سبحان اللہ کئی دنوں سے یہ ویڈیو سامنے آ رہی تھی نظر انداز کرتا رہا۔۔ آج صبح لگا دیا۔۔ اللہ کی قسم ہوش اڑا دینے والی معروضات ہیں۔۔ آج خاتم النبیین محمد رسول اللہ والے علم کا دامن تھامے کا عزم کرتا ہوں۔
ماشاءاللہ۔۔ وبارک اللہ فی علمک و عملک و حلمک وعمرک ۔۔! آمین یارب العالمین اور مزید بارگاہِ ایزدی میں دعا گو ہوں کہ اللہ ہم جیسے نا لائقوں پر حضرت کا سایہ تا دیر قائم دائم رکھے ،، اور گاهِ بگاهِ اپنے پر انوار مضامین سے ہم لوگوں کو افادۂ عام کرے ...!!
Molana manzoor ki video youtube pa ho ya ksi page pay video pora sunny bghar katny ki jurat ni hoti Allah asy molana paida kryy.. Or Allah haq khtabeeb jasy fradi ko tbaaa kary..Ameeen
جزاک اللہ خیرا کثیرا... اللہ پاک اپ کی محنتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اپ کے بیان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا آج ...اللہ پاک ہم سب کو سننے کے ساتھ عمل کی بھی توفیق عطا فرماۓ....آمین اللھم آمین یا رب.🤲🤲
ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ سبحان الله کیا ہی خوب نصائح کی ہیں۔ بار الہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین روزگارم بشد بنادانی من نکردم شما حذر بکنید
اللہ استاذ العلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظوراحمد مینگل صاحب حفظہ اللہ کافیض قیامت تک جاری فرماۓ .. آپ کی ہرشر سےحفاظت فرماۓ .. مجھے بھی حضرت کےعلم کاایک حصہ عطا فرماۓ .. آمین.. یا رب العالمین.
زبردست علم ہے ماشاءاللہ
اللھم زد فزد
کیا معلوماتی مولوی ہے واقعی
اللہ تعالٰی مولانا کی حفاظت فرمائے امت کے حق میں ایسے ہی نافع رکھے
اللًلہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے
حضرت کے بیان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
01:15 مطالعے سے پہلے اس دعا کا اہتمام کریں
04:23 باوضو رہنے کا اہتمام
08:15 تہجد کا اہتمام
جزاک اللہ مولانہ مینگل دامت براکتہ اس وقت کے امت کیلئے بہترین داعی و استاد محترم ہیں
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ کو سلامت رکھے آپ کو دنیا و آخرت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🌺🌺🌺💐💐💐💐
qurban jao ap ullama par❤❤
Kya baat hai hazrat waqyi aapne ❤ jeet liya hai ekdam jhakkkkkkkkkkaaaaaasssss bayan
اللہ تعالیٰ حضرت کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Maulana sahb ALLah apko salamat rakhe
مجھے اللہ معاف کرے میں حضرت کو بن سنے ہی بہت برا بھلا کہا کرتا تھا۔جب سنا تو ایک ہی دن میں 20 سے اوپر ویڈیوز دیکھ اور سن ڈالی ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ پر رحم کرے
اللہ تعالیٰ ھمیں اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چلنے والا بنادیں
رسول اللہ کے نقش قدم پر چلنے والے بنیں
Tera dukh banta hy r dukh bolta hy
Assalamualaikum mere dost hamare channel ko subscribe karen
Ameen
اللہ حضرت کو سلامت رکھے اور نظر بد سے بچائے آمین
ماشاء الله سبحان الله مولانا کی بات ہی کچھ اور ہے کچھ کہ نہیں سکتے
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
اللہ تعالی حضرت شیخ صاحب کی حفاظت فرمائے
اللہ تعالیٰ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
جزاه الله احسن الجزاء
اللہ تعالیٰ مولانا منظور احمد صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ان جان مال کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
سبحان اللہ کئی دنوں سے یہ ویڈیو سامنے آ رہی تھی نظر انداز کرتا رہا۔۔ آج صبح لگا دیا۔۔ اللہ کی قسم ہوش اڑا دینے والی معروضات ہیں۔۔ آج خاتم النبیین محمد رسول اللہ والے علم کا دامن تھامے کا عزم کرتا ہوں۔
Bout khoob
😊
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے عزائم میں بھر پور کامیابی سے نوازے
آمین
@@muawia9344
😊665😢
ماشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ مبارک کرے
اللہ آپکو خوش رکھے اور صحت کے ساتھ طویل زندگی دے آپکی باتوں میں رس ہے وژن ہے اخلاص ہے للہیت ہے سبحان اللہ
الله يحفظك ويطول في عمرك
اہلِ بیت سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ
Ya allah mulana mnzor mengal saheb ko lambi umar ata kre
ماشاء اللہ اللہ تعالٰی حضرت کو سلامت رکھے ،حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم پر قائم اور دائم رکھے آمین ثم آمین
قربان
علم کا سمندر ثانی امام رازی ۔
ماشاء اللہ ایمان تازہ ہوگیا
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کا بہت شکریہ بھائی جان
ماشاء اللہ
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
اللہ اکبر 😥😥😥😥 یا اللہ یا اللہ یا اللہ ہم سب کو اخلاص نصیب فرمائے
Ameen
🌷❤️🌹love you maulana Manzoor sahib 🌺 Allah apkee hifazat farmaye Ameen Allah ap k roaysukhan mein mazeed
Chashny bharey 🍒🕌🌷
allahhumma ya mualima ibraheemh alimini wa ya mofahima sulaimanh fehimini .
Masha Allah .Molana Sahib Slamat Rahen☺.Ameen
اللهم صلي وسلم وبارك على نبينا محمد صلى الله عليه وسلم تسليما كثيرا ❤
Mashaalllah bhout khubsrat byan
Allah taala molana ki umar me khairo barkat ata frmaye
ماشاء اللہ اللہ تبارک وتعالی حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرماوے اور حضرت کاسایہ طلباء وعوام پر تادیر قائم ودائم فرماوے. . . آمین
Allah tallah apkay ilm mai bin dhogni raat chogni tarki Atah karay
Rabizidni illma
اللہ پاک حضرت کی زندگی اور علم میں برکت عطا فرمائے آمین
❤️ Subhanallah mashallah subhanallah ameen ❤️❤️❤️🥰❤️🥰🥰🥰
سعد نرشیات سب سے صا ف ھے
جھنجھوڑنے کے لئے جزاک اللہ ❤️❤️
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کے علم و عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Allah aapki Umra ko daraz kray
اللہ تعالیٰ۔۔۔ھم سب کو استاذ محترم کی تمام باتوں پرمن وعن عمل کی توفیق عطاء فرمائیں آمین یارب العالمین
MashaALLAH
Masaallah ❤️❤️❤️
جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللّه
Bht aala Masha Allah shaikh sahb
Ma sha Allah
Astagfirullah is the best way
Mashallah
Assalamu alaikum
Masha Allah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ ♥️
suhbahnallha suhbahnallha
❤
Anvar shah aap ke ilam pe bahut bharosa he
اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے
Ameen
اللہ امت کے لیے تادیر زندہ رکھیں
ماشاءاللہ
بہت خوب۔ اللہ حسن عمل کی توفیق نصیب فرماۓ۔
ماشاءاللہ
Allah is qaum pko raah de jo Aise logo ki parvi karte hai jo deen ki baat karte hue gaali bakte hai
اللہ تعالیٰ اپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
اور ہمیں بھی علم نافع عطا فرمائے
اللہ اکبر جزاکم اللہ خیرا
اللهم يا معلم إبراهيم علمني ويا مفهم سليمان فهمني
Allah hmko sunne se jyda aml ke tofeek ata frmy Aameen
Ma shaa Allah ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ۔۔ وبارک اللہ فی علمک و عملک و حلمک وعمرک ۔۔!
آمین یارب العالمین
اور مزید بارگاہِ ایزدی میں دعا گو ہوں کہ اللہ ہم جیسے نا لائقوں پر حضرت کا سایہ تا دیر قائم دائم رکھے ،، اور گاهِ بگاهِ اپنے پر انوار مضامین سے ہم لوگوں کو افادۂ عام کرے ...!!
علم کی اصل چاشنی آپ جیسے اکابرین امت بے چکہا
ماشاء الله.. بڑی مفید گفتگو ہے۔ اللہ ہمیں بھی علم کا کوئی حبہ عطا فرمادے۔ آمین
کوئی صاحب علم اس دعا کو اعراب کے ساتھ کمینٹ میں لکھ دے تاکہ پڑھتے ہوئے لوگ کوئی غلطی نہ کریں. اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
Molana manzoor ki video youtube pa ho ya ksi page pay video pora sunny bghar katny ki jurat ni hoti Allah asy molana paida kryy.. Or Allah haq khtabeeb jasy fradi ko tbaaa kary..Ameeen
Allah aapko tamam khushiyon se nawaze
جزاک اللہ خیرا کثیرا... اللہ پاک اپ کی محنتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اپ کے بیان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا آج ...اللہ پاک ہم سب کو سننے کے ساتھ عمل کی بھی توفیق عطا فرماۓ....آمین اللھم آمین یا رب.🤲🤲
Assalamu alaikum
@@sarukhkhan9402 v 2
@@sarukhkhan9402 à
a
a
a
a
aa
Àmeen
Allah Allah Allah hu akbar
Allah hamare hajrat ka tader salamat rakhe
Qurban jaun allama anvar shah par
جزاك الله
Masha allah
ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ
سبحان الله کیا ہی خوب نصائح کی ہیں۔ بار الہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین
روزگارم بشد بنادانی
من نکردم شما حذر بکنید
جزاک اللہ۔
اللہ تعالی ہم سب کے پڑھنے پڑھانے کو قبول فرمایے
koi sathi is dua ko yahan likhdain airab ke sath jazak Allah
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤
اللہ استاذ العلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظوراحمد مینگل صاحب حفظہ اللہ کافیض قیامت تک جاری فرماۓ .. آپ کی ہرشر سےحفاظت فرماۓ .. مجھے بھی حضرت کےعلم کاایک حصہ عطا فرماۓ .. آمین.. یا رب العالمین.
MD Rashid and a
آمین ثم آمین
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
ماشاء الله لا قوه الا بالله آپ راشخین فی العلم میں سے ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله
ماشاءالله
Elm Mushkil saay Melta hea es ko Hasil Karne k Leye Ebraheem ka tareeqa chalta hea PBUH
اسلام علیکم مولانا آنکل
ماشاءالله جزاك اللهُ
Beshak janab bilkul durust farmaya
masha allah
MashAllah
Allah shekhe muhtaram ko quran wa hadees pr qayma rakhe
طلبہ کے لیے مفید من تقریر ہے
اللہ حضرت کی عمر میں برکت دیوے
مجھے بڑی دلی محبت ہے حضرت سے ❤️❤️
میں حضرت کی ملاقات کا بڑا ہی مشتاق ہوں ❤️❤️
اللہ ہمیں کہی پر ملا دیوے
ویڈیو بنانے سےہم جیسے فقیر بھی آپ کےعلمی نوادر سے مستفید ہوتےھیں جزاءكم الله علي سعيكم هذا