Noorani Qaida Takhti number 5 (Aao Quran sikhen) Part 1

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 тра 2020
  • السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    محترم ناظرین آج کی اس ویڈیو میں ہم آپکو پڑھا ئیں گے تختی نمبر5 حروف لین
    حروف لین کتنے ہیں حروف لین کس طرح پڑھے جاتے ہیں حروف لین کی مقدار کی کتنی ہے اور حروف لین کب بنتے ہیں قرآن مجید کو اسان انداز میں سیکھنے کے لئے ہمارے ساتھ آخرت بنے رہیں اور اگر ہماری ویڈیوز اچھی لگی تو ویڈیو کو لائیک اور شیئر کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    #noorani Qaida
    #maktab e usmani

КОМЕНТАРІ •