Audio leaks case | J. Babar satar impose heavy fine on FIA & IB | Sami Ibrahim
Вставка
- Опубліковано 28 кві 2024
- Sami Abraham latest vlog
جسٹس بابر ستار نے ایف آئی اے پیمرا اور آئی بی کو جرمانے کر دیے
ٹیلی فون ٹیپ کرنا آئین کی شدید خلاف ورزی ہے
سمیع ابراہیم کا تازہ وی لاگ
LIKE, Comment, Share & Subscribe for daily updates.
Dated: 29-April-2024
#newvideo #pti #babarsattar #imrankhanpti #samiabrahamyt #audioleaks #videoguru #fia #ihc
Facebook: / samiabrahamofficial
Twitter: / samiabrahim
Website: Daily66news.com
66 News Twitter: daily66news
/ samiabrahamofficial
جسٹس بابر ستار صاحب زندہ باد ایسا دلیر جج ہونا چاہیے
اے اللّٰہ پاک ہماری مدد فرما ، اے اللّٰہ پاک جسٹس بابر ستار صاحب کی مدد فرما ، آمین ثم آمین یا رب العالمین
بابر ستار صاحب ❤وطن کی تمام ماؤں کا سلام قبول کیجئے ❤
اللہ تعالی ہمارے پاکستان کو جسٹس بابر ستار اور باقی پانچ ایماندار جسٹس جیسے بہادر ججز عطا فرمائے۔ امین ثُم امین
کریم پروردگار جسٹس بابر ستار صاحب کی حفاظت فرمائے۔ اور انکو ظالم نظام کو ختم کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
اگر ہماری عدلیہ اسطرح بہادر اور ایماندار جج بابر ستار جیسے فیصلے کریں تو دنیا میں کوئی طاقت ہمیں روک نہیں سکتی 💪
پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر ججز اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران آور بہادر کارکنان کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
ثابت ہوا سب ادارے بونوں سے چلائے جا رہے ہیں ❤
Imran khan ❤ PTI ❤ Zindabad
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سمع صاب اللہ تعالی اپکو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے امین۔ کم از کم اپ سے سچی خبریں تو ملتی ہیں۔
غیر آئینی اور غیر قانونی ۔۔
اقدامات ۔۔ کا جواب ۔۔۔
ائیں بائیں شائیں ۔۔
ہی ہوتا ھے
اگر صرف ججز کھڑے ہو جائیں تو پاکستان میں جمہوریت بحال ہو سکتا ہیں لیکن افسوس کے ساتھ بازے ججز ٹاوٹ ہیں
پاکستان کا فخرمحترم جناب بابر ستار صاحب
Allah Imran khan ki hifazat farmay ameen 🙏❤
اللّٰہ تعالیٰ جج بابر ستار کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور عزت و تکریم سے نوازے انصاف کے ایوانوں کے گٹھا ٹوپ اندھیرے میں میں امید کا چمکتا ہوا ستارہ بلکہ اندھیرے افق میں چمکتا ہوا چاند ھے ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
By the way he was appointed by PML-N and pti govt opposed it..
انشاءاللہ آزادی لے کے رہیں گے۔ اور فتح آخر حق و انصاف کی ہو گی۔❤ بابر ستار زندہ باد الحمدللہ ۔اللہ حق و انصاف کے ساتھ چلنے والوں کی مشکلیں آسان کریں۔ امین
Oh chup
سدا سلامت رھو پیارے بھائی جان ❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤
سمیع صاحب
بہت احترام وعقیدت
آپکی صحت وسلامتی کے لئے دعائیں
جمیل الرحمن
عبدالستار جٹ بہت اسے معلوم ہو رہا ہے کہ وہ ایک ایماندار جج ہیں
Salute to BRAVE Honest Judge Babar Sattar.Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
نہ کبھی الیکشن لڑیں اور نہ ہی لڑیں۔
Babar satar zindabad ❤️
Justice BABAR SATTAR Sahab ZINDABAD
Imran khan zendabad
بابر ستار زندہ باد الللہ پاک حفاظت فرماۓ❤❤🇵🇰
❤❤HATS OFF FOR JUSTICE BABAR SATTAR...
UPRIGHT AND BOLD JUSTICE
Salute you Great Brave Justice Baber Satar, ❤❤❤
pti zindabad
Khush kr dea babar satar ❤❤❤❤❤❤
ستار صاحب دور صاضر سے بہت دلیر اور سچائ پسند جج ہیں بےایمانی کے اس دور میں امید کی کرن ہیں
جج صاحب کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ھونےکی ھمت طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
جج صاحبان کو چاہیے کہ 500000 لاکھ جرمانہ سرکاری افسران کی جیبوں میں سے لینا چاہیے تاکہ یہ افسران کوئی غلط کام نہ کرے
جسٹس بابر ستار بہت بڑی جنگ لڑ رہے ہیں پوری قوم جسٹس بابر ستار کے ساتھ کھڑی ہے
سمیع ابراہیم صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین اگر پاکستان میں جوڈیشری آزاد ہو جائے تو پاکستان کی قسمت ہی بدل جائے گی انشاء اللہ انشاء اللہ
آزاد عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد ہونا شروع ہو گیا تو پاکستان میں ہر شعبہ میں نمایاں استحکام ا جائے گا ۔ تمام ادارے اپنے فرائض منصبی پر توجہ مرکوز کریں گے ۔ ملک کی معیشت بھی بحال ہوگی، بیرونی سرمایہ کاری بھی آئے گی۔ نتیجتاً ملک کے خزانے میں بنگلہ دیش کی طرح فارن ریزروز 112 ارب ڈالرز سے بھی زیادہ ہونگے۔
justice babar sattar zindabad
جسٹس بابر ستار صاحب کی عظمت کو سلام ۔ اللہ پاک انھیں مزید عزتوں اور عظمتوں سے نوازے
سمیع بھائی انشاءاللہ جیت حق سچ کا ھوگا اور پاکستان عوام عمران خان کا ھوگا انشاءاللہ
پاکستانی عدلیہ کو تین چار مزید باپر ستار جیسے قابل احترام ججز چاہییے.
Yes True Speech Sir
PTI ❤🇵🇰 IMRANKHAN ❤️❤️❤️ PTI 🇵🇰🏏 PTI ❤ Sami Abraham ❤❤❤✌️✌️✌️
YA ALLAH PAK NABI PAK SWA KY SHAN UR EHLE BAIT KY SHAN KY SADKY IMRAN KHAN KY GHABI MADAD FRAMA AMEEN
In jernelon ko garq kare jinki wajeh se woh jail main hai
AAMIN SOM AAMIN YARABBULAALLAMIN IMRAN KHAN ZINDABAD PAKISTAN PAINDABAD INSHAALLAH ALLAH HAFIZ..
Allah Al haq Hai in Sha Allah bht jld zulm met jaye ga
جناب سمیع ابراهيم صاحب کو اللہ تعالٰی حفاظت اور سلامت رکھے آمین
اللہ جج صاحب کی حفاظت فرمائیں ۔
جسٹس بابر ستار ایک ہی منزل کے راہی
جسٹس بابر ستار ۔مرد کا بچہ۔زندہ باد ❤❤❤
Imran Khan ❤️
انشاء اللہ ۔۔۔۔۔حقیقی آزادی ۔۔۔۔۔۔خوشحال پاکستان ۔۔۔۔۔خوشحال عوام
جسٹس بابر ستار صاحب ۔۔۔۔۔۔۔سر آپ کی جرات کو سلام
*جسٹس بابر ستار نے ISI
کو اوقات یاد کروا دی*
Imran Khan zindabad
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
زبردست بابر ستار صاحب زندہ باد
Justice BABAR SATTAR SAIB ZINDABAD
Allah help lmran khan
عمران خان زندہ باد
عمران خان زندباد
جج بابر ستا ر زندہ باد ❤
بابر ستار صاحب نے
آئی بی، ایف آئی اے اور پیمرا کو آئی ایس آئی کا ٹائوٹ بننے پر پانچ پانچ لاکھ کا جرمانہ کر دیا جو کہ خوش آئیند ھے
Mashalah subhanalah Alhamdulillah sir
Justice babar sattar❤❤❤
جج صاحب کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ھونےکی ھمت طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین
جناب بابر سٹار صاحب کو سلام ہے
Hattsoff to BABAR SATTAR
اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🇵🇰💖
پاکستانیوں کو دیکھیں، وہ کہیں گے کہ 50 سال پہلے دنیا ایسی تھی۔
اللہ الحق اللہ کرے سب ججوں کو انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جو جج ڈرتے ہیں آن کو آن عہدوں پر نہیں رہنا چاہیے
King khan imran 👑❤️🇵🇰
One end only imran 👑❤️🇵🇰
Inshallah imran come 👑❤️🇵🇰
Allah Tala Babar sattar sahb ko Izzat aataa faramy Ameen
Sabir shakir/Sabee kazmi/Sami Ibrahim (3S) zindabad
فوج عدالت ایک ہی ہے باقی سارے مزاق ھے
جب فوج چاہیے تو ایک گھنٹے میں پورا کس حتم ۔عمران حان زنداباد بابر ستار زندباد ❤️
جوڈیشیل کے رویہ میں تبدیلی کا سنکر بڑی خوشی ھورھی ھے۔
زبردست جناب بابر ستار صاحب زبردست ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں آپ جیسے جسٹس صاحبان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ جنونی
ببر شیر ۔جناب بابر ستار ۔صاحب ۔سر پوری قوم آپکو سیلوٹ کرتی ہے ۔سر۔پوری قوم آپکے ساتھ کہڑی ہے ۔ماشااللہ۔
Well done Babar Sattar
قوم آپ کو حق کا ساتھ دینے پر سلیوٹ پیش کرتی ہے 🫡
السلام علیکم ورحمت اللہ وبر کا تہ آپکے میڈیا کو سلوت اور سلام پیش کرتے ہیں جزاک اللہ خیر
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
خان زندہ باد
Imran Khan zindabad ❤️
Justice Baber zindabad ❤❤❤❤❤
Babar satar Sahab zindabad
Babar satar Sahab zindabad
Babar sattar Sahab zindabad
ماشاء اللّٰہ تعالیٰ
یااللہ عمران خان کی مدد فرما یااللہ عمران خان کو رھا فرما یااللہ عمران خان کی حیفازت فرما یااللہ عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم فرما آمین آمین آمین سوما آمین
اللہ تعالیٰ ان جج صاحبان کو ہمت اور جرات دے کہ یہ ملک دشمن طاقتوں کے سامنے انصاف کے لیے ڈٹ کر کھڑے رہیں اور پاکستان کو مافیاز سے نجات دلانے میں عمران خان کا ساتھ دیں ۔ آمین 🤲🌹🌹 ۔
جس دن ان سب اداروں کو احساس ہو گیا کہ جبر اور طاقت سے کسی بھی آزاد انسان کو قید نہیں کر سکتے ہیں اس دن پاکستان جنت نظیر بن جائے گا انشاءاللہ
🤴 Imran khan ❤❤❤ zindabad🎉🎉🎉
Imran Khan Khan zindabad the great leader
Shukr Alhumdullia May Allah keep IK protected Ameen
Aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سمیع بھائی آج تو دل خوش ہو گیا
Justice Babar sattar Zindabaad❤❤
یہ ھو تی ھے شیر کی ایک دن کی زندگی اور گیڈر کی سو سالہ زندگی
Fine apni pocket sy pay karna ho ga awam ki pocket bilkul ni
الللہ پاک سے دعا ہے کہ جج بابر ستار کو ھماری عمر بھی لگ جائے اور الللہ تعالیٰ ان کو جلد از جلد پاکستان کا چیف جسٹس بنا دے تو پاکستان کا سنہری دور شروع ہو آمین ثم آمین
عدلیہ سے ہماری امید ابھی بھی وابستہ ھے۔ جب ایک نڈر جج اپنے اللّٰہ سے ڈرتے ہوئے عدل وانصاف کی ترازو کو اپنے ہاتھ میں محسوس کرتا ھے تو طاقتوروں کے خوف سے آزاد ہو جاتے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے معزز جج صاحبان کو سلام پیش کرتا ہوں ۔
لا تقنطوا من رحمتہ اللہ !
پاکستان پائندہ باد ❤️
Long live justice
Justice zindabad
Well Dane justice Babar sattr
محترم بابر ستار ایک باوقار ایمناندار اور پروفیشنل جج ہیں۔الحمداللہ
Imrankhan zindabad 🏏🏏
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Zindabad Ghazi Imran Khan Niazi Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Babar satar sir zindabad ❤️
INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH IMRAN KHAN INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH
بہت خوبصورت تجزیہ سمیع ابراھیم صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
جسٹس بابر ستار جیسے دلیر انصاف اور وطن پرستوں پر قوم کا سلام 💪👍⭐❤️🤲
Sami Abraham and Imran Khan zindabad ❤❤❤