Dua Isme Azam | Ism e Azam Ki Dua | Dua e Isme Azam | Asma-ul-Husna
Вставка
- Опубліковано 21 тра 2024
- Welcome to the 5th episode of "The Mystery Series".
In this episode, I will tell you about "Isme Azam", literally meaning "The Name of the Utmost Power".
A secret name of God from Asma-ul-Husna that is believed to have so much power ... that if you pray or make dua through this name, your Dua will never get rejected.
Througout the history we find traces of people who have prayed through the power of Isme Azam and gained what they wanted. And some of those people; are quite famous.
For example the man who brought the throne of Queen Sheba is said to have the knowledge of Isme Azam, Qaroon is said to have gained his wealth through Isme Azam, even the Prophet of God, Muhammad s.a.w narrated many Hadiths that speak of the powers of Isme Azam and in this video insha Allah, I will tell you about all of them.
#ismeazam #99namesofallah #namesofallah #dua
Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research in Quran, Science, History & Archeology to show us ... and our next generation, How beautiful our God is.
To support my research work, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi
إسم أعظم ... اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک ایسا نام ہے جس کے ذریعے اگر کوئی دعا مانگی جائے ...
کوئی بھی دعا ... تو وہ قبول ہوتی ہے ۔
جامع ترمذی کی ایک حدیث ہے کہ قسم ہے اس ربّ کی جس کے قبضے میں میری جان ہے ... جب بھی کسی نے إسم أعظم کے ذریعے اللہ سے دعا کی ہے ... تو اس نے وہ دعا قبول کی ہے ۔
اور جب بھی کسی نے إسم أعظم کے ذریعے کوئی چیز مانگی ہے ، تو اللہ نے اُسے وہ چیز ... عطاء کی ہے (جامع ترمذی 3475)
اور آج کی اس ویڈیو کے اندر میں آپ کو اسی پُر إسرار إسم أعظم کے متعلّق ہی ... بتاؤں گا ۔
لیکن اس سے پہلے کہ آپ یہ ویڈیو انجوائے کریں ، ایک چھوٹی سی درخواست ...
کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔
اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔
تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیجیئے گا ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
شکریہ 🙂
فرقان قریشی
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ !
Again an other new topic ...
@@user-gn9wd2zl2g
تو آپ دعا کریں کس نے منع کیا ہے۔۔۔ اپنی سمجھ کو اپنے پاس رکھیں جب بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔ یہ آپ کے لئے نہیں ہے۔۔۔
بے شک پورے یقین و عقیدے اور دل سے کی گی دُعاؤں کو الله تعالیٰ کبھی رد نہیں کرتا۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
اگر الله ہماری دُعائیں پوری کررہا ہے تو الله ہمارا یقین بڑھا ریا ہے۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
اگر دعائیں پوری کرنے میں دیر کر رہا ہے تو الله ہمارا صبر برھا رہا ہے۔۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
اگر ہماری دعاؤں کا جواب نہیں دے رہا ہے تو اللہ ہمیں آزما رہا ہے۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
اس کے ہمیشہ دعائیں مانگتے رہو۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
دعا مومن کا ہتھیار ہیں دعاؤں سے ہم جو چاھے الله پاک سے مانگ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے ۔۔۔۔🌹🌹🌹
اللہ پاک کے خزانے میں کوئی کمی نہیں۔۔۔۔۔🌹🌹🌹اور جب بھی کوئی اپنے پیارے الله کے آگے سجدہ ریز ہو کر تڑپ کر اللہ سے دعا مانگتا ہے تو اللہ پاک اُسے کبھی اپنے در سے خالی نہیں مورتا۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
اللہ تو ستر ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندوں کو پیار کرتا۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
اور جب جب کوئی الله کو پکارتا ہے تو اللہ اُس کی پکار ضرور سنتا ہے۔۔۔۔🌹🌹🌹
Thanks Furqan sahab mujhy imsy azam K Bary me janny ka both ishtiaq h even I can say that jo jo me Janna chahti ho wo Allah Ap k through bata raha h, Allah ap ko iska behtreeeeen ajer ata krey ameeeeeen
@@techtrick5061
وعلیکم السلام
بلکل بھی نہیں۔۔۔ اور آج کی ویڈیو کا ٹاپک دیکھ کر بھی آپ یہ بات کر رہے ہیں ویڈیو کا انتظار کریں اور دیکھنے کے بعد ہو سکتا ہے آپ کے مسئلے کا حل آپ کو مل جائے انشاء اللّٰہ
I am not Muslim but I am trying to become better Muslimah everyday. Because I love Islam. Thank you allot Bhai for a brilliant series
U seem to me an intellectual mind so keep it u and start listening Sahil adeem. I am shure after his random videos u will say Islam is amazing
Ma'Sha'Allah
In'Sha'Allah soon In'Sha'Allah
@jyoti786tanveer inshallah Allah will Guide you towards right path . listen to engineer muhammad ali mirza & read quran by your self . May Allah protect you Ameen .
Inshallah you will be
وہ دن میری زندگی کا بہترین دن تھا جس دن میں نے فر قان قر یشی کی پہلی ویڈیو دیکھی تھی میں الله پاک کی بہت شکرگزار ہوں کہ اللہ نے اتنا باکمال انسان ہماری زندگی میں شامل کیا شکریہ فرقان بھائی الله آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور اپنی بے پناہ رحمتیں آپ پر نازل فرمائیں❤
Alhamdulillah
Me too
Same here dear ❤ he is my mentor❤❤❤
Yaqinan❤
Ilm ki pyas rkhny walon ka fav h ye bhai..
کسی نیکی کا صلہ لگتے ہیں آپ جیسے آپ ہمیں علم سکھاتے ہیں اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا خوبصورت تحفہ ہے آپ۔۔الحمداللہ
ماشاءاللہ بھائی بہت اعلیٰ مجھے آپ کے توسط سے اصحابِ احدود کا اصل واقعہ پتہ چلا۔ میں سعودیہ میںایک شہر نجران میں ہوں اور پچھلے جمعہ کو ہی اس جگہ کی زیارت کی جہاں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو ماننے والوں کو آگ میں جلایا گیا تھا۔ جزاک اللہ خیرا ۔
اسلام وعلیکم فرقان بھائی ۔۔۔آپ یقین کریں اگر آپ کی ہر نشست پوری پوری رات بھی چلے تب بھی ہم پوری رات بیٹھ کر دیکھیں گے۔۔ بوریت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔۔ اللہ آپ کو مزید علم اور استقامت عطا فرمائے ۔۔۔
I agree Truly appreciated🎉
بلکل پوری رات کی نسشست رکھیں ایک۔
بلکل درست ۔
اللہ پاک فرقان بھائی کو اور ان کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
اور آپ سب کو بھی ، بہت شکریہ بانو ۔
آمین ثم آمین ❤
ALLAH pak ap ko apne efz o aman me rkhe, hssedu ke sher se bchae,
@@FurqanQureshiBlogs آمین جزاک اللہ خیر
Ameen
یہ بات سچ ہے کہ پاکستان میں فرقان قریشی جیسا کوئی نہیں... جتنی مزے دار اور دلچسپ اور معلوماتی ویڈیوز فرحان قریشی کی ہوتی ہیں اتنی کسی کی نہیں ہوتی. اللہ تعالی ان کو مزید ہمت اور جرات دے کیا اپ ایسی ویڈیوز بناتے رہیں
Ameen
farhan nahi furqaan qureshi 🤦♂
❤❤❤
❤❤❤
خندق والا واقعہ میں نے بچپن میں پڑھا تھا 25سال بعد آج صحیح سمجھ آیا 😊 بہت شکریہ ❤️ پیارے بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین ❤️
Night🌙+headphones🎧+tea☕+Furqan Querashi voice 😍+light rain
😁:Edit
And light rain.
@@FurqanQureshiBlogs Now it's perfect💯✨ 😁 ??
@@FurqanQureshiBlogs According To Jews And Christians, The Name/Letters *"YHWH"* Is The Most Powerful Revealed *Personal* Name of God/Allah in Judaism and Christianity, and 6800 times mentioned in the *Torah.*
SO, Could *"Isme Azam"* be the same Revealed Name that was revealed directly to the prophet Moses❓ (AS)
Isaiah 42:8
Exodus 3:14,15
Indeed my brother
This what i like to do every night.
It gives me inner peace. Take care
@@FurqanQureshiBlogs
السلام علیکم!
بھائی رب (ذوالجلال والاکرام) نے جو علم آپ کو دیا ہے اس کے ذریعے وضاحت کر دیجیے گا کہ اسم اعظم کو حاصل کرنے کے لیے خاص تعداد میں پڑھنا پڑتا ہے کہ نہیں تاکہ ہم اس سے استفادہ حاصل کر سکیں وہ ہماری روح سے جڑ جائے اور ہم ہدایت پر رہیں گمراہ نہ ہوں ۔۔۔ اگر میں درست سمجھا ہوں اور آپ بھی سمجھ گئے ہیں کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں تو لائق کر دیجیے گا اور وضاحت بھی بہت شکریہ اللّہ آپ کو دنیا اور آخرت کی سب بھلائیاں عطا فرمائے آمین!
فرقان صاحب یہ وہی ٹاپک ہے جس متعلق میں پچھلے تین مہینوں سے نہ جانے کیوں جاننے کی کوشش کر رہی تھی اور دیکھیے اللہ تعالیٰ نے میرے پسندیدہ شخص کے ذریعے مجھے یہ اِسم اعظم کے بارے میں جاننے کی توفیق عطا فرمائی اللہ تعالیٰ دنیا میں اور آخرت میں آپ کو کامیابی نصیب فرمائے اللہ حافظ
Same
Apko ism.e.Azam phir kis apfaz me mila
Alhamdulillah bahut bahut bahut khubsurat alfazon me Mila
کیا آپ کو مل گیا؟؟؟
یہ کسی انسان کو نہیں مل سکتا، اللّٰہ تعالیٰ خاص الخاص لوگوں کو ہی یہ علم دیتے ہیں وفنہ تو انسان اس اسم کے زریعے خیر سے زیادہ شر مانگیں گے ۔ ویسے احادیث میں دو رعائیں ایسی بتائیں گئیں ہیں جن کو اسم اعظم والی دعائیں کہا جاتا ہے اور دعاؤں کی کتابوں میں مل جاتی ہیں
فرقان بھائی
آپ کے لیے دل سے اتنی دعائیں نکلتی ھیں کہ الفاظ کم ہو جاتے ھیں۔
اپنی زندگی میں پہلی بار میں نے کسی سے اتنا علم سیکھا اور سنا ھے۔
اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا کی نعمتیں آسانیاں عطا فرمائے۔آمین
آپ ہمارے لیے اللہ تعالی کا بہت خوبصورت تحفہ ھیں۔جو کام آپ کر رہے ھیں یہ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں۔آمین
Beshak mere rab ko jis nam se pukaro wo sune wala qabool krne wala rehman or raheeem he 😭
اسم اعظم کا ٹاپک اور آپ کی ریسرچ ۔ بس 2 الفاظ لاجواب کمال کمال کمال ۔ ایسی ریسرچ زندگی میں نہ دیکھی نہ سنی۔ ❤❤❤❤❤❤❤
Konsay 2 alfaaz bta dain zara
Dosto furqan bhai nay ahista sa name lia hai ism e Azam ka kisi ko pata chala k nai mein next video say wapis aya hoon
❤❤❤❤❤❤
@@Husnain20622kia pehili bana rahe hu, batao kia name hai ?
ua-cam.com/users/shortsGzXlA8PBKcA?si=IFAMJ1leF6YYxAfg
Apki batain to hum sari raat sun skty hn... apko q lga k itni lambi video dekh nai paen ge hum...❤❤❤
💯
Yeh sach hain Furqan bhai ki video agar 3 hours ki bi ho to phir bi ham dekhein ge from start to end
100% hume Apne rab ki baate janne me acha lagta h 😊
❤❤❤
میں نے کبھی کوئی کام اتنی یکسوئی سے نہیں کیا جتنا آپ کے علم سے مستفید ہونے کے لیے توجہ کی.. یقیناً رات بھر بھی آپ کا نشریات جاری رہیں تو کوئی بھی نہ تھکے گا.. نہ اکے گا...
سلامتی ہو آپ پر اور آپ کی والدہ پر.. آمین ثمہ آمین.. ❤️♥️♥️
ایسا ہی میرے ساتھ ہوا ہے کہ یکسوئی سے پروگرام سنا ہے میرے امی نے بھی سنا ہے میرے ساتھ
آپ کی بات بھی ایسی ہے کہ اپنے سحر میں گرفتار کر کے ایسی دنیائیں دکھائے کہ جس کا آج تک سوچا بھی نا تھا جزاک اللہ خیرا ❤❤❤❤
اس وقت دنیا جس طرح کے حالات سے گزر رہی ہے آخرت کسی کو یاد نہی بس دنیا ہی یاد ہے لیکن جب ہم دین سے آگاہی چاہتے ہیں تو آپ کی tweets اور اب ویڈیوز ہماری معلومات میں اضافہ کرتی ہیں جزاک اللہ رات کو سب کاموں سے فارغ ہوکر جب میں ویڈیو کو دیکھتی ہوں تو میری بیٹی اپنے موبائل کو چھوڑ کر اس کی جانب متوجہ ہو جاتی ہے 😊 ہے نا کمال اس لیے بہت شکریہ کہ اس دور میں بھی کوئی تو اردو زبان میں ہمیں آسان اور عام فہم انداز میں دین و دنیا کی معلومات دے رہا ہے اللہ آپکو آسانی دے آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر
یقین مانیں میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اپنے جذبات کے اظہار کے لئے بہت شکریہ میرے بھائی ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
وہ اسم ا عظم
Ya hayyou
Ya Qayoum hai
Ye isme azam bahot power full mein fehme quraan sikh rahi hon uss me padha hamne iss k bare me jo koi bhi iss isme azam k zariye dua mangenga dua qubool hongi in sha Allah
Ap ne bilkul thek farmaya MA SHA ALLAH
Mujy bi yhi lgta hy baki Allah janta hy......
Us chariot me Beth shaks kon tha jis ney hiskeel prophet sy bat ki.....
@@dreamerz5107wo ek farishta tha
@@dreamerz5107farishta tha
“ALLAH” he Ism e Azam hai
qiyonky Sabsy Azeeem naam he ALLAH hai or Ar Rahman Ar Raheem k nazdeek tareen hai
Or HAZRAT MUHAMMAD (SAW) har dua Ya ALLAH keh kr krty thy
Quran e Pak shuru Allah k naam sy hota hai har cheez ALLAH sy hai.
Lekin apka Yaqeen he ALLAH pr Ism e Azam hai
اسلام علیکم سر
اللہ نے آپ کو ہر چیز کو دینی اور دنیاوی لحاظ سے نئے زاویہ سے پرکھنے کی صلاحیت دی ہے جو ہر شخص کو عطا نہیں کی جاتی
میرے والد بھی بہت شوق سے آپ کی باتیں سنتے ہیں اور یاد رکھتے ہیں
ان کی اس وقت 89 سال عمر ہے اور وہ ہر چیز بھول جاتے ہیں سوائے آپ کی باتیں اور اس دن کے کہ جس دن آپ کی نئی ویڈیو آنی ہو
میں اپنے والد کی طرف سے ہی آپ سے گزارش کر رہی ہوں کہ آپ قصص الانبیاء پہ بھی سیریز کا آغاز کریں کہ ہم سب کے دینی علم میں اضافہ ہو
اللہ آپ کو اس نیک کام کیلئے جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
وعلیکم السلام رابعہ ، آپ کے اس کمنٹ نے میرا قد بہت اونچا کر دیا اور میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے لوگوں کے دلوں میں میری اتنی محبّت ڈال دی ۔ اپنے ابّو کو میری طرف سے سلام کہیئے گا اور انہیں بتایئے گا کہ بیس قسطوں پر مبنی میں نے پوری ایک سیریز بنائی تھی ، چالیس ہزار سالوں کا علم ۔ اس میں شروع سے لے کر نبی کریم ﷺ کے وقت تک کے تمام انبیاء ، ان کی اقوام اور ان پر آئے عذاب پر ایک بہت ڈیٹیلڈ سیشن ریکارڈڈ ہے ، وہ ضرور سنیں اور ایک مرتبہ پھر سے ۔۔۔ انہیں میرا سلام ضرور دیجیئے گا ۔
سر میں ان لوگوں میں سے ہوں جو آپ پہلی ویڈیو سے آپ کے چینل کے ساتھ جوڑے ہوئے ہیں
آپ کا سلام میرے والد(محمد اسماعیل عاربی) تک پہنچ گیا ہے ان کی صحت ٹھیک نہیں رہتی ان کی صحبت کیلئے دعا کیجئے گا
میرے والد کی طرف سے دعا اور پیار قبول کیجئے
جزاک اللہ خیر
Salam, furqan bhai us isme azam ka bataye wo kon ka lafz he.
Shukria
@MuhammadKashif-ey7fi bhai woh bohot bhari nam hai jo sambalny k qabil ho usi ko mily ga ALLAH hum sub py rehem kary Ameen
@@Muhammad-ri4pw but pata to chale wo ism.
Ism-e-Azam ke mutaliq mukhtalif ahadith me mukhtalif raayein milti hain, aur is par ulama ka ikhtilaf bhi hai ke asal me Ism-e-Azam kon sa naam hai. Yahan kuch ahadith ka zikr kiya jaata ha hai jo Ism-e-Azam ke mutaliq hain:
(1) .Allah (اللّه): Imam Ahmad ne Anas bin Malik (RA) se riwayat kiya hai ke Rasulullah (SAW) ne farmaya, "Allah ka ek naam hai jo jab bhi usse dua ki jaye to dua maqbool hoti hai, aur agar kuch manga jaye to diya jata hai, aur woh naam 'Allah' hai" (Musnad Ahmad).
(2) .Al-Hayyul Qayyum (الْحَيُّ الْقَيُّومُ): Abu Dawood aur Tirmidhi ne Asma bint Yazid (RA) se riwayat kiya hai ke Nabi (SAW) ne farmaya, "Ism-e-Azam ye hai:(3) الْحَيُّ الْقَيُّومُ" (Sunan Abu Dawood, Sunan Tirmidhi).Ar-Rahman Ar-Raheem (الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ): Surah Al-Fatiha me bhi aata hai aur ye Allah ki sifaat hain jo uski rahmat aur reham par zor deti hain
.Rabbi (رَبِّ) aur Allah ke mukhtalif sifati asma: Imam Malik ne Muwatta me Hazrat Abdullah bin Umar (RA) se riwayat kiya ke Rasulullah (SAW) ne farmaya, "Ism-e-Azam yeh hai: رَبِّ رَبِّ" (Muwatta Imam Malik).
Kon kon ismai azam ko dhoondnay is video par dobara aya ha ?
Plz kise ko ismeazam smaj aya hi to comment me like dy
One bahot ghoar se dubara suba smaj nh aya
Shaid Mujhy samjh Aya leekin btana mujhy lgta jaiz ni ap dobara dekhain shaid apko mil jay
Yaqeeni Tor pr main ni keh saqta k mujhy wo Naam mil gya Allah better jatny Hain
Leekin sirf andaza hoa
Right
Sunne walon nay sun liya dekhne walon nay dekh liya
Pyas usko hi hoti hai jisko talab ho
Talab uski hi bhujti hai jisko pyas ho
Raat ko ap ka bayan sunte sunte he main so gei thi,awaz aisi keh rooh ko taskeen or jsm ko sakon dy,ilm ki batain suntay jain or kbhi waqt khatam na ho or hamain dunya ka koi kam na ho bs ap ka bayan ho or hm hun
I am crying Furqan bhai
Allah ki qasam after "secrets doors" last episode ye qist Wallah bahut powerful qist thi, even jinaat series bhi itni powerful nahi lagi
Allah aap ko jannat naseeb kare, ameen❤
kia furqan saab foat ho gay k Allah jannat nasib kary.
khuda k bandy 😂
السلام علیکم فرقان بھائی اس سے زیادہ ہم نے کبھی بھی کسی سے اتنا علم نہیں سنا جتنا اپ سے سنا ہے ہم چاہتے ہیں کہ اپ ہمیں اس طرح تیرا علم سے نوازتے رہیں بہت شکریہ فرقان بھائی اللہ پاک اپ کی عمر دراز کرے اور اپ کو عزت و امان میں رکھے❤❤❤
علم بھی رزق کا ایک حصّہ ہے اور رزق دینے والی ذات ، اللہ کی ہے ۔ لہٰذا تمام تعریفیں ۔۔۔ صرف اور صرف اللہ کے لیے أحمد ۔
Ameen
@@FurqanQureshiBlogsبےشک علم بھی رزق ہے اور اللّٰہ نے آپ کو سبب ذریعہ بنادیاعلم کی ہم تک رسائ کا
ابن عباس سے احادیث اور روایات مروی ہین۔ اور کافی آیات قرآنی کے متعلق پیغمبر کے ارشادات بھی روایت ھوئ ہیں لیکن انہوں نے کوئ تفسیر نہی لکھی ۔۔۔ اس دور میں تفسیر لکھنے کا کوئ رواج نہی تھا۔ اس دور میں تو احادیث بیان کرنے پر خلفاء ثلاثہ نے پابندی لگائ تھی۔ حضرت عمر تو 12 سال تک حدیث بیان کرنے والے کو کوڑے مارنے رہے
مسلم بن عقیل کے تین بیٹے کربلا،مین شھید ھوگئے تھے
Aaj kal k dor me jab tiktok UA-cam and her platform per stupidity and low level content create ho rha hai, aese me people like Furqan Qureshi are blessing, may ALLAH protect you and bless you with more iman, rizq and daraz umar. Jazak ALLAH
میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اللہ تعالی نے ہمیں اپ جیسا انسان دیا جن کی وجہ سے اتنی اسان زبان میں ہم قران کو احادیث کو گھر بیٹھ کر ارام سے سمجھ سکتے ہیں اللہ تعالی اپ کو دنیا اور اخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے
Is ilm ke b ham qadr na krain tu yaqenan tabahi hamara muqadr hu g
❤❤❤
Furqan bhai
Apko sunne ka dil krta hai. Aur dil chahta hai ye video khtm na ho. Apki awaz alfat sab dil me utarte hen
Allah apko salamat rakhe
Ameen
❤❤❤
Assalamwaliqum,i have a 10year old child I want water I couldn't get my child will get all things and knowledge,he everytime asked me about yajoj majoj when you start this series he watched with me now he take intereste in every video last night he watched your video he told me mama tale what words ismy Azam I will read n prays to Allah, you pray for my son May Allah give him Quran knowledge which Allah gave Hazrat Abbas RA n you ameen n for you May Allah more more increase your knowledge n give you best to best ajer for your efforts ameeen
Allhamdulillah k Allah pak ny ap ko humari zindgi min shamil kia or ye such hy k ap ke jab pahli video dakhi wo mare zindgi ka behtreen din tha or ab tak hy.ap ko Allah Pak apny fazal min rakhy ameen.
Furqan bhai kia hii mubarak din tha jis din apka channel mujhy mila tha. Apny rab ky is azeem tohfy par mein uska shukar guzaar hoon. ❤
Ma ny bht saal in sary swaloon ko tlash kiya..lekin koi khatir khah kamyabi ni hui..
Ma apny rab ki bht shukr guzaar hn k usny aap jesa rehnumaa diyaa
[عن أنس بن مالك:] كنتُ جالِسًا مع النبِيِّ - ﷺ - في المسجدِ، ورَجُلٌ يُصلِّي، فقال: اللَّهُمَّ ! إني أسْألُكَ بأنَّ لك الحمدُ، لا إله إلا أنتَ الحنّانُ المنّانُ، بديعُ السماواتِ والأرضِ، يا ذا الجلاَلِ والإكْرامِ ! يا حَيُّ يا قَيُّومُ ! أسْألُكَ، فقال النبِيُّ - ﷺ -: دعا اللهَ باسْمِهِ الأعْظَمِ؛ الذي إذا دُعِيَ به أجابَ، وإذا سُئِلَ به أَعْطى
@@yasirabcdefg Kia ap ne is KO tajraba Kia.
ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُ baqrah ayah255
ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُAle imran ayah2
۞ وَعَنَتِ ٱلْوُجُوهُ لِلْحَىِّ ٱلْقَيُّومِ ۖtaha ❤ayah 111
یہ وہ اسم اعظم ہیں جن کا ذکر وڈیو میں ہو رہا تھا ؟
Or sura e taha
NABI E KAREEM salal la ho alyhy wassalum ki pryshani k waqt parhi jany vali dua..YA HAIYYO YA QAYYUM BE RAMATIKA ASTAGEETH.
What is that name ?
Surah baqarah 163
Surah imran 1 2
Surah taha 8
سر رات بہت چھوٹی ہے اس علم کی تڑپ اورپیاس ہماری رات کئی ذیادہ ذیادہ بڑھ چکی ہے آپ بھی شاید انہی لوگوں میں سے ہیں جن باتیں انسان کو سحر کی طرح جکڑ دیتی ہیں ۔۔۔۔
اور سب سے خوبصورت بات یہ کہ آپ ہمیں رب العالمین کی باتیں بتاتے ہیں اور ہم آپ کے ساتھ جس بھی علم کے راستے کو طے کرتے ہیں اس کے آخر میں ہم اللہ رب العالمین کو پالیتے ہیں اس کی نشانیوں کے ذریعے۔۔۔
اللہ اپ کو اس کی جزا دے۔۔۔
اللہ نے اپ کی کاوشوں کے ذریعے میری عبادات کا سنوار دیا ہے❤
Yaqeenan Allah taala ne aap k tarz e bayan ko Wohi asar diya hai Jo sun,nay walo pe sehar taari kar deta hai.
Bohat aala video hai.
بہت محنت والا کام ہے جو آپ کر رہے ہو یعنی چار علوم کا جاننا سمجھنا اور اس کو ایک لڑی میں پرو کر پیش کرنا۔کمال شوق کمال محنت
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔آمین
JazakAllahu khair furqan bhai. Apki episodes age 10 ghantey b chaley tb b hm nhi thakain gy in sha Allah ku k ap hmy hmarey. Allah swt ki baatain btatey hain.
Aaj ki kisht sun ke shuruwat ke din yaad agye jab aap chalis hazar saal ... Series sunate the.
ALHAMDULILLAH
ALLHA aapko or aapki family ko zazaa e khair de.
Ameen 💖💖
Assalamualaikum
Ma Sha Allah
Alhamdulillah ap ne ISM-E-AZAM pe research kiya or hamarey sath share kea me curious hoon wo sara elm janney k liye jo ap k pass h mene request ki thi is topic k upper research krne k liye aj apki yeh video dekh kr dil se khushi hui mujhe Allah Tala apko b dheron khusyan naseeb krey Ameen
ye mera phly commnet hy, mn pichly kai saal se apko parh ayr sun raha hy
reality ye k 40000 salo k ilm ki waja se mn ethiest se islam mn aya hu
ap klye hmesaha dua niklti hy
kamyab rahye bhai
Because of today's molvis , alot of muslim are going far from Islam and becoming atheist , we need more people like furqan qureshi, who give use pure knowledge by such extensive research.
@@iqramalik5689 this is not bcZ molvies, its due to modern life style and specially western culture
Sach to ye b Hai K AJ ka Muslim Quran Pak ko tarjomy sy Nahi padhta na apny bachon ko padhny ka Bolta Hai
Furqan bhai
I have seen 3 to 5 Times your all videos...
You are Knowledge Bank.
Nahi sir hum aapki full of information baatein kai ghanton tak sun sakte hain ab mera beta bhi jo ke teenager hai wo bhi aapki tamaam series shauq se sunta hai MashaAllah Allah aapke ilm sehat aur waqt mein barkat ata farmaye Aameen
I was always in search of the divine knowledge that no school no college and university ever tought us and this is what you are sharing with us all....May Allah empower you to share more with us and give you Jaza e Khair not only in this world but here after. In my 24 years of life i am first time ever listening alot of the things that before i was not known about. I am a doctor by profession and still doing my specialization in search of more.But from the day i started watching your videos i actually know the real meaning of the life,our religion and thirst of real knowledge....plz sir let know where i can connect with you directly because i really want a mentor like you in my life❤
Ye banda God gifted hy, I bet by the end of this year he is gonna pass 1M subs
Furqan bhai...I hv tears in my eyes...I have waisted my whole life...your every video takes me so closer to Allah that I question my existence.i wish my children be as knowledgeable as you...kindly make Dua for my children ...ism Azzam ka wasta
السلام وعلیکم فرقان بھائی میں یہ ویڈیو اپلوڈ کر نے کے آج چوتھی بار دیکھنے جارہا ہوں
ایسی معلومات مجھے پہلے کبھی نا تھی آپکی محنت،آپکی جستجو اور کوششوں سے یہ باتیں ہم جان پائے ہیں اللہ آپکو بہت خوش رکھے
آمین ❤❤❤
Apki research aur Apke andaaz e bayan aesa hay k puri Raat ko video bhi ho tu zarur sunungi.. Ma Sha Allah
Theek ek ghnty baad mera exam hai, and I am watching your video. Literally I got goosebumps, mera dil itna bhaari horha h, video sun'ny k baad kaafi der tk me esy he bethi reh gaii.. Ye hamesha hota h, videos dekhny k baad me esy he bethi reh Jati hun, esa lgta h poori zindagi waste krdi apnii, Dil krta h dunya k saary kaam chor kr zindagi isi ilm ko seekhny me waqf krdun, Ramzan me I accidently opened your video, wo din hai or aJ ka din, me is sehr se bahar he nhi nikal pai. Allah apko Jazaye khair ata kry, Ap k lye bhtt sari dunaen, Apki family ko khush O abad rkhy. Ameen Summa Ameen.
Allah se Dua manga karo sachy dil se pori umat k liye
جب وڈیو ختم ھونے لگتی ھے تو پتہ نہیں کیوں دل بے حد اداس ھونے لگتا ھے کہ پتہ نہیں اب کب یہ موتی جھریں گے❤
Mera bi
Me too 😊
دل کی گہرائیوں سے آپ کے لئے دعا، جزاک اللہ خیرا
فرقان صاحب السلام علیکم
کتنے آسان اور سادہ طریقے سے آپ نے ایک بہت بڑا اسلامی علم، الہامی مذاہب کا علم، غیر الہامی مذاہب کا علم, سائنسی علم اور تاریخی علم ہم سب تک پہنچایا ہے۔ اس بہت سخت محنت اور انتھک جدوجہد کے لیے ہم سب دل کی گہرائیوں سے آپ کے بہت ممنون ہیں۔
سب سے بڑھ کر، آپ نے اپنی تمام ویڈیوز میں انتہائی اعلیٰ درجے کی شائستگی اور اخلاقی اقدار کو برقرار رکھا ہے۔
Ya Hayyo Ya Qayyum ese asmai mubarak hn jo k life ko sustain rakhten r life se related saray resources (rizq) provide krte hn, is asma ka musalsal zikr krne se rizq me be panah izafa ho he..
Literally my jaw dropped when you revealed the last thing. Jiski kanpati per teer laga tha.... I was like 😮
MashaAllah barakallahu fi furqan Bhai. As usual it was amazing. We are lucky to have to as our ustaaz. JazakAllah
The only channel where you don’t wanna miss a single second and the video to never end ❤
السلام علیکم بھائی میں نے اپ کی بہت ساری ویڈیو دیکھی ہے لیکن اس ویڈیو کو دیکھ کے اور سن کے جتنی محبت میرے دل میں محسوس ہوئی اپنے رب کے لیے وہ لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتی اس کے لیے جزاک اللہ خیرا اللہ اپ کو دنیا میں بھی اجر عظیم عطا فرمائے اور اخرت میں بھی امین ثم امین
Was waiting for something from you thanks
میں بہت خوش ہوں کہ اللّٰہ نے ہم سب کو آپ سے ملوایا ہے اور آپ نے ہم سب کو وہ علم کہ بارے میں بتایا جو ہم نہیں جانتے تھے میں اور آپ کی یوڈیوب فیمیلی آپ کا دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے بہت بہت شکریہ فرقان بھائی اللہ آپ کو اجر عظیم عطا کرے آمین ثم آمین اور آپ کی صحت میں اللّٰہ برکت دے آمین ثم آمین اور آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ثم آمین اور آپ کے گھر کو اللّٰہ خوشیوں سے بھر دے آمین ثم آمین۔
Aik din achanak mere samny furqan bhai ki video aa gai...meiny sun'na shuro kia ..etna different or acha andaz e bayan ...or knowledge MashAllah..zaberdast 👍
Ma SHA ALLAH.....hmra b dil chahta h video khtm hi na ho...itni interesting video hoti h bhai ap ki thank u sooo much itna khobsort ilm share krny ki liye n❤
Furqan bhai please share more about ism-e-aazam ❤ i love your work i was very away from the deen i feel attracted towards the deen very muchhhh since i started watching you , please make a video that's a night long i will watch it for sure if no one watches i promise you that.
فرقان بھائی بہت ہی کمال اللّٰہ پاک آپکو شر شیطان اور نفس سے محفوظ رکھے آمین
Ameen
Alhmdulillah jazakallah Khairan kaseera fidunya walaakhirah ❤️
ALLHUMDULILLAH at least someone sharing great knowledge with us. MAY ALLAH (SWT) shower his countless blessings always upon you, your wonderful family and your generations in dunya and akhra ( Amen)
السلام علیکم
بھاءی جان آج ایک بار پھر آپ کی ویڈیو نے مجھے رلا دیا دل کو ایمان بھر دیا بہت بہت شکریہ
کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ آپ بھی کوئی فرشتہ ہی ہے جنھیں اللہ نے علم کے خزانے برسانے کے کام پر مامور فرمایا ہے
جزاک الله خیرا کثیر
❤ ALLAH AP K ILAM MEIN IZAFA FARMAIN OR BARKAT ATA FARMAIN OR LOGON KO SMJHNY KI TOFEEQ ATA FARMAIN
Amazing research ..jazakallah khair
انتہائی خوبصورت موضوع کا چناو کیا اپ نے اچھی معلومات شئر کرنے کا شکریہ
بہت محنت کی ہے سب ویلاگز پہ اپ نے
Sir apny sach main hiran krdia Sir agr sari rat bhi chly nashist to Dekhy gy Aisa Ap k alfaz bhi bilkul sehar ki tarah hi hai K jin main mera Allah Aur Osky Rasool ka zikr hota hai May Allah bless you All Good In this life and hereafter Ameeen
Ae Allah mgy Aisa ilm dena jo manafa baksh ho Aur Aisa rizq jo pak ho Aur aise amal jo mutkabbul ho Ameen
❤❤❤
Your selection of topics and their elaboration is coming to such a point that I specifically went to get done with my ablution to accompany you in your duas. Jazakallah and keep it up.
wow, God bless you Ambar.
@@FurqanQureshiBlogs such an honour that you replied for the first time. Well, you already seem blessed with knowledge, God bless you more amen.
@@FurqanQureshiBlogsAccording To Jews And Christians, The Name/Letters *"YHWH"* Is The Most Powerful Revealed *Personal* Name of God/Allah in Judaism and Christianity, and 6800 times mentioned in the *Torah.*
SO, Could *"Isme Azam"* be the same Revealed Name that was revealed directly to the Prophet Moses❓ (AS)
ماشاء اللہ سے بھائی آپ نے اس موضوع پر بات کی جو کسی وقت میں میرا پسندیدہ ترین ہوا کرتا تھا پھر جب اپنے آپ پر غوروفکر و تحقیق و مشاہدہ کیا تو یہ بات سمجھ میں آئی کہ اللہ تعالیٰ کی ذات مجھے یہ علم کیوں نہیں دینا چاہتی تو پکی توبہ کرکے اس سے دور ہوگیا
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
بھائی آپ بہت اچھے ہیں❤.. آپ اتنی اسلام سے ریلیٹڈ نالج دیتے ہیں اللہ پاک آپ سے آپکے والدین سے راضی ہو... بہت شکریہ آپ کا ❤
Iam excited ❤
سُبحان الله و بحمدهِ سُبحان الله العظيم ❤
اللهُم صل على نبينا محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤
جزاك اللهُ خیر ❤
Furqan bhai me aapko sari raat ek b oongh liye bagheir betabi se sun sakta hon kaash k kabhi aap se mulaqat ho saky
ALLAH PAK apky waldain pe apni rehmatein nazil farmaein or QAYAMAT waly din onki behisab maghfirat farmaein or mery waldain ki bhi
AMEEN ❤❤❤❤
اسلام عليكم ! صرف یہی کہوں گی کہ آپ کی باتیں سننے کے لیے رات بہت چھوٹی ہے۔.. وه بات کرتے ہیں.... پا کمال کرتے ہیں....❤
السلام... ہم اللہ تعالی کے بیحد شکر گذار ہیں اس ساعت کے لئے جب ہماری آنکھوں کے سامنے سے آپکی پہلی ویڈیو گذری ۔اور اس کے بعد یقینا آپکا یہ معلوماتی سفر ہماری روح کی پیاس بجھانے اور رب سے جڑنے کا سفر بن گیا ۔ اللہ آپکو جزائے خیر اور بیشمار وسائل و ہمت عطا فرمائے ۔کہ یہ معلوماتی سفر ہمیشہ جاری رہے اور ان گنت روحیں اس سے فیضیاب ہوتی رہیں۔
❤❤
Allah pak Apny isme Azam se apko or hum sub Muslim umah ko dunya or akhirat ki bhalaiyan or azab e qabar se mehfooz or roze mehshar apni rehmaton k saye naseeb farmae ameen
Jazakallahu khairan kaseera 💐
Assalam alykum furqan qureshi bhai. App ka kaam ap k naam ki TARHAN hai furqan sub se ACHA kaam jo hum daikhna ayr sunna chahte hain imaan ki mazbooty ka ala kaam well researched Allhamdollilah Allah me ap tak pohanchaya 🙏🏻Allah apko Jazak khair ata kare and ism e azam jo bhi ho par yaqeen azam k sath ho tau kaam ho hee jata hai Allhamdollilah Allah woh ata kare jo woh apne bando ko dena CHAHTA hai thank 🙏🏻🌸
ہمیشہ کی طرح آپ نے پھر سے کمال کردیا استاد محترم ۔۔
میں گزشتہ کئی دنوں سے اس مضمون کی تلاش میں تھی اور دیکھے اللہ کا کرنا کیسا ہوا ۔۔میرے ہی پسندیدہ شخص میرے ہی استاد محترم ہی کی زبانی مجھے میرے تمام سوالوں کے جوابات مل گئے ۔۔۔
ڈھیر ساری دعائیں آپکے لیے شیخ فرقان قریشی صاحب 🫀اللہ ربّ العزّت آپکے درجات بلند فرمائے دونوں جہانوں میں۔ ۔۔ آمین ثمہ آمین
اتنی محبّت اور عزّت کے لیے بہت شکریہ سر ۔۔۔ یہ میرے لیے بہت معانی رکھتی ہے ۔
❤❤❤
اللہ پاک آپ پہ اپنا کرم اور فضل کرے۔لمبی صحت والی زندگی دے۔دل لے لیا ہے آپ نے میرا۔۔۔بس اور کیا بولنا ہے اس سے آگے۔آپکو سن کے آنکھوں سے آنسو آتے ہیں۔شکر ہے اللہ پاک کا آپکو پا لیا میں نے۔😢
❤❤❤
Outstanding work, Masha'Allah! I have been listening to Furqan Bhai since the beginning of his channel, and I have found an improved person in me.
Thanks a million for beautiful sayings.
میں کافی دنوں سے مصروف تھا اور فرقان بھائ کا چینل نھیں دیکھا تھا اور قسم اٹھا کے کہتا ہوں دل میں آرزو تھی کہ فرقان بھائ اسم اعظم پر ویڈیو بناءیں آج اللہ نے خواہش پوری کر دی
What a lovely coincidence.
@@FurqanQureshiBlogs اللہ آپ کا سایہ ہم پہ قاءم رکھے آمین
اسم اعظم یا ربی اللہ تھا؟
@@FurqanQureshiBlogsAccording To Jews And Christians, The Name/Letters *"YHWH"* Is The Most Powerful Revealed Name of God in Judaism and Christianity *(Torah).*
SO, Could *"Isme Azam"* be the same Revealed Name that was revealed directly to the prophet Moses❓ (AS)
@@DawahSkywhat do you mean by "YHWH" ?? Doesn't spell anything, pls explain
Is topic pr mje bht tajasus tha. Shukr h yeh video mili
I'm from Bangladesh Take my love brother your research is just mind blowing I saw your previous all videos❤️❤️❤️
Waiting with heart
Furqan bhai astagfar Ke bare me detailed video banaiyena 1-hr ka
دل سے دعا نکلتی ہے آپ کے لیئے ❤
mashAllah subhanAllah bohat kuch seekhni ko mila thank you furqan bhai
Furqan Bhai its so diffcult to wait for so long for next episode😭😭😭 plz is ka next part Ap jldi share kr dyn and believe mn Furqan Bhai while watching your episode I feel like I can watch it for long hours and hours❤❤❤.
Such a surprising and informative content you always have to increase more and more interest of viewers🔥🔥🔥🔥
I salute you for your genuine efforts Furqan Bhai❤❤❤
I pray to Allah kareem that may He put more and more baraqah in your ilm e khair❤❤
Ameen
Allahuma Ameen
What a beautiful beautiful comment Hafsa, thankyou very much.
❤❤❤
Rabbi Allah! ❤
I recently started to watching your videos and am speechless. Very amazing and full of knowledge. May Allah subhana talah bless you sehat and zindagi, Ameen.
ALLAH HUMMA BAARIK Mr. Furqan on your knowledge.....so proud that Pakistan has such genius
Super. Super as always my dear son you did best ❤😊. Allah bless you ❤️
❤❤❤
Ap k alfaz or andaaz m bhi seher hy.
Salams we will be never tired of listening you.
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین