قاضی صاحب شاید لولی پاپ نہ کھاتے ہوں، لیکن فخر بھائی کی باتوں سے عیاں ہے کہ وہ لولی پاپ کھاتے ہیں یا پھر وہ سمجھتے ہیں کہ لوگ لولی پاپ کھاتے ہوں گے۔۔۔ قاضی کی ایسی تعریف، سبحان اللہ۔
اگر قاضی کی نیت صاف نا ہوتی تو وہ بھی اپنے پیشروں چیف جسٹس کی طرح فرد واحد کی طاقت کو انجوائے کرتا مگر اس نے اپنی طاقت سے زیادہ ادارہ کو عزت اور طاقت دے، یہ کام پہلے والے چیف جسٹس نے کیوں نہیں کیا
Azaz Sahib, آپ غلط کہ رہے ہیں۔ جسٹس قاضی نے پارلیمنٹ کی بات مانی ہے۔ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا ہر جسٹس آزاد ہوتا ہے تو پھر قاضی کیسے کننٹرول کر سکتا ہے

Judges should be on merit no political affiliation That's power of CJ to recruit Judges but their should be set criteria of Merit for selection.
اگر قاضی کی نیت صاف نا ہوتی تو وہ بھی اپنے پیشروں چیف جسٹس کی طرح فرد واحد کی طاقت کو انجوائے کرتا مگر اس نے اپنی طاقت سے زیادہ ادارہ کو عزت اور طاقت دے، یہ کام پہلے والے چیف جسٹس نے کیوں نہیں کیا
جج انسان ہو تو غلطی قبول
لیکن
جج عمرانڈو ہو تو فیصلہ نا قبول
Azaz Sahib, آپ غلط کہ رہے ہیں۔ جسٹس قاضی نے پارلیمنٹ کی بات مانی ہے۔ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا ہر جسٹس آزاد ہوتا ہے تو پھر قاضی کیسے کننٹرول کر سکتا ہے
You are wrong Mr. Aizaz
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں عمران کے علاوہ