السلام علیکم ورحمتہ اللہ عارف حسین صاحب, اللہ پاک اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں خوش و خرم رکھے اچھی صحت دے اور معاملات میں اسانیاں عطا فرمائے, اور اپ کے بزرگوں کے لیے دعا گو ہیں اللہ پاک ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اپ کی دعائیں اور جو اپ نے لنگر اور ختم پاک کا اہتمام کیا ہے اس کو اللہ پاک قبول و منظور فرمائے اللہ تبارک و تعالی اپ کو اور اپ کے چینل کو کامیابیاں عطا فرمائے ہم اپ کے لئے دعا گو ہیں. امین ثم امین
ما شاء اللّٰہ ج چاچو جان ♥️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ عارف حسین صاحب,
اللہ پاک اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں خوش و خرم رکھے اچھی صحت دے اور معاملات میں اسانیاں عطا فرمائے,
اور اپ کے بزرگوں کے لیے دعا گو ہیں اللہ پاک ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اپ کی دعائیں اور جو اپ نے لنگر اور ختم پاک کا اہتمام کیا ہے اس کو اللہ پاک قبول و منظور فرمائے اللہ تبارک و تعالی اپ کو اور اپ کے چینل کو کامیابیاں عطا فرمائے ہم اپ کے لئے دعا گو ہیں.
امین ثم امین
بہت بہت شکریہ جی