اسلام وعلیکم بھائی عقیل صاحب، ماشاءاللہ بڑے دل وجان سے ایک ایک نکتا سمجھاتیں ہیں۔ بھائی ہم تو اپنے ہی ناپ سے قمیض کی کٹنگ کریں گے۔ مگر جو فرمولا آپ بتا رہے ہیں ۔اور وہ تمام نشانت جتنے بھی انچ پر آپ لگا رہے ہیں۔ وہ سب وسیے ہی کگانے ہونگے؟ X-LARGE قمیض پر بھی؟ کیونکہ میرا سائز X-Large ہے۔ میں ضرور سے آپکے بتائیے ہوئے فرمولے سے قمیض کٹ کروں گی انشاءاللہ ! بھائی عقیل میں بہت لکھتی ہوں۔ مجھے معاف کرنا۔ اللہ حافظ
اسلام وعلیکم عقیل بھائی صاحب، اُمید ہے کہ آپ خریت سے ہونگے۔ پہلی بات بھائی آپ ماشاءاللہ تعریف کے قابل ہو۔ واللہ بھائی آپ دل سے سکھاتے ہیں۔مگر میرا سوال تو وہاں کا وہاں ہی رہ گیاہے۔شاید آپ نے میرا لکھا برابر نہں پڑھا۔بھائی میرا سائز X-Large ہے۔کیا میں جو آپ نے نشانت جتنے بھی انچوں پر لگایئے ہیں۔ وہی نشانت میں اپنے ناپ کی قمیض پر لگا سکتی ہوں؟ یہ میرا سوال تھا اور ہے۔ برائے کرم ضرور سے جواب دیں ۔خدا حافظ
آپ کا ناپ والا فیتہ ایک سے شروع ہوتا ہے ، میرا صفر سے
جائے تو جائے کہاں انسان
Well explained..... thank you 😊
Thanks and welcome 🙏
Pattern ke saath suit cutting and stitching video share
sir ap ny ye deep galay ka bata ya he bina deep waly galy ka meather batay bhi 1 videos banay please sir
کمال است بھائی❤
Jo new h unke liye baye sir basic silayi
mashaaAllah ❤
Bahut badhiya 👌
Superb ❤
Thanks 🙏
اسلام وعلیکم بھائی عقیل صاحب، ماشاءاللہ بڑے دل وجان سے ایک ایک نکتا سمجھاتیں ہیں۔ بھائی ہم تو اپنے ہی ناپ سے قمیض کی کٹنگ کریں گے۔ مگر جو فرمولا آپ بتا رہے ہیں ۔اور وہ تمام نشانت جتنے بھی انچ پر آپ لگا رہے ہیں۔ وہ سب وسیے ہی کگانے ہونگے؟ X-LARGE قمیض پر بھی؟ کیونکہ میرا سائز X-Large ہے۔ میں ضرور سے آپکے بتائیے ہوئے فرمولے سے قمیض کٹ کروں گی انشاءاللہ !
بھائی عقیل میں بہت لکھتی ہوں۔ مجھے معاف کرنا۔ اللہ حافظ
وعلیکم السلام اپ نے میری تعریف کی اپ کا بہت بہت شکریہ🙏
اسلام وعلیکم عقیل بھائی صاحب، اُمید ہے کہ آپ خریت سے ہونگے۔ پہلی بات بھائی آپ ماشاءاللہ تعریف کے قابل ہو۔ واللہ بھائی آپ دل سے سکھاتے ہیں۔مگر میرا سوال تو وہاں کا وہاں ہی رہ گیاہے۔شاید آپ نے میرا لکھا برابر نہں پڑھا۔بھائی میرا سائز X-Large ہے۔کیا میں جو آپ نے نشانت جتنے بھی انچوں پر لگایئے ہیں۔ وہی نشانت میں اپنے ناپ کی قمیض پر لگا سکتی ہوں؟ یہ میرا سوال تھا اور ہے۔ برائے کرم ضرور سے جواب دیں ۔خدا حافظ
Nice sir
Superb
Akeel Bhai please reply back tou karey! Thank you 🙏
You are welcome 👏
0:03 0:03