ماشاءاللہ مخدوم صاحب سچ کے سفیر ہیں عوام تک حقائق پہنچانے کا فریضہ بطریق احسن نبھا رہے ہیں ان کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں اللہ کریم اپنے حفظ و امان میں رکھیں
کیوں بھائی ڈرتے کیوں ہو۔ تمھیں کیا لگتا ہے۔ یہ لوگ جو باہر نکلے ہیں اپنی جان بچانے نکلے ہیں ؟ یہ اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پروانہ وار مستقبل کا پاکستان بچانے نکلے ہیں۔ اپنے مستقبل کی نسل کی خاطر۔ قائد اعظم نے ہمیں قلم ، ملک ، اور اسلامی نظام دیا۔ جبکہ ان جرنیلوں نے ہمارا ملک توڑ کے ہمیں کلاشنکوف، ہیروئین، چرس، آئیس، دہشتگردی، بد امنی، اور قاضی جیسا بے شرم منصف دیا۔ ہمارے ادارے تباہ کر دیئے۔ دنیا میں کوئی بھی ہماری بات نہیں سنتا۔ ہماری کوئی اوقات نہ رہی۔ ہالانکہ ہم ایٹمی طاقت بھی بن چکے اور دنیا کی ساٹھویں بڑی فوج ہیں۔ سب کچھ ہے۔ لیکن اگر کچھ نہیں ہے تو ایک غیرت مند جرنیل اور ایک غیرت مند سیاستدان نہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ملک کو ان غلاضتو سے پاک کرنے کی فکر کرو۔ نہ کہ ہماری جانوں کی۔ ہم تو مر ہی جائیں گے۔ ہم نہ رہے تو اللہ ہم سے بہتر اور لے آے گا۔ لیکن افسوس اس وقت پاکستان نہ رہے گا۔ اپنی جان کو نہیں مستقبل کا پاکستان بچاو۔ یہ خون تو بہے گا۔ پاکستان زندہ باد ❤✌️🇵🇰😡
یہ کیا ھو رھا ھے میرے ملک میں نہ کوئی آئین ھے نہ قانون ھے۔بس اللہ پاک ھی پاکستان کو دو نمبر حکمرانوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین۔پاکستان زندہ آباد ❤️ عمران خان زندہ آباد ❤️
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ مخدوم بھائی اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالٰی پیارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Allah hifazat ni kry ga insallah sb mry gaye yeh log q k ap log behty ho Nikal k Marty nai to ASA hi hoga Allah q madad kry JB ap zulm dykh k mazamat kr rahy jihad k bajaye or ap souchty Allah madad kry ga
اللہ پاک بیٹا اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے شیطانوں کی شر سے بچا کے رکھے بے شک اللہ ہی حفاظت کرنے والا ہے اسی کی حفاظت میں دیا✨ بیٹا اپ کو اللہ سلامت رکھے امین ✨✨
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤ اے لوگو نکل آؤ اپنے گھروں سے پاکستان کے لیے ❤ اپنے بچوں کے لیے ❤ عمران خان صاحب کے لیے ❤ عمران خان صاحب ہمارے مستقبل کے لیے جیل میں بند ہے❤
@@farzeenarfairum4152 such bt asal me krwo lgti ha mtlb me aoo ap ko pakro a k ap fight na karo or ap k sath log itny nikalty ha wo ap k liye lary nai to kea faida Mr Jao is se behtr ha or acha hwoa in k sath JB awam sath nai to ASA hi hota ha
ماشاءاللہ مخدوم صاحب سچ کے سفیر ہیں عوام تک حقائق پہنچانے کا فریضہ بطریق احسن نبھا رہے ہیں ان کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں اللہ کریم اپنے حفظ و امان میں رکھیں
اللہ پاک میرے تمام بہادر نڈر اور سچ حق بولنے والے بیٹوں کا حامی و ناصر رہے زندہ باد شاہ جی بیٹا 💪💪💪
Ameen
جتنی لکھی ہےاتنی تو سر اُٹھاکر گزاریں گے🔥
إنشاءاللّٰه💯
Inshallah
اللہ پاک خیر کریں۔
انشاءاللہ
Zaberdusst great true News Mashalla ❤
Excellant work bro.
Allah apki hifazat farmay. Ameen❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ آپ کا ان مشکل حالات میں حالات سے آگاھی پہنچانے پر ۔
❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔۔ آمین
برادر آپ اپنی حفاظت کا خیال رکھیں، آپ اکیلے کیوں نکلتے ہیں، آپ کے ساتھ گارڈ لازمی ہونے چاہیے۔
اللہ آسان کرے اور اپنی حفاظت میں رکھے،، اللہ تمام مظاہرین کو کامیاب کرے۔
Allah tala aap ko Salamat rakhe, Veer G ❤️
إِنَّهُۥكَانَ بِى حَفِيًّا○
میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے ❤️
اللہ آپ سب کو اپنی امان میں رکھے❤🙏🙏🙏🙏🙏🙏
کیوں بھائی ڈرتے کیوں ہو۔ تمھیں کیا لگتا ہے۔ یہ لوگ جو باہر نکلے ہیں اپنی جان بچانے نکلے ہیں ؟ یہ اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پروانہ وار مستقبل کا پاکستان بچانے نکلے ہیں۔ اپنے مستقبل کی نسل کی خاطر۔ قائد اعظم نے ہمیں قلم ، ملک ، اور اسلامی نظام دیا۔ جبکہ ان جرنیلوں نے ہمارا ملک توڑ کے ہمیں کلاشنکوف، ہیروئین، چرس، آئیس، دہشتگردی، بد امنی، اور قاضی جیسا بے شرم منصف دیا۔ ہمارے ادارے تباہ کر دیئے۔ دنیا میں کوئی بھی ہماری بات نہیں سنتا۔ ہماری کوئی اوقات نہ رہی۔ ہالانکہ ہم ایٹمی طاقت بھی بن چکے اور دنیا کی ساٹھویں بڑی فوج ہیں۔ سب کچھ ہے۔ لیکن اگر کچھ نہیں ہے تو ایک غیرت مند جرنیل اور ایک غیرت مند سیاستدان نہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ملک کو ان غلاضتو سے پاک کرنے کی فکر کرو۔ نہ کہ ہماری جانوں کی۔ ہم تو مر ہی جائیں گے۔ ہم نہ رہے تو اللہ ہم سے بہتر اور لے آے گا۔ لیکن افسوس اس وقت پاکستان نہ رہے گا۔ اپنی جان کو نہیں مستقبل کا پاکستان بچاو۔ یہ خون تو بہے گا۔ پاکستان زندہ باد ❤✌️🇵🇰😡
یا اللہ ھمارے پیاروں کی حفاظت فرما اور جو اس ملک کا غدار ھے اسے نیست و نابود کردے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ananthapuram Pani Aana DJ
اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
پوری قوم آپ جیسے بہادر لوگوں کے ساتھ ھیں
بیٹا جی اللّٰہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ پاکستان کو محفوظ رکھے۔آمین۔❤❤❤
برادر، ڈیوٹی اپنی جگہ اپنی حفاظت کا خیال رکھیں یار۔ پلیز
اللہ آ پکو اپنی حفاظت میں رکھے۔
ہماری دعائیں آ پکے ساتھ ہیں۔ ظالم نیست و نابود ہو جائیں
یہ کیا ھو رھا ھے میرے ملک میں نہ کوئی آئین ھے نہ قانون ھے۔بس اللہ پاک ھی پاکستان کو دو نمبر حکمرانوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین۔پاکستان زندہ آباد ❤️ عمران خان زندہ آباد ❤️
Qanoon or law tm logon ko 2018 mn yad nai aya. Ab kyun hr bat py law and order ka rona shuru kr dyty ho. Bhugto jo boya tha wo kaato
الله کریم اپ کو اپنی امان میں رکھے مخدوم شہاب اپ صحافت کے مرد مجاہدین میں سے ایک ہیں اپنا خیال رکھئے گا❤❤❤❤
اللہ اپنی امان رکھے❤
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور ہمت دے
ان شاء اللہ کامیاب احتجاج ہوگا انشاء اللہ اللہ تعالی سب کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور اس ظالموں سے جان چھوڑ دیں امین ثم امین❤❤❤🎉🎉
Allah ap ki hifazt kry haqoomt jabr kr KY logno KY irady NHI badl sakte
اللہ تعالئ آپ کی حفاظت فرمائے
اللّٰہ پاک انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔😢😢😢
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ . اَللّٰهُُ اَكْبَر . 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤❤
شکریہ آپ کا ان مشکل حالات میں حالات سے آگاھی پہنچانے پر
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
مخدوم بھائی اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالٰی پیارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
پر امن اعتجاج عوام کا آٸینی حق ھے عوام کو اس حق سے محروم کرنےوالے اب جمہوریت کا راگ الاپنا چھوڑ دیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوب جناب ❤
SHAHAB UD DIN ALLAH AP KA MUHAFIZ HO AAMEEN
BRO. GOD BLESS YOU
Good work, G 👍💯
اللّٰہ اور اللّٰہ کے نبیوں کی پناہ ھو آ مین یا رب العالمین
Thank you for the bold updates; stay safe.
Bhai Allah apki hifazit kare ❤❤ap sache Pakistani ho Pakistan zinda abad Imran Khan painda abad
Allah apki hifazat farmaye. Ameen sum ameen
Brother Makhdoom Allah Subhanahuta'ala aapki hifazat karega Ameen ...our prayers are with u
love ❤️ you shahab sb salute your grand grand information
اللّه میرے ملک کو امن کا گہوارہ بنادے ملک کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما
Ameen
❤❤❤❤
Ameen sumah Ameen 🤲
All drama to have viewership on UA-cam. This journalist is a big TOUT of Boots. He cannot be arrested and treated like Imran Riaz Khan.
Ameen Suma Ameen Yaa Rubul Alameen
فی امان اللہ 🙏🤲🙏
بھائی اللہ آپ کی حفاظت کرے
اللہ تعالیٰ ہمیشہ حق سچ کے ساتھ ھوتا ھے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
May Allah's blessings b with u at all times u r a tiger keep it up truth always win inshallah
اللہ پاک سب کو ان فرعونوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین
Aameen
All drama to have viewership. 😛
Shame of qazi and pmln
Shahab bro I'm with you
All drama to have viewership on UA-cam. This journalist is a big TOUT of Boots. He cannot be arrested and treated like Imran Riaz Khan. 😛
ﷲ آپکی حفاظت فرماۓ
Lanat PDM2 PER un kay handlers...shame on Form 47 ki govt per. Go PDF Go and Go Chief Justice Go....
GHQ me Chand Lanti grnalon aor Qazi Faiz Lanti sameet SB Pakistani qaum k dushmonu pe ALLAH ke Arbu Baar Baar Baar Lant ho
Thanks for beautiful information Allah protect you from mafias and current Farun
ان شاءاللہ عزوجل حق اور سچ کی فتح ہوگی
اللّٰہ پاک کرم کرے آمین
مخدوم شهاب الدين كو بلا وجہ گرفتار کیا گیا ہے اسکو فورُا رہا کیا جاۓ
ALLAH IMRAN KHAN AUR makdom shab ki HIFAZAT FARMAY ❤
شکریہ آ پ کا ان مشکل حالات میں آ گاہ کرنا
Thank you for your reporting brother!!!
راستے۔بند۔کرنا۔حل۔نھی۔عوام۔کو۔احتجاج۔کرنے۔دیں۔یہ۔جمھوریت۔میں۔عوام۔کا۔حق۔ھے
اللہ تعالیٰ آ پکی حفاظت فرمائے آمین
🤲 اللہ پاک 🤲 🇵🇰کہ ھر محب وطن کی حفاظت فرمائے آمین 🤲 آمین ثم آمین 🤲
Excellent brother Allah apki hefizat karay Ameen
Ae Allah Makhdoom Shahab ud Din ki hifazat kernà. Aameen sum Aameen
Great vlog mashallah 😊😊
اللہ پاک خان صاحب اورآپ سب کے حفاظت فرماۓ🤲🏻آمین🤲🏻💚❤️🇵🇰🤲🏻🤲🏻🤲🏻
😮😅😅😅 8:14 8:14 8:14 8:14 😅😅😅 8:14 😅
Ameen
Ameen😢😢😢
All drama to have viewership on UA-cam. This journalist is a big TOUT of Boots. He cannot be arrested and treated like Imran Riaz Khan.
Ameen
اللہ الحق ھے
یہ ظلم کا نظام اب زیادہ دیر تک نہیں چلے گا
In sha Allah
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے ۔
Allah bless you. You are a brave journalist we are with you ❤❤❤❤❤
یا اللّه پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرما
مخدوم شہاب الدین انقلاب ائے گا تیری عظمت کو سلام
شباب الدین ذندہ باد ❤❤❤قوم کے ھیرو❤❤❤
اللہ تعالیٰ تمام سچ بولنے سچ دیکھانے والوں اپنے حفظ و امان رکھے آمین
اللّٰہ تعالٰی فرعون قوتوں کا اپنی طاقت سے خاتمہ فرمائے اور صفحہ ہستی سے مٹا دے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام
یارب العالمین ہمارے ملک کی حفاظت فرما اور ملک دشمن عناصر کو تباہ وبرباد کر دے
Allah hifazat ni kry ga insallah sb mry gaye yeh log q k ap log behty ho Nikal k Marty nai to ASA hi hoga Allah q madad kry JB ap zulm dykh k mazamat kr rahy jihad k bajaye or ap souchty Allah madad kry ga
All drama to have viewership on UA-cam. This journalist is a big TOUT of Boots. He cannot be arrested and treated like Imran Riaz Khan. 😛
اللہ اآپکی حفاظت کرے اور عمران کی بھی -آمین
Allah Pak....mery watan e Aziz py Rahim Farmay aur apni hifazaat mein rakhy...... Ameen
May Allah SWT protect you and all of those who are affected!
اللہ تعالیٰ اپ سب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین انشاء اللہ 😢😭🤲
یا اللہ مخدوم شہاب الدین سمیت جو لوگ حق وسچ کے لیے کھڑے ہیں ان سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا آمین یا رب العالمین
اللّہ پاک مخدوم شہاب الدين سميت جو لوگ حق اور سچ کے لئے کھڑے ہيں ان سب کو اپنے حفظ و امان ميں رکھے۔ آمين ثمہ آمين 🤲🏼🤲🏼
All drama to have viewership on UA-cam. This journalist is a big TOUT of Boots. He cannot be arrested and treated like Imran Riaz Khan. 😛
اللہ پاک اپ کی اور اپ جیسے جو لوگ محنت کر رہے ہیں سب کی حفاظت کرے آمین
اللہ تعالٰی آپ کوخفظ وامان میں رکھے آمین
اللہ پاک بیٹا اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے شیطانوں کی شر سے بچا کے رکھے بے شک اللہ ہی حفاظت کرنے والا ہے اسی کی حفاظت میں دیا✨
بیٹا اپ کو اللہ سلامت رکھے امین ✨✨
اللہ اس بچے کی حفاظت فرما امین
Only great leader of Pakistan 🇵🇰 Imran Khan 🇵🇰 ❤❤❤Zindabad PTI ❤❤❤Zindabad Allah bless you Ameen
اللہ تعالیٰ آپ سب لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
Khuda aap sab ki hifazat farmaye.Ameen 🤲
Moula zamin 🤲
خدا کیلئے کل پورا پاکستان نکلو تب تک نہیں جائینگے جب عمران خان کو رہا نہ کریں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤
اے لوگو نکل آؤ اپنے گھروں سے پاکستان کے لیے ❤ اپنے بچوں کے لیے ❤ عمران خان صاحب کے لیے ❤ عمران خان صاحب ہمارے مستقبل کے لیے جیل میں بند ہے❤
مخدوم شہاب الدین صاحب زنداباد 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Excellent very brave analysis
Allah apki hifazat karey, Ameen, sach ki jeet hogi, insha Allah
اللہ تیری حفاظت میں دیا آمین
Ameen😢😢😢😢
Ameen
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
راہ حق کے مجاہدوں ڈٹے رہنا!
Hn daty rehna or mrty rehna giriftar b hona mar Jana but hath na uthana khud ko bachana Mt
How rubbish!
@@farzeenarfairum4152 such bt asal me krwo lgti ha mtlb me aoo ap ko pakro a k ap fight na karo or ap k sath log itny nikalty ha wo ap k liye lary nai to kea faida Mr Jao is se behtr ha or acha hwoa in k sath JB awam sath nai to ASA hi hota ha
❤❤❤❤❤❤
All drama to have viewership on UA-cam. This journalist is a big TOUT of Boots. He cannot be arrested and treated like Imran Riaz Khan. 😛
❤❤❤❤❤❤❤ خان تیرے جان نثار بے شمار بے شمار
ALLAH PAK ap sbki hifazat kre ameen aj kch bhi ho jae inqilab akar rhy ga INSHALLAH
Allah pak sub ki hifazt kary ameen ❤
Lanant on corrupt PMLN and fauji gundas illegal Pak nation dushman regime. 😡😡😡
Imran Khan zindabad PTI zindabad love you
پولیس کا لہجہ دیکھیں۔۔۔ یہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ پلتے ہیں۔۔۔ اور ہمارے محاظ ہیں۔۔اخلاق کا پولیس سے دور دور تک ہمیشہ سے کوئ تعلق نہیں رہے۔۔۔
Great reporter and analyst, salamat rahain
Moula (a.s) app ki hifazat 6 farmaein(Ameen)
Imran Khan Great ledar Pakistan 🇵🇰 ❤❤