السلام علیکم بھائی کیا حال ہیں بھائی ویڈیو صرف مجلس کی بھریں بقایا جو قصیدے یا حدیث قصہ ہیں ان کو الگ سے اپ شارٹ بنا کے ان کا رکھیں باقی جو بھی ہے اپ صرف مجلس کی ویڈیو بھر کے رکھیں بھائی اتنا ٹائم نہیں ہے کسی کے پاس
وعلیکم السلام بھائی آپ کی تجویز اچھی ہے اور اگر آپ کچھ وقت پہلے کے پروگرام چیک کریں گے تو اسی طرح الگ الگ رکھے گئے ہیں ہیں۔ مگر وقت کی قلت کی وجہ سے ایک ساتھ پروگرام اپلوڈ کرتے ہیں کیونکہ ایام عزا میں پروگرام زیادہ ہوتے ہیں ۔ مگر اپلوڈ میڈیا میں فارورڈ کے آپشن سے آپ صرف مجلس سن سکتے ہیں ۔
السلام علیکم بھائی کیا حال ہیں بھائی ویڈیو صرف مجلس کی بھریں بقایا جو قصیدے یا حدیث قصہ ہیں ان کو الگ سے اپ شارٹ بنا کے ان کا رکھیں باقی جو بھی ہے اپ صرف مجلس کی ویڈیو بھر کے رکھیں بھائی اتنا ٹائم نہیں ہے کسی کے پاس
وعلیکم السلام
بھائی آپ کی تجویز اچھی ہے اور اگر آپ کچھ وقت پہلے کے پروگرام چیک کریں گے تو اسی طرح الگ الگ رکھے گئے ہیں ہیں۔ مگر وقت کی قلت کی وجہ سے ایک ساتھ پروگرام اپلوڈ کرتے ہیں کیونکہ ایام عزا میں پروگرام زیادہ ہوتے ہیں ۔
مگر اپلوڈ میڈیا میں فارورڈ کے آپشن سے آپ صرف مجلس سن سکتے ہیں ۔