Mazhar Shah The Forgotten Star Untold Star | Mazhar Shah | Biography |
Вставка
- Опубліковано 16 жов 2024
- FilmStar Mazhar Shah Special Story.
#MazharShah #MazharShahMovies #MazharShahLifeStory #MazharShahBiography #MazharShahNewVideo #MazharShahActor #MazharShahActing
مظہر شاہ صاحب کے بیٹے ہمارے ہی سکول میں پڑھتے تھے
زیگم شاہ
عزیز السلام ہائی سکول ریلوے روڈ
اللّٰہ تعالیٰ شاہ صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
مجھے تو شاہ صاحب کا فلم ملنگی والا ڈائیلاگ زیادہ پسند ہے او رکھ ایتھے بئی 😂👌❤ ﷲ پاک مغفرت فرماۓ آمین 😥
Mazhar Shah Saheb Khanna Building Ghawal Mandi Lahore K Rehaeishi Thay
Aap Shadhi Shudha Aaor Saheb E Aaoladh Thay
Jab Janab Mazhar Shah Saheb Apnay Aakhri Waqt Main Shadheedh Bemaar Thay
Toa Film Star Rani Begum Aap Ki Eyadhat K Liyay Aap K Ghar Tashreef Lay Ghaeiyn
Aaor Mazhar Shah Saheb Ki Maqool Maley Imdhaadh Bhi Ki
ISS Moaqa Par
Pakistan K Maroof Tareen Akhbar,,
Roaznama Jang Lahore Nay
Mazhar Shah Saheb Aaor Rani Beghum Ki Tasweer Bhi Shaay Ki
Thanks
آن کا سب سے اچھا فلم ٔپھگڑی سنبھال جٹھا تھی جس کا آپ نے ذکر تک نہیں کیا
He usd to live in Gawal Mandi area in Lahore near Eros Cinema. In the years of 1968-69 his daughter was class fellow of my cousin sister. I will see if I can find out about his family.
Aziz ul islam model high school was next to eroz cinema gowal mandi I seen mazhr shah regularl when I was student in school 😂👍
عزیز السلام ہائی سکول؟
In
P
مظہر شاہ صرف ایک اداکار ھی نہیں تھے بلکہ ایک اداکاری کا چلتا پھرتا ایک اسکول اور ایک ادارے کی حثیت رکھتے تھے فلموں میں دشمنوں کو للکارتے ھوئے
انکی بھڑک بہت مقبول تھی، انکے ھمعصر ولنز میں علاؤ الدین، طالش ، اسد بخآری ، ساقی اور ساون بھی موجود تھے لیکن مظہر شاہ سب سے منفرد اور الگ سٹائل کے فنکار تھے۔
مرحوم کی عوامی مقبولیت فلم کے علاؤہ انکی ذاتی زندگی میں غریبوں اور
یتیم بچیوں کی تعلیم و تربیت اور انکی
شادیوں میں مدد کرنا مقبول عام تھے۔
مرحوم کی اپنی والدہ سے محبت اور عقیدت اور سعادت مندی کے واقعات
لازوال کردار کے طور پر ھمیشہ یاد رکھے
جائینگے۔ اللہ مرحوم کو درجات کی بلندی اور مغفرت نصیب فرمائے آمین ،،
جاوید اقبال شینواری پشاور
A great ligand. Salute to him. May Almighty Allah bless his soul and raise his ranks in Jantal Firdous (Amin).
Sultan Rahi, perhaps. HE was the original genuine article of Punjabi films.
Shabash ❤❤❤
His son was my classmate I am talking about 1966 and 1967 Aziz up islam model high school railway road Gowal mandi lahore 😂👍
مظہر شاہ پولیس آفیسر تھے۔
In my opinion mazar shah was a great willon Film producers earn karoorun rupees on his one bharik but when he was admitted in hosiptal no one see him Dunya matlab dee o yar
He was the best villain of Punjabi movies
اللہ تعالی غریق رحمت کرے آمین
Marvelous artist
Great actor, very high energy level villain.
Mazhar shah ke baitay zaeghum abass mazhar apnay family ke Saath Hain unki aik baiti Arifa Mazhar naamwsr shaaera ( poet ) Hain aur Radio Pakistan Lahore se munsalik Hain unki poetry ki book " Karbal da kaa'ba " bohat papular book he
good sharing
مظہر شاہ پاک فلم انڈسٹری کے کامیاب اور ٹرینڈ سیٹر ولن تھے جنہوں نے بیس سال تک راج کیا۔ وقت کے تمام بڑے ہیروز کے ساتھ کام کیا۔ انہوں نے چند ذاتی فلمیں بھی بنائیں ۔ انہوں نے پولیس کی نوکری چھوڑ کر فلم انڈسٹری جائین کی۔ آپ نے تھم نیل پر کوچوان والا ۔لقب دے کر شاہ صاحب کی توھین کی ہے۔
Oye ,mein tiber khaa jain diker na mera - Oye,teri lash nu vi machian khan gian Sydney Australia
آپ کی معلومات ناقص ھیں رنگیلا اور دیا اور طوفان میں وہ ھر گز ولن نہ تھے ان کی زاتی فلم محرم دل دا کا ذکر ھی نہیں...
ان کے بیٹے ضیغم عباس اور پوتے پوتیاں حیات ھیں...
ضیغم اور میں ایک ہی سکول میں پڑھے ہیں ضییغم مُجھ سے دو کلاس سینئر تھا
ہمارا اسکول اپنے کی بجائے میاں موٹے کے سکول سے مشہور تھا😁
آپ نے ان کو تانگہ چلا نے والا کیوں لکھا اس کا بھائی میرا ہمسایہ ہے۔
Fake video ban ate ho
ایف اے سرٹیفکیٹ ہوتا ہے ڈگری نہیں
بچوں کے بارے میں اور تاریخ وفات کے بارے میں گوالمنڈی چوک ریلوے روڈ شاہ صاحب کی رھاءش سے پتہ کرے لوگوں کو غلط انفارمیشن نہ دیں
Good dialogue
اس نے کبھی بھی تانگہ نہی چلایا تو آپ نے کیوں لکھا۔
مظہر شاہ پولیس افسر تھے ٹانگے والا نہیں
Presenter speaks very well sound so sweet after time I love it otherwise Indian Pakistani both presenter so bad and give you earaches 😂😂
تانگے والا کیوں لکھا
Aziz ul islam model high school gowal mandi lahore 😂🖕
اسلام و ولیکم
میں بھی اسی سکول میں پڑھا ہوں
1979~1982
بوٹا صاحب عبدالرحمان صاحب رضوی صاحب اور مجید صاحب ٹیچرز تھے
Aala
Yar mazhab shah to police main thay aap khay rahay ho kay Mazar shah tanga chalatay thay?
کھچ باتیں غلط بیان کی گی ھیں