Yusuf Bhai Perfume Dubai - Ek Bar Khushboo Soongh Le Tu Minutes Me Waisa Perfume Bana Dete Ha

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 59

  • @LodhiEatStreetVlogs
    @LodhiEatStreetVlogs 11 місяців тому +2

    Perfume bunana apni jagha kaam inka business inka sub apni jgha but inki thinking mashallah zabardast bht he koi zabardast soch ha inki Allah inko bht kamyabiyan dyn Amen ❤❤

    • @mastitime8478
      @mastitime8478 3 місяці тому

      AMEEN SUM AMEEN
      AMEEN SUM AMEEN
      AMEEN SUM AMEEN

  • @MustafaAli-lb8dq
    @MustafaAli-lb8dq 11 місяців тому +3

    This man has a God gifted talent. I hope he lives long.

  • @falahbaloch
    @falahbaloch 6 днів тому

    Masha Allah ❤

  • @rawafkarim4469
    @rawafkarim4469 Місяць тому

    Really honest man yousuf bhay❤❤

  • @rawafkarim4469
    @rawafkarim4469 Місяць тому

    Honest man yousuf bhai❤❤

  • @SAMAR-1
    @SAMAR-1 Рік тому

    Such a genuine human being

  • @mirarif1274
    @mirarif1274 Рік тому +3

    SubhanAllah ❤🎉❤

  • @MuhammadHassan-ov7tl
    @MuhammadHassan-ov7tl Рік тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست

    • @HappyArcticBirds-
      @HappyArcticBirds- 20 днів тому

      अल्लाह कमाल नहीं ऐ हिन्दुस्तानी का टैलेंट है,,

  • @mirarif1274
    @mirarif1274 Рік тому

    MashaAllah SubhanAllah Excellent greatly appreciated

  • @Rwstories
    @Rwstories Рік тому +4

    ماشاءالله ❤

  • @LiaqatAli-dt5rd
    @LiaqatAli-dt5rd Рік тому +1

    Excellent talent

  • @spicetravels786
    @spicetravels786 Рік тому

    ماشاءالله 🌷🌷

  • @malikmansoor362
    @malikmansoor362 Рік тому +1

    Big fan
    ...

  • @iftikharhusain6286
    @iftikharhusain6286 Рік тому

    MashaAllah

  • @HassanBhai-ur9wh
    @HassanBhai-ur9wh 10 місяців тому +1

    Inky kaafi dushman bhi hon gy. Allah inko apny khas hifz o Amaan myn rakhy.

  • @Mrohanumer
    @Mrohanumer Рік тому +1

    Meri beti b azlan jitni hai pr us ne aik b daant nhi nikala pr chlna shuru krdia hua hai 😂 Maa Sha Allah

  • @muhammadfarrukh960
    @muhammadfarrukh960 Рік тому +2

    🙄 ایک 1⃣ بیکریوں / مٹھائیوں کی دکانوں میں ------ اور دوسرا 2⃣ پرفیوم / عطر کی دکانوں میں سے صرف انسان 🙎 ہی خریداری نہیں کرتے ہیں بلکہ غیر مرئی مخلوقات 👹 بھی ان دکانوں میں خریداری کرنے آتیں ہیں اور یہ بیکری / مٹھائی کی شاپ والے بھی جانتے ہیں اور پرفیوم / عطر کے شاپ والے بھی جانتے ہیں ((( لیکن ❗یہ بتاتے کسی کو نہیں ہیں ))) ✅ یہی راز ہوتا ہے ،، ان بیکری / مٹھائی کی شاپز والوں اور خوشبو / عطر کی دکانوں کا اور انکے دکانداروں کا ✅

  • @mehdyburhanmunil1069
    @mehdyburhanmunil1069 Рік тому +1

    You have to ask the shop location and prices minimum and maximum so if somebody wants to buy he or she can buy easily.
    Your interview is incomplete without this information.

  • @aliza_world_info
    @aliza_world_info Рік тому +3

    ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے.
    یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، حق اور سچائی کے ساتھ،
    پاکستان کے ساتھ، عمران خان کے ساتھ ،
    ان شاء الله

    • @abdulmalik3845
      @abdulmalik3845 Рік тому

      صلاح الدین ایوبی کا قول ہے
      ‏جس حکمران سے تمہارے ملک دشمن
      ‏خوفزدہ ہوں
      ‏اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمہارے ملک کا بہترین حکمران ہے ....
      ‏‎پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسے وزیراعظم کے خلاف تحریک چل رہا ہے. جس پر کرپـشـن کا ایک الزام بھی نہیں۔
      لیکن تحریک چلانے والے سب کرپٹ ہیں.
      اور یــہ کـــــرپٹ مافیا ناکام ہوں گئے. انشاءاللّہ

    • @abdulmalik3845
      @abdulmalik3845 Рік тому

      2:57 اب کوئی پوچھے تو بلا جھجک بتا دیں کہ #عمران__خان کی کارکردگی یہ ھے... وہ بھی ساڑھے تین سال کی!!!!!!
      *عمران خان ماءشااللہ ایک بہترین حکمران تھا* ۔
      1۔احساس کفالت پروگرام
      2۔لنگر خانے
      3۔شیلٹر ہوم کا قیام
      4۔راشن کارڈ
      5۔کسان کارڈ
      6۔صحت انصاف کارڈ
      7۔احساس سکالر شپ پروگرام
      8۔انصاف آفٹر نون سکول
      9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
      10۔مزدور کارڈ
      11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
      12۔خدمت ای مراکز کا قیام
      13۔نیب کو با اختیار بنانا
      14۔راست پروگرام
      15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
      16۔ٹورازم کا فروغ
      17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
      18۔ ٹیکس ریفارمز
      19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
      20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
      21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
      22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
      23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
      24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
      25۔بلا سود قرضے کی سکیم
      26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
      27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
      28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
      29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
      30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
      31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
      32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
      33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
      34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
      35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
      36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
      37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
      38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
      39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
      40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
      41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
      42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔
      43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
      44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
      45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
      زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
      46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
      47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
      48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
      49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
      50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
      51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
      52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
      53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
      54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ''
      55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
      56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
      57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
      58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
      59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
      60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
      61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا
      عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔
      میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں
      کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں
      تم واقعی میں مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔
      ہار،جیت،اٹھنا گرنا،یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔
      تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔
      ہم کھڑے تھے۔
      ہم کھڑے ہیں ۔
      ہم کھڑے رہیں گے۔
      اتحاد کے ساتھ ۔
      ایمان کے ساتھ۔
      عمران خان کے ساتھ.

    • @abdulmalik3845
      @abdulmalik3845 Рік тому

      ‏عمران خان کی حکومت ختم ہوگئی اسکے بعد ہمیں پتہ چلا فضل الرحمان عالم نہیں اسکی کوششیں اسلام کے لیے نہیں ، طاقتور لوگ محب وطن نہیں، پی ڈی ایم سیاست دان ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں
      منصور علی خان نے سچ بولنا شروع کردیا
      ✌️✌️

    • @abdulmalik3845
      @abdulmalik3845 Рік тому

      ‏‎👍اے اللہ پاک جو لوگ محب وطن عمران خان کی نفرت میں مبتلا ہیں انہیں نیند میں ہی چک لے۔ انکی حرکت قلب بند کر دے, انکی دماغوں کی شریانیں پھٹ پڑیں۔ظالموں کو اس دنیا میں نشان عبرت بنا دے آمین۔ بہت ہو گیا گڈ گڈ انسان ہونا۔ اب ان قاتلوں کے لئے صرف بد دعائیں۔
      👍‏‎‎اے اللہ پاک ان ظالم لوگوں کو زندہ رکھ جنہوں نے اپنے بے گناہ لوگوں پر ظلم کیا تاکہ اپنے آنے والے وزیراعظم عمران خان کودیکھ کر سڑیں.

    • @aliza_world_info
      @aliza_world_info Рік тому

      @@abdulmalik3845
      Bilkul ...

  • @adnanarif2878
    @adnanarif2878 Рік тому

    Asli is always asli.

    • @MustafaAli-lb8dq
      @MustafaAli-lb8dq 11 місяців тому

      It is asli. It is the brands name which results in price increase.

  • @ahmedgul9831
    @ahmedgul9831 11 місяців тому +1

    I. Want. Location

  • @farhadali4729
    @farhadali4729 Рік тому

    Where is shop in dubai

  • @pakriwayatfoods6029
    @pakriwayatfoods6029 Рік тому +1

    السلام علیکم ❤

  • @AhsanManjhoo-z6v
    @AhsanManjhoo-z6v Місяць тому

    Bahi marj

  • @ahmedgul9831
    @ahmedgul9831 11 місяців тому +1

    Which. Place. What's. App.

  • @LahoreQalandar-k8k
    @LahoreQalandar-k8k 4 місяці тому

    WHAT IS YOUR WEBSITE

  • @wasimbaig2573
    @wasimbaig2573 Рік тому +4

    بھائی لاہور شالمی مارکیٹ
    پاپڑ منڈی میں ہر دکاندار آپ کو جو بولو گے وہی پرفیوم بنا کر دے گا 😅

    • @Sillyhub89
      @Sillyhub89 Рік тому

      Pakistan bik Chuka hai tumhari behen bhi biki hui hai us pe bhi qarza hai

    • @danishKhan-pv1mx
      @danishKhan-pv1mx 11 місяців тому

      Gi koi bhi kardy ga bhai har perfume ka oil atta hai is main koi magic nahi hoti bus logo ko banana ana chaye

    • @mateeniqbal_1
      @mateeniqbal_1 Місяць тому

      True bhai

  • @muhammedjaved4968
    @muhammedjaved4968 Рік тому

    Location

  • @mrashidlateef5228
    @mrashidlateef5228 Рік тому

    Location in Dubai shop no area

  • @esakkhumari9805
    @esakkhumari9805 6 місяців тому

    adress

  • @theanasperfumes
    @theanasperfumes Місяць тому

    Bhai koi jadugari nahi bas wo famous ho gae or marketing techniques hai warna mai khud bhi bana sakta hu per mai koi famous nahi, tumne 1 million dia same cologne market me ata hai only add fixer and dpg and ethylene or aldihyde usme koi rocket science nahi jobhi perfumery janta hai uske liye ye sab khel hai

  • @qazifaheem100
    @qazifaheem100 Рік тому

    I want perfume

  • @MuhammadZaheerali-s7b
    @MuhammadZaheerali-s7b Рік тому +1

    Please come here to take action against Punjab police sargodha division bhakkar district alongwith its May 2023 1st decade dpo for social abusing of THE ENGLISH LITERATURE STUDENTS and CIVIL SERVICE CANDIDATES OF PAKISTAN and take action

  • @mitchrich6
    @mitchrich6 Рік тому

    The perfume was Paco Rabane One Million i think,
    The one they copied

  • @faizanahmad2512
    @faizanahmad2512 11 місяців тому

    یو سف بھای کا نمبر کیا ھے

  • @aliiqbal4154
    @aliiqbal4154 Рік тому

    Yeh normal hai bhai GULF mai Perfume ka koi b puarana banda yeh kam kar sakata hai bas iis ka setup aacha hai

  • @itxshani206
    @itxshani206 Рік тому

    Yousaf bhai ka num mil sakta hai

  • @anwarbukhari6178
    @anwarbukhari6178 8 місяців тому

    Derood perhta ho ha

  • @1337GamingDen
    @1337GamingDen Місяць тому

    yeh banda perfume thk banata ha , iske noker chakar bus kachra mix kar k de deta hain.