Aik Waqia Sunien! Maghrib Dunya Sy Sharam o Haya Kaisay Khatam Kar Raha Hy!! Mufti Adnan Kakakhail
Вставка
- Опубліковано 19 вер 2024
- Subscribe Our UA-cam Channel & Press Bell 🔔 icon.
𝗣𝗿𝗲𝘃𝗶𝗼𝘂𝘀 𝗢𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲𝘀 𝗣𝗹𝗮𝘆𝗹𝗶𝘀𝘁𝘀:
𝗔𝗹𝗤𝘂𝗱𝘀 𝗔𝘄𝗮𝗿𝗲𝗻𝗲𝘀𝘀 𝗪𝗼𝗿𝗸𝘀𝗵𝗼𝗽:
• AlQuds Awareness Workshop
𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝗲𝗱 𝗦𝗲𝗲𝗿𝗮𝘁 𝗨𝗻 𝗡𝗮𝗯𝗶ﷺ 𝗦𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀:
• Seerat Un Nabiﷺ Series
𝗖𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘁𝗲 "𝗦𝗲𝗲𝗿𝗮𝘁 𝗲 𝗞𝗵𝘂𝗹𝗳𝗮 𝗲 𝗥𝗮𝘀𝗵𝗶𝗱𝗲𝗲𝗻(𝗥.𝗔)" 𝗦𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀:
• Seerat e Khulfa e Rash...
𝗦𝗲𝗲𝗿𝗮𝘁 𝗳𝗼𝗿 𝗞𝗶𝗱𝘀 (𝗨𝗿𝗱𝘂 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗘𝗻𝗴𝗹𝗶𝘀𝗵 𝗦𝘂𝗯𝘁𝗶𝘁𝗹𝗲𝘀):
• Seerat for Kids (Urdu ...
𝟮𝟱 𝗗𝗮𝘆𝘀 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲:
• Hadees Course April 2020
𝗥𝗮𝗺𝘇𝗮𝗻 𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲(𝗦𝘂𝗿𝗮𝗵 𝗬𝗮𝘀𝗲𝗲𝗻, 𝗦𝘂𝗿𝗮𝗵 𝗪𝗮𝗾𝗶'𝗮, 𝗦𝘂𝗿𝗮𝗵 𝗠𝘂𝗹𝗸, 𝗦𝘂𝗿𝗮𝗵 𝗞𝗮𝗵𝗳):
• Ramzan Quran Course 14...
Follow us on Social Media Platforms:
WhatsApp ► whatsapp.com/c...
Facebook ► / muftiadnankakakhail
Instagram ► / muftiadnankakakhail
Twitter ► / mufti_kakakhail
Telegram ► t.me/Muftiadna...
LinkedIn ► / mufti-syed-adnan-kakak...
#MuftiAdnanKakakhail
اللّٰہ تعالیٰ ھم سب مسلمانوں پر اپنا خصوصی رحم فرمائے
ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤ اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے ❤ علمائے دیوبند زندہ باد ❤
Is mufti ko kaho key mudrisson meen jo ghund chooty buchoon sey kurty hain us pur baat kareen U Tube pur open.
یہ معاملہ اب اس سے کئی گناہ آگے جا چکا ہے اور بذریعہ انٹرنیٹ پاکستان کے گھر گھر پہنچ رہا ہے۔
اللہ تعالٰی حضرت جی کا سایہ تا دیر امت مسلمہ کے سروں پر قائم رکھے اور صحت وعافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ilaahi Aameen
استغفراللہ اللہ ربی من کل ذنب وآتوب الیہ
جب تک مولانا لوگ اپنا کردار ایمان داری سے ادا کرنے رہیں گے بےحیای کا ریشو اوپر نہیں جاتے گا
InshaAllah
سوال یہ ہے کہ ہمارے ملک میں کتنی مساجد اور درسگاہیں ہیں ۔۔ کتنے علماء ، مفتیان ، حفاظ ، شیخ الحدیث اور طالب علم ہیں ۔۔۔ ایک سوال ہے ۔۔۔ انکا کردار صرف وعظ کرنا ہے ؟
اور مغرب کو کوسنے دینا ہے ؟
یا پھر یہ کہ علماء اس حقیقت کو سمجھیں کہ آج مزہب اور انسان کی عملی زندگی میں ایک واضع لکیر لگ گئی ہے ۔۔ مزہب صرف عقائد اور عبادات کا نام رہ گیا ہے ۔۔۔ اسے شاید ہم اپنی عملی زندگی میں وہ مقام نہیں دے رہے جو اسے ملنا چاہیے ۔
ہمارے علماء سنجیدگی سے ان عوامل کا تجزیہ کریں جن کی وجہ سے مغرب کا زور ہمارے معاشرے میں روز بروز بڑھ رہا ہے ۔۔۔ اس تجزیے میں صرف دینی مدارس سے متعلقہ لوگ نہ ہوں ، ڈاکٹر ، پروفیسر ، اساتزہ ، طالب علم غرض زندگی کے ہر شعبے کے لوگ ہوں ۔۔۔۔۔۔ لوگوں کی رائے لی جائے ۔۔۔ سروے کیے جائیں ، ڈیٹا لیا جائے ۔۔۔۔۔ لوگوں کو علماء سے جو گلے ہیں انہیں سنا جائے ۔۔۔ اور ایک روڈ میپ تشکیل دیا جائے ۔۔ آئندہ کے لئے پیش بندی کی جائے ۔۔۔۔ ۔
جدید سائنسی خطوط پر ان عوامل کا جائزہ لیا جائے اور لائحہ عمل طے کیا جائے ۔۔۔
بصورت دیگر آج سے سو سال بعد بھی ہم یہی رونا روتے ہیں گے ۔۔۔
میں اس سلسلے میں آپکی تائید کرونگا ۔۔۔۔ لوگ مسجد سے دور ہوتے جارہے ہیں ۔۔۔ اسکی اہم وجہ ہمارے علماء کا غیر سنجیدہ کردار ہے ۔۔۔
ایک دو پوائنٹس پر بات کرونگا ۔۔۔
ہمارے دینی تعلیم کی تدریس میں ذہانت کے بدلے حافظے پر محنت کی جاتی ہے ۔۔۔ ۔۔ ۔ یہ اتنا خطرناک طرز عمل ہے کہ یہ پوائنٹ اکیلا ہی اسلام کو نقصان پہنچانے کے لئے کافی ہے ۔
دوسرا نقظہ ۔۔۔ مسلک پرستی ہے ۔۔۔ اسے آپ کوئی بھی اچھا سا نام دے دیں یا کوئی بھی تاویل کرلیں ۔۔۔ حقیقت یہ کہ کہ ہمارے علماء اسلام سے زیادہ اپنے مسلکوں کے وفادار ہیں ۔
تیسرا پوائنٹ ۔۔ عدم برداشت ۔۔۔۔ ہمیں تو اختلاف تک کرنے کا طریقہ نہیں آیا۔ جو ہمارے مسلک کا نہیں اس کے پیچھے نماز پڑھنا تو دور کی بات ہم انکی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتے ۔۔۔ اسکی ایک مثال دونگا ۔۔۔ شمس العلماء حضرت الیاس گھمن صاحب نے منبر رسول پر بیٹھ کر غیر مقلدین کو خنزیر سے بدتر کہ, اور ان گناہ گار کانوں نے کراچی کے ایک بہت ہی بڑے مدرسے کے طالب علموں کو ، اہلحدیثوں کو " اہلحدث " کہتے سنا ۔۔
مزید یہ کہ ہمارے مدارس میں وہی نصاب چل رہا ہے جو شیخ بوعلی سینا کے زمانے میں چلتا تھا ۔۔۔ اسی کو لے کر ہم مغربی فکر کو کوسنے تو دے سکتے ہیں مگر اسکا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔
مزید یہ کہ ۔۔ ہمارے مدارس ۔۔ مدارس کم یتیم خانے زیادہ ہیں ۔۔۔ کراچی میں بے شمار مدارس ایسے ہیں جہاں کراچی کا ایک بھی طالب علم نہیں ۔۔۔۔ پنجاب اور کے پی کے نواحی علاقوں سے یتم اور لاوارث بچوں کو امپورٹ کیا جاتا ہے ۔۔ اور کراچی کے اگر کچھ طالب علم ہیں بھی تو وہ ہیں جو اسکولوں میں لگاتار فیل ہوتے رہے ہیں اور ماں باپ نے مجبوراً انہیں مدارس میں داخل کروایا ہے تاکہ وہ دین کی " خدمت " کریں ۔۔
یہ مدارس کراچی میں شاید اس لئے ہیں کہ یہاں انکو زکوات ، خیرات ، صدقات ، فطرات کی مد میں اچھی خاصی رقم مل جاتی ہے ۔
کچھ پوائنٹس مختصراً بیان کئے ہیں ۔۔۔ ان سے نظریں چرا سکتے تو ہیں مگر ان کو اگنور نہیں کرسکتے ۔۔
نتیجہ یہ کہ ۔۔۔ ہم لوگ اس طرح مغربی فکری یلغار کا مقابلہ کریں گے ۔۔۔
پہلے ہم اپنی اصلاح کریں ۔۔۔ ورنہ ۔۔۔ ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہونگے ۔۔
فعل بد تو خود کریں ، لعنت کریں شیطان پر
انہی بازاری ملاوُں کی خباثت کی وجہ سے ھی ۔ ۔ بیحیائی ، اس معاشرے ميں انتہائی تیزی سے پھیل رہی ھے ۔ ۔ خدا بچائے ، دین کے ٹھیکیداروں سے !!!
اللہ ہماری اہمان و عفت کہ حفاظت فرمائیں۔آمین
اللہ تعالیٰ مسلمانوں اور مزھبی طبقے میں غیرت ایمانی پیدا کرے۔۔
مسلمانوں کو حج عمرے چلے سے زیادہ غیرت کی ضرورت ھے۔
صحبت صالح ترا صالح کند
صحبت طالح ترا طالح کند ۔
اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کی دولت حیا کی حفاظت فرمائے
ماشاءاللہ اللہم زد فزد
Jazakum Ullah khairan kaseeraa
Allah pak raham karny ham sab per
Aameen
Ameen.
May Allah save us from the curse (western civilization)
آ مین
Aameen
Ameen
Jazakallah yarabbulaalameen hidayat us
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا
ماشاءاللہ
بالکل استاد جی نے سہی فرمایا
Allah Pak mahfooz rakhain mujhe aur meray tamam musalman behin bhaio ko. Ameen
بے شک
ماشاءاللہ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا کثیرا لیکن ایک عرض ہے کہ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ تبلیغی جماعت میں جو حضرات جان مال اور وقت لگاتے ہیں ان کے اندر حیا آتی بھی ہے اور ان کے ذریعے پھیل بھی سکتی ہے لیکن اس کے لئے آپ جیسے علماء اور مفتیان کرام کے تائید ومعاونت کی شدید ضرورت ہے
یہ بلکل صحیح بات ہے
علماء تیار ہیں
Ulama to tayyer hai or rehte hai,par tableeq k saathi Ulama par tanz karte hai.4 Mah laga le to Saare Alim or Mufti ko Khaas phus samajhte hai.
Tableeghi jumat society bohat firqa parasti aam kar rahee hey, mein ney tableegh mein waqat lagaya hey.
@@asreekhan7372
Aap ka tajurba bilkul galat hai.Tableeq saathi me na samjhi to ho sakti hai,par firqa parasti na mumkin
JAZAK ALLAH O KHAIRAN KASIRA
ایک لفظ، "غیرت" بہت بڑا فرق ہے ہم میں اور مغرب میں۔ یہ لفظ ماڈرن مغربی تہذیب میں حذف ہو چکا ہے۔ اور ہمارے ہاں بھی اس پر کاری ضربیں لگائی جا رہی ہیں۔ ماڈرنزم، ترقی، مغرب کی تقلید، فیمنزم ، ویمن امپاورمنٹ وغیرہ، سب حیلوں بہانوں کا مقصد صرف غیرت کو ختم کرنا ہے۔ ہمارے لئے نہ صرف مذہبی بلکہ تہذیبی اقدار کا دفاع بھی بہت ضروری ہے۔
مسلمانوں میں ایک کثیر مزھبی طبقہ ھے ۔۔
جو دینی غیرت سے عاری ھو چکا ھے ۔
جن کی غیرت مزھب کے زریعے ختم ھو چکی ھے ۔۔
جنھیں صرف ازکار۔۔۔عمرے و نوافل میں الجھا دیا گیا ھے ۔۔
مسلمانوں میں ایک اکثریتی جماعت پیدا ھو چکی ھے ۔
جن کا نھی عن المنکر سے دور کا بھی واسطہ نھیں ۔۔
اور خصوصاً سرائیکی بیلٹ کے وھ مزھبی علماء جو فخریہ طور پر فرماتے ھیں کہ ھم کم از کم برائ کو دل میں تو برا جانتے ھیں۔۔۔
ہم بڑ ہانک سکتے ہیں ۔۔ منہ سے ڈھز ڈھز کی آواز نکال سکتے ہیں ۔۔ مگر دفاع نہیں کرسکتے ۔۔
ہم تو مخالف فرقے کی شکل دیکھنا گوارا نہیں کرتے ۔۔۔ ۔ ہم نے تو لوگوں کہ دلوں میں مسلک پرستی کا جو بیج بویا ہے وہ تناور درخت بن چکا ہے ۔۔ ۔ اب ہم قیامت تک اکھٹے نہیں ہوسکتے ۔۔۔
ہاں مناظرے جتنے چاہو کروالو ۔۔ مگر مغرب والوں کے پاس ہم سے مناظرے کرنے کے لئے وقت نہیں ۔۔
جب روم جل رہا تھا تو نیرو بنسی بجا رہا تھا ۔۔۔ ہم بھی اب بنسی بجائیں ۔۔۔ ۔۔ ہمارے علماء کو علمی دنگلوں سے فرصت ملتی تو آج کے دن کے لئے پہلے ہی سے پیش بندی کرتے ۔۔۔
اب ہم سب یہ ورد کریں ۔۔ الٰہی فرنگی کے روپوں میں کیڑے پڑیں ۔۔
شاید اللّہ کی پاک زات کو ہم پر رحم آجائے ۔
بالکل ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔ وقت آلینے دو ۔۔۔ پہاڑ اکھاڑ اکھاڑ کے زمین کو چٹیل میدان بنا دیں گے ۔۔۔
ہم مغرب سے صرف اسی صورت بدلہ لے سکتے ہیں کہ ہم چھانٹ چھانٹ کے دو درجن فرقہ پسند ملاؤں کو وہاں " ایکسپورٹ " کردیں ۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ماں قسم ہم نے تو مسجد الحرام میں چار مصلے بچھوائے تھے ۔۔۔ مغرب میں پھوٹ نہ دلوائی تو جو چور کی سزا وہ میری سزا ۔
ماشاء اللہ
جزاک اللہ
Yeh bahot bada almia hai ke
Hamare muashre se hya ka janaza nikal chuka hai.
Sab se zyada zimmedar walidain
Aur dazzali taalimi nizaam.
Walidain ko bachpen se jo apne bachcho me islami rooh pukhna hai usme unki kotahi hai
Kya aapko ye dua patha hai... muje kuch alfaz yad hai.. haisu wajadtumuhum ... tarteela
Kisi se puch k plzz comment karna.. ye ruqya ki dua hai
Subhan Allah
❤❤
حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم کے بیان اپ لوڈ کر دیجیے جزاک اللہ خیرا احسن الجزا
Allah maaf farmai hum sabko..
جزاک اللّٰہ مفتی صاحب
ALLAH taala naik Logo ka saya hamary siro pe salamat rakhy ameeen
Muslims should avoid bad people and bad stuff its for kafireen,Allah says "zikr kaseeran kaseera"
Kiyaa baat heay 👌😍💖☪️🕋✊🇵🇰
Beshak. Jazakallah
MashAllah
الله يحفظكم امين
good
❤
معزرت کے ساتھ وہ تو جو ہیں اگر ہم اپنے گھر کو دیکھیں تو ہم بھی
استغفیراللہ ال عظیم زنا اور ہم جنس پرستی بد ترین گناہ کبیرا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو اِس بہیائی سے محفوظ رکھیں امین
یہاں بهی یہ بیماری انتہائی تیزی سے پھیل رہی ھے
اللہ بچاےأمغربی تہذیب اور وہاں کی رونق اور چمک دمک سے!
Like
Astaghfurallah, where the humanity is heading for.....
😊😊😊
Yahi wo azadi thi ju logo dene thi
ایک بات اور کہتےہیں کہ مغرب والے جھوٹ نہیں بولتے ہیں اللہ پاک کو نہیں مانتے اور اللہ پاک کی نہیں مانتے اللّٰہ کے سچے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں مانتے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ارشادات کو نہیں مانتے اللہ تعالیٰ کے کلام کو نہیں مانتے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کو نہیں مانتے تو ان سے بڑا جھوٹا کون ھوگا
मां, बहन और बेटी के बारे मे कोई बुरा कहे ये काबिले बरदाश्त नही ये सिर्फ इजिप्त मे ही नही बल्के पुरी दुनिया मे है l
🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Seerat classes Hyderabad Sindh main kB start hon gy...???
lekin Ramadhan mein sharam o haya kon le jaataa hai Pakistani musalmano ki jo har cheez ki qeemat mein izafa kar dete hain. baaqi khandani nizaam aur sharam o haya ki tabahi tou maghrib kar hee raha hai
Allha pak maaf kry ameen
Juma ka poora biyan b upload hota hai kia ?
مصر کے مسلمان پاکستان کے مسلمانوں سے بہت مختلف ہیں
مفتی صاحب اس سے بچنے کا طریقہ ؟؟؟
﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سچی توبہ اور قراٰن حکیم کی تلاوت ترجمہ کے ساتھ یعنی قراٰن حکیم پڑھ کر سمجھ کر اس پر عمل کر کے ھم براٸی بے حیاٸی سے اور ددوسرے تمام گناھوں سے بچ سکتے ھیں
Mulana haya Khatam ho ñhi Raha balky Khatam hogaya h
Full bayan up load Karo Bhai
🎉
I would Strongly Suggest that it is the Duty of the parents, especially the mother.....to Teach
Islam to their kids from an early age: as early as 3 or 4 year olds...
In Pakistan, the parents start early, but with the English language and send them to Montessori school..... without giving them a Proper Islamic background.....
The product that comes out is purely American...😅
حضور آپ اپنے معاشرے کی بات کریں جہاں دوسری شادی زنا سے بچاتی ھے لیکن معاشرے نے اسکو بدنام کرکے زنا سے بدتر گناہ گناہ گنوا رہے ہیں
یورپ سے آپ مال کھاتے ہیں
اس عالم فاضل دوست کا نام بھی بتا دیجئے ۔
یہی کلچر نیازی پاکستان میں لایا ہے۔۔ اس کا نمونہ اسلام آباد کا دھرنا تھا ۔ اس کی حقیقت بھی اسی ہی ہے 😢😢😢😢😢
1111 11:11
Phaaalan kaaa naam kyaa hi
Mufti saheb aur kohi baat batein. Logoon ko es zeyada pata hey keh western world waley keya kar rahey hein.
Ye bi karachi ke muft hee hein.
Ye Islamabad se hain
Aaab ya bi bataen k Pakistan jesay islami mulk say kesay khatam hoi
Ab Pakistan main bhi log hain jo jantey hain inki betiyun behno ka kisi se talluq hai magar un ko sharam nahi ati....Maulana sahab update yourself.
It is true.
In the western world everything is ok...if anyone ' s close family members are fooling around.....he / she doesn't mind; " it's his or her business". That's what they will say.
In fact, the parents encourage their kids from an early age to keep boyfriends or girlfriends; and if they don't, they are considered " weird "..
Welcome to the West 😢
آپ دنیا کو اخلاق اور شرم و حیا سکھا دیں اپ کو کسی نے منع کیا ہے
What is your opinion about libeiral women folk of Pakistan who exercise and preach Mera Jism Meri Marzi and what about men of Pakistan who do not know about the rights of women admissible , even in the Sharia Law.
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ا مفتی کاکاخیل صاحب یہی کچھ پاکستان میں کچھ foreign funding NGO tv channels بھی کر رہے ہیں ان channels میں green tv entertainment سرفہرست ہے جو بڑی تیزی سے school, college & university کی سطح پر شادی یا نکاح سے پہلے یورپین اور امیریکن معاشرے کی تہذیب boyfriend & girlfriend کی دوستی اور آزادانہ میل جول کو پھیلانے میں اپنے وصول کئے گئے foreign funding کو حلال کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور ترکیہ کے تاریخی ڈراموں کی آڑ میں ترکیہ کے ڈراموں نے بھی اپنا اپنا حصہ ڈال رہے ہیں، ترکیہ ایک اسلام سے دور سیکولر ملک ہے، اس میں آپ کوئی کردار ادا کر سکتے ہیں تو ضرور کریں. اللہ کریم جزائے خیر دے آمین.
Masha Allah AP k comment ne to Meri b aankhen kohl do hn warna Meri beti green tv ki bohot tarif😢 krti he
Internet awer mobayal hatam ho Jay sb Tek ho Jay ga
بھیا جو بھی اپنا کام ایماندار اور دیانت داری سے کریگا وہ کامیاب ھوگا۔اب اگر ابلیسیت بازی لے گئی ھے تو اس پر ملال کیسا۔
Molvi sab Maghrab Ech Milawat zakhera Andozi Dine kama teea public kolun pesay 5 sal 3 sal daay Bachayan nal zana Esa sab naee Hunda Shisha wekho pelan
Farmy murghi ki waja se ha ye sab.
how?
hahahahahha yar bus kar do Maaf kar do hum sub ko
Mughrib Nay Apko Bana Dia.
اس لڑکے نے کیا جواب دیا اسکا ترجمہ کوئی کریں
مجھے کوئی مسئلہ نہیں اگر وہ راضی ہے
@@muhammadkhuzaimamohsin1352 استغفر اللہ ایمانی غیرت اور انسانی غیرت بھی چلی گئی یہی یوروپ کا مقصد اگر دینی تعلیم اور صحبت صالح سے دور ہونگے تو دنیاکی چمک سے اپنے کو کوئی نہیں بچاسکتا اللہ اسکی ایمان کی حفاظت فرمائے
Admin sb Kya hua hai? Bilkul ghaib se hogye ho
اگر۔ مغربی۔ ممالک۔ بے۔ حیاءی۔ پھیلا رھے۔ ہیں۔ آپ بےحیاھی۔ کیوں۔ اپنا۔ رھے۔ ھو
Apke apne madraso mein mufti azeez jese bheriye baithe hein pehle unka safaya karein…mashid ki mehrab mein ap k apne mazhabi log bacho se ziadati kr rhe hein aur bat ap maghrib ki karte hein..besharmi ki b koi inteha hoti hai lakin khair ap ko konsa asar hone wala hai apne peti bhaion k khilaf to ap kabi ni bolein ge
Shukar hai apne bh koi islamic bat ki. Otherwise pehele tw ap baloch dehshatgardo ko support krte the.
O Bhai pehly apna ghar sahi karo. Pakistani Ulama pehly apas meen apna ikhlaq tu sahi kareen.
Afsos keh western culture ne aurat men se "haya" aur mard men se "gherat" khatm kar di hay 😢😢,, but Allama Sahab aisay cases ko naseehat koi zuban daan aalim nahi,, balkeh koi Allah ka wali,, Jo nigahon se Dilon ko Pak karnay ka fann janta ho,, wohi kar sakta hay,, ,, uss ki khamoshi men Jo naseehat hoti hay,, woh kisi dunyawi aalim ki taqreer men nahi ho sakti.. 😢😢..
hazrat bohot mazrat k sath EGYPT ka to pakistan se b bura haal hai wo to liberal hain yahan tk k un k imam b darhi k baghair hotay hain waha ki awaam european bm chuki hai
❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤