مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ ...... ایک سوال کا جواب
Вставка
- Опубліковано 28 чер 2024
- #Ahmadiyya
#Islam
#Ahmadiyya
#Muslim
#Community
#Arabic
#mirzatahirahmad
#questions
#muslim
#holy quran
#jihad
#Tilawat
#Recitation
#Quran
#Holy
#Urdu
#Qadiani
#Ahmadipeace
#MirzaGhulamAhmad
#Ahmadiyyat
#KhatmeNabuwat
#AhleHadith
#Salafi
#Deobandi
#Barelvi
Mashallah ❤
The best answer ever
Allah sab ko hidayat ata ferma aur sahi raste per chalne ki taufeeq bakhsh de hamare khalifa ke darjat buland fermaye ameen
Subhan allah ❤
Iska tafseer yahr hy kih Muhammad PBU akhiry nabe hy. Essa AS Nabe ki umaty ki tarah par ayega
MashaAllah ❤
behtreen lecture aur best explanation ab bhi samajh na aye to Allah raham kare
اختلاف یہ ہوا۔ سنو بہت ہی آسان حل ہے عوام کو بیوقوف مت بناؤ۔
نبی کریم ﷺ کے وفات کے بعد جو ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا رسول نبی آے وہ ہمیں قابل قبول نہیں ہے۔ اور عیسیٰ علیہ السلام جو آئینگے تو وہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہو کے نہیں آےنگے۔ بلکہ آسمان سے اتر کے آےنگے۔ آسان حل۔
کسی اور کو سوال کرنا ہوتو شیر باز خان حاضر ہے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان سے اترنے کا واقع تب ہوگا جب وہ آسمان پر زندہ اڑ کر گئے ہوں۔ اگر یہ بات ثابت ہو جائے تو پھر اترنا بھی ثابت ہو جائے گا۔
قرآن مجید کی ایک آیت بھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر جانے کی طرف اشارہ بھی نہیں کرتی۔ بلکہ الٹا قرآن مجید کی سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 144 میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام منجملہ تمام انبیاء کے وفات پا گئے ہیں۔
Ahmadyet Tru Islam Zindabad Subhan Allah Allah o Akbar