जबतक मुसलमान अपनी लीडरशिप को मजबूत नहीं करेंगे तब तक जुल्म खत्म नहीं होगा अभी भी वक़्त है मुस्लिम भाइयों संभल जाओ अपनी लीडरशिप को मजबूत करो और खुद नेता बनो 🪁🪁🪁👈🇮🇳🙏 देश के हालात सामने है होश में आओ मुसलमान भाइयों पहचानो इंडिया गठबंधन वालों को और बीजेपी वालों को 🙏🙏
Asad Owaisi , AIMIM , a Blessing for Indian Muslims. بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب انڈین مسلمانوں کے ایک بہت اچھے ، قابل اور پر جوش سیاست دان ہیں ۔ انڈیا کے مسلمانوں کی یہ خوش بختی ہے جو اسد اویسی ان کی راہبری کے لیے پورے ہندوستان میں ان تھک محنت کر رہے ہیں۔ ان کی تقریر کا انداز پر جوش اور بے مثال ہے ۔ ممبر پارلیمنٹ کی حیثیت سے بھی ان کی تقاریر معنی خیز اور لاجواب ہوتی ہیں ۔ انڈیا اور مسلمانوں کے مسائل پر ان کی گرفت بھی باکمال ہے۔ افسوس کی بات یہ تھی کہ انڈیا کے مسلمان آزادی کے بعد سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔ اور یوں ملکی سیاست میں مسلمانوں کا حصہ نہ ہونے کے برابر رہ گیا ۔ اب اسد اویسی صاحب اپنی جماعت AIMIM کی نمائندگی کرتے ہوئے انڈیا کے مسلمانوں کو اپنے سارے مذھبی اختلافات بھلا کر ایک سیاسی پلیٹ فارم پر متحد ہونے کی ترغیب دے رہے ہیں ۔ اگر انڈیا کا مسلم سماج اکٹھا ہو گا , اسد الدین اویسی کے نمائندوں کو ووٹ دیں گے ، سپورٹ کریں گے ، تو ان کے نمائیندے ملکی اسمبلیوں میں پہنچیں گے ، اور وہاں مسلم سماج کے حقوق کی بات کریں گے ، مسلمانوں کی حفاظت کریں گے۔ اسدالدین اویسی کی کرشمہ ساز شخصیت ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے ایک نعمت ہے۔ انڈیا کے مسلمانوں کو چاہیے اب وہ اسدالدین اویسی کی پارٹی AIMIM کا بھر پور ساتھ دیں ۔ اپنے حقوق اور حصہ حاصل کریں ۔
RSS: HINDTUVA mantelity against Indian Muslims. 1947 کے بعد RSS اور دیگر سنگھٹن BajrangDal, Shiva Sena, VHP, Gao Rakhsha وغیرہ وغیرہ اور بہت سی ہندو تنظیمیں وجود میں آئیں ۔ ان کا ظاہری مقصد ہندو سماج کی فلاح و بہبود تھا ۔ ان میں سے RSS سمیت کچھ جماعت ہندوستان کی آزادی اور مہاتما گاندھی کے بھی خلاف تھیں ۔ لیکن در پردہ یہ تمام ہندو تنظیمیں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف اور ان کو مٹانے کا کام کر رہی ہیں ۔ ان میں اکثر ہندو تنظیموں نے اپنے ہندو ممبران کو اپنے دفاع کے نام پر ٹریننگ بھی دی جا رہی ہے ۔ پچھلے 75 سال میں ان کی ذھنی تربیت مسلمانوں کے خلاف ہی کی گئی ۔ اور یوں انڈیا میں ہندوؤں کی کئی نسلوں سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف برین واشنگ کی جاتی رہی ۔ جس کے اثرات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں ۔ یہ RSS ذھنیت والے ہندو دھشتگرد آئے روز مسلمانوں کی موب لینچنگ ، تشدد، مار پیٹ ، قتل وغیرہ کرتے ۔ مسلمان گھروں پر حملے کرتے ۔ خواتین کی بے حرمتی کرتے ہیں ۔مساجد اور مزارات کی توڑ پھوڑ کرتے ۔ مسلم قبرستان پر قبضے۔ گائے کے بہانے مسلمان پر تشدد، قتل عام ، مسلم آبادیوں میں بہت بڑے پیمانے پر ہنگامے کرنا نوبت قتل عام تک آنا ۔ مسلمانوں کی دکانوں کی لوٹ مار ۔ مسلمانوں کے کاروبار کو کسی نہ کسی بہانے سے ختم کرنا تالہ مسلمان معاشی طور پر بہت کمزور ہو جائیں ۔ ملازمت میں مسلمانوں کا حصہ ٪20 کی بجائے ٪۔ ایک فیصد سے بھی کم رہ گیا ۔ برسرِ اقتدار حکومت RSS ذھنیت وآلی انتظامیہ اور پولیس کے ذریعے مسلم سماج پر بے انتہا تشدد کرتے ہیں ، مسلمانوں کو جیلوں ڈال دیتے ہیں اور تشدد کرتے ہیں ۔ مسلم لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر ہندو مذھب میں تبدیل کرنا ، ان سے شادی کرنا ۔ مسلم سماج پر Love Jihad کا الزام لگانا ۔ وغیرہ وغیرہ تو اب عام باتیں ہو گئی ہیں ، جو یہ شیطانی کام RSS اور HINDUTAVA ذھنیت والے قتل و غارتگری لوٹ مار کے تربیت یافتہ ہندو دھشتگردی کرتے چلے آ رہے ہیں ۔ دوسری جانب مسلمانوں نے پچھلے 76 سالوں میں نہ ہی اپنی کوئی مضبوط مسلم سیاسی جماعت بنائی ۔ جس سے مسلم نمائندگی پارلیمنٹ میں ہو جاتی ۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اپنی پارٹی AIMIM کو الیکشن کے لیے تیار کیا تو بھی مسلم اکثریت نے اس کا ساتھ نہ دیا ۔ اکثر مولانا حضرات بھی ان کے خلاف ہو گئے ۔ ہاں البتہ ہندوستان کے مسلمان ، مذھبی علماء ، مذھبی مدارس کے ہتھے چڑھ گئے ۔ اس کا ایک فائیدہ تو ہوا کہہ اسلامی علوم سے آگہی ہو گئی ۔ لیکن مدارس میں بھی فرقہ وارانہ ماحول بن گیا ۔ یوں مسلمانوں میں اتحاد نہ ہو سکا ۔ ان حالات میں انڈیا کا مسلمان ہندو سیاسی لیڈروں کے ووٹر ہی بن کر رہ گئے ۔ ان ہندو لیڈروں نے مسلمانوں کی فلاح کے کوئی کام نہ کیے ۔ RSS اور دیگر ہندو شدت پسند تنظیموں نے اپنی تعلیمات اور پروگرام کے تحت ، مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے ، ان پر حملے ، موب لینچنگ بڑھادی۔ مسلمانوں کے پاس اپنے دفاع کے لیے کوئی پروگرام نہیں نہ ہی ان کے ملاؤں نے اس کی ترغیب دی ، دفاع کی کوئی ٹریننگ نہیں ۔ بس آئے روز مار کھانے ، خواتین کی بے حرمتی کروانے ، مسجدوں کی بے حرمتی کروانے پر ہی صبر کیا گیا ۔ ملاؤں نے مسلمانوں کو صبر کے بدلے جنت کی نوید سنا دی ۔ یوں مسلمانوں نے مار کھانا بھی ثواب کا کام سمجھ لیا ۔ اور ذھن بنا لیا کہ ظالموں کو دوزخ ملے گی۔ اب اکثر مسلمان انتہائی بزدلی کا ثبوت دیتے ہیں۔ مسلمانوں کو کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرنی چاہئے ۔ لیکن اپنا دفاع ضرور کرنا چاہیے ۔
Barrister Asaduddin Owaisi Sahab jindabad jindabad only AIMIM party jindabad jindabad 🪁🦁💙💚👍👍
AIMIM ok ❤❤❤❤❤❤❤❤
AIMIM 💓 Zindabad 💓 AIMIM 💕 Zindabad 💕 AIMIM 🌺 Zindabad 💕 AIMIM ❤️ Zindabad ❤️ AIMIM 💯 Zindabad 💯 AIMIM 💯 Zindabad 💕 AIMIM 💕 Zindabad 💕 AIMIM 💕 Zindabad 💕 AIMIM 💕 Zindabad 💓💓💓💕💕🌺💕❤️❤️💯💯💯💕💕💕💕💕💕
❤❤❤❤
Barrister 💓 ASad 💓 Owaisi 💖 MP, Zindabad 💕 Owaisi 💕 Zindabad 💕 Owaisi 🌺 Zindabad 🌺 Owaisi 💕 Zindabad ❤️ Owaisi 💖 Zindabad 💓💓💖💕💕💕🌺🌺💕❤️💖💕💕💕🌺🌺💕❤️
जबतक मुसलमान अपनी लीडरशिप को मजबूत नहीं करेंगे तब तक जुल्म खत्म नहीं होगा अभी भी वक़्त है मुस्लिम भाइयों संभल जाओ अपनी लीडरशिप को मजबूत करो और खुद नेता बनो 🪁🪁🪁👈🇮🇳🙏 देश के हालात सामने है होश में आओ मुसलमान भाइयों पहचानो इंडिया गठबंधन वालों को और बीजेपी वालों को 🙏🙏
Rightly said.
Owaisi is right
Asad Owaisi , AIMIM , a Blessing for Indian Muslims.
بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب انڈین مسلمانوں کے ایک بہت اچھے ، قابل اور پر جوش سیاست دان ہیں ۔ انڈیا کے مسلمانوں کی یہ خوش بختی ہے جو اسد اویسی ان کی راہبری کے لیے پورے ہندوستان میں ان تھک محنت کر رہے ہیں۔
ان کی تقریر کا انداز پر جوش اور بے مثال ہے ۔ ممبر پارلیمنٹ کی حیثیت سے بھی ان کی تقاریر معنی خیز اور لاجواب ہوتی ہیں ۔ انڈیا اور مسلمانوں کے مسائل پر ان کی گرفت بھی باکمال ہے۔
افسوس کی بات یہ تھی کہ انڈیا کے مسلمان آزادی کے بعد سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔ اور یوں ملکی سیاست میں مسلمانوں کا حصہ نہ ہونے کے برابر رہ گیا ۔
اب اسد اویسی صاحب اپنی جماعت AIMIM کی نمائندگی کرتے ہوئے انڈیا کے مسلمانوں کو اپنے سارے مذھبی اختلافات بھلا کر ایک سیاسی پلیٹ فارم پر متحد ہونے کی ترغیب دے رہے ہیں ۔
اگر انڈیا کا مسلم سماج اکٹھا ہو گا , اسد الدین اویسی کے نمائندوں کو ووٹ دیں گے ، سپورٹ کریں گے ، تو ان کے نمائیندے ملکی اسمبلیوں میں پہنچیں گے ، اور وہاں مسلم سماج کے حقوق کی بات کریں گے ، مسلمانوں کی حفاظت کریں گے۔
اسدالدین اویسی کی کرشمہ ساز شخصیت ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے ایک نعمت ہے۔ انڈیا کے مسلمانوں کو چاہیے اب وہ اسدالدین اویسی کی پارٹی AIMIM کا بھر پور ساتھ دیں ۔ اپنے حقوق اور حصہ حاصل کریں ۔
RSS: HINDTUVA mantelity against Indian Muslims.
1947 کے بعد RSS اور دیگر سنگھٹن BajrangDal, Shiva Sena, VHP, Gao Rakhsha وغیرہ وغیرہ اور بہت سی ہندو تنظیمیں وجود میں آئیں ۔ ان کا ظاہری مقصد ہندو سماج کی فلاح و بہبود تھا ۔ ان میں سے RSS سمیت کچھ جماعت ہندوستان کی آزادی اور مہاتما گاندھی کے بھی خلاف تھیں ۔ لیکن در پردہ یہ تمام ہندو تنظیمیں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف اور ان کو مٹانے کا کام کر رہی ہیں ۔ ان میں اکثر ہندو تنظیموں نے اپنے ہندو ممبران کو اپنے دفاع کے نام پر ٹریننگ بھی دی جا رہی ہے ۔ پچھلے 75 سال میں ان کی ذھنی تربیت مسلمانوں کے خلاف ہی کی گئی ۔ اور یوں انڈیا میں ہندوؤں کی کئی نسلوں سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف برین واشنگ کی جاتی رہی ۔ جس کے اثرات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں ۔ یہ RSS ذھنیت والے ہندو دھشتگرد آئے روز مسلمانوں کی موب لینچنگ ، تشدد، مار پیٹ ، قتل وغیرہ کرتے ۔ مسلمان گھروں پر حملے کرتے ۔ خواتین کی بے حرمتی کرتے ہیں ۔مساجد اور مزارات کی توڑ پھوڑ کرتے ۔ مسلم قبرستان پر قبضے۔ گائے کے بہانے مسلمان پر تشدد، قتل عام ، مسلم آبادیوں میں بہت بڑے پیمانے پر ہنگامے کرنا نوبت قتل عام تک آنا ۔ مسلمانوں کی دکانوں کی لوٹ مار ۔ مسلمانوں کے کاروبار کو کسی نہ کسی بہانے سے ختم کرنا تالہ مسلمان معاشی طور پر بہت کمزور ہو جائیں ۔ ملازمت میں مسلمانوں کا حصہ ٪20 کی بجائے ٪۔ ایک فیصد سے بھی کم رہ گیا ۔
برسرِ اقتدار حکومت RSS ذھنیت وآلی انتظامیہ اور پولیس کے ذریعے مسلم سماج پر بے انتہا تشدد کرتے ہیں ، مسلمانوں کو جیلوں ڈال دیتے ہیں اور تشدد کرتے ہیں ۔ مسلم لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر ہندو مذھب میں تبدیل کرنا ، ان سے شادی کرنا ۔ مسلم سماج پر Love Jihad کا الزام لگانا ۔ وغیرہ وغیرہ تو اب عام باتیں ہو گئی ہیں ، جو یہ شیطانی کام RSS اور HINDUTAVA ذھنیت والے قتل و غارتگری لوٹ مار کے تربیت یافتہ ہندو دھشتگردی کرتے چلے آ رہے ہیں ۔
دوسری جانب مسلمانوں نے پچھلے 76 سالوں میں نہ ہی اپنی کوئی مضبوط مسلم سیاسی جماعت بنائی ۔ جس سے مسلم نمائندگی پارلیمنٹ میں ہو جاتی ۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اپنی پارٹی AIMIM کو الیکشن کے لیے تیار کیا تو بھی مسلم اکثریت نے اس کا ساتھ نہ دیا ۔ اکثر مولانا حضرات بھی ان کے خلاف ہو گئے ۔
ہاں البتہ ہندوستان کے مسلمان ، مذھبی علماء ، مذھبی مدارس کے ہتھے چڑھ گئے ۔ اس کا ایک فائیدہ تو ہوا کہہ اسلامی علوم سے آگہی ہو گئی ۔ لیکن مدارس میں بھی فرقہ وارانہ ماحول بن گیا ۔ یوں مسلمانوں میں اتحاد نہ ہو سکا ۔ ان حالات میں انڈیا کا مسلمان ہندو سیاسی لیڈروں کے ووٹر ہی بن کر رہ گئے ۔ ان ہندو لیڈروں نے مسلمانوں کی فلاح کے کوئی کام نہ کیے ۔ RSS اور دیگر ہندو شدت پسند تنظیموں نے اپنی تعلیمات اور پروگرام کے تحت ، مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے ، ان پر حملے ، موب لینچنگ بڑھادی۔ مسلمانوں کے پاس اپنے دفاع کے لیے کوئی پروگرام نہیں نہ ہی ان کے ملاؤں نے اس کی ترغیب دی ، دفاع کی کوئی ٹریننگ نہیں ۔ بس آئے روز مار کھانے ، خواتین کی بے حرمتی کروانے ، مسجدوں کی بے حرمتی کروانے پر ہی صبر کیا گیا ۔ ملاؤں نے مسلمانوں کو صبر کے بدلے جنت کی نوید سنا دی ۔ یوں مسلمانوں نے مار کھانا بھی ثواب کا کام سمجھ لیا ۔ اور ذھن بنا لیا کہ ظالموں کو دوزخ ملے گی۔ اب اکثر مسلمان انتہائی بزدلی کا ثبوت دیتے ہیں۔ مسلمانوں کو کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرنی چاہئے ۔ لیکن اپنا دفاع ضرور کرنا چاہیے ۔
ये देखो
ये किया हो रहा हैं । भाई
माशा अल्लाह
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
अस्सदुदीन औवेसी साहब जी ने सही कहा हैं । भाई
Asad Owasi Zindabad
VOTE AIMIM 🪁🪁🪁🪁🪁
Vote for Patang 🪁🪁🪁🪁
SUPPORT AIMIM 🪁🪁🪁🪁
AIMIM ZINDABAD 💗💕💕
💓 AIMIM 💓 Zindabad 💓 AIMIM 💕 Zindabad 💕 AIMIM 🌺 Zindabad 💕 AIMIM ❤️ Zindabad ❤️ AIMIM 💯 Zindabad 💯 AIMIM 💯 Zindabad 💕 AIMIM 💕 Zindabad 💕 AIMIM 💕 Zindabad 💕 AIMIM 💕 Zindabad 💓💓💓💕💕🌺💕❤️❤️💯💯💯💕💕💕💕💕💕💕
❤ Allah hukbar mim gedabad Owaisi jindabad rajthan comment
Owaisi. Zindabaad
Hi
Aimimgindabad
আললা। আছে। মরনর। ডর। নাই। ছিরিফ। আললাকে। ড়র
Musalamanbhaiaimimsahebkibaatmano
Aimimgindabaf