Asad Raza Attari ll New Manqabat e Attar ll Phir Tawajjo Barha Mery Murshid Piya
Вставка
- Опубліковано 30 тра 2019
- This Is An Official Channel Of Qari Asad Raza Attari Al-Madani.
Please Subcribe To This Channel For More New Naats Of Asad Attari & Share With Others.
#AsadRazaAttari
#AsadAttari
#AsadAttari2019
And Also Join Asad Raza Attari On Facebook Page.
/ asadrazaatta. .
And Follow Asad Raza Attari On Twitter.
/ asadrazaattaris
یا اللہ عزوجل ہمیں مرشدی عطار کے در سے ایک لمحے کے دور نہ کرنا میرا جینا مرنا مرشد کے در پہ ہو 😭😭😭
اسد بھائی نمازوں کا جو مزہ آپ کے پیچھے تھا وہ کمال ھی تھا آپ کی فجر میں قرات اللہ اکبر کبیرا اللہ تعالی آپ کو شاد و آباد رکھے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائیں بحمد اللہ میں آپ کا مقتدی ھو
یاالہی امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے فیضان سے ہمیں مالا مال فرما آ مین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲😭
یا اللہ مجھے مدشدی عطار کے در سے ایک لمحے کے لیے بھی دور نا کرنا😢😢😢
اللہ پاک میرے مرشد کا سایہ ہم مریدوں ہمیشہ سلامت رکھنا💞
❤یا اللہ پاک میرے مرشد کا سایہ ھم پر ہمیشہ سلامت رکھنا آمین ❤
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو
میرے پیر کی تو کیا بات ہے۔۔۔۔مرشد عطار پر نور کی برسات ہو👑
جو بات دل سے نکلے وہ اثر رکھتی ہے جس طرح یے کلام ماشاءاللہ
اللہ الکریم میرے مرشد کے علم میں قلم میں برکتیں در برکتیں عطا فرمائے
الله عزوجل آپ کو امیر اہلسنت کے قدموں میں دوبارہ جانے کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ عزوجل
Allah pak humare peero murshid
اللہ پاک اسد بھائی کو مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭😭😭😭
Subhan Allah Allah Mary murshid Pak ki lambi umer kry
Wah kia baat hai ap ki. Akhen num ho gai hain sun kr.😫😭 Bohot kamal. Allah ap ko khoob barkaten ata ferma'ay. Jahan bi rahen salamat rahen.taraqi kerty rahen.. Ap hamary dil me basty hain. kaheen bi hon. Daman e Attar tham k rakhen. Allah hasideen k hasad se ap ko mahfooz rakhy. Ameeen
اب لے جلدی خبر تیری جانب نظر میں نے لی ھے لگا
ما شا اللہ عزوجل 🤲😥
جنکے مرشد ہیں عطار انکو مبارک ہو لاکھوں بار
انشاء اللّه آپ بوہت جلد مر شد کے پاس ھو گے.بس مر شد مر شد کرتے رہے رب مصطفیٰ رحمت والی نظر فرما ے