یہاں پر علم کا مقابلہ نہیں تھا بلکہ شیر خانے کا مقابلہ تھا سر اور گر کا مقابلہ تھا اور اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ماسٹر شکور کو نہ سر کا پتہ ہے نہ گر کا
ماسٹر شکور کی شعر خوانی تو بس رونا دھونا ہی ہے نہ سر نہ گر نہ آواز اور مقابلہ چوہدری اکرم گجر صاحب کا اس پروگرام میں چوہدری صاحب کے ساتھ بہت زیادتی کی گئی لیکن ماسٹر شکور شاید اس وقت جانتا نہیں تھا کہ عزت اور ذلت دینے والی ذات رب کی ہے۔۔۔چوہدری صاحب کو عزت اللہ پاک نے دی اور وہ آج بھی دلوں میں زندہ ہیں ۔ ماسٹر شکور 500 سال تک بھی شعر خوانی کرے تو بھی چوہدری صاحب کے 0.001٪ تک بھی نہیں پہنچ سکتا (اللہ پاک چوہدری صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں ۔۔آمین۔)
Zabardast yah sher howa kartey they iss ko makablla kehtey hn Allah pak ch saab ko janat ul frdoss main jaga day aur master saab ko sehat day ameen
Ch,sahib koi joor ni,,,Allah meghfret o, bekhshish fermaye
ماسٹر عبدالشکور بے شک بظاہر زیادہ علم رکھنے والا بندہ تھا ۔۔۔لیکن چوہدری اکرم گجر مرحوم نے بہت ہی دلیل کے ساتھ جواب دیا کمال کر دیا
Wah kamel ki Mufail
Ch AKRAM
یہاں پر علم کا مقابلہ نہیں تھا بلکہ شیر خانے کا مقابلہ تھا سر اور گر کا مقابلہ تھا اور اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ماسٹر شکور کو نہ سر کا پتہ ہے نہ گر کا
ماسٹر شکور کی شعر خوانی تو بس رونا دھونا ہی ہے نہ سر نہ گر نہ آواز اور مقابلہ چوہدری اکرم گجر صاحب کا
اس پروگرام میں چوہدری صاحب کے ساتھ بہت زیادتی کی گئی لیکن ماسٹر شکور شاید اس وقت جانتا نہیں تھا کہ عزت اور ذلت دینے والی ذات رب کی ہے۔۔۔چوہدری صاحب کو عزت اللہ پاک نے دی اور وہ آج بھی دلوں میں زندہ ہیں ۔ ماسٹر شکور 500 سال تک بھی شعر خوانی کرے تو بھی چوہدری صاحب کے 0.001٪ تک بھی نہیں پہنچ سکتا (اللہ پاک چوہدری صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں ۔۔آمین۔)
یادگار محفل
Waaa ji waaa
Is program mein ch sab k sath bht zaiada ziadti hoi thi
جی پہلے بھی بہت دفعہ سنا ہے اللہ پاک چودری اکرم گجر کی کامل مغفرت فرمائے اپ ذرا وضاحت فرما دیں
Massha Allah very nice