کامران غلام کو نمبر 4 پر بھیج کر رضوان کو خود نمبر 5 یا 6 پر بیٹنگ کرنی چاہیے۔ کل بھی رضوان کی وجہ سے ٹیم مشکلات کا شکار ہوئ۔ رضوان نے اپنی بیٹنگ کو overestimate کر لیا ہے۔
ون ڈے ٹیم کو مزید بہتر کرنے کے لیے فخر زمان اور سعود شکیل کو شامل کرنا چاہیے۔۔اور دوسرا بھاٸ عبداللہ کا پیچھا بھی چھوڑ دو وہ بھی بہت بہتر کھلاڑی ہے۔۔پہلے آپ صاٸم ایوب کے پیچھے بھی لگے رہتے تھے۔۔
دوسرے 2nd ODi کےلئے میری ٹیم یہ ھے: بابر اعظم، صائم ایوب، کامران غلام، سلمان آغا، طیب طاہر، عرفان نیاذی، عثمان خان یا محمد رضوان، عباس آفریدی یا محمد حسنین، نسیم شاہ یا عامر جمال، ابرار احمد اور سفیان مقیم ساؤتھ افریقہ سے جیتے گئے پہلے ODi میچ کے بعد اپنی کمزوریوں کا باریک بینی سے جائزہ لینا چاھئے اور آئندہ بھی فتوحات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ برقرار رکھنے کے اقدامات کرنے چاھئے، سب سے پہلےbatting کی بات کرلیں، اگرچہ یہ ثابت شدہ ھے کہ فخرذمان پاکستانی ٹیم کا ناگُزِیر لازمی اور ضروری حصہ ہے لیکن ثاقب جاوید اور محسن نقوی کی عقل کہاں گھاس چرنے گئی ھے، چھوٹے سے مسلئہ کو لمبا لمبا اور طویل کرنے ہی میں ان کو مزہ آتا ھے؟ اسی طرح عبداللہ شفیق مسلسل فیل ہو رہا ھے، بابر اور رضوان کی بھی فارم واپس نہیں آرہی، ان کا بوجھ بڑھتا ہی جارہا ھے، بؤلینگ میں خواہ مخواہ زور زبردستی کے سپر اسٹار شاہین اور حارث رؤف بھی ناکام ھیں؟ اب 19 دسمبر کے میچ میں رضوان کی جگہ عثمان خان، شاھین اور حارث کو ریسٹ دیکر نسیم شاہ، اور عباس آفردی یا حسنین کو موقع دیں، سلمان علی آغا، ابرار اور سفیان مقیم کو موقع دیں صائم اور بابر اؤپئینینگ کریں، کامران غلام، آغا سلمان، طاہر طیب، عرفان نیاذی، عثمان خان، عباس آفریدی، سفیان مقیم، حسنئین اور ابرار احمد عامر جمال کو موقع دینا ھے تو ابرار احمد یا سفیان مقیم کی جگہ کھلایا جا سکتا ھے؟
Rizwan opener instead of Abdullah, Tayyab Tahir in Middle order, Sufyan instead of Abrar
Tayyab Tahir needs to be played consistently in the middle order. Kamran should play in place of Abdullah as an opener.
کامران غلام کو نمبر 4 پر بھیج کر رضوان کو خود نمبر 5 یا 6 پر بیٹنگ کرنی چاہیے۔ کل بھی رضوان کی وجہ سے ٹیم مشکلات کا شکار ہوئ۔ رضوان نے اپنی بیٹنگ کو overestimate کر لیا ہے۔
Kamran baykar hay both chance maily kuch nahi kar pa raha hay
Kamran Ghulam should play on opening instead of abdullah
ون ڈے ٹیم کو مزید بہتر کرنے کے لیے فخر زمان اور سعود شکیل کو شامل کرنا چاہیے۔۔اور دوسرا بھاٸ عبداللہ کا پیچھا بھی چھوڑ دو وہ بھی بہت بہتر کھلاڑی ہے۔۔پہلے آپ صاٸم ایوب کے پیچھے بھی لگے رہتے تھے۔۔
طیب طاہر کو اے ٹیم میں کھلانا چاہیے۔ عبداللہ شفیق کو ٹیسٹ میچز نہیں کھلانے چاہیئں۔
Bhai jaan fix your mic.your voice murmurs.
Fakhar
You just record a video for the sake of it, 90% your analysis is wrong.
Apko ksi b chez ka ni pta bs video banane h
دوسرے 2nd ODi کےلئے میری ٹیم یہ ھے:
بابر اعظم،
صائم ایوب،
کامران غلام،
سلمان آغا،
طیب طاہر،
عرفان نیاذی،
عثمان خان یا محمد رضوان،
عباس آفریدی یا محمد حسنین،
نسیم شاہ یا عامر جمال،
ابرار احمد اور
سفیان مقیم
ساؤتھ افریقہ سے جیتے گئے پہلے ODi میچ کے بعد اپنی کمزوریوں کا باریک بینی سے جائزہ لینا چاھئے اور آئندہ بھی فتوحات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ برقرار رکھنے کے اقدامات کرنے چاھئے، سب سے پہلےbatting کی بات کرلیں، اگرچہ یہ ثابت شدہ ھے کہ فخرذمان پاکستانی ٹیم کا ناگُزِیر لازمی اور ضروری حصہ ہے لیکن ثاقب جاوید اور محسن نقوی کی عقل کہاں گھاس چرنے گئی ھے، چھوٹے سے مسلئہ کو لمبا لمبا اور طویل کرنے ہی میں ان کو مزہ آتا ھے؟ اسی طرح عبداللہ شفیق مسلسل فیل ہو رہا ھے، بابر اور رضوان کی بھی فارم واپس نہیں آرہی، ان کا بوجھ بڑھتا ہی جارہا ھے، بؤلینگ میں خواہ مخواہ زور زبردستی کے سپر اسٹار شاہین اور حارث رؤف بھی ناکام ھیں؟
اب 19 دسمبر کے میچ میں رضوان کی جگہ عثمان خان، شاھین اور حارث کو ریسٹ دیکر نسیم شاہ، اور عباس آفردی یا حسنین کو موقع دیں، سلمان علی آغا، ابرار اور سفیان مقیم کو موقع دیں
صائم اور بابر اؤپئینینگ کریں، کامران غلام، آغا سلمان، طاہر طیب، عرفان نیاذی، عثمان خان، عباس آفریدی، سفیان مقیم، حسنئین اور ابرار احمد
عامر جمال کو موقع دینا ھے تو ابرار احمد یا سفیان مقیم کی جگہ کھلایا جا سکتا ھے؟
رضوان اور بابر کی جو موجودہ فارم ھے اُس میں رضوان کو ساتویں نومبر پر آنا چاہیے اور بابر کو پانچویں نومبر پر ۔
Rizwan & Babar are most selfish players in the History of PAKISTAN 🇵🇰 cricket..!!!!!