پیارے بھائی آپ اپنا واٹس ایپ نمبر دیں میں آپ کو دکھاؤ گا آس ویڈیو میں بول نیٹ ورک چلا ہے میرے پیارے بھائی میں نے آپ کو سبکرائب کیا ہوا ہے میں آپ کی بھی ویڈیو دیکھتا ہوں آپ اچھا کام کر رہے ہیں
آپ بھائی میرے انے اور جانے کا خرچہ کریں میں آپ کو اے آر وائی چلا کر دوں گا چاہیے آپ پاکستان کے کسی کونے میں کیوں نہ بیٹھے ہو اب کمنٹ میں ضرور بتانا کیا پروگرام ہے
Hhhh😂
Bol news bi Chalo awr ARY bhi Sath Mai 4 feet pe
بھائی بول نیٹ ورک ساتھ چل رہا ہے شاید آپ نے ویڈیو کو ٹھیک سے نہیں دیکھا
@@pothwardish apne srif ARY dekhya ap khud Dekho mane pure video dekha
پیارے بھائی آپ اپنا واٹس ایپ نمبر دیں میں آپ کو دکھاؤ گا آس ویڈیو میں بول نیٹ ورک چلا ہے میرے پیارے بھائی میں نے آپ کو سبکرائب کیا ہوا ہے میں آپ کی بھی ویڈیو دیکھتا ہوں آپ اچھا کام کر رہے ہیں
@@pothwardish thnk you ❤️❤️🥰🥰
Bahi Jan apni location to btaona
Rawalpindi
Bhai mere Pas nhi aarha hi ary 4ft pe bole aarha hi liken ary nhi Kiya Karna chiya
بھائی جان صبح کے وقت چیک کریں
Bhai yr mujhey b Chala do ary sheikhupura ma
آپ بھائی میرے انے اور جانے کا خرچہ کریں میں آپ کو اے آر وائی چلا کر دوں گا چاہیے آپ پاکستان کے کسی کونے میں کیوں نہ بیٹھے ہو اب کمنٹ میں ضرور بتانا کیا پروگرام ہے
@@pothwardish بھائی آپ کس جگہ پر ہو
میری لوکیشن راولپنڈی ہے
@@pothwardish جی پیارے بھائی آپ کے خلوص کا بہت شکریہ میں نے سوچا شاید آپ میرے نزدیک ہی ہیں لیکن آپ تو بہت دور ہو بھائی شکریہ بھائی جان 💚
Tank you