بھائی جب اتنے لمبے سفر پر جاتے ہیں تو اس طرح کے حالات سے آگاہ ہونا ضروری ھے یہ چھوٹے موٹے گاڑی کی توڑ پھوڑ تو سب گے ساتھ ہوتی ہے یہی چیز تو انجوائے کرنے والی ہوتی ھے دوسرے جب سیر تفریح کے لیے جاتے ہیں تو سارا آرام گھر چھوڑ کر آتے ہیں راستے تو انجوائے کریں نئی نئی چیزیں ایکسپلور کریں پھر گھر آکر اپنے تجربات اور مشاہدات گھر والوں سے شئیر کریں ہم تو بہت انجوائے کر رہے ہیں اور خوش ہو رہے ہیں
ناران کی خوبصورتی انجوائے کریں باقی سب غم بھول جائیں. اور آئندہ کے لیے یاد رکھیں کہ کبھی عید وغیرہ کے موقع پر ان جگہوں پر گھومنے کا پلان نہ کریں.. جون کے اینڈ یا جولائی کے فرسٹ ویک میں جائیں.. بہت اچھا رہے گا
Achcha lag raha hai Charon bhaiyon ko salamat rakhe bahut achcha lag raha hai Charon bhai
Beautiful vlog really enjoyed and nice to see you with your brothers 🎉
ماشاءاللہ بھائیوں میں ہمیشہ دوستی اور محبت قائم رہے آمین۔اتنا اچھا لگ رہا ہے گھر بیٹھے میں نے بھی جگہیں دیکھ لیں۔
MashaAllah subhan Allah Allah ki bni hoi hr chz pyri h what a beautiful view
WOW WOW kia hubsurat nazaray han
Zaberdast vilog tha app ka
App sab bhi ak sath bohoot achay lagtay han liyaqat bhi bhi hush lagay
Stay blessed ❤
Mashall sadaqat bahi bouht acha lag raha he spot❤
Very nice beautiful vilog Mash Allah bless you all family members Mubarak How 😁😳⛅🤲🤲🤲🤲🤣
Nice sharing MashAllah
Beautiful view
بھائی جب اتنے لمبے سفر پر جاتے ہیں تو اس طرح کے حالات سے آگاہ ہونا ضروری ھے یہ چھوٹے موٹے گاڑی کی توڑ پھوڑ تو سب گے ساتھ ہوتی ہے یہی چیز تو انجوائے کرنے والی ہوتی ھے دوسرے جب سیر تفریح کے لیے جاتے ہیں تو سارا آرام گھر چھوڑ کر آتے ہیں راستے تو انجوائے کریں نئی نئی چیزیں ایکسپلور کریں پھر گھر آکر اپنے تجربات اور مشاہدات گھر والوں سے شئیر کریں ہم تو بہت انجوائے کر رہے ہیں اور خوش ہو رہے ہیں
اپ بھائیوں کے ساتھ ہم بھی گرمی میں گھر بیٹھے انجوائے کر رہے ہیں پچھلے سال ہم نے تصور بھائی اور حبیبہ بھابھی کے ساتھ انجوائے کیا تھا
Bhai Punjab tikka house par jaein nashtay kai lieai
Masha Allah beautiful view itni thand h wahan r yahan Punjab may grami
Masha Allah nice vlog ❤❤ Allah bless all of you ❤❤
سب مل کہ نعرہ لگائیں کہ بیگم ھم آپکی پہنچ سے دور ھیں
😂😂😂😂Very good👏👏👏👏🌹
@@zahidayasmin9476 شکریہ
😂
Liyakat bhai ka dialogue very funny.....''jase banda shaadi se thak jata hai "😂😅😂😂😅
Mashallah nice velog God bless all of you 👍❤️❤️❤️🤲🤲🤲
Shugra ka visit must Katey or ose se gay sire PAYE b Jaye ap log enjoy Katey gay
Hm bhi shugran and Siri paya gy thy
❤very nice MashAllah
ناران کی خوبصورتی انجوائے کریں باقی سب غم بھول جائیں. اور آئندہ کے لیے یاد رکھیں کہ کبھی عید وغیرہ کے موقع پر ان جگہوں پر گھومنے کا پلان نہ کریں.. جون کے اینڈ یا جولائی کے فرسٹ ویک میں جائیں.. بہت اچھا رہے گا
Nae lulusar aisay nae wajood Mai ae atabad lake earthquake k bad wajood Mai ae the zaroor deakh aye sb Bhool Jain gay
Very nice video
Mera beta YBR pe jata hai Kashmir tk geya hy . friend k sath❤❤
ماشاءاللہ 😊
Just imagine we in Canada we live in snow for almost 6 months. 😂
Subhan Allah❤🎉❤Allah hou samed🤲❤️🇵🇰❤️
wonderful ❤❤❤
Liquat bhe n kha ....bnda shade kr ky bi thk jhta h ........liaqat bhe dehan sy jna to ghr he h na ❤❤❤❤❤❤
Who says that your country does not have water ??. Water is all over all year long ……….
The only point is how to save it and utilize it !
❤❤
Liaqat bhi AP velog nhi bnaty
Snow ni ha ya glasier hai ya
❤❤❤❤ good
Good
Mashallah Mashallah
Toba tasawar Kitna ocha ha
اس جھیل کی جگہ پہلے گھر سے ایک گاؤں تھا جو زلزلوں میں تباہ ہو گیا اور یہ جھیل بن گئی
Har kam aurat ke sath achcha thodi lagta hai sahi hai vah ghar mein jaruri Nahin hai har waqt aurat Sath rahamaton ke
😂nice 👍
Family k sath jna chahe tha
کبھی نہی جانا۔چاھیے ان دنوں فیملی کے ساتھ جب رش کم ھو پھر
Liaqat bhai aap ne wapis ghar bhi Jana hey😂
Ap mubashir ky abo ko bi la aty wo sotala bhai hy kia ap ka ya gareeb bhai hy jawab vilog ma lazmi dana
Yah Kaun kah rahe hain shut up
کرن کے ساتھ بہت ناانصافی ہے 😢😢😢😢
منور بھائی کو بھی ساتھ لایا کریں
Munwar Bhai khud nhi atay.unhain ghomnay ka koi khas shoq nhi ..wo karobari admi Hain paisay karobar per kharchna Pasand karty Hain
Ghr k saray mard agr ghr se Bahar chalay jaen TU pechay aik mard hona zaruri hota h bqi ghr walon ki rakhwalu karne k liye
@@madihamalik12
ہر دفعہ منور بھائی ہی یہ قربانی کیوں دیتے ہیں ؟؟؟؟
سوچو ذرا ؟؟؟؟