Mere field me Boht zyada shedding ho rhy hy Me Kya kro Tenda chota sa bnta hy Or phr yellow ho kr gr jata hy Agriculture department wale khte hy kh overdoze ka msla hh
السلام علیکم سر کپاس کی 3G ورائٹی پر 70 سے 80 فیصد پھول گڈی کا کیرا ہو گیا ہے بس دو دو تین تین ٹنڈے ہی بچے ہیں کپاس 75 دن کی ہے ایک بوری نائٹروفاس 30 کلو نائٹروجن اور دو کلو سلفر بھی دیا ہے دو سے تین بار میں! کیا میں اس پر بائر کمپنی کا پلانو فکس سپرے کر سکتا ہوں جس کی اپ نے کل ویڈیو بنائی تھی یا کوئی اور تجویز بتا دیں جس سے پھول گڈی کا کیرا رک سکے ؟
میگنیشیم سلفیٹ، زنک سلفیٹ، آئرن سلفیٹ اور بوران کے 2 سپرے کروائیں، بہت موثر رہیں گے۔ یا کسی اچھے npkکے ساتھ پلانوفکس 50 ملی لیٹر سپرے کریں ایک ایکڑ میں
Beautiful informed Geo bhai jaan ❤
Thank you ❤️
Very infomative Info.. Alaaa
Thanks ❤️
Good information sir ☺️❤
Thanks ❤️
Bohat He Informative same Problem.hum face kr rahe hain .bilklu strees kisi bhi wajah se aaye phal ko bohat kera hota hai
Thank you for your feedback ♥️
Very informative videos sir. Love from umerkot ❤
Thanku ♥️ 😊
Good Dr sb👍
Thank u 💓 💗
Building and building 👍
Alhamdolillah 😇😇😍
Bhai jaan movento ke ulal spary kr skte he
Yes, kr skte hn
یہ آپ کی ورائٹی کون سی ہے اور وقت کاشت کیا ہے ماشاءاللہ اچھی فصل ہے
Cyto 2023 , 14 April sowing date
Mene zinc ,boran ,sop ,dap ka spray bhi krwae hy
03453813291 subh ap field ki short video send kren is number pe
Complete plant 4,sy 5 plants ki, aur jo shedding ho rhi h, us ki bhi, insha Allah ruk jayegi
@@profitableagriculturefarming
Allah pak apko jazae Khair atta frmae
Mere field me Boht zyada shedding ho rhy hy
Me Kya kro
Tenda chota sa bnta hy
Or phr yellow ho kr gr jata hy
Agriculture department wale khte hy kh overdoze ka msla hh
Subh mjhy send kren WhatsApp pe, insha Allah thek ho jaye gi
السلام علیکم سر کپاس کی 3G ورائٹی پر 70 سے 80 فیصد پھول گڈی کا کیرا ہو گیا ہے بس دو دو تین تین ٹنڈے ہی بچے ہیں کپاس 75 دن کی ہے ایک بوری نائٹروفاس 30 کلو نائٹروجن اور دو کلو سلفر بھی دیا ہے دو سے تین بار میں! کیا میں اس پر بائر کمپنی کا پلانو فکس سپرے کر سکتا ہوں جس کی اپ نے کل ویڈیو بنائی تھی یا کوئی اور تجویز بتا دیں جس سے پھول گڈی کا کیرا رک سکے ؟
میگنیشیم سلفیٹ، زنک سلفیٹ، آئرن سلفیٹ اور بوران کے 2 سپرے کروائیں، بہت موثر رہیں گے۔ یا کسی اچھے npkکے ساتھ پلانوفکس 50 ملی لیٹر سپرے کریں ایک ایکڑ میں
headland Malti بھی سپرے کر سکتے ہیں
@@profitableagriculturefarmingانکی مقدار کیا ہو گی
Patay Peelay ho kar Gir Bht rahay
اگر خوراک اچھی دی ہوئی ہے تو فائٹوفکس کا سپرے کریں، پھول گڈی اور پتوں کا کیرا کنٹرول ہو جائے گا، بشرطیکہ کسی بیماری یا انسیکٹ کا زیادہ نہ ہوا ہو
Yeh sb hota he h har sal koi aesa spry ni jes s control ho
بالکل، شیڈنگ ہوتی ہے، اس کو روکا نہیں، لیکن کم ضرور کیا جاسکتا ہے
Building and building 👍
Building and building 👍