Exclusive interview Barrister Usman Khizar Mangat Exclusive Interview About Controversy in Tlp Party

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 вер 2024
  • Barrister Usman Khizar Mangat #barristerusmankhizarmangat #khr #tlp #saadhussainrizvi

КОМЕНТАРІ • 557

  • @neelamakbar197
    @neelamakbar197 10 днів тому +58

    I love TLP
    I love عثمان بھائی
    ہم آپ کے ساتھ ہے جی

  • @malikarshadmalikarshad4443
    @malikarshadmalikarshad4443 11 днів тому +96

    ہماری جان تحریک لبیک کی شان عثمان خضر مانگٹ

  • @mohammadfarooq2475
    @mohammadfarooq2475 9 днів тому +20

    عثمان خضر مانگٹ صاحب سلامت رہو تحریک لبیک پاکستان کے لئیے ہر ممکن کوشش کریں گے تحریک لبیک پاکستان ❤❤❤

  • @imranalipunjabivlogs4414
    @imranalipunjabivlogs4414 10 днів тому +99

    السلام علیکم عثمان بھائی اپ نے پارٹی نہیں چھوڑنی اپ بہت اچھے انسان ہیں مخلص ہیں مخالفوں کو مخالفت کرنے دیں اپ دین کا کام کرتے رہیں 💖💕💯✔🇵🇰💖

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 9 днів тому

      😂😂😂

    • @LIAQATALI-zn1hg
      @LIAQATALI-zn1hg 8 днів тому

      Agr sahch m maqsad deen ko takht pa lana ha to ahtsab khud sa shru krnna pary ga. Na to mehaz khokhly nary sabit ho gy. Mazrat mery pa b ghadari ka fatwa ni lga dena

  • @sibghabasit2688
    @sibghabasit2688 10 днів тому +64

    ہمیں جماعت کے لئے ذات سے بڑھ کر کام کرنا چاہیے۔ تکبر کی بجائے عاجزی اختیار کی جائے تو بہتر ہے۔ اختلافات کو اندر بیٹھ کر حل کرنا بہترین ہے۔ہر تھوڑے عرصے بعد کیمرے کے سامنے مسئلے لے کر بییٹھنا مناسب نہیں۔ قیادت کے ساتھ رابطہ استوار کر کے چلنا پڑتا ہے۔ ہر چیز آپ کی مرضی کے مطابق نہیں ہوتی، برداشت اور حکمت سے کام لیں۔ مقصد جتنا بڑا ہے اتنا دل بڑا کریں۔ مشکلات اور اختلافات تواس رستے میں آتی رہیں گی۔
    یاد رکھیں تحریک کو ہماری ضرورت نہیں بلکہ ہمیں تحریک کے ساتھ چلنے کی ضرورت ہے۔ مالک جس سے چاہیں گے، کام لے لیں گے یہ تو نصیب کی بات ہے۔

  • @ArshadSaeedi-zi4ci
    @ArshadSaeedi-zi4ci 11 днів тому +44

    ہمیں آپ پر فخر ہے مانگٹ صاحب

  • @bmsocialMedia786
    @bmsocialMedia786 9 днів тому +11

    عثمان صاحب جیسے مخلص اور قابل لوگو کا وجود TLP میں ضروری ہے
    قیادت کو چاہیئے کہ نوٹس لے جن چیزوں کی عثمان صاحب نے نشان دہی کی ہے

  • @Madni218
    @Madni218 7 днів тому +6

    اللّٰـــہ پاک تحـــریک لبیـــک پاکستــــان اور لیڈروں کو آپس میں مل کر رہنے کی محــبتوں اور برکتــوں کے بے شمار گلاب عطـــــا فرمائے آمین ثم آمین

  • @neelamakbar197
    @neelamakbar197 10 днів тому +33

    Sir jee ان ظالموں کی وجہ سے تحریک نہ چھوڑ ے

  • @muhammadshaokat1064
    @muhammadshaokat1064 8 днів тому +8

    عثمان خضر مانگٹ صاحب تحریک کو نہ چھوڑیں آپ ہماری تحریک لبیک کا فخر ہیں آپکی بہت ضرورت ہے اس مشن کو مہربانی فرمائیں

  • @malikabubakr2033
    @malikabubakr2033 9 днів тому +7

    میں ایک اورسیز ہوں مانگٹ صاحب آج آپکا سن کر دل بہت آداس ہوا اللہ پاک آپکا سائہ ہمیشہ لبیک پر قائم رکھے

  • @lalaasifkhan4398
    @lalaasifkhan4398 8 днів тому +6

    عثمان خضر مانگٹ صاحب تحریک کو نہ چھوڑنا آپ ہمارا فخر ہو ابھی آپ کی بہت ضرورت ہے اس تحریک کو۔

  • @user-jf6yn8ht9u
    @user-jf6yn8ht9u 8 днів тому +6

    ہماری جان تحریک لبیک پاکستان کی شان عثمان خضرمانگٹ صاحب عثمان خضرمانگٹ صاحب بھائی اپنے پارٹی ہرگز نہیں چھوڑنی آپ بہت اچھے انسان ہیں تحریک کے ساتھ آپ بہت مخلص ہیں مخالفوں کو مخالفت کرنے دیں آپ دین کا کام کرتے ہیں

  • @Duabhistreetvlogger
    @Duabhistreetvlogger 10 днів тому +18

    خضر مانگٹ صاحب اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے اور آپ ہمشہ۔تحریک کا حصہ رہے گے اور اپ ہمشہ سعد بھائی کے ساتھ رہے گا سعد بھائی کا دست بازو بنے گا کچھ غدار موجود ہے پارٹی میں یہ آج کی بات نہیں خلافت عثمانیہ میں بیھٹے بڑے عہدوں پر بھی غدار تھے پھر صلاح الدین ایوبی کے دورے میں بھی غدار موجود تھے آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس مشن سے پیچھے مت ہٹے غداروں کے دن تھوڑے ہیں غداروں کو زمین بھی جگہ نہیں دیتی

  • @farhansatti5485
    @farhansatti5485 4 дні тому +1

    ہماری جان❤ تحریک لبیک پاکستان کی شان عثمان حضر مانگٹ بھائی

  • @MubasherAli-h1i
    @MubasherAli-h1i 9 днів тому +7

    امام جلالی ذندہ باد امیرالمجاہدین ذندہ باد امیر اہلسنت زندہ باد ثروت اعجاز قادری ذندہ باد مانگٹ صاحب ذندہ باد

  • @QariMohsin-qj5qx
    @QariMohsin-qj5qx 9 днів тому +5

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @MuhammadihsanTullah
    @MuhammadihsanTullah 10 днів тому +35

    جلالی صاحب ہمارے سروں کے تاج ہیں اور سعد بھائی بھی

    • @bmsocialMedia786
      @bmsocialMedia786 9 днів тому

      بیشک

    • @MalikAmir-hz9ph
      @MalikAmir-hz9ph 8 днів тому

      HQ A❤❤❤

    • @user-dg5zn7fk4v
      @user-dg5zn7fk4v 7 днів тому

      asif jalali ne baba ji ko murtad kha tha faiza bad dahrny k bad national tv par baba ji k opar ilzam lagay thy mazeed bht b bkwas ki the jalali na baba jan par lekin afsos tum jahil log

    • @HafizImran-pc1mw
      @HafizImran-pc1mw 6 днів тому

      بیشک

  • @akhlaqhussainakhlaqhussain9486
    @akhlaqhussainakhlaqhussain9486 10 днів тому +16

    محترم جناب آپ صبر کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں ❤❤❤❤❤

  • @Muazzamshahzadqadriofficial786
    @Muazzamshahzadqadriofficial786 8 днів тому +7

    مانگٹ صاحب بالکل صحیح کہہ رہے ہیں تحریک نے ہر اس بندے کو اسٹیج فراہم کیا ہے جو کہ ان کا سخت دشمن تھا قریشی کو دیکھ لیں اس کے علاوہ بہت سے اور لوگ ہیں کہ جو بہت غلط تھے اور تحریک نے ان کو سٹیج فراہم کیا

    • @adilakbar6656
      @adilakbar6656 3 дні тому

      Bhai Qureshi ne Madina ja kar maafi maangi or written Mafi BHI mangi

    • @bilalajk9218
      @bilalajk9218 3 дні тому

      No bahi asa b ni hai

  • @HafizUsamaMobeen
    @HafizUsamaMobeen 8 днів тому +4

    ہمیں آپ پر فخر ہے عثمان خضر مانگٹ صاحب ❤❤❤❤

  • @hafizarslan5527
    @hafizarslan5527 11 днів тому +43

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اوورسیز پاکستانی ہوں اور میں دل سے عثمان بھائی اور تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ ہوں بہت سے شر پسند عناصر یہ چاہ رہے تھے کہ عثمان بھائی تحریک سے علیحدہ ہو جائیں میری مودبانہ گزارش ہے کہ اپ جماعت میں رہیں اور جماعت کا ساتھ دیتے رہیں اور ان شر پسند عناصر کو جماعت سے علیحدہ کروائیں اور امیر محترم کو انفارم کریں جزاک اللہ

  • @adeelahmad5313
    @adeelahmad5313 11 днів тому +20

    انشاءﷲ یہ جو مسلے ہے جلدی حل ہو جے گے

  • @RamzanM-qx2rh
    @RamzanM-qx2rh 10 днів тому +8

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم الجہاد الجہاد لبیک لبیک ❤❤

  • @user-up1wg5tx6e
    @user-up1wg5tx6e 4 дні тому +1

    اللہ پاک لب ی ک کے مخلص کارکنوں کی حفاظت فرمائے

  • @mianmuhammadahmadahmad7462
    @mianmuhammadahmadahmad7462 10 днів тому +6

    عثمان بھائی کو مرکز کو سننا چاہئے اور عثمان بھائی کے ہر طرح تحفظات دور ہونے چاہیے

  • @harazajutt7499
    @harazajutt7499 11 днів тому +15

    Totally agreed with you ❤
    چھان بین لازمی ہے

  • @tayyabhussain6599
    @tayyabhussain6599 10 днів тому +6

    مانگٹ صاحب بظاھر اچھے انسان لگتے ہیں اگر یہ تحریک سے ساتھ مخلص ہیں تو ان کو اچھے وقت کا انتظار کرنا چاہئے اور چپ رہنا چاہئے

  • @Sohaibkhan-k9y
    @Sohaibkhan-k9y 8 днів тому +3

    اللہ پاک ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے آمین ۔

  • @hamasyounas7763
    @hamasyounas7763 11 днів тому +10

    Salute to u Usman Khizar Mangat Sahib agree with u
    Har sata pr yhi haal hy Allah pak hadayat dy sb ko Ameen

  • @allamakhadimhussainrizvi9363
    @allamakhadimhussainrizvi9363 9 днів тому +11

    پروفیسر عثمان خضر منگٹ صاحب ہم دل و جان سے اپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

  • @ranaijazahmed9683
    @ranaijazahmed9683 3 дні тому +1

    محرم الحرام کے فیض آباد دھرنے میں بیرسٹر عثمان مانگٹ صاحب کو فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے دیکھا تو مجھے ان کی عاجزی و انکساری پر بڑی خوشی ہوئی ۔ ماشاءاللہ۔ ہمیشہ خوش رھیں۔

  • @mainabdulqadeermehar5220
    @mainabdulqadeermehar5220 11 днів тому +18

    TLP Zindabad❤❤❤

  • @RamzanM-qx2rh
    @RamzanM-qx2rh 10 днів тому +4

    اللّٰہ تعالیٰ سب کو مل جل کر دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @DhilonSargodhia-f2t
    @DhilonSargodhia-f2t 6 днів тому +1

    جی بالکل مانگٹ صاحب صبر کا مظاہرا کریں

  • @farhansatti5485
    @farhansatti5485 4 дні тому

    ماشاء اللّٰہ جی برسٹر صاحب اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

  • @rafaqatrajbarvi
    @rafaqatrajbarvi 10 днів тому +9

    کشمیر میں بھی ان کی تعریف کی جاتی ہے

  • @alirazakharalaliraza3710
    @alirazakharalaliraza3710 8 днів тому +3

    Manghat sahib Allah apko slamat Rakhy ap Achy hain or Ap ko islam ny chun lia hai Apki ajzi btati hai ap dil ky bohat achy hain Ap deen ka kam karty rhain Allah apki Nasloo pa Rehmtain Nazil farmae Ameen 🤲❤️

  • @MubashirRasheed-ib8mi
    @MubashirRasheed-ib8mi 9 днів тому +3

    ہماری جان شیر لیڈر عثمان خضر مانگٹ تحریک لبیک پاکستان

  • @kingtufail798
    @kingtufail798 10 днів тому +3

    Usman brother you are a best I'm from Makkah Al Mukrama
    We are with you
    تحریک لبیک کا ہر ورکر آپ کو چاہتے ہے ۔۔۔۔

  • @KhalidaJabeen-i7y
    @KhalidaJabeen-i7y 7 днів тому +1

    Best informative video jazak Allah Khaira sir.

  • @RahmanJutt-fe3sk
    @RahmanJutt-fe3sk 9 днів тому +3

    ہماری جان تحریک لبیک کی شان عثمان خضر مانگٹ ❤i love you

  • @ilovedawateislami558
    @ilovedawateislami558 10 днів тому +12

    یااللہ عزوجل تمام مسلمانوں کی حاسدین سے حفاظت فرما آمین

  • @voiceoffkr4704
    @voiceoffkr4704 7 днів тому +2

    اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ
    🇵🇰 ہمارا مشن اسلام پاکستان اور عوام

  • @waheedbhatti8403
    @waheedbhatti8403 11 днів тому +6

    Sir, we are with you ❤ you are such a diamond that our party TLP desperately needs

  • @AmanUllah-r8m
    @AmanUllah-r8m 3 дні тому

    بھائی عثمان مانگٹ صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اپ ہماری پارٹی کے ہیرو ہیں منافک ہر جگہ موجود ہوتے ہیں آپ دل بڑا کرے❤❤❤❤❤

  • @user-xl8hj9eg3j
    @user-xl8hj9eg3j 10 днів тому +7

    مانگھٹ صاحب کی باتوں پہ قیادت کو غور کرنا چاھیے

  • @AliKhokharStudio1122
    @AliKhokharStudio1122 10 днів тому +6

    مانگٹ جی آپ نے تحریک چھوڑ دی دل خون کے آنسو رو رہا ھے💔😢

  • @abdullateefsaeedi3863
    @abdullateefsaeedi3863 7 днів тому +1

    اسامہ بھائی اتحادکی آپ کوشش کریں اللہ آپ کو اس کی برکت دے گا

  • @muhammadjahangir5215
    @muhammadjahangir5215 День тому

    عثمان بھائی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ 🌹

  • @gulshan-e-naat2045
    @gulshan-e-naat2045 9 днів тому +2

    یہ سفر ہے کوئے جاناں یہاں قدم قدم بلائیں
    جنہیں زندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جائے
    عثمان بھائی آپ پر باباجی علیہ رحمۃ کی خاص نظر کرم ہے ❤

  • @hassanahmed9175
    @hassanahmed9175 10 днів тому +7

    مانگٹ بھائ آپ ایسا نہ کریں آپ نہ جائیں 😢

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 9 днів тому

      ورڑ گیا۔۔💪

    • @zulqarnainnawaz-ri8nd
      @zulqarnainnawaz-ri8nd 9 днів тому +2

      @@user-bh6ui6ln4yاور تمہارا لیڈر پہلے کریک ڈاون میں ہی وڑ گیا تھا😂😂😂

  • @GhulamMustafaMadni
    @GhulamMustafaMadni 4 дні тому +1

    جلالی صاحب ہمارے سروں کے تاج ہیں 🌹

  • @HafizAbdulRehmanrizvi-ub3fs
    @HafizAbdulRehmanrizvi-ub3fs 8 днів тому +2

    Asalm alaikum labbaik labbaik labbaik ya rasool Allah tajdar e haq nabwat zindabad zindabad TLP zindabad ❤❤❤❤

  • @MusaJutt-m7j
    @MusaJutt-m7j 9 днів тому +1

    Usman Bhai love you insha Allah hum apk Sath h TLP zindabad usman Bhai zindabad

  • @globalsensemovement1022
    @globalsensemovement1022 11 днів тому +10

    TLP 🇵🇸

  • @mafzalawan4
    @mafzalawan4 5 днів тому +1

    عثمان بھائی ہمت کرے اللہ بہتر کریگا

  • @abdullateefsaeedi3863
    @abdullateefsaeedi3863 7 днів тому +1

    عثمان بھائی آپ کو اللہ سلامت رکھے ایسا نہیں کریں ہمارے دل زخمی ہیں 😢😢😢😢😢😢😢

  • @user-iz7dp6jr3t
    @user-iz7dp6jr3t 8 днів тому

    کنزالعلماء ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب زیدمجدہ تیری عظمت کو سلام ❤❤❤❤❤

  • @ayshankhankhan7744
    @ayshankhankhan7744 День тому

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

  • @user-ex6ln5yb3j
    @user-ex6ln5yb3j 11 днів тому +8

    Tlp zindabad

  • @Malikawan190
    @Malikawan190 11 днів тому +13

    پورے پاکستان میں تحریک کے یہی معاملات ہے اور یقین کرے ہر جگہ یہ معاملے حل ہونے کے بجائے حلا لل حلا لل کی جانب گامزن ہے ہم دعوے بڑے بڑے کر رہے ہے لیکن اپنی جماعت کے اندر چلنے والے مسائل کا احتساب نہیں کر سکتے۔ شاید اسی وجہ سے ہم کامیاب نہیں ہو پارہے ۔

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 9 днів тому +1

      ٹی ایل پی رانگ نمبر ہے
      اور
      ہر رانگ نمبر اپنے منطقی انجام کو ضرور پہنچتا ہے ۔
      میری یہ بات وقت ثابت کرے گا
      انشاء اللّٰہ عزوجل

    • @zulqarnainnawaz-ri8nd
      @zulqarnainnawaz-ri8nd 9 днів тому

      @@user-bh6ui6ln4yان شاءاللہ تم اپنے انجام کو پہنچو گے مشکل وقت میں بھاگ جانے والے اب لبیک پہ بھونکتے ہیں

    • @user-nh8iz3ws1t
      @user-nh8iz3ws1t 9 днів тому

      ​@@user-bh6ui6ln4yتو اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کرواو

    • @Imrankhanofficial-r3c
      @Imrankhanofficial-r3c 7 днів тому

      بھائی ناراض مت ہونا بابا جی کے بعد tlp نے اپنا روٹ چینج کر لیا ہے اب وہ صرف چابی سے چلتی ہے 🙏

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 7 днів тому

      @@Imrankhanofficial-r3c
      سچی بات تو یہ ہے کہ
      بابا جی بھی چابی والے ہی تھے
      انکا سرغنہ
      جس کی تصویر آپ نے ڈی پی پہ لگا رکھی ہے وہ ہے۔

  • @mwaqasfidasoian5420
    @mwaqasfidasoian5420 10 днів тому +1

    مانگٹ صاحب آپ اچھے بندے ہیں ۔۔۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @malikkhalidawan4605
    @malikkhalidawan4605 2 дні тому

    بیرسٹر عثمان مانگٹ بھائی اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اور آپ تحریک کا کام کرتے رہیں۔کسی ایک گندے انڈے کی وجہ سے آپ بابا جی کے مشن سے کبھی پیچھے نہ ہٹنا۔وللہ تحریک کا کام کرنے والے سب لوگوں کو میں اپنے سر کا تاج سمجھتا ہوں❤

  • @ShahNawaz0.0
    @ShahNawaz0.0 2 дні тому

    Sir Allah aapko salamat rakhe Ameen summa Ameen ❤

  • @HajiShafi-ud3gs
    @HajiShafi-ud3gs 9 днів тому +2

    تحریک لبیک کے لوگ سب لوگوں کو اپنے ساتھ ملائیں اور دین تخت پر لائیں نہ کہ پہلے ائے ہوئے لوگوں کو پارٹی سے نکالیں

  • @KurdKurd-p1x
    @KurdKurd-p1x 10 днів тому +3

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤

  • @fazalhdeaglejhankar9234
    @fazalhdeaglejhankar9234 11 днів тому +15

    اللّٰہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلّم کے صدقے مانگٹ عثمان بھائی کو ان سڑیل مزاج حاسدین کے حسد سازشوں سے بچائے بابا جی کے تمام مخلص کارکنان تحریکی بھائی بیرسٹر خضر عثمان مانگٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ❤

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 9 днів тому

      کون ہے وہ سڑیل مزاج حاسد۔۔؟؟؟

  • @saimahmad1765
    @saimahmad1765 10 днів тому +5

    یہ خبر سن کر . . . . . . . . . . میرا دل ٹوٹ گیا

    • @ShockingReaction-c7n
      @ShockingReaction-c7n 10 днів тому +1

      Mera bhi😢

    • @DubaiboyDubaiboy-h7j
      @DubaiboyDubaiboy-h7j 10 днів тому +1

      Ma to.to ga 😢😢😢

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 9 днів тому

      جلد ہی اسلامی ٹچ والے مرہم سے جڑ جاۓگا
      زیادہ پریشان ہونے کی چنداں ضرورت نہیں 😂😂

    • @zulqarnainnawaz-ri8nd
      @zulqarnainnawaz-ri8nd 9 днів тому

      دل نہیں ٹوٹنے چاہیۓ شیرو یہ سازشیں ہوتی رہتی ہیں غدار بھی ہوتے ہیں جو کارکنان کا حوصلہ توڑنا چاہتے ہیں آپ کا حوصلہ ٹوٹ گیا تو سازشی عناصر کامیاب ہو جائیں گے سمجھیں بات کو ہم نے ٹوٹنا نہیں توڑنا ہے

    • @ShanBaloch-xg8un
      @ShanBaloch-xg8un 9 днів тому

      ​@@zulqarnainnawaz-ri8ndJanab yah baten Sahi kar rahe hain Har Jagah Yahi masala hai lekin yah masala Koi HAL Nahin karte

  • @tayyabhussain6599
    @tayyabhussain6599 10 днів тому +2

    جو لوگ اس طرح انٹر ویو دینے شرو ع کر دیتے ہیں یہ اچھی بات نہیں ہے بلکہ چپ کر کے سیڈ پر ہو جانا چاہئے اور اچھے وقت کا انتظار کرنا چاہئے

  • @user-ok1kl1rt4h
    @user-ok1kl1rt4h 10 днів тому +3

    Sir plzz ap party na quit krein party ko ap jaisy heeron ki bht zaroorat ha 😢😢😢

  • @KhalidaJabeen-i7y
    @KhalidaJabeen-i7y 7 днів тому

    Allah aap sb ki madad aur hifazat frmae amin amin sum amin.

  • @mafzalawan4
    @mafzalawan4 5 днів тому +1

    ❤❤لبیک یارسول اللہ

  • @imranazam8727
    @imranazam8727 10 днів тому +4

    Asalam o Alikum usman khizar mangat bhai
    Jab or jis Dor men b Islam ki sar balandi k liye kam hua to Islam Dushman or Islam k andar mnafik or gadar Islamic tanzem or parties men shamil ho kar nuksan karty hain
    Usman bhai ye emkan Kati khatamulmakan nahin k TLP men b asy mnafik or sazshi log hon Gaye
    Or un ki tadad 1 ya 2 nahin balkay bohat zayada ho ge
    Usman bhai asy logo ka to kam hi ha TLP sy achay logo ko hitaya Jaye
    Usman bhai asy logo ko nikam karna ha is liye usman bhai ap ko parti men hi rehna chahiye

  • @mohsinaltaf3505
    @mohsinaltaf3505 6 днів тому

    Usman Khizar Manghat is absolutely right, I request Saad Hussain Rizvi to resolve this issue smoothly.

  • @ImranRajput005
    @ImranRajput005 10 днів тому +1

    23:57 to 24:53 i support your idea/plan 👍

  • @ulfathussainkhan
    @ulfathussainkhan 9 днів тому +1

    عثمان بھائی ایک نیک انسان ہے اور سچے عاشق رسول ہے ❤

  • @ShehzadPardesi1
    @ShehzadPardesi1 4 дні тому

    دنیا جاتی ہے جائے
    ہم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ تھے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گے ان شاءاللہ
    تحریک میں اگر لوگوں نے آپکے ساتھ زیادتی کی ہے تو انکا مقابلہ کرنا چاہیے تھا
    ایک دن ضرور آپ پچھتاؤ گے اور بیٹھ کر رونا ہوگا

  • @bdulbasit8649
    @bdulbasit8649 10 днів тому

    Sir dua h ap hmesha kush rhy or ju b sekwy skayat ha jald esk opr km hu hum apko phir sey tlp mn dkhna chty ha bht sey muhabto k sat bless you sir you

  • @shahenshahdilka2000
    @shahenshahdilka2000 6 днів тому

    ❤❤ Usman Bhai TLP Waly ap se bohat mahobbat Karty Hain.

  • @allamakhadimhussainrizvi9363
    @allamakhadimhussainrizvi9363 9 днів тому +2

    ‏‎مرکز کو یا پھر عثمان خضر مانگٹ صاحب کو ایک دوسرے سے بات کرنی چاہیے ایک دوسرے سے دور رہنا تحریک کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر عثمان خضر مانگٹ صاحب تحریک سے چلے گئے تو نہ جانے اور کتنے پڑھے لکھے لوگ اس تحریک سے دور ہو جائیں گے اس کا کسی کو اندازہ بھی نہیں ہوگا۔

  • @waqaskamboh7374
    @waqaskamboh7374 7 днів тому

    عثمان بھائی آپ بہت اچھے ہیں پارٹی مت چھوڑیں پارٹی مت چھوڑیں
    پارٹی اختلافات پارٹی میں رہ کر حل کریں پارٹی میں سازشی بہت ہیں ان سی بچیں اور دین کا کام کریں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @alitlp365
    @alitlp365 10 днів тому +4

    عثمان خضر بھائی آپ اکیلے نہیں ہیں کہ جن کے ساتھ یہ سب کچھ ہوا اور وہ اپنی عزت بچانے کی خاطر سائڈ لائن پر ہو گیا۔ بلکہ پی پی ،یو سی حتٰی کہ ویلیج باڈیز میں بھی ایسے ہی مخلص کارکنان کے ساتھ ہوا اور انہوں نے آپ کی طرح اپنی عزت بچائی۔ہم تہ دل سے آپ سے معزرت خواں ہیں اور پارٹی کی مضبوطی کی خاطر تمام معاملات اللّٰہ تعالیٰ کی ذات پر چھوڑتے ہیں کہ وہ پاک ذات اپنے پیارے حبیب کے صدقے تمام معاملات حل فرمائے۔آمین یا رب العالمین بجاہ النبی العربی الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ۔

  • @mudasirawan553
    @mudasirawan553 10 днів тому +2

    ALLAH pak slamt rkhy AMEER MUHTRM SAAD HUSSAIN RIZVI ko aur sary karkano ko jnab Usman khizr mngt sab ap threek ka bhut qemti ahsasa h apki kam ki wjha sy ap threek ko khir abad na khy bl k mamlat hal kry jesa ap kh rhy h agr aesa h tu ye tu srasr ziyati h aesy bndhy ko ni Invite krna chye tha khyr Mamlat hl ho jy gy IN SHA ALLAH bus ye AMEER MUHTRM tak surt hl phunch gi h apko phly hi chye tha interview ki zrort na prti direct bta k hal krwaty mamla.

  • @AllamakhadimHussainrizvi.92
    @AllamakhadimHussainrizvi.92 8 днів тому +1

    😢😢 عثمان بھائی بہت دکھ ہوا آپکا یہ فیصلہ سن کر ہم آپ جیسے مخلص بھائیوں کو کھونا نہیں چاہتے آپ تحریک کی شان ہو ہمیں اپ پر فخر ہے مہربانی فرما کر اپنا یہ فیصلہ واپس لے لیں جزاک اللّٰہ

  • @farhansatti5485
    @farhansatti5485 4 дні тому

    عثمان حضر مانگٹ بھائی نہایت ہی پارٹی کے ساتھ مخلص آدمی ہیں

  • @AftabHussian-c5m
    @AftabHussian-c5m 5 днів тому

    Usman bhay you grate and inshaallah you are always grate mokhalfat ho ge shatan kray ga ham nay APNA mission naheen chrna Allah apka hame nasar ho

  • @MuhammadTayyab-qs5ps
    @MuhammadTayyab-qs5ps 10 днів тому +7

    مانگٹ صاحب دل چھوٹا نہ کریں اچھے وقت کا انتظار کریں اور تحریک کے ساتھ وابستہ رہیں یہ بھی اک اچھے کارکن کا امتحان ہوتا ہے آپ خاموشی اختیار کریں انشاء اللہ اگر آپ تحریک کے ساتھ مخلص ہیں تو آپ کو اسکا اجر ضرور ملے گا اور جو آپ کے ساتھ غلط کررہے ہیں اللہ ان کو بھی ہدایت دے آمین ثم آمین

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 9 днів тому

      جس وقت کے انتظار میں تھا اس کو تو واڑ دیا گیا ہے۔۔
      اسلام اپنی پاور رکھتا ہے 💪

  • @KhalidaJabeen-i7y
    @KhalidaJabeen-i7y 7 днів тому

    Labbiak labbiak labbiak ya Rasool Allah S T A W W Labbiak labbiak labbiak.

  • @HanzlaAhmad-1
    @HanzlaAhmad-1 День тому

    Bahi Usman khizar mangat please continue tlp

  • @neelamakbar197
    @neelamakbar197 10 днів тому +7

    آپ ہماری جان ہے تحریک نہ چھوڑ ے
    Plz plz
    Plz plz plz 🙏🙏😭😭🙏🙏😭😭🙏😭😭😭😭🙏🙏😭

  • @ZuraizAwan-sv6ht
    @ZuraizAwan-sv6ht 10 днів тому +2

    Usman mangat sb ko Tlp ni chorni chahye asy mukhlis log bar bar ni miltay

  • @DrUsman-x4z
    @DrUsman-x4z 8 днів тому

    Usman bai ap bi himat rakhy or jamat k saht hi rahyn

  • @user-ps4lo4gg1u
    @user-ps4lo4gg1u 9 днів тому

    Ever never givev up
    Usman khizar Sb
    My best wishes with you
    ❤❤❤❤

  • @muneebakhtar2639
    @muneebakhtar2639 9 днів тому

    Usman bhai aap dil sy baba g k mission ko jari rkhain ....mukhal e feen ko shoor dain un k haal par ❤❤❤❤❤❤

  • @arslanalishaikh3287
    @arslanalishaikh3287 7 днів тому

    Bhai you are right, but please TLP leave na kryy❤👏

  • @abdullateefsaeedi3863
    @abdullateefsaeedi3863 7 днів тому

    ایسا نہیں کریں عثمان بھائی کوشش کریں اللہ آپ کے معاملے میں آسانی فرمائے ہمارے دل زخمی ہیں 😢😢😢😢😢😢

  • @FMEDİM
    @FMEDİM 10 днів тому +1

    Usman seems to be an honest man and his words are worthy
    TLP still the only last hope for us

  • @vellamunda7k
    @vellamunda7k 10 днів тому +2

    ہمیں آپ پر فخر ہے

  • @hafizmuhammadarslan7255
    @hafizmuhammadarslan7255 8 днів тому +1

    Usman bhi I love you ❤