1Manzil,Wazifa,Ruqya,Dam,Nazar ,Hasad,Aur Jadoo Ka iLLaj ,Toor Inshaallah
Вставка
- Опубліковано 17 вер 2024
- 1download link www.mediafire.c...
2download link drive.google.c...
1pdf file download link www.mediafire.c...
2 pdf file download link drive.google.c...
جادو، نظر بد، جنّات سے بچنے کی دعائیں اور اسم اعظم اور ضروری کتب اذکار یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
goo.gl/fQaWYR
نہایت اعلیٰ مجموعہ ِقرآن و حدیث
drive.google.c...
To all the ones that are feeling unexplainable pain, bad dreams,
and all other physical and soul sicknesses out there.
May Allah cure you and forgive our sins Insha Allah.
Cure for blackmagic jinn jadu ruqya dua e manzil evil spirit jinn possession.
protected your house from jinn. protection against jinn possession.
The Ruqya Sharia is a special collections of Quranic verses and authentic ... (Black Magic),
Al mass (Touch of shay-tan), ain (Evil Eye) and other related ailments.reciter sheikh ahmad al-ajmy .
God bless you
SOME BOOKS DOWNLOAD LINK drive.google.c...
اسپیشل نوٹ:لوگو! اگر تمہیں اَلرُّقْيَةَ الشَّرْعَيَّه کے نام سے مندرجہ بالا آیات قُرآنی اور احا دیث رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ سے ثابت دُعائیں خود پڑھنی ہیں وہ فائلیں مختلف کیٹگریزی (تین قسموں کی ہیں) نمبر 1اگر تو آپ کے پا س اچھی قسم کا اینڈ رایڈ فون (ANDROID MOBILE) ہوجس پرپی ڈی ایف(PDF) فائل ٹھیک سے دیکھائی دیتی ہو ۔نمبر2 اگر آپ کے پاس ٹیب (ٹیبلٹ) TABLET(TAB)ہو تو اس کے لیے الگ سے فائل ہے ۔نمبر 3آپ کو ایک عدد شیٹ فائل چاہیے جس کے اندر 60 یا اس سے زیادہ صفحے ہوں جس میں آپ پرنٹ اےفور سائز (PAPER,A4,SIZE) پیپر لگا سکیں تا کہ جب آپ فائل (اے فور والی (A4کے پرنٹ نکلوائیں گے یا نکلیں گے تو انہیں محفوظ کر لیں اپنے پاس ،ایک اور ضروری بات ؛جو لوگ رنگ دار پرنٹ(COLOR PRINT)نہیں نکلوا سکتے یا نکال نہیں سکتےتو وہ سیاہ پرنٹ (BLACK AND WHITE PRINT)نکلوا ئیں یا نکلا ل لیں اور بعد میں ھائی لائٹ مارکر (HIGHLIGHTER MARKER)کے ذریعے ان الفاظ کو ھا ئی لائٹ کر لیں جن کو آپ نے تکرار(بار با ر) پڑھنا ہو آخر میں اس دُعا کے ساتھ کہ اللہ آپ کا حامی وناصر ہوآمین(انشاءاللہ)ڈؤان لوڈ لنک1 ۔www.mediafire.... ڈؤان لوڈ لنک2۔ www.mediafire.... لوڈ لنک3۔ drive.google.c...
جنات اور شیاطین سے بچاؤ کی تدابیر
جنات و شیاطین کے شر سے محفوظ رہنے کے لیے درج ذیل امور کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے:
1. اپنی نیت کو ہر وقت خالص رکھنا
2. اپنے عقائد درست رکھنا اور عبادات میں بھر پور محنت کرنا،خصوصاً نماز کا اہتمام کرنا
3. ہر دم اللّٰہ تعالیٰ پرمکمل توکل اور بھروسہ رکھنا
4. ہر وقت تقویٰ اورخوفِ الٰہی کو دل میں جگہ دینا
5. پورے دین پر استقامت اختیارکرنا خصوصاًارکان اسلام کی پاسداری کرنا
6. صبح و شام کے مسنون اذکار کی پابندی کرناجادوسے بچنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔
7. کسی بل میں پیشاب کرنے یا ہڈی اور لید وغیرہ سے استنجا کرنے سے پرہیز کرنااور دعائے بیت الخلا «بسم الله اللهم إني أعوذ بك من الخبث والخبائث» پڑھ کر پیشاب کرنا۔
8. اس موذی مرض سے بچنے کے لیے ہر وقت اللّٰہ جل جلالہٗ سے مدد طلب کرنا
9. ہر کام کی ابتدا میں بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا
10. دینی حوالےسے معاشرےمیں پھیلی ہوئی ہر طرح کی بدعات و خرافات سے دور رہنا،خصوصاً شرک ، کفر و نفاق سے اجتناب کا اہتمام کرنا، نیز کتاب و سنت سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنا
11. حرام خوری اور حرام کاری سے اپنی زبان، نگاہ اور پیٹ کو محفوظ رکھنا
12. شیطانی آلات اوربدکاری کاپیش خیمہ یعنی موسیقی ،گانے وغیرہ سننے سے مکمل پرہیز کرنا
13. غیر محرم عورتوں سے بد نظری ،خلوت اور مصافحہ کرنے سے اجتناب کرنا کیونکہ یہ شیطان کے جال اور پھندے ہیں۔
14. بدن،جگہ اورکپڑوں کی طہارت کامکمل اوربغیرکسی کوتاہی کے فوری اہتمام کرنا خصوصاً بچوں اور اپنے پیشاب کے چھینٹوں سے، حالتِ جنابت واحتلام اور حالتِ حیض وغیرہ سے۔
15. زیادہ دیر غصّے ، نفسیاتی اور شہوانی خیالات میں اُلجھے رہنے سے بچنا
16. ویران مقامات،حمام ،قبرستان وغیرہ میں ٹھہرنااور بالخصوص اندھیرےمیں اکیلےسونا یا بیٹھنا انتہائی نقصان دہ ہے۔
17. گھریلو اور خاندانی ناچاکیوں سے حتیٰ الوسع اجتناب کرنا۔ آپس میں صلہ رحمی اور محبت و پیار کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کرنا
18. صبح نہار منہ سات عجوہ کھجوریں کھانا
19. قرآنی آیات اور مسنون اذکار کے سوا کوئی وظیفہ خاص تعداد ،خاص اوقات اورمتعین جگہوں میں بیٹھ کر نہ پڑھنا ۔
20. کثرت سے صدقہ وخیرات کرنا
21. اعمال صالحہ کو اپنی حقیقی غذا سمجھنا
22. پردے کی مکمل پابندی کرنا
23. عورت کے لیے ناخن بڑھانے، مساج کرنے اور بال کٹوانے سے بچنا
24. غیبت ،حسد ، کینہ جھوٹ مذاق اور دیگر ملعون افعال سے بچنا
25. غلط لٹریچر پڑھنے، سننے اور لکھنے سے بچنا
26 . گھروں میں تصاویر ،بت اور شوپیس کی شکل میں سٹیچو رکھنے سے یا لٹکانے سے بچنا
27 . تمام گناہوں کو ترک کر کے توبہ نصوح اور کثرت سے دعا کرنا
مذکورہ بالا اُمور كی پابندی کرنے سے انسان شریر جادو گروں کے جادو اور حاسدوں کے حسد سے مکمل طور پر محفوظ رہ سکتا ہے۔ان شاءاللّٰہ
Mashallah kitne acche azaan ki awaaz hai mashallah
Mashallah subhanallah jazaakallah
Allah ka shukr hai Ehsan hai bahut taklif kam ho gai sunane ke bad Ameen Summa Ameen Mere Maula Sab Pe Karam Farmana
gulamhaidar4198@gmail.com tyvuvjfu the vehvfu in this email and I have been
ماشاءالله
Subhan Allah
Jazakallah for this beautiful dua...😊
MashaaAllah sun ke dill ko boht sakoon milta ha jazakAllah
Masha allah
Sun kar sukoon mila
Mashallah
Allah give you ajar for sharing this video
Allah keep you in healthy happy always Ameen
Mashalla bahot sukon hai dua se
MashaAllah, soon kr bahot accha laga dil ko sukoon mila Alhamdulillah
Masha allah sun kr bhot skon mila
Khalida Arshed
Azad
sdqe me in duaon ke allah kul momneen or momeenat ke dukhon aur tkleefon ko dur kre
aameen summa aameen
Mashallah
yaa Allah sbke upr duaa bnaye rkhna
aameen
शुभान अला
Unlike krny walon pe Allah ki lanat
ناپسند کرنے والوں پر لعنت نہ کریں ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں کیونکہ وہ غفلت میں ہے جانتے نہیں کس کی بات کو ناپسند (unlike) کر رہے ہیں وہ سمجھ نہیں رکھتے. اللہ ہم سب پر رحم فرمائے اور اپنے ذکر و شکر کی توفیق عطا فرمائے آمین
Mashaallah
I have suffering from black magic since last 10 years but I came to know abt this now so I started listening this ruqyah now I m feeling better but not recovered fully
BF gulamhaidar4198@gmail.com tyvuvjfu the same to u and I have been a long term relationship with your company hggrh gdgdgh dvhdvr besh Benj
By hocche dyvffcff
Dgchx gulamhaidar4198@gmail.com tyvuuvhhb by visiting our booth for the guebubjf a long way to get a while to u and I have been trying for a while
U have sense
@@gulamhaider4498 u are stupid
OK
Both a6i h yeh
masaallah
Omer Tolga ARIK m
masalla madina ki yaad as gai
Mashallah
I am suffering blak magic since last fifteen years now i feel better .
Good.
Jazahkallah hokhaira
Plz forward as many as possible.
Mrs Fatima .Audios and vedios
Sadiq
Allah acche rakhe sabko
Lagbab
mashallah
Lehhehddfddvrtgcdumjhcgg
Acfdxfyukfrxweivc5cxz8xcbkkodaxvnftffthdddgffnjungytwx
Bhot acha he
Hm🤲🕋🤲
Jo aap k taklif t na vahi mera he
Aap ne kitna din sune t ya
Me bar bar behos hojati thi to ab me thik hogayi
Merko bhaut takif hoti thee Inshallah aaram hai ab bahut hi Allah ka shukr hai Ehsan hai
Aapne kitne din tak suna
Mjhe bhi cancer hai mere liye dua karo plz
Inshallah Meri dua apke sath hai bhai
Aamin
Hlo
Q
1 week k ander mere gher per chori hogYa , car per chaltey chaltey aag laggagya , car divider per chadgaie , business pura kharab hoga ya , ye sab horaha plz bataya koan sa wazifa pahu or itna Sara chiz ek sath. Honey ki wajah , or hair fall itna. Zada k sclap dikraha plz kuch suggest karey
Hum bhahut parsan hay dowa Kary MD Khurshid
Aye Mara number call Karo 6361762680
Kis tha sa download husakti ha ye... Plz mujhy baten koie link ha to send me.
اس کا لنک کاپی کریں اورپھر browser کو open کریں اور اس میں لکھیں save from. net اور پھر یہاں پر paste کریں اور ڈوان لوڈ کر لیں شکریہ
Agar aapane a Kalam Pak padh Rakha Hai Hai To is Naam Ki Kitab Manga lo
Isse khasi bhi shi hojati h kya😕
jo Qari sahaban unke naam kiya hain. koi bata sakta hai
ji mufti junaid sahab
bhai inka name h mufti junaid sahab ok
Mufti Junaid hidostani
Mufti Junaid sahb hindustani
Subhan Allah
Mashallah
Mashallah
Dil ko bohat skoon hor shfa milti hain
Allah talla jazay kher dyin
Dawood Farsi वजीफ