Famous Song Mera Yar Pindi Da Sajjad Waseem Kayani Poet
Вставка
- Опубліковано 11 гру 2021
- راولپنڈی کی پہچان مشہور زمانہ گانا " میرا یار پنڈی دا " اور سپر ہٹ " اساں پوٹھوہاری ساہڑا سوہنڑا پوٹھوہار " کے خالق جناب وسیم سجاد کیانی صاحب کو پرویز کیانی صاحب کی کتاب " تاریخ کیانیاں " پیش کرتے ہوئے ۔ ہم جناب کے بے حد مشکور ہیں کہ انھوں نے ہمارے دفتر کو رونق بخشی۔۔
Famous Song Mera Yar Pindi Da Sajjad Waseem Kayani Poet
#gakhar #potohar #punjab #rawalpindi
Mashallah🌹🌹🌹❤️❤️❤️
راجہ صاحب سے ہماری ایک ملاقات انکے دفتر میں پچھلے سال ہوٸی تھی اور یادگار تھی ۔راجہ صاحب واقعتا بہت نفیس شخصیت ہیں
🌷🌷🌷🌷🌷🌷
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝