
شکریہ جناب
میں ثمینہ بشر ہوں پہچان کے لئے نام بتا رہی ہوں