معزول خلیفہ اور معزول بادشاہ مولا علی کو تو دونوں حاکموں نے معزول کردیا تھا اگر معاویہ کو بھی ایک نہیں دونوں حاکم معزول کر دیتے تو باقی زندگی دونوں شکار کھیلتے علی او معاویہ مسلمانوں کا خلیفہ کوئی اور ہوتا، کیونکہ ان س اوپر امت متفق نا ہو سکی، نا علی و حسن و حسین کوفیوں کے ہاتھوں شہید ہوتے، نا ہی رافضی گروہ وجود میں آتا، جن کو آج تک امت بھگت رہی ہے الھم صلی علی محمد و آلہِ
@@hafiztoqeer8574 ase bewakoof gadhay logo s baat krne k koi fayda nh ha Mola Ali k Shaan ma aise baat krna zurm n gunnah ha.... Punjabi khan jese logo k waja s hi hamre Nabi pak (A. S) ne farmaya Ali apk waja s 2 groups jahanam ma jayen gy ek jo apk Shaan barhyen gy n dusra jo km krein gy.. aj humain ye dono zeher hote hain
معزول خلیفہ اور معزول بادشاہ مولا علی کو تو دونوں حاکموں نے معزول کردیا تھا اگر معاویہ کو بھی ایک نہیں دونوں حاکم معزول کر دیتے تو باقی زندگی دونوں شکار کھیلتے علی او معاویہ مسلمانوں کا خلیفہ کوئی اور ہوتا، کیونکہ ان س اوپر امت متفق نا ہو سکی، نا علی و حسن و حسین کوفیوں کے ہاتھوں شہید ہوتے، نا ہی رافضی گروہ وجود میں آتا، جن کو آج تک امت بھگت رہی ہے الھم صلی علی محمد و آلہِ
اسلام علیکم اس بات میں کچھ شک نہیں کہ علی علیہ السلام حق پر تھے لیکن یہ کہنا کہ مخالفین میں حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ پاک غلطی پر یا کفار تھے پیاری بہن آپ سے التماس ہ اس پر مفتی طارق مسعود صاحب کی تقریر سنیے گا انشاءاللہ علم میں اضافہ ہو گا اور پتا چلے گا یہ اجتہادی غلطی تھی
Raj Kumar Agarwal ji,aapka bahot bahot dhanyawad aap maula Ali samajhte hain lekin kuch masalman maula ke boghz main maula Ali a.s. ke dushmano se mohabbat karte hain.
ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ رب العزت بوسیلہ رسول رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور بوسیلہ پنجتن پاک علیہم الصلوۃ والتسلیمات والبرکات والتحیات بوسیلہ سیدی مرشدی غوث الور'ی رضی اللہ عنہ عمردرازعطافرمائے اور شادوآبادرکھے اور حاسدین معاندین مخالفین منافقین مفسدین فاسقین سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم aameen
جب قاتلین عثمان رض کو سزا دینے کی بجائے انہیں عہدے دیئے گئے تو حق کدھر تھا ۔ جب علی رض نے ابو جہل کی بیٹی کو نکاح کا پیغام بھیجا اور فاطمہ رض ناراض ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلی گئیں حق کس کے ساتھ تھا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی کو تہجد کے لئے اٹھایا اور وہ نہ اٹھے تو حق کس کے ساتھ تھا ۔
اگر یہ بندہ میری مراد طاہرالقادری ہیں نا ہوتے تو کثیر اہلسنت ناصبیت اور خارجیت کے فتنے کا شکار ہو جاتے، طاہرالقادری نے نبی کے اہل بیت کا مقام اور مرتبہ بارے تعلیم فرما کر اہل بیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم و علیہم السلام کی محبت دلوں میں ڈال کر اہلسنت پر بہت بڑا احسان فرمایا ❤شکریہ طاہرالقادری ❤
💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚﷽ ❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️ ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ❤ ❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤ ❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤ 💕سُبْحَانَ الله 💕الْحَمْدُ لله 💕لَا إِلهَ إِلَّا الله 💕اللهُ أَكْبَر 💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ 💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم 💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل 💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ 💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ 💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ 💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه 💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ 💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ العَلِي العَظِيمِ 💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ 💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ 💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚 💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚 💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚 💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 ALLAH TALLAH IS ONE and HOLY PROPHET HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚🕋💚 Is the TRUE and last PROPHET of ALLAH PAK .... Discussion completed and closed.💚🕋☝️😇💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋💚 💚🕋💚 Subhan ALLAH 💚🕋💚 💚🕋💚 ALHAMDULILAH RAB ul ALAMEEN 💚🕋💚 💚🕋💚 ALLAH o AKBAR 💚🕋💚 💚🕋💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋💚 💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚 💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚 💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚 💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر اپنــے کمــال کے ســاتھ 💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚 💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے 💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚 💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی بہتـــ اچھــی ہیں 💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚 💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💖جس کی ماں فاطمہ ؓ اور نانا نبی ﷺ 💚🕋💚 💚🕋💚 جس کابھائی حسن ؓ اور بابا علی ؓ 💖 💚🕋💚 حسین ؓ ابن حیدر پہ کروڑوں سلام 💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋 💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚 💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚 جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚 💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚 💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚ز دنیا و آخرت میں سرخ روئی حاصل کرنے کے تین زینے ہیں : پہلا:🌹 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم 🌹سے محبت ‘ دوسرا :آپ کی🌹 اہل بیت (A.S)🌹 اطہار سے محبت اور تیسرا : 🌹قرآن مجید🌹 کی تلاوت۔💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋 💚فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ "جس کے پاس صدقہ کے لںٔے کچھ نا ہو وہ مجھ پر درود پاک پڑھ لے یہ اس کے لیںٔے صدقہ ہے"۔۔💚🕋💚🕋🌄☝️💕🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
طاھر قادری شیعہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ڈ ا کٹر طاہر القادری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ کا عقیدہ (ماخذ کتاب :القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صفحہ نمبر ۱۸۔۱۷) شیعہ عقیدہ ’’علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ‘‘ کی وضاحت اس کیلئے دلیل اور اس کا دفاع ۱۹۵۱عیسوی ڈاکٹر طاہر القادری (پیدائش ۱۹۵۱ء) ادارہ منہاج القرآج کے بانی فرماتے ہیں خلاصۂ کلام یہ ہوا کہ مقام غدیر خُم پر ولایت علی ؓ کے مضمون پر مشتمل اعلان محمدیؐ نے اس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لئے ثابت و ظاہر کردیا کہ ولایت علی ؓ درحقیقت ولایت محمدی ؐ ہی ہے۔ بعثت محمدیؐ کے بعد نبوت و رسالت کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا، لہٰذا تا قیامت فیض نبوت محمدیﷺ کے اجراء و تسلسل کیلئے باری تعالیٰ نے امت میں نئے دروازے اور راستے کھول دیئے جن میں کچھ کو مرتبہ ظاہر سے نوازا گیا اور کچھ کو مرتبہ باطن سے۔ مرتبہ باطن کا حامل راستہ ’’ولایت‘‘ قرار پایا، اور امت محمدی میں ولایت عظمیٰ کے حامل سب سے پہلے امام برحق … مولا علی المرتضیٰ ؓ مقرر ہوئے۔ پھر ولایت کا سلسلۃ الذہب حضور ﷺ کی اہل بیت اور آل اطہار میں ائمہ اثنا عشر (بارہ اماموں) میں جاری کیا گیا۔ ہر چند ان کے علاوہ بھی ہزارہا نفوس قدسیہ ہر زمانہ میں مرتبہ ولایت سے بہرہ یاب ہوتے رہے، قطبیت و غوثیت کے اعلیٰ و ارفع مقامات پر فائز ہوتے رہے، اہل جہاں کو انوار ولایت سے منور کرتے رہے اور کروڑوں انسانوں کو ہر صدی میں ظلمت و ضلالت سے نکال کر نور باطن سے ہمکنار کرتے رہے، مگران سب کا فیض سید نا علی المرتضیٰؓ کی بارگاہ ولایت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ماخوذ و مستفاد تھا۔ ولایت علی ؓ سے کوئی بھی بے نیاز اور آزادنہ تھا۔ یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا تاآنکہ امت محمدیﷺ میں آخری امام برحق اور مرکز ولایت کا ظہور ہوگا۔ یہ سیدنا امام محمد مہدی ؑ ہوں گے جو بارہویں امام بھی ہوں گے اور آخری خلیفہ بھی۔ ان کی ذات اقدس میں ظاہر و باطن کے دونوں راستے جو پہلے جدا تھے مجتمع کردیئے جائیں گے۔ یہ حامل ولایت بھی ہوں گے اور وارث خلافت بھی، ولایت اور خلافت کے دونوں مرتبے ان پر ختم کردیئے جائیں گے۔ سو جو امام مہدی ؑ کا منکر ہوگا وہ دین کی ظاہری اور باطنی دونوں خلافتوں کا منکر ہوگا۔ یہ مظہریت محمد ﷺ کی انتہاء ہوگی، اس لئے ان کا نام بھی ’’محمد‘‘ ہوگا اور ان کا ’’خلق‘‘ بھی محمدی ﷺ ہوگا ، تاکہ دنیا کو معلوم ہوجائے کہ یہ ’امام‘ فیضانِ محمدیﷺ کے ظاہر و باطن دونوں وراثتوں کا امین ہے۔ اس لئے حضور ﷺ نے فرمایا : ’’جو امام مہدی ؑ کی تکذیب کرے گا وہ کافر ہوجائے گا۔‘‘ اس وقت روئے زمین کے تمام اولیاء کا مرجع آپ ؑ ہوں گے اور اُمت محمدی کا امام ہونے کے باعث سیدنا عیسیٰ ؑ بھی آپ ؑ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے اور اس طرح اہل جہاں میں آپ ؑ کی امامت کا اعلان فرمائیں گے۔ سو ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ حضرت مولا علی المرتضیٰ ؓ اور حضرت مہدی الارض والسماء ؑ … باپ اور بیٹا دونوں … اللہ کے ولی اور رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں۔ انہیں تسلیم کرنا ہر صاحب ایمان پر واجب ہے۔ باری تعالیٰ ہمیں ان عظیم منابع ولایت سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔
@@mohammadimranalam2521 ... جی ہاں ، آپ نے درست کہا ۔۔۔ چونکہ بر صغیر کے اکثر حکمران سیکولر تھے ، انہیں مذھب سے کوئ سروکار نہیں تھا اور عوام کی اکثریت اھل سنت تھے ، ۔۔۔۔۔۔۔ اس لۓ بادشاھوں نے صوفیا کی سرپرستی کی ، جو در اصل شیعہ ہی ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سلیمان ندوی کی ' تاریخ دعوت و عزیمت '' جلد پنجم کا مطالعہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ پسند کریں تو میں اس کتاب سے چند اقتباسات پیش کر سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ اور پروفیسر یوسف سلیم چشتی کی کتاب '' اسلامی تصوف مین غیر اسلامی نظریات کی آمیزش '' کو دیکھ لیں ۔ یہ مختصر سی کتاب ہے ، مگر بہت معلوماتی ہے
باقی اصحاب رسول جن کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی رشتہ داری نہ تھی اور انہوں نے جانی اور مالی قربانیاں دیں وہ کیا کمی تھے۔ شعب ابی طالب میں تو مشرک بنو ہاشم نے بھی آپ ص کے ساتھ تکالیف برداشت کیں۔
@@MI-qy8hw Aap saww ki beti ka rishta, phir ahl e baet ki ahmiyat, hajat ul wadah, ghazwaye khaybar, Hazrat Ali ko Allah aur uska Nabi saww piyar karta, Aap saww k chacha zaad bhai aur damad, Aap saww k ilm ka darwaza aur jannat k mardon k sardar kia kafi nahi
@@eather4421 ۔ قلعہ خیبر تو علی رض نے فتح کیا مگر اس سے بڑے قیصر و کسریٰ کے قلعے کس نے فتح کئے۔ ۔ علی کی تقسیم پر پوری فوج نے اعتراض کیا ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج سے واپسی پر علی رض کی صفائی اور حق میں خطبہ دیا ۔ ۔ علی رض کے گھر نبی کریم کی ایک بیٹی تھی جبکہ عثمان رض کے یکے بعد دیگرے نبی کریم کی دو بیٹیاں نکاح میں رہیں۔ ۔ علی علم کے شہر کا دروازہ من گھڑت حدیث ہے۔
جس کا میں مولا اس کا علی مولا
فرمان نبی خدا ﷺ
بیشک مولا علی حق پر تھے
حضرت علی المرتضیؓ کی عظمت و شجاعت پر بے شمار سلام
❤واہ علی واہ حسن و حسین رضی اللہ عنھم ❤
❤حضرت علی المرتضیؓ کی عظمت و شجاعت پر بے شمار سلام
ماشاءاللہ
معزول خلیفہ اور معزول بادشاہ
مولا علی کو تو دونوں حاکموں نے معزول کردیا تھا اگر معاویہ کو بھی ایک نہیں دونوں حاکم معزول کر دیتے تو باقی زندگی دونوں شکار کھیلتے علی او معاویہ
مسلمانوں کا خلیفہ کوئی اور ہوتا، کیونکہ ان س
اوپر امت متفق نا ہو سکی،
نا علی و حسن و حسین کوفیوں کے ہاتھوں شہید ہوتے، نا ہی رافضی گروہ وجود میں آتا، جن کو آج تک امت بھگت رہی ہے
الھم صلی علی محمد و آلہِ
@@punjabikhan795 or na hi Tumhary bary wajood main aty jin sy Hazrat Ali ny jang e Nehrwaan Lagta hai,To bhi Kharji ho jo dono ko hi bura keh rahy ho
Punjabi khan..harami ha tu ..tera hashar kharij k sth hi ho ga isshallah...Mola Ali AS py kroron rehmaten nazil farmaey Allah SWT
@@hafiztoqeer8574 ase bewakoof gadhay logo s baat krne k koi fayda nh ha Mola Ali k Shaan ma aise baat krna zurm n gunnah ha.... Punjabi khan jese logo k waja s hi hamre Nabi pak (A. S) ne farmaya Ali apk waja s 2 groups jahanam ma jayen gy ek jo apk Shaan barhyen gy n dusra jo km krein gy.. aj humain ye dono zeher hote hain
بیشک مولا علیؑ ہمیشہ حق پر تھے
Aur aj bhi hain
Wo Haq pr thy nahi Wo Haq hain
بیشک
معزول خلیفہ اور معزول بادشاہ
مولا علی کو تو دونوں حاکموں نے معزول کردیا تھا اگر معاویہ کو بھی ایک نہیں دونوں حاکم معزول کر دیتے تو باقی زندگی دونوں شکار کھیلتے علی او معاویہ
مسلمانوں کا خلیفہ کوئی اور ہوتا، کیونکہ ان س
اوپر امت متفق نا ہو سکی،
نا علی و حسن و حسین کوفیوں کے ہاتھوں شہید ہوتے، نا ہی رافضی گروہ وجود میں آتا، جن کو آج تک امت بھگت رہی ہے
الھم صلی علی محمد و آلہِ
اسلام علیکم اس بات میں کچھ شک نہیں کہ علی علیہ السلام حق پر تھے لیکن یہ کہنا کہ مخالفین میں حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ پاک غلطی پر یا کفار تھے پیاری بہن آپ سے التماس ہ اس پر مفتی طارق مسعود صاحب کی تقریر سنیے گا انشاءاللہ علم میں اضافہ ہو گا اور پتا چلے گا یہ اجتہادی غلطی تھی
حضرت سیدنا مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور آپ کی تمام اولاد پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ♥️♥️♥️
Lahnat bye shamar yazeed kotye par
Beshak hazrat Ali A.Salam haq par thy.aly rasool pay lakhon darod o salam.
قرآن اور مولا علیؑ قیامت تک ساتھ ساتھ چلیں گے۔
میرے مولا کی شان تو یہ ہے جہاں علی ہونگے حق اُسی طرف آ جائے گا ❤
MOLA ALI ( A S) Haq pr thay ,haq pr thay aur haq pr thay
Baade KHuda Baade Nabi sb sy bara Ali
Shirkya kalam
مولیٰ علی المرتضٰی کرم اللہ وجہہ الکریم بلاشبہ حق پر تھے ❤
بیشک مولا علی علیسلام حق پر ہے
علیؑ حق کے ساتھ ہیں اور حق علیؑ کے ساتھ ہے
Beshak
بےشک مولا علی علیہ السّلام حق ہیں
Haq Ali, Maula Ali (Karam Allaho Wajahul Kareem). Great speech by Dr. Tahir UL Qadri.
🌹مولا امام علی ( 💫الہی السلام🥰 ) پہ لاکھوں سلام🤚= 🔥انکے آل💝وا اولاد پہ🌷 لاکھ سلام🤚
عقیدہ =(🌹اہل سنت والجماعت❤)
بے شک مولا علی حق پر تھے اور ہمیشہ حق ہین
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
❤ بےشک
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
🌷️يَا نَبِيﷺ سَلاَم عَلَيْكَ,
🌷 يَا رَسُولﷺ سَلاَم عَلَيْكَ
🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.
📿درود پاک پڑھتے جائیں .
💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚🕋💚
♥️⚘ اللھم صل علی محمد و آل محمد ⚘♥️
پیکران حق مولا علی شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم
بیشک مولا علیہ السلام حق پہ تھے
حق ہے مولا علی ع۔۔۔
جہاں مولا وہاں حق۔۔۔۔❤️❤️❤️❤️
❤❤❤❤
امیرالمومینن حضرت علی المرتضی ؑ شیر خدا پر لاکھوں سلام ❤❤❤
Great scholar Dr Tahir ul qadri,i am from Punjab India
علی حق کے ساتھ اور حق علی کے ساتھ ہے
سیدناحضرت علی کرم اللہ وجہہ سابقون اولون مہاجر تھے بدری تھے کروڑوں رحمتیں نازل ہوں ان پر رحمتیں رحمتیں رحمتیں نازل ہوں
Ameen
باقی کیا تھے۔ کیا ابو طلحہ رض اور سعد بن ابی وقاص رض بدری نہ تھے۔
@@MI-qy8hw
6220سے 62300 تک صحیح مسلم پڑھ لیں ۔
حضرت عمار بن یاسر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی شھادت پڑھ لیں شکریہ
علی علیہ السلام حق پہ قیامت تک رہیں گے اور اسکے بعد بھی
بےشک میرے مولا حق پر تھے
Mola Ali hamesa haque par the.
Beshak
Shabash Raj Kumar Agrawal sahib. Dhanewad.
@@muslimpakistani6325 ĺĺř
Sir, Totally agree with you...
Raj Kumar Agarwal ji,aapka bahot bahot dhanyawad aap maula Ali samajhte hain lekin kuch masalman maula ke boghz main maula Ali a.s. ke dushmano se mohabbat karte hain.
بیشک اہلسُنت والجماعت کا یہی عقیدہ ہے جو ڈاکٹر قادری صاحب نے بیان کیا ہے
Allah App Ku Salamat Rakhay Qadri Saab Ameen
Mll))kept
ماشاءاللہ بہت عمدہ خطاب ❤❤❤❤❤
سلام مولائے کائنات سیدنا امام علی ابن ابی طالب علیہ السّلام ❤❤❤❤❤❤❤
بیشک مولا علی علیہ السلام کبھی اور کسی وقت بھی حق سے پیشے نہیں ہوے حق علی کے ساتھ ہے اور علی حق کے ساتھ
ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ رب العزت بوسیلہ رسول رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور بوسیلہ پنجتن پاک علیہم الصلوۃ والتسلیمات والبرکات والتحیات بوسیلہ سیدی مرشدی غوث الور'ی رضی اللہ عنہ عمردرازعطافرمائے اور شادوآبادرکھے اور حاسدین معاندین مخالفین منافقین مفسدین فاسقین سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم aameen
خاتون جنت کے شوہر پے لاکھوں سلام❤
💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
اپنــے کمــال کے ســاتھ
💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
بہتـــ اچھــی ہیں
💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب عالم ربانی ہیں اور عالم ربانی ہی اولیاء اللہ ہوتے ہیں
حق علی (علیہ السلام) مولا
حق ادھر ہوگا جدھر علی (علیہ السلام) ہونگے
جب قاتلین عثمان رض کو سزا دینے کی بجائے انہیں عہدے دیئے گئے تو حق کدھر تھا ۔
جب علی رض نے ابو جہل کی بیٹی کو نکاح کا پیغام بھیجا اور فاطمہ رض ناراض ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلی گئیں حق کس کے ساتھ تھا۔
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی کو تہجد کے لئے اٹھایا اور وہ نہ اٹھے تو حق کس کے ساتھ تھا ۔
غلام و خادم اہل بیت (علیھم السلام)
و صحابہ (علیھم الرضوان)
علامہ طاہر القادری ❤ زندہ آباد
Haq
No saheba no qaderi only ahelibet zandabed.
Rigis sahaba ko ahlubait as se mat milao jahil
💕Haq Ali Maula Ali dil Ali imaan Ali hain meri jaan Ali 💕
💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
AQA o MouLA ALi ALehisSaLam Hamesha HaQ Per TheY, Hain Aur WiTamaT HaQ Per Hi RahenGeY.
Jidhar haq hai udhar maula jidhar maula udhar haq hai ali Haq haq haq Maula Ali a.s ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
MashAllah Allah Qadri ko salamti wali zandagi Atta frmay Ameen
Haq K Saath Ali علیہ السلام hi ۔ Ali علیہ السلام k Saath Haq Hi
ALI Haq hai..aur Haq ALI k Saath hai
حق حق حق مولا علی حق حق حق
سلام ڈاکٹر طاہر القادری❤❤
اگر یہ بندہ میری مراد طاہرالقادری ہیں نا ہوتے تو کثیر اہلسنت ناصبیت اور خارجیت کے فتنے کا شکار ہو جاتے، طاہرالقادری نے نبی کے اہل بیت کا مقام اور مرتبہ بارے تعلیم فرما کر اہل بیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم و علیہم السلام کی محبت دلوں میں ڈال کر اہلسنت پر بہت بڑا احسان فرمایا ❤شکریہ طاہرالقادری ❤
❤❤❤❤❤
Zara tameez se naam laina chahye itne baray alim ka
Beshak❤
جہاں علی علیہ وہاں حق ۔۔جہاں حق وہاں علی علیہ ❤
ماشأاﷲ اللہ نے آپ کو علم کے ساتھ جراتمند بنایا سنیوں کا آپ کو سلام
فرمان رسالت مآب
جس کا میں مولا اس کا علی بھی مولا
جدھر علی گیا ادھر ہی حق گیا
اور جدھر حق گیا ادھر علی گے
Allah ap ka saaya hum par taa dair qaim wa daim rahay
Beshak MOLA HAZRAT ALI (AS) haq pr thay
Haq hi iman hai or iman ki hi jeet hoti hai haq maula ali
The great aliim e din dr. Taher ul qhadri sahab allah apko salamat rakhey❤
Be shak Haq Hazrat Ali R A ky sath ha
AP(saww)be frmya USKA ma mola hon jiska Ali(asm)mola ha
More power to you Dr sahab For speaking truth .. we Ahl e sunnah are with you .🌹🌹🌹🌹❤❤❤
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب
Bilkul Ali Ahlesalam Haq par hain aur Haq Ali Ahlesalam ke sath
Yahi AhluSunnatJamat ka aqeeda hain
HAQ MOULA ALI 🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️
الھم صلی الله عليه وآله وسلم❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah
Allah App Ku Salamat Rakhay Qadri Saab Ameen.....
افضل البشر بعد از انبیاء سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Meray Qaid Salamat Rahay ap ne haq bat btai he
Allah huma sale alla Muhammad SW wa aale Muhammad
مجدد عصر حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب نے کیا کمال کا نکتہ بیان فرمایا
Ali AS k mohabbat halali hone k first check hain ❤❤❤❤❤ aur hamre hazar janein b Nabi pak SAW aur unk alh e bait k liye qurban ❤😊
Main sadqy jaon maola Ali mushkil kusha per subhan Allah
مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ ہیں
ماشاءاللہ، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، آمین،آمین،آمین
💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚
Beshak... Ma sha Allah ap b Haq ki hi bat krte hain Humesha❤
Maslak e ala hazrat zindabad
Ulma e ahel e sunnath zindabad
Mankuntu maula fahaza Ali un moula ❤❤
اور ہم مانتے ہیں مولا علی ہی حق پر تھے۔
Very good. I appreciate. Really this was the true history which you have explained. Thank you Sir.
Ali(A. S) hamesha haq pe hai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ حق طاہر سچ طاہر
ڈاکٹر صاحب محترم
ایک خاکسار شیعہ کا سلام آپ کی حق گوئی کو
Thank you. I am glad to hear that u have so much respect .if ahle sunat accepts the fights where young Javan’s are been killed will stop
بےشک حضرت علی رضی اللہ عنہ حق پر تھے اور لیکن ہر صحابئ نبی جنتی جنتی ❤
HAQ ALI MOULA ALI AS
💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚﷽
❤ فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ ﷺ ❤️
ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمد
وَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ❤
❤ ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ❤
❤صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ❤
💕سُبْحَانَ الله
💕الْحَمْدُ لله
💕لَا إِلهَ إِلَّا الله
💕اللهُ أَكْبَر
💕سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
💕سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم
💕حَسْبِيَ اللهُ وَنِعمَ الوَكِيل
💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ
💕استَغْفِرُ اللهَ وَأتُوبُ إلَيهِ
💕أستَغفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ
💕لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِـٱللَّه
💕لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
💕لاحَولَ وَلَا قُوّةَ إلَّا بِااللهِ
العَلِي العَظِيمِ
💕ﷺاللّهمَ صَلِّ على سيْدنَا مُحَمدوَعَلى آلِ سيْدنَا مُحَمدﷺ
💕 ﺍَﻟﺼَّﻼَﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠّٰﻪِ
💕 صلی اللہ تعالی علیہ وسلم💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚
💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚
💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 ALLAH TALLAH IS ONE and HOLY PROPHET HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚🕋💚 Is the TRUE and last PROPHET of ALLAH PAK ....
Discussion completed and closed.💚🕋☝️😇💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋💚
💚🕋💚 Subhan ALLAH 💚🕋💚
💚🕋💚 ALHAMDULILAH RAB ul ALAMEEN 💚🕋💚
💚🕋💚 ALLAH o AKBAR 💚🕋💚
💚🕋💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋💚
💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
اپنــے کمــال کے ســاتھ
💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
بہتـــ اچھــی ہیں
💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💖جس کی ماں فاطمہ ؓ اور نانا نبی ﷺ 💚🕋💚
💚🕋💚 جس کابھائی حسن ؓ اور بابا علی ؓ 💖
💚🕋💚 حسین ؓ ابن حیدر پہ کروڑوں سلام 💚
💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ 🙏💚🕋
💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
💚🕋💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه وسلم🕋 💚💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚
جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ.ﷺ 💚🕋💚
💚🕋💚 مُحَمَّد مُصطَفیٰ رَسُولَ اللّٰہ صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَ اہلبیتہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاُمّتِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین 💚🕋💚
💚🕋💚 سُبْحَانَ اللّٰہ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰہ الْعَظِيم 💚🕋💚 💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚ز دنیا و آخرت میں سرخ روئی حاصل کرنے کے تین زینے ہیں :
پہلا:🌹 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم 🌹سے محبت ‘
دوسرا :آپ کی🌹 اہل بیت (A.S)🌹 اطہار سے محبت اور
تیسرا : 🌹قرآن مجید🌹 کی تلاوت۔💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋
💚فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ
"جس کے پاس صدقہ کے لںٔے کچھ نا ہو وہ مجھ پر
درود پاک پڑھ لے یہ اس کے لیںٔے صدقہ ہے"۔۔💚🕋💚🕋🌄☝️💕🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Haq Ali, Maula Ali (a.s.)
طاھر قادری شیعہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ڈ ا کٹر طاہر القادری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ کا عقیدہ
(ماخذ کتاب :القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صفحہ نمبر ۱۸۔۱۷)
شیعہ عقیدہ ’’علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ‘‘ کی وضاحت اس کیلئے دلیل اور اس کا دفاع ۱۹۵۱عیسوی ڈاکٹر طاہر القادری (پیدائش ۱۹۵۱ء) ادارہ منہاج القرآج کے بانی فرماتے ہیں
خلاصۂ کلام یہ ہوا کہ مقام غدیر خُم پر ولایت علی ؓ کے مضمون پر مشتمل اعلان محمدیؐ نے اس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لئے ثابت و ظاہر کردیا کہ ولایت علی ؓ درحقیقت ولایت محمدی ؐ ہی ہے۔ بعثت محمدیؐ کے بعد نبوت و رسالت کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا، لہٰذا تا قیامت فیض نبوت محمدیﷺ کے اجراء و تسلسل کیلئے باری تعالیٰ نے امت میں نئے دروازے اور راستے کھول دیئے جن میں کچھ کو مرتبہ ظاہر سے نوازا گیا اور کچھ کو مرتبہ باطن سے۔ مرتبہ باطن کا حامل راستہ ’’ولایت‘‘ قرار پایا، اور امت محمدی میں ولایت عظمیٰ کے حامل سب سے پہلے امام برحق … مولا علی المرتضیٰ ؓ مقرر ہوئے۔ پھر ولایت کا سلسلۃ الذہب حضور ﷺ کی اہل بیت اور آل اطہار میں ائمہ اثنا عشر (بارہ اماموں) میں جاری کیا گیا۔ ہر چند ان کے علاوہ بھی ہزارہا نفوس قدسیہ ہر زمانہ میں مرتبہ ولایت سے بہرہ یاب ہوتے رہے، قطبیت و غوثیت کے اعلیٰ و ارفع مقامات پر فائز ہوتے رہے، اہل جہاں کو انوار ولایت سے منور کرتے رہے اور کروڑوں انسانوں کو ہر صدی میں ظلمت و ضلالت سے نکال کر نور باطن سے ہمکنار کرتے رہے، مگران سب کا فیض سید نا علی المرتضیٰؓ کی بارگاہ ولایت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ماخوذ و مستفاد تھا۔ ولایت علی ؓ سے کوئی بھی بے نیاز اور آزادنہ تھا۔ یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا تاآنکہ امت محمدیﷺ میں آخری امام برحق اور مرکز ولایت کا ظہور ہوگا۔ یہ سیدنا امام محمد مہدی ؑ ہوں گے جو بارہویں امام بھی ہوں گے اور آخری خلیفہ بھی۔ ان کی ذات اقدس میں ظاہر و باطن کے دونوں راستے جو پہلے جدا تھے مجتمع کردیئے جائیں گے۔ یہ حامل ولایت بھی ہوں گے اور وارث خلافت بھی، ولایت اور خلافت کے دونوں مرتبے ان پر ختم کردیئے جائیں گے۔ سو جو امام مہدی ؑ کا منکر ہوگا وہ دین کی ظاہری اور باطنی دونوں خلافتوں کا منکر ہوگا۔
یہ مظہریت محمد ﷺ کی انتہاء ہوگی، اس لئے ان کا نام بھی ’’محمد‘‘ ہوگا اور ان کا ’’خلق‘‘ بھی محمدی ﷺ ہوگا ، تاکہ دنیا کو معلوم ہوجائے کہ یہ ’امام‘ فیضانِ محمدیﷺ کے ظاہر و باطن دونوں وراثتوں کا امین ہے۔ اس لئے حضور ﷺ نے فرمایا : ’’جو امام مہدی ؑ کی تکذیب کرے گا وہ کافر ہوجائے گا۔‘‘
اس وقت روئے زمین کے تمام اولیاء کا مرجع آپ ؑ ہوں گے اور اُمت محمدی کا امام ہونے کے باعث سیدنا عیسیٰ ؑ بھی آپ ؑ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے اور اس طرح اہل جہاں میں آپ ؑ کی امامت کا اعلان فرمائیں گے۔
سو ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ حضرت مولا علی المرتضیٰ ؓ اور حضرت مہدی الارض والسماء ؑ … باپ اور بیٹا دونوں … اللہ کے ولی اور رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں۔ انہیں تسلیم کرنا ہر صاحب ایمان پر واجب ہے۔
باری تعالیٰ ہمیں ان عظیم منابع ولایت سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔
@@nazeerpasha2075 jab ye shia hai tab to india 80% Muslim Shia hai.
@@mohammadimranalam2521 ... جی ہاں ، آپ نے درست کہا ۔۔۔ چونکہ بر صغیر کے اکثر حکمران سیکولر تھے ، انہیں مذھب سے کوئ سروکار نہیں تھا اور عوام کی اکثریت اھل سنت تھے ، ۔۔۔۔۔۔۔ اس لۓ بادشاھوں نے صوفیا کی سرپرستی کی ، جو در اصل شیعہ ہی ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سلیمان ندوی کی ' تاریخ دعوت و عزیمت '' جلد پنجم کا مطالعہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ پسند کریں تو میں اس کتاب سے چند اقتباسات پیش کر سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ اور پروفیسر یوسف سلیم چشتی کی کتاب '' اسلامی تصوف مین غیر اسلامی نظریات کی آمیزش '' کو دیکھ لیں ۔ یہ مختصر سی کتاب ہے ، مگر بہت معلوماتی ہے
@@nazeerpasha2075 Phir 56 muslim country main 50 ahle sunnat ki tadaad kaise hai. Almost sufi ideology h
اہلسنت کے پہرے دار شیخ الاسلام
اہلبیت کا مقام تمام اصحاب سے افضل ہے.
Beshak. Lekin bohat log apk comment ko dislike karen ge
باقی اصحاب رسول جن کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی رشتہ داری نہ تھی اور انہوں نے جانی اور مالی قربانیاں دیں وہ کیا کمی تھے۔ شعب ابی طالب میں تو مشرک بنو ہاشم نے بھی آپ ص کے ساتھ تکالیف برداشت کیں۔
@@MI-qy8hw Aap saww ki beti ka rishta, phir ahl e baet ki ahmiyat, hajat ul wadah, ghazwaye khaybar, Hazrat Ali ko Allah aur uska Nabi saww piyar karta, Aap saww k chacha zaad bhai aur damad, Aap saww k ilm ka darwaza aur jannat k mardon k sardar kia kafi nahi
@@MI-qy8hw kisi sahabi k khilaf nahi, lekin Hazrat Ali ka rutbah bakiyon k mukablay mein uncha hai
@@eather4421
۔ قلعہ خیبر تو علی رض نے فتح کیا مگر اس سے بڑے قیصر و کسریٰ کے قلعے کس نے فتح کئے۔
۔ علی کی تقسیم پر پوری فوج نے اعتراض کیا ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج سے واپسی پر علی رض کی صفائی اور حق میں خطبہ دیا ۔
۔ علی رض کے گھر نبی کریم کی ایک بیٹی تھی جبکہ عثمان رض کے یکے بعد دیگرے نبی کریم کی دو بیٹیاں نکاح میں رہیں۔
۔ علی علم کے شہر کا دروازہ من گھڑت حدیث ہے۔
ماشاءاللہ، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین
رسولالہ نے فرمایا تھا ایسا نہیں علی حق کے ساتھ ہے بلکہ جہان علی ہے حق وہیں علی آگے آگے حق پیچھے پیچھے
dr saab ke sath laakh ikhtilaaf ho par ye baat Haq mai b bada Haq hai salute for you sir🫡
عشق قاتل سے بھی مقتول سے یارانا بھی
یہ بتا حشر میں تو کس سے سلا مانگیگا
Janab ye muhabbat nh blke munafiqat h
کیسی منافقت۔۔۔۔ہے یہ۔۔۔ذرا سمجھاؤ تو صحیح۔۔
Be shak Haq hazrat Ali k sath ha
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان و آہ و واہ ماشاءاللہ با با جی
Bilkul sahi farmaya dr sahb ne
Haq Ali a.s. ke sath.
Beshak ap hamesha haq p thy or ap p karoro arboo Sallaaam.......
❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم
❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى
❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ💚🕋💚
Muje apka byan bahot achaa lagta he or samjne me bhi bahot ache se aata he..
Haq Ali Ali Ali Ali Ali Ali