Sufi Sabri Mehfil e Samaa Khanqah Roshan Manzil Markaz Rung e Khusro By Qawwal Najmuddin & Saifuddin

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 лют 2025
  • #dargah #astana #darbar #ghareeb_nawaz #gharibnawazajmer #kaliyarsharifdargah #markaz #مرکز #یادگار #chishti #sabri #sabriqawwali #nizami #naqshbandi #niyazi #quddus #soharwardi #qadri
    ‪@Qnsb‬
    www.facebook.c...
    میہروا رس بونداں برسے
    بونداں برسے رس بوندا برسے
    خواجگان کے دربارن میں
    اے آج دیکھو گھن گرجے
    آج رنگ ہے ری ماں رنگ ہے ری.
    محفل خسرو ، رنگ خسرو۔
    مرکزی محفل سجائی گئی بتاریخ: 27 مئی 2023 بروز ہفتہ
    حضرت حافظ میاں برجیس احمد شاہ برجیس الفقراء قاضی فلک (قادری، چشتی، نقشبندی، سہروردی، قدوسی، نظامی، نیازی، صابری) مدظللہ الا العالی
    کی زیر صدارت و سرپرستی روشن منزل مرکز گلبرگ ہند و پاکستان پر
    جس میں ملک و ملت کے مشہور و معروف و نامور قوال حضرات نجم الدین، سیف الدین و ہمنواء نے اپنے شاہانہ و خوبصورت و منفرد انداز کلام گوئی میں محفل کو جلاء بخشی اور چار چاند لگائے اور بام عروج پر پہنچایا۔
    محفل میں جملہ پیران عظام و طریقت و معرفت کے حامل و معتقد و مریدین نے شرکت فرماکر محفل کو پر رونق بنایا اور بھرپور فیوض و برکاتِ شرف حاصل کرنے کے مرتدد رہے۔۔۔!
    بعد ازاں محفل سماع سرکاری لنگر مہمان گرامی قدر حضرات کو پیش کیا گیا۔

КОМЕНТАРІ • 3