اللہ اہل دارالعلوم دیوبند وقف کو جزائے خیر دے انہوں نے جلیل القدر علماء اور ان کے عظیم علمی محاضرات و تحقیقات تشریحات سے امت کو سیراب کرنے کا بیڑہ اٹھایا جزاکم اللہ خیراً واحسن الجزاء
ماشاء اللہ.... دارالعلوم وقف کے ذمے داران کا بہت بہت شکریہ کہ انھوں نے توسیعی خطبات کا یہ مبارک سلسلہ شروع کیا... اور اس کے ویڈیو اپلوڈ کر کے ان سے استفادے کو وسعت بخشی.... اس سلسلے کے مزید ویڈیو بھی اپلوڈ کرنے کی ضرورت ہے.... مولانا ڈاکٹر محمد سعود عالم صاحب قاسمی مختلف مذاہب پر وسیع نظر رکھتے ہیں... اس سلسلے کی ان کی دو کتابیں : "مطالعہ مذاہب کی اسلامی روایت " اور "مولانا آزاد اور مطالعہ مذاہب" لائق مطالعہ ہیں.....
حیرت کی بات ہے کہ مولانا سعود صاحب نے دیگر لوگوں کی سنسکرت جاننے کا تو تذکرہ کیا مگر مولانا قاسم نانوتوی رحمۃ اللّٰه علیہ کے متعلق نہیں کہا کہ وہ بھی سنسکرت جانتے تھے۔ پہلے پہل دارالعلوم دیوبند میں سنسکرت کی باقاعدہ تعلیم بھی دی جاتی تھی۔ افسوس کہ نئی نسل گہرا مطالعہ نہیں کرتی۔
اللہ اہل دارالعلوم دیوبند وقف کو جزائے خیر دے انہوں نے جلیل القدر علماء اور ان کے عظیم علمی محاضرات و تحقیقات تشریحات سے امت کو سیراب کرنے کا بیڑہ اٹھایا
جزاکم اللہ خیراً واحسن الجزاء
ماشاء اللہ.... دارالعلوم وقف کے ذمے داران کا بہت بہت شکریہ کہ انھوں نے توسیعی خطبات کا یہ مبارک سلسلہ شروع کیا... اور اس کے ویڈیو اپلوڈ کر کے ان سے استفادے کو وسعت بخشی.... اس سلسلے کے مزید ویڈیو بھی اپلوڈ کرنے کی ضرورت ہے.... مولانا ڈاکٹر محمد سعود عالم صاحب قاسمی مختلف مذاہب پر وسیع نظر رکھتے ہیں... اس سلسلے کی ان کی دو کتابیں : "مطالعہ مذاہب کی اسلامی روایت " اور "مولانا آزاد اور مطالعہ مذاہب" لائق مطالعہ ہیں.....
MashaAllah very informative lecture.
🎉🎉🎉🎉🎉
MashaAllah
مولانا صاحب! ڈاکٹر محسن عثمانی صاحب کا بیان کہاں ہے ؟؟
حیرت کی بات ہے کہ مولانا سعود صاحب نے دیگر لوگوں کی سنسکرت جاننے کا تو تذکرہ کیا مگر مولانا قاسم نانوتوی رحمۃ اللّٰه علیہ کے متعلق نہیں کہا کہ وہ بھی سنسکرت جانتے تھے۔ پہلے پہل دارالعلوم دیوبند میں سنسکرت کی باقاعدہ تعلیم بھی دی جاتی تھی۔ افسوس کہ نئی نسل گہرا مطالعہ نہیں کرتی۔
Sir ko pata h ye baat dhyan nhi diya hoga...
Class me hame ye baat batayi thi...
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مزید معلومات فراہم کیا اور باقی کی تکمیل فرمائی ۔
MashaAllah very informative lecture.
MashaAllah very informative lecture.