تیرے آستاں پہ آئے تیری یاد کھینچ لائی رکھے خدا سلامت تیرے در سے آشنائی میرا کیا بگاڑ لے گا جو خلاف ہے زمانہ میرے ساتھ میرا مرشد میرے ساتھ ہے خدائی وہ کٹھن کٹھن سی منزل میری ہستی پائی میں تو تھک کہ بیٹھ جاتا تیری یاد کام آئی میرے عشق کا تقاضا تیرا حسن سرمدی ہے تجھے دیکھتا رہوں یہی میری بندگی ہے میری عاشقی بھی تم میرے دل ربا بھی تم ہو مجھے عشق نے بتایا میرے خدا تمہی ہو
🌹❤🌹Allha🌹🤲🌹 karem🌹❤🌹
تیرے آستاں پہ آئے تیری یاد کھینچ لائی
رکھے خدا سلامت تیرے در سے آشنائی
میرا کیا بگاڑ لے گا جو خلاف ہے زمانہ
میرے ساتھ میرا مرشد میرے ساتھ ہے خدائی
وہ کٹھن کٹھن سی منزل میری ہستی پائی
میں تو تھک کہ بیٹھ جاتا تیری یاد کام آئی
میرے عشق کا تقاضا تیرا حسن سرمدی ہے
تجھے دیکھتا رہوں یہی میری بندگی ہے
میری عاشقی بھی تم میرے دل ربا بھی تم ہو
مجھے عشق نے بتایا میرے خدا تمہی ہو
وہ کٹھن کٹھن سی منزل، وہ میری شکستہ پائی۔
واہ واہ سبحان اللّٰہ
Masha Allah g
Very nice ji
Excellent
MASHA ALLAH g
Mashallah
AOA ma sarfraz
Hi
Excellent
Excellent