Poetry | Mirza Hafeez Aoj | Urdu Ghazal

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 лис 2021
  • #poetry #hafeezaoj #mirzahafeezaoj
    غزل
    شاعر: مرزا حفیظ اوج
    حسرت نمو کی تھی تو مگر اور رنگ میں
    بدلے ہیں طور زندگی تیری اُمنگ میں
    بیٹی نہ گھر میں بیٹھی رہے خود کو بیچ کر
    گہنے خرید کر لیے مفلس نے ننگ میں
    اب کے جنوں میں اپنا تشخص بھی مٹ گیا
    کیا کیا نہیں ہیں ہارے تمنا کی جنگ میں
    ممتا نے چھ مہینے کا بخشا ہے لعل بھی
    دینِ محمدی کو ضرورت تھی جنگ میں
    پہلو بدل کے روتی رہی نیند رات بھر
    بیٹھا رہا میں رات بھر تیری ترنگ میں
    مثلِ عروس اوجؔ پر شب بھر تھی شوخیاں
    کوئی تو خاص بات تھی طبع ملنگ میں
  • Розваги

КОМЕНТАРІ • 3