اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کے تعاون سے ضلع کرم کے لیے امدادی سامان بھی پاراچنار کے محصور عوام

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 9

  • @haidri51272
    @haidri51272 17 годин тому

    اللھم عجل لولیک الفرج

  • @MuhammadRaza-u8y
    @MuhammadRaza-u8y День тому

    ❤❤❤

  • @Rbird44
    @Rbird44 День тому

    Only this great man stand for Parachinar ! Great Man Meer Afzal Khan Turi

  • @SMAli-r6g
    @SMAli-r6g 17 годин тому +1

    Shame on PAK army

  • @engrzainali3800
    @engrzainali3800 3 години тому

    مطلب یہ ہے کہ اسی طرح جراءت مندانہ طریقے سے قوم کی نمائندگی جاری رکھیں۔
    لیکن قوم کی مجبوریوں اور خوارج کے اب کھل کر شیعوں کے خلاف گروفس بناکر مخالفت کو دیکھ کر خکومت خاصکر پآک فوج کو بھی ھاتھ سے نہ نکل دینا۔
    جلال سر کی حوصلہ افزائی کریں اور گرینڈ جرگہ کے ممبران خاصکر حسینی پیر کو ہاتھ سے نہ نکل دینا۔
    میں ذاتی طور پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ھوئے ماشاءاللہ کہتا ھوں۔

  • @assadali7605
    @assadali7605 День тому

    Biased government?????

  • @GhulamRaza-m9t
    @GhulamRaza-m9t День тому

    ساری کی ساری ذمہ داری وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ہیں ۔ روڈ تو حکومت ۓ وقت کا جاگیر ھوتا ھے اگر روڈ محفوظ نہیں ھے یا بدمعاشوں یا دھشتگردوں کا کنٹرول ھے تو ایسے پر ان للہ و انا الیہ راجعوں پڑھنا چاہیے وہ کس خوشی میں حکومت کر رھے ھیں یا سب سے بڑی ذمہ داری فوج کی ھے۔کہ وہ 60 فیصد بجٹ کس مقصد کے لیے لے رھے ھیں جو اپنا رٹ قائم نہیں کر سکتا مٹھی بھر دھشتگردوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا کل دشمن ملک کیساتھ کیسے لڑے گا یہ ایک سوالیہ نشان ھے حاکم وقت کے ماتھے پر جھومر کے طرح لٹک رہا ھے

  • @assadali7605
    @assadali7605 День тому

    State is responsible for shia Genocide in parachinar

  • @assadali7605
    @assadali7605 День тому

    Kpk government????where is Bhagora Gandapur?????