🔴LIVE | Golden Jubilee Khatam-e-Nabuwat Conference | Minar e Pakistan| Maulana Fazl Ur Rehman Speech

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 вер 2024
  • Maulana Fazl Ur Rehman and Mufti Taqi Usmani Speech | GNN
    LIVE 🔴 Khatam-e-Nabuwat Conference | Direct from Minar-e-Pakistan | GNN
    LIVE | Golden Jubilee Khatam-e-Nabuwat Conference in Minar e Pakistan | Maulana Fazl Ur Rehman Speech | GNN
    LIVE | Golden Jubilee Khatam-e-Nabuwat Conference in Minar e Pakistan | GNN
    Khatam-e-Nabuwat Golden Jubilee Conference | Miner E Pakistan Lahore
    Khabar Hai- • Khabar Hai | Saeed Qazi
    Live with Dr. Shahid Masood - • Live With Dr. Shahid M...
    View Point - • View Point | Imran Yaq...
    Face to Face - • Face to Face
    G Kay Sang with Mohsin Bhatti - • GNN Kay Sang
    Media Talks and Press Conferences - • Media Talks and Press ...
    News Headlines - • President Arif Ali Imp...
    Taron Sey Karen Batain - • Taron Sey Karen Batain
    Subscribe to our UA-cam Channel
    Twitter: / gnnhdofficial
    Facebook: / gnnhd.tv
    Instagram: / gnnhd.official
    #BreakingNews #headlines #GNN

КОМЕНТАРІ • 298

  • @SyedZia-hx8qr
    @SyedZia-hx8qr 8 днів тому +19

    مولانا منظور مینگل زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @waqkar1
    @waqkar1 8 днів тому +6

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد
    حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو اللہ پاک ہمارے سروں پر سائے کی طرح قائم رکھے
    بھائیوں دوستوں اگر یہ علماء کرام اسمبلیوں میں نہ ہوں تو پاکستان کے سیاستدان کلمہ پڑھنے پر بھی پابندی لگا دیں وہ سیاستدان جو یہود کے پیٹھو ہیں۔۔۔

  • @mrsusama358
    @mrsusama358 8 днів тому +27

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد

  • @SajidFaqeer-g9h
    @SajidFaqeer-g9h 8 днів тому +11

    ماشاءاللہ ۔
    اللہ تعالٰی کرے کہ ایساہی
    شرعی نظام خلافت اسلامیہ کے لییے بھی سب سرپہ کفن باندھ کر نکل کھڑے ھوں۔۔۔۔۔

  • @muhammadwaqas9639
    @muhammadwaqas9639 8 днів тому +11

    تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

  • @HonarJan
    @HonarJan 8 днів тому +6

    ماشاالہ ختمِ نبوت زاند باد ھم اپنی جان بی دیدنگیی❤

  • @ahmedsubhpoto4922
    @ahmedsubhpoto4922 6 днів тому +2

    ❤❤❤❤❤تاجدار ختم نبوت صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @nadeemiqbal2888
    @nadeemiqbal2888 8 днів тому +2

    بے شک تاریخ ساس کانفرنس تھی اللہ شرکت کرنے والوں کو امین

  • @user-iu1os5yj2g
    @user-iu1os5yj2g 8 днів тому +24

    تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ❤

  • @asfandyarkhattak6192
    @asfandyarkhattak6192 8 днів тому +24

    اللہ اکبر ما شا اللہ،تاجدار ختم نبوت زندہ آباد مولانا فضل ارحمان زندہ آباد

  • @abid-qy3io
    @abid-qy3io 8 днів тому +30

    تاجدار ختم الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
    میں گواہی دیتا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    • @SPMoon-j1k
      @SPMoon-j1k 7 днів тому

      ہر مسلمان کا یہ عقیدہ ہے اور اس پر کامل ایمان کے بغیر کوئی مسلمان مسلمان کہلا ہی نہیں سکتا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں اور آپ پر شریعت مکمل ہو چکی ہے۔ لیکن بعض مخالف مولوی عوام الناس کے جذبات کو اس بات سے انگیخت کرتے ہیں کہ جماعت احمدیہ کے افراد عقیدہ ختم نبوت پر ایمان نہیں رکھتے۔ یہ الزام سراسر جھوٹ ہے ۔ جو احمدی کہلاتے ہوئے پھر اس بات پر ایمان نہیں رکھتا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں جماعت احمدیہ مسلمہ کا ایسے شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہاں یہ بات ضرور ہے کہ احمدی ختم نبوت کی وہ تعریف کرتے ہیں جو خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی تھی اور جس کو قرآن کریم میں بھی اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا کہ اب کوئی نبی نہیں آ سکتا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی اور آپ کی لائی ہوئی شریعت سے باہر ہو۔
      ایک موقع پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابوبکر اس امّت میں سب سے افضل ہیں سوائے اس کے کہ کوئی نبی مبعوث ہو۔ (کنز العمال جلد ۱۱ صفحہ ۲۵۱ کتاب الفضائل ذکر الصحابۃ وفضلھمؓ حدیث ۳۲۵۷۵مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ بیروت ۲۰۰۴ء) پس آپ نے نبوت کا راستہ بند نہیں فرمایا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائرے سے باہر نکل کر کوئی نبی نہیں آ سکتا۔ کوئی نئی شریعت نہیں آ سکتی۔
      جماعت احمدیہ کے افراد اگر حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام کو مسیح و مہدی ہونے کی حیثیت سے نبی بھی مانتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل غلامی میں رکھتے ہوئے مانتے ہیں اور یہی پرانے علماء کا بھی مسلک تھا۔ چنانچہ شاہ ولی اللہ دہلوی اپنی کتاب ''تفہیمات الٰہیہ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ''مجھ پر نبی ختم کئے گئے‘‘ (یہ قول آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے) کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ایسا کوئی شخص نہیں آئے گا جس کو اللہ سبحانہٗ لوگوں کے لئے شریعت دے کر بھیجے۔ (التفہیمات الالٰہیہ از شاہ ولی اللہ دہلویؒ جلد ۲ صفحہ ۸۵ مکتبہ حیدری لاہور ۱۹۶۷ء)۔ اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ کوئی ایسا نبی نہیں آئے گا جو شریعت لے کر آئے ۔ اس کے بغیر آ سکتا ہے۔
      اسی طرح حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم الانبیاء تو کہو لیکن یہ نہ کہو کہ آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ (الدر المنثور جلد ۵ صفحہ ۲۰۴ تفسیر سورۃ الاحزاب مطبوعہ دار المعرفۃ بیروت)
      پس جماعت احمدیہ کے افراد اگر مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کو مسیح موعود مانتے ہوئے نبی کا درجہ دیتے ہیں تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کے طفیل ۔ عامّۃ المسلمین کو یہ دیکھنا چاہئے کہ کیا یہ زمانہ اس بات کو نہیں چاہتا کہ ایک مصلح آئے جس کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشگوئی فرمائی تھی اور مسلمانوں کو اُمّت واحدہ بنائے۔ یقینا یہ زمانہ ہے اور اللہ تعالیٰ نے اپنا وعدہ پورا بھی کر دیا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی مکمل اور پوری ہو چکی ہے۔
      جماعت احمدیہ نے اسلام کی اصل خدمت کا بیڑا اس وقت سے اٹھایا ہوا ہے جب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے دعویٰ کیا اور آپ نے فرمایا کہ میں توحید کو اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کو قائم کرنے کے لئے آیا ہوں۔ اسلام کی نشأۃ ثانیہ میرے ذریعہ سے ہونی ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ماننے ہی ہیں جو مقام ختم نبوت کا صحیح ادراک رکھتے ہیں اور وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحیح مقام سے دنیا کو روشناس کروا رہے ہیں۔ یہ اس لئے کہ اس زمانے کے امام مسیح موعود اور مہدی معہود علیہ السلام نے بتایا کہ اگر خدا تعالیٰ تک پہنچنا ہے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دامن کو پکڑو کہ آپ ہی اب راہِ نجات ہیں۔ کوئی اَور ذریعہ نہیں۔
      اس الزام کو ردّ کرتے ہوئے کہ جماعت احمدیہ کے افراد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین نہیں مانتے، آپ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ایک جگہ فرماتے ہیں کہ: ''یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ مجھ پراورمیری جماعت پرجو یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین نہیں مانتے یہ ہم پر افترائے عظیم ہے۔ ہم جس قوّت، یقین، معرفت اوربصیرت کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کوخاتم الانبیاء مانتے اوریقین کرتے ہیں اس کا لاکھواں حصہ بھی دوسرے لوگ نہیں مانتے اوران کا ایسا ظرف ہی نہیں ہے۔ وہ اس حقیقت اور راز کو جو خاتم الانبیاء کی ختم نبوت میں ہے، سمجھتے ہی نہیں ہیں۔ انہوں نے صرف باپ دادا سے ایک لفظ سنا ہوا ہے مگر اس کی حقیقت سے بے خبر ہیں اور نہیں جانتے کہ ختم نبوت کیا ہوتا ہے اور اس پر ایمان لانے کا مفہوم کیا ہے؟ مگر ہم بصیرت تام سے (جس کو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ نے ہم پر ختم نبوت کی حقیقت کو ایسے طور پر کھول دیا ہے کہ اس عرفان کے شربت سے جو ہمیں پلایا گیا ہے ایک خاص لذّت پاتے ہیں جس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا بجز ان لوگوں کے جو اس چشمہ سے سیراب ہوں۔‘‘ (ملفوظات جلد اول صفحہ ۳۴۲۔ ایڈیشن ۱۹۸۵ء)
      ختم نبوت کی حقیقت بیان فرماتے ہوئے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام بیان فرماتے ہیں کہ: ’ہمیں اللہ تعالیٰ نے وہ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) دیا جو خاتم المومنینؐ، خاتم العارفینؐ اور خاتم النبیینؐ ہے۔ اور اسی طرح پر وہ کتاب اُس پر نازل کی جو جامع الکتب اور خاتم الکتب ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو خاتم النبیین ہیں اور آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر نبوت ختم ہو گئی تو یہ نبوت اس طرح پر ختم نہیں ہوئی جیسے کوئی گلا گھونٹ کر ختم کردے۔ ایسا ختم قابلِ فخر نہیں ہوتا بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت ختم ہونے سے یہ مراد ہے کہ طبعی طور پر آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر کمالات نبوت ختم ہو گئے۔ یعنی وہ تمام کمالات متفرقہ جو آدم سے لے کر مسیح ابن مریم تک نبیوں کو دئیے گئے تھے۔ کسی کو کوئی اور کسی کو کوئی۔ وہ سب کے سب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں جمع کر دئیے گئے اور اس طرح پر طبعاً آپ خاتم النبیین ٹھہرے۔ اور ایسا ہی وہ جمیع تعلیمات، وصایا اور معارف جو مختلف کتابوں میں چلے آتے ہیں وہ قرآن شریف پر آ کر ختم ہو گئے اور قرآن شریف خاتم الکتب ٹھہرا۔‘‘ (ملفوظات جلد اول صفحہ 341-342۔ ایڈیشن 1985ء)

    • @abid-qy3io
      @abid-qy3io 7 днів тому

      @@SPMoon-j1k ہمیں اپنے علماء پر فخر ہے اور جن احمدیوں کی آپ بات کر رہے ہیں وہ احمدی مرزے کانے کو نبی مانتے ہیں جس کی شکل دیکھ کر الٹی آجاتی ہے زرا آنکھیں کھولو

  • @QariSalman-h7q
    @QariSalman-h7q День тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک قبول فرماین،آمین

  • @Treed-y2u
    @Treed-y2u 8 днів тому +6

    قائد ملت اسلامیہ سفیر امن مولانا احمد لدھیانوی صاحب❤❤❤❤❤

  • @Sajalwaheed
    @Sajalwaheed 8 днів тому +3

    Khtme nubuwat zindabad💓💓💓💓💓💓
    Jui zindabad 💓💓💓💓
    Moulana fazulru Rahman zindabad💓💓💓💓💓💓💓💓💓

  • @DramawithMasala
    @DramawithMasala 8 днів тому +5

    Masha Allah Masha Allah inhi ulmaa e Deen ki wja Sy Pakistan or Allah pak ka kram h bs Allah pak inko slaamt rkhy inki koshisho ko pora kry ameen

  • @Ahsan1988
    @Ahsan1988 6 днів тому

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا

  • @SaidwaliWali-d4g
    @SaidwaliWali-d4g 8 днів тому +1

    Mashallah honest people are everywhere great respect to All of you live long life God bless you and your family ❤️❤️❤️

  • @QariMuhammadAli-j9r
    @QariMuhammadAli-j9r 8 днів тому +1

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے اخری رسول ہیں بے شک

  • @zamirakhtar6278
    @zamirakhtar6278 7 днів тому +1

    ختم نبوت کے تحفظ کے ساتھ یہ موقع ہے کہ تکمیل رسالت کا تقاضا بھی پورا کیا جائے ۔ علمائے کرام سے درخواست ہے کہ نفاذ نظام مصطفیٰ اور تنفیذ شریعت محمدی کے لیے بھی اٹھ کھڑے ہوں اور جب تک مملکت خداد داد پاکستان میں نفاذ اسلام کی تکمیل نہیں ہو جاتی چین سے نہ بیٹھیں ۔

  • @Samimahmad-mp4do
    @Samimahmad-mp4do 7 днів тому

    مولانا منظور مینگل زندا باد
    ماشاءاللہ حضرت بہت ہی خوبصورت اور دلکش اور شاندار گفتگو کی ❤

  • @jananshaker4464
    @jananshaker4464 3 дні тому

    ماشاءاللہ بارک اللہ تعالیٰ 🌹🌹🌹

  • @Sajalwaheed
    @Sajalwaheed 6 днів тому

    Jazakum Allah khirn kaseera GNN💓💓

  • @FfftgTtghn.
    @FfftgTtghn. 5 днів тому

    اللہ تعالی جزاۓ خیر دے سب داعیان وسامعین وناظرین کو

  • @GulMuhammad-fq7pp
    @GulMuhammad-fq7pp 5 днів тому

    Mashaallah Subhanallah Mashaallah Subhanallah Allah Sallamat Rakhy Khatamul Nabuwat KY Musalman Giyalloon ko... Zindabad Jamiat Zindabad mashaallah Subhanallah Allah Samat Rakhy.......

  • @user-jz9le1jp9o
    @user-jz9le1jp9o 8 днів тому +8

    جی این این بہہہہہہہہہہہہہت اچھی کاوش۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔
    ختم نبوت کانفرنس کی لائیو کوریج کرنے پر بہہہہہہہہت شکریہ۔۔۔۔

  • @Sajalwaheed
    @Sajalwaheed 6 днів тому

    Khtme nabuwat zindabad💓
    Jui zindabad💓
    Moulana fazul ru rahman zindabad💓

  • @IslamZindabadTLPZindabad
    @IslamZindabadTLPZindabad 7 днів тому +1

    MashAllah bhoot achi koish ha Labik Ya RasolAllah ne b bhoot achi conference krwie laiqat bagh main

  • @islamicshort875
    @islamicshort875 7 днів тому +1

    Khatme Nubuwwat Zindabad insha Allah ❤❤❤❤❤

  • @دیہاتیزندگی-ذ4ش
    @دیہاتیزندگی-ذ4ش 7 днів тому +1

    میں گواہی دیتی ہوں کہ میرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اخری نبی ہیں اور ان اللہ تعالی کے رسول ہیں اور اللہ تعالی کے اچھے اللہ تعالی اللہ تعالی کا بندہ ہے اور میں گواہی دیتی اپنے ایمان کو حاضر کر کے گواہی دیتی ہوں کہ میرے نبی کے بعد کوئی نبی نہیں ہے گا کیونکہ یہ میرے اللہ نے کہا ہے کیونکہ اس پے ہمارا ایمان ہے

  • @jamshedali5646
    @jamshedali5646 8 днів тому +4

    Labaik labaik labaik yaa rasool Allah

  • @akhtarakbar810
    @akhtarakbar810 8 днів тому +1

    مصطفی کے بعد کوہی نبی نہیں
    نبوت کی دروازہ بند ھے ❤❤❤

    • @SPMoon-j1k
      @SPMoon-j1k 7 днів тому

      بعض موجودہ زمانہ کے مولوی اور علماء یہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کو خدا تعالیٰ نے خاتم النبین قرار دیا ہے اور تمام امت کا اس پر اجماع ہے کہ اس کے معنی ہیں '' تمام انبیاء کو ختم کرنے والا‘‘ اس میں سے نہ تو کوئی مستثنیٰ ہے اور نہ ہی ان معنوں کی تخصیص جائز ہے بلکہ بعض موجودہ زمانہ کے مولوی یہ بھی کہتے ہیں کہ اس میں سے استثناء کرنا یاتخصیص کرنا کفر ہے اور جو ایسا کرے وہ کافر ہے۔ بغیر خوف خدا کے ایسے فتوی جات اپنے آپ سے جاری کرنے کے بارہ میں اگر کوئی پوچھے کہ پھر:
      ان موجودہ زمانہ کے مولویوں اور علماء کا سرور کونین سید الثقلین محمد ﷺ کی اس اطلاع کے بارہ میں کیا خیال اورفتویٰ ہے جس میں انہوں نے مسلمانوں کو خوشخبری دی کہ آخری زمانہ میں نبی اللہ عیسیٰ کو ان کی اصلاح اور ہدایت کے لئے مبعوث کیا جائے گا۔
      ان موجودہ زمانہ کے مولویوں اور علماء کا کیا فتویٰ ہے ان تمام صحابہ کرام اور محدثین کے متعلق جنہوں نے نزول مسیح کی احادیث کوروایت کیا اور تواتر سے روایت کیا اور ساتھ ہی یقین ظاہر کیا کہ عیسیٰ علیہ السلام کا آخری زمانہ میں آنا برحق ہے اوروہ نبی اللہ ہوگا۔ ان موجودہ زمانہ کےمولویوں اور علماء کا کیا فتویٰ ہے کہ تمام اہل السنت والجماعت کے آئمہ اور مقلدین کے متعلق جو اس اعتقاد پر قائم ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کی پیشگوئی یقینی ہے ۔ وہ یقیناًآئیں گے اور اسلام کو دنیا پر غالب کریں گے اور دجالی فتنے کا ازالہ فرمائیں گے۔
      ان موجودہ زمانہ کےمولویوں اور علماء کا کیا فتوی ہے ان تما م متکلمین اور مفسرین کے متعلق جنہوں نے آیت خاتم النبین کی تفسیر بیا ن کرتے ہوئے ساتھ ہی عیسیٰ علیہ السلام کے آنے کو تسلیم کیا ہے اور لکھاہے کہ وہ متبع شریعت محمدیہ ہو کر آئیں گے اس لئے ان کا آنا ختم نبوت کے منافی نہیں۔ پھر ان موجودہ زمانہ کےمولویوں اور علماء کا کیا فتویٰ ہے ان علماء کرام اور آئمہ عظام کے بارے میں جنہوں نے خاتم النبین کے معنے اور تفسیر ایسی بیان کی ہے جو اس مطلب سے زیادہ اعلیٰ اورمطلب خیز ہے اور وہ امتی نبی کے آنے میں روک بھی نہیں بن سکتی ایک اور سوا ل بھی اس ترجمہ کے متعلق یہ پیدا ہوتا ہے کہ نبی بھیجنا یا نہ بھیجنا کس کا کام ہے۔ خدا تعالیٰ کا یا نبی کریم ﷺ کا؟قرآن کریم (سور ہ الدخان آیت ۴،۵) میں فرمایا '' انا کنا مرسلین‘‘ کہ ہم ہی رسول بھیجتے ہیں۔ پس جب رسول بھیجنا خدا تعالیٰ کے اختیار میں ہے تو بند کرنا یا ختم کرنا بھی اسی کے اختیار میں ہے۔ اس طرح خاتم النبین تو خدا کی صفت قرار پائی۔ وہی مرسل النبین ہوا اور وہی خاتم النبین ہوا۔حالانکہ قرآن مجید کی گواہی یہ ہے کہ رسول پاک ﷺ خاتم النبین ہیں۔
      پھر دوسرے انبیاء تو ہمیشہ خواہش کرتے بلکہ دعا مانگتے رہے کہ خدا تعالیٰ ان کے متبعین کو بڑے روحانی درجات عطا فرمائے اور اپنے قرب سے انہیں نوازتا رہے۔ حضرت ابراہیم اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعائیں ہمارے سامنے ہیں لیکن نبی کریم ﷺ تشریف لائے تو اعلان ہو گیا کہ میری امت میں سے کسی کو نبوت کا اعلیٰ اور بلند مرتبہ نصیب نہ ہوگا کیا یہی فضیلت ہے جو آپ کو عطا کی گئی، کیا یہی اعلیٰ درجہ ہے جو آ پ کی امت کے حصہ میں آیا؟ پہلی امتوں میں شہداء اور صدیقین کے علاوہ خدا تعالیٰ انبیاء بھی مبعوث فرماتا رہا لیکن اس امت میں شہداء اور صدیقین تو ہونگے مگر کسی فرد کو نبوت کے شرف سے نہ نوازا جائے گا۔
      شیخ رشید رضا '' من یطع اللہ والرسول فاولٰئک مع الذین انعم اللہ علیھم من النبیین والصدیقین والشھداء والصالحین‘‘ کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ چار قسمیں (نبی ، صدیق ، شہید اور صالح) خدا تعالیٰ کے برگزیدہ بندوں میں سے ہیں اور یہ لوگ پہلی تمام امتوں میں موجود تھے اور اس امت میں جو شخص اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرے گا وہ ان میں سے ہوگا اور قیامت کے دن ان کے ساتھ اٹھایا جائے گا اور چونکہ اللہ تعالیٰ نے نبوت اور رسالت کو ختم کر دیا ہے اس لئے آئندہ ان تین قسموں میں سے کسی ایک قسم تک ہی ترقی ہو سکے گی یعنی صدیق، شہید اور صالح تک۔ ہم پوچھتے ہیں کہ پھر امت اسلام کی فضیلت کیا ہوئی؟ پھر کس وجہ سے اس امت کو خیر امت کہا جائے؟ جب ختم نبوت کے یہ معنی لئے جائیں کہ اس امت میں کوئی شخص نبی نہیں ہو سکتا آخر اسے کیوں بہترین امت تسلیم کیا جائے ۔ صرف دعویٰ ہی تو کافی نہیں ہو سکتا۔
      ان موجودہ زمانہ کےمولویوں اور علماء کے خیال کے مطابق ایک نبی (حضرت عیسیٰ علیہ السلام جوحضرت موسی علیہ السلام کی تعلیم پیروکارہیں ) وہ ابھی تک کہیں آسمان میں اپنے خاکی جسم کے ساتھ زندہ ہیں اور آنحضرت ﷺ کی امت کی اصلاح اور ہدایت کے لیئے اسلامی چودھویں صدی میں ( جو کہ سو سال سے پہلے شروع ہوئی تھی) تشریف لا ئیں گے حالانکہ آنحضرت ﷺ اپنے معراج کے واقعہ کی تفصیل میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دوسرے وفات یافتگان انبیاء میں بتا کراپنی امت کو سمجھا چکے ہیں کہ دوسرے انبیا کی طرح وہ بھی جسمانی طور پر وفات پا چکے ہیں اور دوسرے انبیا کے درمیان انکے روحانی درجہ کےبارہ میں بھی بتایا کہ وہ دوسرے آسمان پرحضرت یحییٰ علیہ السلام کے ساتھ تھے )​ ـ اس طرح کے غیر اسلامی اور خدا تعالی کے کائنات میں جاری کردہ قوانین سے متصادم فتوی جات کو موجودہ زمانہ کےمولوی اور علماء کو ختم کرنا چاہیۓ
      اگر ’’تمام انبیاء کو ختم کرنے والا ‘‘ کا یہ مطلب لیا جائے کہ نبی کریم ﷺ کو خدا تعالیٰ نے جو شریعت کاملہ عطا فرمائی تھی اس کے ذریعہ خدا تعالیٰ نے تما م انبیاء سابقین کی شرائع کو منسوخ کر دیا ہے ۔ اب آئندہ ان شرائع پر عمل کرنا جائز نہیں ہوگا صرف شریعت اسلام ہی کی پیروی ضروری ہوگی اور چونکہ یہ شریعت کامل بھی ہے اور اس کی حفاظت کا وعدہ بھی خدا تعالیٰ نے فرما دیا ہے اس لئے کسی نئی شریعت کے اترنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔تو اس مطلب کی رو سے کوئی ایسا نبی تو نہیں آ سکتا جو نئی شریعت لائے اور نبی کریم ﷺ کا امتی نہ ہو لیکن ایسا نبی جو اسی شریعت سے فیضیاب ہو اور نبی کریم ﷺ کی اتباع کی برکت سے ہی اس کو نبوت کے منصب پر فائز کیا گیا ہو اسے اسلام اور امت اسلام کے احیاء کے لئے مبعوث کیا گیا ہو آ سکتا ہے اور اس کے آنے میں کوئی شرعی روک نہیں ہے۔

  • @user-sl5gb2wz8z
    @user-sl5gb2wz8z 8 днів тому +1

    یارب یارب سب کو قبول کر لے آمین محمد امین دعائیں کی درخواست ہے

  • @محمدابوبکراہلحقآفیشل

    تاجدارِ ختم نبوت صہ زندہ آباد

  • @دیہاتیزندگی-ذ4ش
    @دیہاتیزندگی-ذ4ش 7 днів тому

    ❤❤ انشاء اللہ ختم نبوت زندہ باد انشاء اللہ میری جان بھی حاضر ہے اپنے نبی

  • @SaeedAhmad-ow5ub
    @SaeedAhmad-ow5ub 4 дні тому

    Mashallah 5 ghante ki video hone ke bawajode 2lakh 24000 se bhi ziada logon ne dekhi ise kehte hn ishq Rasool s.a.w
    Aur molana sahb ki to kia hi baat he
    Pehle MN molana se piar karta tha
    Ab MN molana se ishq karta hn
    I love you molana
    I love you ❤❤❤❤❤❤

  • @shafqatghani7897
    @shafqatghani7897 7 днів тому

    کاش کہ مفتی محمود رحمت اللہ علیہ کیساتھ ان ہزاروں شہدا کا نام لیتے

  • @islamicshort875
    @islamicshort875 7 днів тому +1

    I love Allah And Muhammad sallallahu alaihi wasallam ❤❤❤❤

  • @hafizqasim3563
    @hafizqasim3563 6 днів тому

    عقیدہ ختم نبوت زندہ باد

  • @محمدابوبکراہلحقآفیشل

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ❤️

  • @almaskas7351
    @almaskas7351 8 днів тому

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد❤❤❤❤

  • @cricketloversfans226
    @cricketloversfans226 7 днів тому

    In sha Allah hmari janain qurban ..

  • @shamimbegum1194
    @shamimbegum1194 8 днів тому +1

    تاجدار ختم نبوت زند ہ باد

  • @Sajalwaheed
    @Sajalwaheed 6 днів тому

    Subhaan Allah subhaan Allah kiya zbrdast ijtimaaa tha💓💓💓💓

  • @ishratparveen2789
    @ishratparveen2789 6 днів тому

    Alhamdolil Lah! Khatme Nabuwat Zinda Bad.

  • @user-dq6gd6gx4j
    @user-dq6gd6gx4j 8 днів тому

    ختم نبوت زندہ باد زندہ باد

  • @ateeqfarooqiateeqfarooqi3643
    @ateeqfarooqiateeqfarooqi3643 8 днів тому +1

    Allha pak aesa din bi ataa frma jb ham sb rafziyon k liy bi is trhan akhty hon

  • @almaskas7351
    @almaskas7351 8 днів тому +2

    ❤❤❤❤❤❤ان شاء اللہ❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAsghar-ml2ng
    @MuhammadAsghar-ml2ng 8 днів тому +1

    ماشاءاللہ بہت عظیم الشان اور خوبصورت اجتماع

  • @shahidqasmi8464
    @shahidqasmi8464 8 днів тому +1

    علامہ سید عبدالمجید ندیم رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کمی محسوس ہوئی، جزاکم اللّٰہ خیرا

  • @bym.faisalali9360
    @bym.faisalali9360 8 днів тому +2

    مولانا فضلہ ریمن ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @FatimaBatoolshahzadi786
    @FatimaBatoolshahzadi786 8 днів тому +3

    Taj dare khatme nabovet zindabad🎉❤

  • @HafeezV
    @HafeezV 8 днів тому +2

    ڈاکٹر منظور مینگل صاحب زندہ باد❤

  • @muhammadhanifhanifmuhammad5957
    @muhammadhanifhanifmuhammad5957 6 днів тому

    ماشاءاللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

  • @muhammadtabassumshabbirch.5069
    @muhammadtabassumshabbirch.5069 7 днів тому

    MaashaAllah Great Day ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤...

  • @KabeerKhan-zf7id
    @KabeerKhan-zf7id 8 днів тому +2

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @MuhammadBilal-ti2dy
    @MuhammadBilal-ti2dy 8 днів тому

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
    علمائے کرام زندہ باد پاکستان زندہ باد

  • @MuhammadHaris-ex2dx
    @MuhammadHaris-ex2dx 8 днів тому

    تاجدار ختم نبوت ذندہ باد

  • @ibadsyed3626
    @ibadsyed3626 8 днів тому +3

    Khatam e Nabuwat zindabad ❤

  • @MuhammadUsama-d6p
    @MuhammadUsama-d6p 7 днів тому

    Khatm e nabuwat zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @bym.faisalali9360
    @bym.faisalali9360 8 днів тому +2

    تاجدارختم نبوت زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HmHamid-bs7xp
    @HmHamid-bs7xp 8 днів тому +2

    . ختم نبوت زندہ باد

  • @HABIBURRAHMAN-wd2hj
    @HABIBURRAHMAN-wd2hj 8 днів тому +1

    tajdar e khatam nabowat zinda baad aqeeda hayat un nabi zinda bad zinda bad

  • @qariamjid4003
    @qariamjid4003 8 днів тому +1

    Mashallah Mashallah Mashallah ❤Mashallah Mashallah Mashallah

  • @qarisherzaman3898
    @qarisherzaman3898 8 днів тому +3

    تاجدار ختم نبوت ژندہ باد

  • @user-xu8zn2we8g
    @user-xu8zn2we8g 7 днів тому

    مولانا 💯✌💓

  • @shiekhsiddeque1634
    @shiekhsiddeque1634 6 днів тому

    تاجدار نبوت زندہ باد

  • @UmarKhan-sf2my
    @UmarKhan-sf2my 6 днів тому

    Hazrat Muhammad pbuh Is the last prophet

  • @shoaibkhanshoaib2917
    @shoaibkhanshoaib2917 7 днів тому

    Jazakallaha ❤❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤

  • @hafizmuhammadjaved6662
    @hafizmuhammadjaved6662 8 днів тому +1

    بہت بڑا مجمع تھا ماشائاللہ

  • @salmankhan-g4e6o
    @salmankhan-g4e6o 8 днів тому +1

    khatam e nabuwat zindabad 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @aligujjar8227
    @aligujjar8227 8 днів тому +1

    labaik Ya RASOL ALLAH.............

  • @Khairulanam136
    @Khairulanam136 8 днів тому +1

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد تکبیر اللہ اکبر

  • @rajpootrana1445
    @rajpootrana1445 8 днів тому

    ماشاءاللہ

  • @mohdadilqasmisr4971
    @mohdadilqasmisr4971 7 днів тому

    رہےسلامت مولانا فضل الرحمن

  • @HafizAfzaal-r3x
    @HafizAfzaal-r3x 8 днів тому +1

    ختم نبوت کانفرنس زندہ آباد

  • @user-jh6sm2wt3w
    @user-jh6sm2wt3w 8 днів тому +1

    ختم نبوت زندہ باد

  • @muftirahimullahktani6189
    @muftirahimullahktani6189 6 днів тому

    ham nabi s k namos pe qurban ha

  • @MuhammadHussain-bl6kf
    @MuhammadHussain-bl6kf 8 днів тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @HafizIshfaq-j5i
    @HafizIshfaq-j5i 8 днів тому

    wah molna manzor sab masha allah pori canfrans ka mza sirf apke khotab main tha

  • @SaMia-v6g
    @SaMia-v6g 8 днів тому

    Tajdaray khtmy nubuwat ZINDABAD ZINDABAD.

  • @SabirKhan-qc5jo
    @SabirKhan-qc5jo 8 днів тому +2

    Khatme nabowat zindaabad

  • @sirsaadateducationalinform7194
    @sirsaadateducationalinform7194 8 днів тому +2

    اللہ اکبر ❤❤❤

  • @MZubairGumbh
    @MZubairGumbh 7 днів тому

    Maulana fazlur Rahman zindabad

  • @user-rn5xh4pq7g
    @user-rn5xh4pq7g 8 днів тому

    ALLAAH ALLAH aj minare Pakistan me jannat ka samaa
    Or jannat k preane deewane chehekte mehekte
    Khatm e nubowwat k bagh ko mehkate hue

  • @YasirRasheed-jq9vb
    @YasirRasheed-jq9vb 8 днів тому +1

    ختم نبوت زنده باد

  • @user-pb3tn1bo3m
    @user-pb3tn1bo3m 8 днів тому +2

    Masha allah ❤❤❤❤❤❤

  • @qayoumnawaz8720
    @qayoumnawaz8720 8 днів тому

    اللہ پاک میرے قائدمحترم کی تمام شرورسے حفاظت فرمائے

  • @UsamaZahid-mq6he
    @UsamaZahid-mq6he 8 днів тому +2

    Khhtm e nubwat zinda bad

  • @syedmuhammadikhlaqkhan270
    @syedmuhammadikhlaqkhan270 8 днів тому +2

    سبحان اللہ اللہ اکبر

  • @WajidKhan-cb8us
    @WajidKhan-cb8us 8 днів тому +2

    ماشاءاللّٰه❤❤❤

  • @nasrullahkhan1119
    @nasrullahkhan1119 8 днів тому +1

    ما شاء الله
    ما شاء الله
    ما شاء الله
    ما شاء الله
    ما شاء الله
    ما شاء الله
    ما شاء الله
    ما شاء الله

  • @ArslanHafiz-u9p
    @ArslanHafiz-u9p 7 днів тому

    Mashallah Maulana Haneef jhalandhari ka buhat acha bayan kia hy

  • @ShoaibMalik-w8t
    @ShoaibMalik-w8t 8 днів тому +1

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

  • @abdulaleemkhan3968
    @abdulaleemkhan3968 8 днів тому

    Maulana Manzoor mangel sab zindabad

  • @hennashafi1431
    @hennashafi1431 7 днів тому

    In shaa ALLAH.

  • @khanpukhtun5167
    @khanpukhtun5167 8 днів тому

    ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم زندہ باد

  • @JaferDogar-mm7nr
    @JaferDogar-mm7nr 8 днів тому +1

    Fazel ur Rehman zinda bad ❤❤❤❤

  • @clock30
    @clock30 7 днів тому

    MA SHA ALLAH

  • @mehmoodrehan
    @mehmoodrehan 7 днів тому

    Khat me nabuwat Zindabad

  • @SaeedAhmad-ow5ub
    @SaeedAhmad-ow5ub 7 днів тому

    Molana sahb zindabad
    Khatm e nabuwat zindabad ❤❤❤❤❤