Mashallah bahut hi Achcha Byan Hai Allah aapko aur ham Sab musalmanon Ko Jannat Ul Firdaus Attar Karen aur Hamen Hidayat De aur Hidayat per Kayam Rakhe
انجنیر مولوی لکھی ھے جو غیبت اور فساد والی بات کرتا ھے اسے تو ابھی یہ ثابت کرنا ھے اسکے بابا کون تھے - وہ مزائی تھا پھر بریلوی ھوا پھر دیوبندی پھر صوفی پھر وہ آھلحدیث ھوا پھر غامدی مزھب کا ھوا پھر اسکا سر پھر گیا اور وہ کتابی مزھب کا ھوا اور ھر کتاب والے کا اپنا مزھب ھے اب سب کے پاؤں میں مزا کا پاؤں اب اسے پتہ کرنا ھے اسک اصلی باپ کون ھے
@@MUHAMMADMUSTAFA-fy3mg ahle hades dunya k sab se bary jahil hain jo apni marzi ki hades manty h sirf Fiqah ka inkar karty h magar taqlid man marzi ki b karty h
کمال کے قانون ہیں تمھارے شرم نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں تم میں کہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے اور قانون ہے اور تمہارے باپوں کی گھڑی ہوئی بدعت کے لئے اور قانون کہ شرم نبی خوف خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
DUAA HEY K ALLAH RABEL AALLAH MEEN APNI KHASOOSI RAHAMTON SE NAWAZEY OR APNI HIFZO AMAAN MN RAKHEY HAR QISAM KI AFAAOU BALIYAAT SE MEHFOOZ RAKHEY..?.?.? HAR QISAM K FITNEY SE MEHFOOZ RAKHEY..?.?.? MEREY SAMAET TAMAAM MOSALMANON KO AESSA BANANAIN KI TUFIQ ATAA FARMAAEY K JESSA ALLAH RABEL AALLAH MEEN KO PASANDEEDAH HO..?.?.? AAMEEEEEEEEEEEEEEEEEEN SOMA AAMEEEEEEEEEEEEN ALLAH HOMA AAMEEEEEN ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Darhi Safed ho gayi Ek Paon Qbr mein To dusra Khai mein Mgar Sachche Tawheed walon se Nfrat o Boghz Tum Qabr Prast Dil-e-Dyah Walo ka Phir Bhi Kam na hua..... لا حول ولا قوة إلا بالله
BAHI SAHAB 25 SAL PAHLE SAUDI ME MERE PAS KITAB THI DALAAL SE BHERPOR THI USME HAMNE PATA THA EMAM MALIK RAHMATU KE BARE ME MAI GAWAHI DETA HU YE SACH KAH RAHE HAI APKO HAWALA CAHIYE HAM DOON KER DEGE INSA ALLAH AP WTS N DO
اھل حدیث کو فتنہ کہنے والو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک آدمی نے امام احمد بن حنبل ؒ سے کہا، مجھے تو یہ بات بڑی سخت محسوس ہوتی ہے کہ میں کسی آدمی کے بارے میں کہوں کہ وہ ایسا ہے یا ایسا ہے۔ امام احمد بن جنبل ؒ کہنے لگے’’جب تو اور میں دونوں خاموش رہیں تو جاہل کو کیسے پتہ چلے گا کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے ۔‘‘ )مجموع الفتاوی ۲۸؍۲۳۱، ۲۳۲(
مولوی صاحب آپ لوگ جناب ابو حنیفہ ودوسرےائمہ اورعلماءحق پر رحمتوں کی بارش ہو ان کی قبورپر ،ان حصرات نے امت پردینی مسائل کی واقفیت سے روشناس کرایا رھے دوسرے لوگ جو فرقہ پرستی اور فتنوں کو جنم دیتے ہیں۔آج اہلحدیث بھی مسلک بن کر رہ گئی۔اور اہلحدیث کے ہاں اب صحیح طرز پروہیں ہیں جبکہ ان سے لاکھ درجہ بڑے عالم ہیں اور گزرے بھی ہیں۔ائمہ حضرات نے انسانیت پر دینی و دنیوی معاملات کی تعلیم دی اللہ تعالی ان بزرگ اللہ والوں پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ۔
غلام مصطفیٰ ایف وائی 3 ایم جی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! رُوئے زمین پر حق پر اور قرآنی نام والے صرف مسلم یعنی خالص مسلم ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارا نام صدیوں سے مسلم رکھا ہوا ہے ۔اور ہم فرقہ پرستی کی آگ میں بھسم ہو کر اہل حدیث ، حنفی ،مالکی ،شافعی ،حنبلی ،دیوبندی ، بریلوی وغیرہ وغیرہ بن بیٹھے ۔۔۔۔آئیے دوبارہ خالص مسلم بن جائیں ۔
ایمان کا تقاضہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، خبردار! جب تم میں سے کوئی حق کو دیکھ یا پہچان لے تو اس کے اظہار میں لوگوں کا خو ف آڑے نہیں آنا چاہئے۔ اظہار حق یا بڑی بات کا تذکرہ کسی کی موت کو قریب یا اس کے رزق کو دور نہیں کرسکتا۔ )مسند امام احمد ، ص ۵۰، ج۳( حق کی تائید اور باطل کو نیست و نابود کرنے کے لئے امت مسلمہ کو آج ایسے صاحبان عزیمت اور پیکر ان صدق و وفا کی ضرورت ہے جو کسی ملامت گرکی ملامت اور مطلب پرست کی نیش زنی کی پرواہ کئے بغیر پوری جرأت و دلیری اور ڈنکے کی چوٹ حق کا اظہار کرسکیں۔
الله تعالٰی کی حمد و ثناء اور درود شریف بہت ہی مبارک۔ مولوی صاحب نے ہیڈنگ تو امام ابو حنیفہ رح کا لگایا ہے۔ اور پیسے بنانے کے لئے تقریر میں اور سے اور باتیں شروع کر رکھی ہیں۔ اصل بات کا کہیں پتہ ہی نہیں۔
@nazeerahmed1387 baz logo k ainak aisi lgi hoti he unko apni baton k ilawa doosron ki batain fsad nazar ati hain taqleed ki ainak utaro to saf nzar ay ga
Ahle hadees khule sar rahte Hain to imam ko bhi khule sar q nahi rehte AAP bhi khule sar rehna imam ko alag muqtadiko alag masala ye kaisa ahle hadees hay
Wa Maa tuksebo kullo nafes ka mutalib yeh bilkul bhy nahen hay keh Kal ko koi shakhass Kitna kamaey ga . Balkeh yeh hay Keh kissy ko nahen mahloom Keh woh Kal kia keray ga. Iradah kuchh aor hota aor hota kuchh aor hay . Yeheen say taqdeer kee baat bhy ayaan hoty hay . Keh hamary door kissy aor Kay hath men hay . Jesay mujhay Kal Lahore Jana hay . Garry nikaly , Tael Pani check kia aor mehway safer Huwa . Lahore pohnch ker kia kia kerna hay sary baat terteeb day rakhy hay, lekan rasstay men tyre burst Huwa , gaary ulet gaey hospital pohnch gea , kidher gea Mera Sara programme ? Zaer e behas QuranI alfaaz ka yeh mutlab hay . Aap Wala nahen. Aap Wala terjma Kal aap kee bevy aap say pochhay gee Keh taqrerr say Kitna kamaya.
اھل حدیث میں بعض علماء کرام بھت بھترین مقام کے مالک ہیں با ادب بھی ھیں ۔۔۔۔علامہ ھشام الٰھی ظھیر ۔۔۔میرے شیخ فضیلۃ العرب والعجم حضرت قاری محمد ادریس العاصم صاحب رحمہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ جیسی عظیم ھستی ۔۔۔جیسا کوئی بھی نہیں ۔۔۔اتنا بڑا( قاری )...اور اتنا بڑا (مربی )..اور ( استاد )...اور (شیخ) میری آنکھوں نے نھیں دیکھا اِس دھرتی پر ۔۔۔(رب کی ) لاکھوں کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل ھوں میرے شیخ رحمہ اللّٰہ کی قبر مبارکہ پر اور کامل اور اکمل مغفرت فرمائے باری تعالیٰ آمین ثم آمین یَا رَبَّ الْعٰالَمِیْن ۔۔
حیدر خان صاحب jj4ly ...! انھیں یعنی اہل حدیث کو ابو حنیفہ کے انجام کے بارے میں تو شاید پختہ پتہ نہ ہو جنت میں جائیں گے یا نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ایک لاڈلا شہزادہ بادشاہ ہے جس کے بارے میں تمام اہل حدیث اور تمام سلفیوں کو یقین و ایمان ہے کہ وہ پکا جنتی ہے ۔۔۔۔ وہ لاڈلا شہزادہ ہے: یزید رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔
Ye Abu Hanifa koun thee kahan se aaye kahan taleem li kounse zamane may thee kuch batyee bhaisab. Jab woo itne bade thee too unka naam Quraan may q nahi?
Maulana Sahab... aap itna shor kiyun macha rahe ho... Mufti Abdul Wahid Qureshi sahab se jaakar mil lo... aur debate kar lo... aapke dalail mazboot honge to hum man lenge.. aur Mufti Abdul Wahid sahab ke dalail mazboot honge to aap maan lena... Sirf UA-cam par shor machane se koi faida nahi..
@@saleemuddinshaik4285 Ameen Ya Rabbul Alamaleen.. Aur Allah ki lanat ho un par jinho ne Sahaba e Keram, Aur Fuqah e Keram par se ummat Ka etemad Uthaya.. Aur Lanat ho un par jo Jhooti aur adhuri Baat Ulema E Haq ki batakar awam ko gumrah karte hain . Ameen Ya Rab
Ahle Hadis log Ahle Sunnat Wal Jamat hi h ❤ Ahle Hadis koi Alag se Jamat Nahi h Victorian Rajisterd Ahle Hadis 1888 ke Bad ki paidawar Jo Apne Aap ko Muhaddis Mujtahid Mutlaq Samajhte phir Rahe h Woh Jamat Yaqinn Gumrah Jamat h Ahle Sunnat Wal Jmat se Kharij Shuda Jamat h jo Aimma Arba Mujtahid Mutlaq se Hatkar khud Nabi Sahabi se Brah Rast Tahqiq karne ka Dawa Karti phir Rahi h jo ki jhuta Dawa h Ahle Hadiso ki khud ki koi Tahqiq kisi Masla par Abtak ki Nahi pai Jati h . Allah ka Farman Ulil Amar ( liyatfaqhu Fiddin Walo ke Hukmo ko bhi Mano Jise Naqli 1888 ke Bad ke Rajisterd Ahle Hadis Nahi Mante . Jaise 3 Talaq 3 Wagairah ...
Aap ka yeh ferman keh Ilam utha Lia jaey ga . Yeh drust nahen ,Sirf itna Keh Ilam , justjoo aor tehqeeq Kay zaraey Digital honay say aap logon kee drogh goee foran pakrry jaty hay aor Hadeson kee factories Jo mozoh hadesen gherrh gaen woh foran pakrry jaty hen. Allah Kareem nay Ilam nahen uthaya balkeh ziadah ker dea hay . Sirf woh log utha lieay Jo jhoot aor iftra bahndetay Thay aor log un,Perrh aor Kam Ilam honay kee wajeh say uss per istadlal nahen ker saktay Thay . Jesay aaj Kal Junab Abdul Qader Jelany Kay moherrul aqool qissay koi man,nay ko tayyar nahen . Kionkeh unhen aqel aor istadlal kee bhatty say guzaren to Asel rung samnay aaw jaey ga . Issy Tarah aap Kay ahwal e Qiamet kee nishanian bhy qabil e qabool nahen .
تقلید شخصی بمقابلہ اہل حدیث, اس میں مقلدین کا مؤقف نہایت ہی کمزور اور غلط بیانی پر مبنی اور نا قابل عمل ہے۔ تقلید غیر شخصی بمقابلہ اہل حدیث، اس میں مقلدین کا مؤقف بہت مضبوط ہے اور قابل بھی ہے۔
حضرت آپ نے احادیث تفصیل کے ساتھ بیان کیں نشانیاں بتائیں کہ آج کل کیا ہو رہا ہے ماشاءاللہ ایک حدیث آپ نے بیان کی جس میں تعمیرات کے مقابلے کا بیان کیا لیکن تفصیل اور آج کل کون یہ کر رہا ہے اور کہاں ہو رہا ہے ، آپ بھی جانتے ہیں اور ہم بھی، آپ بہت علم والے ہیں میں تو گنہگار سا بندہ ہوں ، یہ کوئی تنقید نہیں التماس ہے کہ کھل کر بیان کریں لوگوں کو بتائیں کہ کون یہ مقابلے کر رہے ہیں ، علماء تو آپ نے بہت بتائے لیکن ، پاکستان اور عرب کے لیکن سارا زور علم والی حدیلیث پر صرف کیا۔ حق بات کریں عربوں کے مقابلے بھی تو بتائیں ، تعمیرات کون کر رہا ہے ، نئے شہر کون بنا رہا ہے ، وہاں کون سی سہولیات ہوں گی، کون مندر بنا رہا ہے ، عرب سے تو بت پرستی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ختم کی آج دوبارہ مندر بنا کر بت پرستی کی ترویج کون کر رہا ہے اللہ مجھے اور سب کو ہدایت عطا فرمائے اپنے محاسبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور قول و فعل کے تضاد کو دور فرمائے آمین یارب العالمین
موﻻنا صاحب اگر آپ اس آیت کی تشریح اس طرح کرلیں کہ ماں کہ رحم میں مسلمان ہے یا کافر ہوگا کیوں لوگوں کو کنفوز کرتے ہو حضرت ابوبکر عمر عثمان علی رضی اللہ صحابہ کرام اہل حدیث تھے
Tamam Imam fiqah ke Imam hain, Imam e Shariyat nahi. Aap Imamo me tafreqa paida kar rahe hain, tum sob se bada fitna ho. Dr Israr Ahmed bilkul sahih kahe ke Ahle hadeesi sob se bade firqa parast hain.
Ahle sunnat Wal jamat ka akeda hai ki Elme Gaib sirf Allah ke paas hai... . Aur Aapko aghar yeh lagta hai ki hanafi wale quran aur hadees se daleel nhi dete tho Aap Meharbani kar k mulana ilyas ghuman se munazra kare..... .. Kue ki iss tarah kisi ko ilzam Dena thik nhi hai... Mai sab ulma se muhabbat karta hu chahiye woh Ahle hadees ho ya Ahle sunnat Wal jamat ho.........
برادر محترم ۔ بر صغیر میں جو لوگ خود کو ' اھل سنت و الجماعت ' ہونے کا دعوی کرتے ہیں ، ان کے اکثر عقائد قرآن و سنت کے واضح نصوص کے بر عکس ہیں ۔ ان میں دیوبندی و بریلوی دونوں شامل ہیں ۔
(۳) اپ حدیث جبرائیل اور خلیفہ کو خواب میں ملکول موت کا پانچ کا اشارہ دئے ہے ، اور ، ابو حنیفہ کا موقوف اور اھلحدیث کا موقوف ایک ہے یہ بتائے ؟ اور قران میں سورہ لقمان کی ایت کا خلاصہ بھی کئے ، کیا یہ خواب کا واقعہ صحیح ہوسکتا ہے ؟ اس حدیث سے ایک خلیفہ کے واقعہ کو جوڑ کر ابو حنیفہ کو امام ثابت کیا گیا ہے ، اگر مان بھی لو وہ امام بنے تو ان کی تعلیمات کی کتاب کہا ہے ؟ ان کی کونسی حدیث کی کتاب ہے ؟ یہ سب جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے کئی جھوٹے واقیعات بنا کر لکھے گئیے ہیں ، اور قیامت کب ائیے گی ، اس حدیث میں نہ جبرائیل کو بھی نہیں معلوم اور نہ نبی علیہ سلام کو بھی نہیں معلوم ، یہ بات تو ثابت ہو گئی ، پھر اس کے بعد قیامت کے قریب کی نشانیاں جو اپ نے بیان کی روایت کی بنیاد پر ، کیا یہ قران کے خلاف ڈوغلی بات نہیں ہے ؟ اپ جن جن باتوں کا ذکر کئیے ، کیا صحابہ جہاں جہاں بھی دعوت اسلام کے لئے نکل گئے کیا وہ لوگ دوسرے ملکوں میں شادیاں نہیں کی ؟ کیا عرب اور عجم میں نسل کا فرق تھا کیا اللہ نے انکو فرق بتایا تھا کہ تم لوگ عرب کے علاو نکاح نہ کرنا ،، بلکہ وہ عرب لوگ دنیا کے کئی ملکوں میں جاکر اسلام کی نشونما کے لئے کئی شادیاں کی ہے ، روایت بلکل غلط ہے ، اسی طرح اور بات بتائی ہے اپ نے اخری زمانے میں صبر کرنے والوں کو پچاس لوگوں کو یعنی پچاس صحابہ کا ثواب ملے گا ، کیا یہ بات قران کے خلاف نہیں ہے ؟ جبکہ قران میں ذکر ہےپہلے ایمان لانے والوں کا درجہ بعد والے وہاں نہیں پاسکتے ، توکیا روایت صحیح ہے تو قران کی ایت جھوٹی ہونا چاہئے ، کیا ایسا ہوسکتا ہے ، بلکہ روایت جھوٹی ہے ،اپ اس بات پر غور کیجئے ؟ اپ جو ریوایت سنائے کیا بلکل صحیح ہے ؟ حقیقت میں پوری روایت ہی غلط ہے ، اپ اپنا اور دوسروں وقت برباد کئے اور لوگوں کو گمراہ کرنے کا سبب بنے :-
یہ نام نہاد اہل حدیث کہلوانے والے لوگ سے اپنے آپ کو بچایے اور اہل سنت والجماعت جوکے علماء دیوبند ہیں ان کے طریقے پر چلے یہ نام نہاد أہل حدیث کہنے والے قرون ثلاثہ کے بزرگوں کو نہیں مانتے جن میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اورتابعین اور تبع تابعین رحمہم اللہ ہیں بھاءی ان خیر القرون کو نہیں مانے نگے تو ہم دین حق کی صحیح نسبت سے کٹ جائے نگے اور یہ نام نہاد اہل حدیث فرقہ اصلا شیعہ فرقہ کے عقائد ہی رکھتا ہے اور یہ پیداوار ہے ملکہ وکٹوریہ کی اللہ تعالیٰ ایسے رہزنوں سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
Moli Ayub : Hanfi hote hue bhi, aap ko ashari ya matureedi hone ki majboori kyon hae. Kya haz. Imam Abu Haneefa rah. ke iman aur aqeede men Shaq karte haen.
May Allah protect and save entire muslim ummah from all misguided sects present in the muslim societies who completely deviate from the true teaching of Quran and Sunnah and misguide people to deviate completely from the true, secure and irrevocable teachings of Quran and Sunnah and divide them in different sects. Ameen sum Ameen
Quraan w Sunnath par Amal karnewale Namnihaad aur Taqleed karne Wale ahle Sunnath Jo Imam sahab ko Aqeede men nahi manthe Aqeede men Ashari aur Mathuridi ki Taqleed karthe hain jo Sufism ka aqueeda hai Wahdathul wajood ka Aqeeda. DEOBANDIYATH k buzurgon ka bhi yehi aqeeda hai. In k akaabiron k aqueedon ki Jaan Kari hasil karle. *Allah Ummathe muslima ko Sirathe Musthaqeem par ghamzan farma aur Quraan w Sunnath par Amal karne ki Taufeeq atha kar*
Nabi pak ne akhri zamana is fitna ka bhi bataya ke us zamana ke ulama Asman ke neeche bad tareen makhlook honge, Iman suraya sitara par Chala jaega, masajid zahir me full honge Lekin hidayat SE Khali hongi, fitna ulama SE peda hona aur phir unme hi wapis chale jaenge. Molve sahib ye fitna awam ko bataen. Ulma theek kese karenge jab k wo Khuda fitna honge
اسلام علیکم ، مولانہ صاحب اپکا مقصد اللہ کےبندوں کو اللہ سے جوڑنا ہے ؟ یا اپ کی جماعت سے یعنی اھل حدیث سے جوڑ نا ہے ؟ خیر وہ اپکی اپنی مرضی ؟ - اب رہا سوال اپ اس ویڈیو میں جو بتائیں ہیں ، اس پر غور کیجئے ؟ (۱) امام ابو حنیفہ کا عقیدہ تھا کہ ؟ تو اپ کرنا چہارہے ہیں ؟ ان کو کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہو ؟ اب اپ ہی کے الفاظ تھے ؟ کہ امام ال اول و آخر نبی علیہ سلام ہے ، تو پھر یہ لوگ کیسے امام بن گئے ؟ چاہے سنیوں کے 16امام ہو یا شیعہ کے 12 امام ان کو کس نے بنایا ؟ یہ کون تھے ان کی پیدایش کہاں کی ہے ؟ کیا یہ لوگ قران کے موافق لکھے یا مخالیف ؟ تو اتنے فتنہ کیوں ہے اج ؟ ان ہی کی کتابوں کی وجہ سے اج اتنے فتنہ برپا ہوئے ہیں ، کیا یہ بات صحیح نہیں ہے ؟؟؟ (۲) قران کی روح سے پہلے امام صرف ابراھیم علیہ سلام ہے ، سورہ بقراہ ایت 124 ہےدیکھئے - کیا اس حساب سے اپ کی بات یا روایت غلط ثابت ہوتی ہے ، اس کے بعد ابراھیم علیہ سلام کی دعا میں ذریت کا ذکر ہے ، جواب میں ظالمین کے ساتھ میرا وعدا نہیں ہے یعنی صرف مخلص لوگوں کے ساتھ، یعنی مخلص تو صرف انبیإ ہی تھے یعنی نبی علیہ سلام آخری امام ہوے یہاں تک قران سے رہبری ملتی ہے :- اس بعد والی کامنٹ دیکھئے انشااللہ ----
jo es fitno ki dawar mai ulama haq yani ahli sunnat waljumat ulamai deuband ki rasti par chala inshaallah wo kamyab hoga baqi firqo se apni ap ko bacha day yi ahlihadees wali esa aqida imam azam imam abu hanifa rahimahullah ki bari mai rakta hay ki imam abu hanifa ni quran aur sunnat ki khelaf koi nia deen layi ho imam sb to kehta hay ki agar mera kohi bi bat quran aur hadsees ki khilaf apni paya to meri bat chordo aur quran aur hadees pakro. Heran ho in logo ko aik taraf to itni dawidar hay aur dusri taraf in ki aqedo ko deko allah ham sub per raham karay. ameen.
اپ ویڈیو میں قبر کے سوالات کا ذکر کئیے ، سورہ نسإ ایت 18 جب کسئ انسان کی موت آئے گی تب اس کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی، سورہ مومینون ایت 99 جب اس کے ہاس موت ائے گی تب کہے گا کے مجھے واپس چھوڑ دو ، سورہ عراف ایت 37 جب موت کے وقت فرشتہ آئنگے اور سوال کرینگے کہ تم لوگ دنیا میں کس طرح تھے اللہ کے علاو ، تو جواب دینگےکہ ہم کافر تھے ،سورہ اندال 50اور سورہ نحل ایت 28 جب موت آئے گی تب موت کے فرشتہ منہ اور پیٹھ پرمارتے ہوے جان نکالینگے ،اور کہنگے کہ اب تمھارے لئے جھنم ہے ، سورہ نحل 32 میں طیب یعنی نیک لوگوں کی موت سے قبل کہنگے کہ سلامتی ہو تم پر اور تمھارے لئیے جنت ہے اس بشارت کے بعد موت دی جائے گی ، یئ ہے قران ، اب بتائیے کہ قران کے علاو روایت صحیح ہے ؟؟؟؟ فرشتہ سوال نہیں کرینگے بلکہ مرنے سےہہلے ہر ادمی کو اس کے کئے کی جزا بتادی جاتی ہے نہ کہ قبر میں سولات ہونگے ، اگر ہونگے تو پھر دو موت اور دو زندگی والی ایت کو بھی غلط قرار دینا پڑے گا ، کیا ہمت ہے ؟؟؟ بھائی صاحب اپ سے ادبباً گزارش ہے کہ کسئ بھی جلسئ میں یاممبر پر تقریر کرلینا بہت آسان ہے ، لیکن اسکے نتائج کے بہت بڑے ذمہ دار ہونگے ، اس کی جزإ و سزإ ضرور ملنے والی ہے ، کیونکہ قد اگر غلطی کرے تو اس کی سزا کے بنصبت لوگوں کو گمراہ کرنا بہت بڑی سزا ہے غورکریں ،،،، اگرمیں کچھ باتیں غلط بولا ئوتو میری اصلح کرسکتے ہو میرا مقصد اللہ کے بندوں کو اللہ سے جوڑنا ، نہ کے کسئ کی تعریف کرنا ، حقیقت میں الحمداللہ یعنی تمام تعاریفیں اللہ ہی کے لئے ، اس کی مخالفت ہوگی ،،،کیاہماراقول و فعل میں فرق نہیں ہونا چاہئیے ،،،،،
سید الانبیاء سید المرسلین سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کو عطایء علم غیب تھا ، جسے وہی کے زریعہ اللہ پاک آپ کو پہونچایا جاتا تھا ،آپ لوگوں کا ایک ہی کام رہ گیا ھے کہ اختیار رسالت مآب صل اللہ علیہ وسلم عظمت مصطفیٰ کو گھٹانا اللہ پاک آپ کو توفیق عطا فرمائے کہ آپ عظمت رسالت کو سمجھیں
JazakAllah Ya shaykh
Ahle Haq, only Ahlehadith, Alhamdu Lillah
Kullo approved from ahadees and Holy Quran by ahnaaf, inshallah.
Yeh hae hamare abaa ajdaad ne lamby chaal nahee Maary,serf thore per iktefaa kiyyaaa
Said Arab se cooperative thae jab aameleen aate
ماشاءاللہ بہت خوب شیخ صاحب
Masha allah jazak allh
ALLAH HU AKBAR
علمائے حق اٹھا لئے جائینگے صرف علمائے سو رہ جائینگے جو صرف شھرت اور دولت کے پجاری ھونگے
Waah Qari Rafiq sb Very good Well done 👍 Zindabad Zabbardast ♥️
Mashaallah jazakallhu khaira Shaikh
سبحان اللہ
مدینے کی بات کرتے ہو مولوی صاحب ❤ انا مدینۃ العلم وعلی بابہا
Aamin
اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے
اللہ نے خود نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سبق دیا کہ پانچ چیزوں کا علم آلہ کے علاوہ کسی کونہیں جن میں علم غیب بھی رب کا خاصہ ھے
شیخ الشیوخ
Allahllah karay sab musilam imam malak.shab ko imam man laying
Mashallah bahut hi Achcha Byan Hai Allah aapko aur ham Sab musalmanon Ko Jannat Ul Firdaus Attar Karen aur Hamen Hidayat De aur Hidayat per Kayam Rakhe
آمین یا ارحم الراحمین
Assalamu-Alaikum-Wa-Rahmatho-Allahi-Wa-Barakathoh! Brother, please write "A" the first letter of the word "Allah" capital!
❤❤❤
پہر بھی گھر ہوں کو امام ابو حنیفہ کے علم کا انداز نہیں
نعوذ باللہ من ذلک و من کل الشیاطین من الانس و الجن
Zaber dast
نہ میں وہابی نہ میں بابی
میں ھوں مسلم علمی کتابی
Only Muslim ❤❤
نہ تو وہابی نہ تو باپی
مرزے کے پاس ہے تیری چابی
یہی ہے اصل میں تیری بربادی
انجنیر مولوی لکھی ھے جو غیبت اور فساد والی بات کرتا ھے اسے تو ابھی یہ ثابت کرنا ھے اسکے بابا کون تھے - وہ مزائی تھا پھر بریلوی ھوا پھر دیوبندی پھر صوفی پھر وہ آھلحدیث ھوا پھر غامدی مزھب کا ھوا پھر اسکا سر پھر گیا اور وہ کتابی مزھب کا ھوا اور ھر کتاب والے کا اپنا مزھب ھے اب سب کے پاؤں میں مزا کا پاؤں اب اسے پتہ کرنا ھے اسک اصلی باپ کون ھے
اس روے زمین پر ایک ہی مسلك حق ہے۔جو نہ بدعتی نہ مشرک۔وہ ہے اہل حدیث
مشرک ہے
اگر آپ لوگ واقعتاً اہل حدیث ہیں تو بتائیں کہ سر پر بجائے عمامہ کے لال رنگ کا رومال رکھنا کس حدیث سے ثابت ہے
@Travelworld7275 ماشاء اللہ ۔ عمامہ بھی ٹھیک ہے۔لیکن سنت موکدہ نہی ہے۔لال رومال سےبندہ اسلام سے نکل نہی جاتا
@@MUHAMMADMUSTAFA-fy3mg ahle hades dunya k sab se bary jahil hain jo apni marzi ki hades manty h sirf
Fiqah ka inkar karty h magar taqlid man marzi ki b karty h
کمال کے قانون ہیں تمھارے شرم نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں تم میں کہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے اور قانون ہے اور تمہارے باپوں کی گھڑی ہوئی بدعت کے لئے اور قانون کہ شرم نبی خوف خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
قیامت تک کے حالات بتا دئے جو آج ثابت ہو رہے ہیں
سورة النازعات أیت 42 , 43 ,44 میں الله سبحان تعالیٰ نے قیامت کب أٸے گی کا جواب دیا ھے
DUAA HEY K ALLAH RABEL AALLAH MEEN APNI KHASOOSI RAHAMTON SE NAWAZEY OR APNI HIFZO AMAAN MN RAKHEY HAR QISAM KI AFAAOU BALIYAAT SE MEHFOOZ RAKHEY..?.?.?
HAR QISAM K FITNEY SE MEHFOOZ RAKHEY..?.?.?
MEREY SAMAET TAMAAM MOSALMANON KO AESSA BANANAIN KI TUFIQ ATAA FARMAAEY K JESSA ALLAH RABEL AALLAH MEEN KO PASANDEEDAH HO..?.?.?
AAMEEEEEEEEEEEEEEEEEEN
SOMA AAMEEEEEEEEEEEEN
ALLAH HOMA AAMEEEEEN
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hmmmmk ha asFy yaar
Imam abu haifa sy jalny waly jalty rahain qiyamat tak.
Fazool treen bat.
@@sattarsattar4366اوے نہ چولاں ماریا کرو
ہمارے امام محمد الرسول اللہ کے علاوہ کوئ نہ
امام ابو حنیفہ اور تو لاحول ولا قوة إلا بالله
Boghzi Djjali Qaum par Allah ki Be Shumar
La.......nat...
Darhi Safed ho gayi Ek Paon Qbr mein To dusra Khai mein Mgar Sachche Tawheed walon se
Nfrat o Boghz Tum Qabr Prast Dil-e-Dyah Walo ka Phir Bhi Kam na hua.....
لا حول ولا قوة إلا بالله
@@Falaq2197Imam e Azam ke gustakhon per lanat.
@@Falaq2197Alhamdulilla hum tawheed parast Hanefi hain
Aqle nam ki koi cheis ha to hdhes ka mutaha kro
مولانا صاحب پانج باتوں والی بات امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ کی ہے انھوں نے خود خواب دیکھا تھا اور تعبیر امام سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے بتائ تھی
Galat Wo Khwab Imam e Azam ne Dekha tha ke Rasool S.A.W ki qabar wala
کیا ان لوگوں نے مرنا نہیں تھا کیا یہی لوگ سرمایہ تھے
یہ سعودی بادشاھوں کے غلام ھمین توحید کیا سکھائیں گے ؟
سب سے بڑی اسکالر ملکہ وکٹوریہ تھی۔ جس نے پاکستان میں اسکالر پیدا کیۓ
😊
Agar imam Malik Ko itna bada aalim mante o rafayadain wali hadees ka kya hoga??
Piyarey bhai, Charo imam hamarey saro ky taaj hain lekin ittiba sirf Nabi SAWW ki
@@quranohadees789- to ap ye keh rahe hen k Imam Malik aur Imam AbuHanifah nabi (saw) ki ittiba NAHIN karte the?????????!!!!!!!!!!!
@@mikhan5191charo imam kerte the Nabi ki itteba lekin imamo ne apni itteba kerne ka hukm nhi Diya balki mana Kiya h.....
@@AbdulMalik-cd6vu - oy paagal!! Wo sab nabi (saw) ki ittiba karte the to phir hum bhi WOHI ittiba karte hen jo unnon ni ki!!
@@mikhan5191 ooo jaahil kya imamo ne apni taqleed kerne ka hukm Diya h??????
Assalam Alaikum. Imam Maalik RA. Wala bayaan kidher hai?? Hawala. Please...
BAHI SAHAB 25 SAL PAHLE SAUDI ME MERE PAS KITAB THI DALAAL SE BHERPOR THI USME HAMNE PATA THA EMAM MALIK RAHMATU KE BARE ME MAI GAWAHI DETA HU YE SACH KAH RAHE HAI APKO HAWALA CAHIYE HAM DOON KER DEGE INSA ALLAH AP WTS N DO
Yhmaulana j
HUM NAY QURAN PERNA AUR US PER AML KERNA HAY. BAQI KISSAY KAHANUIN SEY HUMEIN KOIE GHRZ NAHEE.
Quran main bhi tau kahanian hain paghambroon ki. Tarjumey nahi pada aap ney.
اھل حدیث کو فتنہ کہنے والو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک آدمی نے امام احمد بن حنبل ؒ سے کہا، مجھے تو یہ بات بڑی سخت محسوس ہوتی ہے کہ میں کسی آدمی کے بارے میں کہوں کہ وہ ایسا ہے یا ایسا ہے۔
امام احمد بن جنبل ؒ کہنے لگے’’جب تو اور میں دونوں خاموش رہیں تو جاہل کو کیسے پتہ چلے گا کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے ۔‘‘ )مجموع الفتاوی ۲۸؍۲۳۱، ۲۳۲(
Imam e Azam Jesa koi hai hi nhi
Ahle Hadith te she hi koi ni
مولوی صاحب آپ لوگ جناب ابو حنیفہ ودوسرےائمہ اورعلماءحق پر رحمتوں کی بارش ہو ان کی قبورپر ،ان حصرات نے امت پردینی مسائل کی واقفیت سے روشناس کرایا رھے دوسرے لوگ جو فرقہ پرستی اور فتنوں کو جنم دیتے ہیں۔آج اہلحدیث بھی مسلک بن کر رہ گئی۔اور اہلحدیث کے ہاں اب صحیح طرز پروہیں ہیں جبکہ ان سے لاکھ درجہ بڑے عالم ہیں اور گزرے بھی ہیں۔ائمہ حضرات نے انسانیت پر دینی و دنیوی معاملات کی تعلیم دی اللہ تعالی ان بزرگ اللہ والوں پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ۔
غلام مصطفیٰ ایف وائی 3 ایم جی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
رُوئے زمین پر حق پر اور قرآنی نام والے صرف مسلم یعنی خالص مسلم ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارا نام صدیوں سے مسلم رکھا ہوا ہے ۔اور ہم فرقہ پرستی کی آگ میں بھسم ہو کر اہل حدیث ، حنفی ،مالکی ،شافعی ،حنبلی ،دیوبندی ، بریلوی وغیرہ وغیرہ بن بیٹھے ۔۔۔۔آئیے دوبارہ خالص مسلم بن جائیں ۔
میرے۔نزدیکسب۔سےبڑافتنہ۔آجکے۔اہلحدیث۔اوراہلے۔برلوی۔اورقادیانی۔ہین۔اورسعدیانیوں۔سےاللہ۔تعالی۔ان۔سب۔سےامت۔کی۔حفاظت۔فرماءےآمین۔ثم۔آمین۔فقط۔اسلام
اور ہمارے نزدیک سب زیادہ گمراہ آپ لوگ ہیں اس لیے کہ آپ لوگوں کا پیغمبر ابو منصور ماتوریدی ہیں آپ لوگ حنفی بھی نہیں ہے
Sb se Bada @Fitna Tm jaisa @Mushrik Mnafiq Djjali Log hote hain....
ایمان کا تقاضہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، خبردار! جب تم میں سے کوئی حق کو دیکھ یا پہچان لے تو اس کے اظہار میں لوگوں کا خو ف آڑے نہیں آنا چاہئے۔ اظہار حق یا بڑی بات کا تذکرہ کسی کی موت کو قریب یا اس کے رزق کو دور نہیں کرسکتا۔ )مسند امام احمد ، ص ۵۰، ج۳(
حق کی تائید اور باطل کو نیست و نابود کرنے کے لئے امت مسلمہ کو آج ایسے صاحبان عزیمت اور پیکر ان صدق و وفا کی ضرورت ہے جو کسی ملامت گرکی ملامت اور مطلب پرست کی نیش زنی کی پرواہ کئے بغیر پوری جرأت و دلیری اور ڈنکے کی چوٹ حق کا اظہار کرسکیں۔
Din ksi ka nhen ha muhmmadi rsolullah sallahu alewsalum ka ha jia Quran hthes ko Lea wo kamyab hen
Kiu bhai koi daleel ha apke pas ya ap moqllid ho moqallid ke mani hota bina dalil or sbut ke aankh band kerke manlena
الا لعنتہ اللہ علی الکذبین
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی غیر مقلدین ہیں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلم شریف کی حدیث میں
Moulana ek to byan boht purana he dosre apk byan krny ka andaz boht SUST he
الله تعالٰی کی حمد و ثناء اور درود شریف بہت ہی مبارک۔ مولوی صاحب نے ہیڈنگ تو امام ابو حنیفہ رح کا لگایا ہے۔ اور پیسے بنانے کے لئے تقریر میں اور سے اور باتیں شروع کر رکھی ہیں۔ اصل بات کا کہیں پتہ ہی نہیں۔
اگر آپ لوگ واقعتاً اہل حدیث ہیں تو بتائیں کہ سر پر بجائے عمامہ کے لال رنگ کا رومال رکھنا کس حدیث سے ثابت ہے
Tum btao kia ye suwal imame abu hanifah Rmh ne ehlhadees se pucha tha?
مطلب فساد پھیلانے سے باز نہیں أٶ گے کچھ چیزیں ثقافت میں بھی ھوتیں ھیں اگر وہ شرک نہیں تو سوال بھی نہیں بنتا ۔
@nazeerahmed1387 baz logo k ainak aisi lgi hoti he unko apni baton k ilawa doosron ki batain fsad nazar ati hain taqleed ki ainak utaro to saf nzar ay ga
Ahle hadees khule sar rahte Hain to imam ko bhi khule sar q nahi rehte AAP bhi khule sar rehna imam ko alag muqtadiko alag masala ye kaisa ahle hadees hay
امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کس کے طریقے پر عمل کرتے تھے
قرآن و سنت پر
آپ سرخی کیا لگاے ہیں اور کہ رہے ہیں کیا ۔
مارو گھٹنہ پھوٹے آنکھ
اہلحدیث سے بڑافتنہ نہ ایااورنہ أئگا
@Tu djjali Khbees Hai Tera Mqsad hi Fitna-o-Fasad hai.....
*JAHILON K COMMENT*
*ALLAH MUQALLIDEEN KO HIDAYATH ATHA KAR AUR QURAAN W SUNNATH PAR AMAL KARN **21:23** E KI TAUFEEQ ATHA KAR*
JAHILON KO YEH BHI PATHA NAHI DAJJAL KA FITNA SAB SE BADAH FITNA HOGA. NABI NE FARMAYA.
@@AHM2ME
AAMEEN Sum AAMEEN
Nbi k qoul ka nam hdhes ha
Wa Maa tuksebo kullo nafes ka mutalib yeh bilkul bhy nahen hay keh Kal ko koi shakhass Kitna kamaey ga . Balkeh yeh hay Keh kissy ko nahen mahloom Keh woh Kal kia keray ga. Iradah kuchh aor hota aor hota kuchh aor hay . Yeheen say taqdeer kee baat bhy ayaan hoty hay . Keh hamary door kissy aor Kay hath men hay . Jesay mujhay Kal Lahore Jana hay . Garry nikaly , Tael Pani check kia aor mehway safer Huwa . Lahore pohnch ker kia kia kerna hay sary baat terteeb day rakhy hay, lekan rasstay men tyre burst Huwa , gaary ulet gaey hospital pohnch gea , kidher gea Mera Sara programme ? Zaer e behas QuranI alfaaz ka yeh mutlab hay . Aap Wala nahen. Aap Wala terjma Kal aap kee bevy aap say pochhay gee Keh taqrerr say Kitna kamaya.
حافظ الحدیث والتفسیر شیخ الاشجار حافظ محمد گوندلوی شیخ العرب والعجم بھی نہیں رھے
اھل حدیث میں بعض علماء کرام بھت بھترین مقام کے مالک ہیں با ادب بھی ھیں ۔۔۔۔علامہ ھشام الٰھی ظھیر ۔۔۔میرے شیخ فضیلۃ العرب والعجم حضرت قاری محمد ادریس العاصم صاحب رحمہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ جیسی عظیم ھستی ۔۔۔جیسا کوئی بھی نہیں ۔۔۔اتنا بڑا( قاری )...اور اتنا بڑا (مربی )..اور ( استاد )...اور (شیخ) میری آنکھوں نے نھیں دیکھا اِس دھرتی پر ۔۔۔(رب کی ) لاکھوں کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل ھوں میرے شیخ رحمہ اللّٰہ کی قبر مبارکہ پر اور کامل اور اکمل مغفرت فرمائے باری تعالیٰ آمین ثم آمین یَا رَبَّ الْعٰالَمِیْن ۔۔
اعوان تو ایک کاسٹ ہے
اہل حدیث کے فتنے سے بچاۓ
To wo jo boltay hayn immam sahab ko siraf 12 hadees ya 6 hadees yaad theen bolayn wo sab jhotay or dajal hayn
حیدر خان صاحب jj4ly ...! انھیں یعنی اہل حدیث کو ابو حنیفہ کے انجام کے بارے میں تو شاید پختہ پتہ نہ ہو جنت میں جائیں گے یا نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ایک لاڈلا شہزادہ بادشاہ ہے جس کے بارے میں تمام اہل حدیث اور تمام سلفیوں کو یقین و ایمان ہے کہ وہ پکا جنتی ہے ۔۔۔۔ وہ لاڈلا شہزادہ ہے: یزید رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔
Ye Abu Hanifa koun thee kahan se aaye kahan taleem li kounse zamane may thee kuch batyee bhaisab. Jab woo itne bade thee too unka naam Quraan may q nahi?
Kuttay key bachey wo bohut baad main aye they quran main kaisey hoga. Quran main imran khan kaa zikr nahi hey.
How about "Ma ana mislukum". or "Wa Ma kana munulmushriqeen."
اس آیت کا مطلب اپ کیا سمجھتے ہیں ؟
اسکا جواب سور کہف اور سورہ بنی اسرائیل میں دیا گیا ہے
(৫টা গায়েব বিষয়ক ) উক্ত আয়াতের উত্তর আল্লাহ পাক সুরা ইসরা এবং সুরা কাহাফে দিয়েছেন
Aapne surkhi kya lagayi hai aur kya kahe jarahe hain.
اہلِ حدیث کوئی لفظ نہیں نہ ہی حدیث میں اور نہ ہی قرآن مجید میں
پہلے ان سے پوچھو کیا زمین و آسمانوں کا بادشاہ اللہ کے علاوہ بھی کوئی ھے ؟ کیا رسول ص نے بھی کبھی بادشاہ ھونے کا دعوی کیا ؟ پوچھو ان سے ۔
کتاب سرچ کریں
ھم اھل حدیث کیوں نہیں ھوۓ
Imam Malik ke muqulid ho jao. Himat kro.
غیر مقلدین نیت کا مطلب یہ ہے کس سلف پر بد زبانی❤ سلف سے بدگمان
Quran ki ayat mein maan ke raham mein bachche ki JINS byan nahi ki gaye.
جواپنے آپکوحق پر کھے اسکو گارنٹی کس نے دی ھے
کیا یہ لال رومال حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت تھی 😂😂😂
مگر اکیلا بادشاہ نھین ھے۔ بادشاہ معاویہ اور یزید ھے
Maulana Sahab... aap itna shor kiyun macha rahe ho... Mufti Abdul Wahid Qureshi sahab se jaakar mil lo... aur debate kar lo... aapke dalail mazboot honge to hum man lenge.. aur Mufti Abdul Wahid sahab ke dalail mazboot honge to aap maan lena... Sirf UA-cam par shor machane se koi faida nahi..
Allah ki lanat hu ghair Allah ko pujne walo par
@@saleemuddinshaik4285 Ameen Ya Rabbul Alamaleen..
Aur Allah ki lanat ho un par jinho ne Sahaba e Keram, Aur Fuqah e Keram par se ummat Ka etemad Uthaya.. Aur Lanat ho un par jo Jhooti aur adhuri Baat Ulema E Haq ki batakar awam ko gumrah karte hain . Ameen Ya Rab
بھاءیاسلام۔علیکم۔آپ۔نےتوامام۔ابوحنیفہ۔کےعلم۔تعریف۔کی۔ہےجبکہ۔اہلےحدیس۔کہتےہین۔امام۔ابوحنیفہ۔کےپاس۔حدیس۔کاعلم۔تھا۔ہی۔نھین۔فقطاسلام
The title is only to run channel. And this man does not know that Imam Malik was a great praiser of Imam Abu Hanifa.
gustakhi karne vale ko gustakh kehtehe !
Ahle Hadis log Ahle Sunnat Wal Jamat hi h ❤ Ahle Hadis koi Alag se Jamat Nahi h
Victorian Rajisterd Ahle Hadis 1888 ke Bad ki paidawar Jo Apne Aap ko Muhaddis Mujtahid Mutlaq Samajhte phir Rahe h Woh Jamat Yaqinn Gumrah Jamat h Ahle Sunnat Wal Jmat se Kharij Shuda Jamat h jo Aimma Arba Mujtahid Mutlaq se Hatkar khud Nabi Sahabi se Brah Rast Tahqiq karne ka Dawa Karti phir Rahi h jo ki jhuta Dawa h Ahle Hadiso ki khud ki koi Tahqiq kisi Masla par Abtak ki Nahi pai Jati h .
Allah ka Farman Ulil Amar ( liyatfaqhu Fiddin Walo ke Hukmo ko bhi Mano Jise Naqli 1888 ke Bad ke Rajisterd Ahle Hadis Nahi Mante .
Jaise 3 Talaq 3 Wagairah ...
Aap ka yeh ferman keh Ilam utha Lia jaey ga . Yeh drust nahen ,Sirf itna Keh Ilam , justjoo aor tehqeeq Kay zaraey Digital honay say aap logon kee drogh goee foran pakrry jaty hay aor Hadeson kee factories Jo mozoh hadesen gherrh gaen woh foran pakrry jaty hen. Allah Kareem nay Ilam nahen uthaya balkeh ziadah ker dea hay . Sirf woh log utha lieay Jo jhoot aor iftra bahndetay Thay aor log un,Perrh aor Kam Ilam honay kee wajeh say uss per istadlal nahen ker saktay Thay . Jesay aaj Kal Junab Abdul Qader Jelany Kay moherrul aqool qissay koi man,nay ko tayyar nahen . Kionkeh unhen aqel aor istadlal kee bhatty say guzaren to Asel rung samnay aaw jaey ga . Issy Tarah aap Kay ahwal e Qiamet kee nishanian bhy qabil e qabool nahen .
Firqawariat akherzamany k be bra nishany hy. Akherzamany me molana log dan per dokandary kartahy apny kasab banarahy.
Jisey arabi nahi aati wo tau chup rahey gaa qabar main. Farishtey wapas chaley jain gey
tom jahel ho qabr aur aakhirat ki zaban arabi hoti hai
یہ قرآن اور حدیث کے بارے میں صاف صاف جھوٹ بولتے ھیں
تقلید شخصی بمقابلہ اہل حدیث,
اس میں مقلدین کا مؤقف نہایت ہی کمزور اور غلط بیانی پر مبنی اور نا قابل عمل ہے۔
تقلید غیر شخصی بمقابلہ اہل حدیث،
اس میں مقلدین کا مؤقف بہت مضبوط ہے اور قابل بھی ہے۔
حضرت آپ نے احادیث تفصیل کے ساتھ بیان کیں نشانیاں بتائیں کہ آج کل کیا ہو رہا ہے ماشاءاللہ
ایک حدیث آپ نے بیان کی جس میں تعمیرات کے مقابلے کا بیان کیا لیکن تفصیل اور آج کل کون یہ کر رہا ہے اور کہاں ہو رہا ہے ، آپ بھی جانتے ہیں اور ہم بھی، آپ بہت علم والے ہیں میں تو گنہگار سا بندہ ہوں ، یہ کوئی تنقید نہیں التماس ہے کہ کھل کر بیان کریں لوگوں کو بتائیں کہ کون یہ مقابلے کر رہے ہیں ، علماء تو آپ نے بہت بتائے لیکن ، پاکستان اور عرب کے لیکن سارا زور علم والی حدیلیث پر صرف کیا۔
حق بات کریں عربوں کے مقابلے بھی تو بتائیں ، تعمیرات کون کر رہا ہے ، نئے شہر کون بنا رہا ہے ، وہاں کون سی سہولیات ہوں گی، کون مندر بنا رہا ہے ، عرب سے تو بت پرستی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ختم کی آج دوبارہ مندر بنا کر بت پرستی کی ترویج کون کر رہا ہے
اللہ مجھے اور سب کو ہدایت عطا فرمائے اپنے محاسبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور قول و فعل کے تضاد کو دور فرمائے
آمین یارب العالمین
موﻻنا صاحب اگر آپ اس آیت کی تشریح اس طرح کرلیں کہ ماں کہ رحم میں مسلمان ہے یا کافر ہوگا کیوں لوگوں کو کنفوز کرتے ہو حضرت ابوبکر عمر عثمان علی رضی اللہ صحابہ کرام اہل حدیث تھے
Tamam Imam fiqah ke Imam hain, Imam e Shariyat nahi. Aap Imamo me tafreqa paida kar rahe hain, tum sob se bada fitna ho. Dr Israr Ahmed bilkul sahih kahe ke Ahle hadeesi sob se bade firqa parast hain.
ALLAH MAAF KARDA IS INSAN KO
khull kr kuch or na kar leena
Ahle sunnat Wal jamat ka akeda hai ki Elme Gaib sirf Allah ke paas hai...
.
Aur Aapko aghar yeh lagta hai ki hanafi wale quran aur hadees se daleel nhi dete tho Aap Meharbani kar k mulana ilyas ghuman se munazra kare..... ..
Kue ki iss tarah kisi ko ilzam Dena thik nhi hai...
Mai sab ulma se muhabbat karta hu chahiye woh Ahle hadees ho ya Ahle sunnat Wal jamat ho.........
برادر محترم ۔ بر صغیر میں جو لوگ خود کو ' اھل سنت و الجماعت ' ہونے کا دعوی کرتے ہیں ، ان کے اکثر عقائد قرآن و سنت کے واضح نصوص کے بر عکس ہیں ۔ ان میں دیوبندی و بریلوی دونوں شامل ہیں ۔
😮 jahilo ko apna muqallid banate hai khud jahil hi
Aik tum ban bakra ilm wala hai tabla Baja kar qwauwwaali gayo
(۳) اپ حدیث جبرائیل اور خلیفہ کو خواب میں ملکول موت کا پانچ کا اشارہ دئے ہے ، اور ، ابو حنیفہ کا موقوف اور اھلحدیث کا موقوف ایک ہے یہ بتائے ؟ اور قران میں سورہ لقمان کی ایت کا خلاصہ بھی کئے ، کیا یہ خواب کا واقعہ صحیح ہوسکتا ہے ؟ اس حدیث سے ایک خلیفہ کے واقعہ کو جوڑ کر ابو حنیفہ کو امام ثابت کیا گیا ہے ، اگر مان بھی لو وہ امام بنے تو ان کی تعلیمات کی کتاب کہا ہے ؟ ان کی کونسی حدیث کی کتاب ہے ؟ یہ سب جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے کئی جھوٹے واقیعات بنا کر لکھے گئیے ہیں ، اور قیامت کب ائیے گی ، اس حدیث میں نہ جبرائیل کو بھی نہیں معلوم اور نہ نبی علیہ سلام کو بھی نہیں معلوم ، یہ بات تو ثابت ہو گئی ، پھر اس کے بعد قیامت کے قریب کی نشانیاں جو اپ نے بیان کی روایت کی بنیاد پر ، کیا یہ قران کے خلاف ڈوغلی بات نہیں ہے ؟ اپ جن جن باتوں کا ذکر کئیے ، کیا صحابہ جہاں جہاں بھی دعوت اسلام کے لئے نکل گئے کیا وہ لوگ دوسرے ملکوں میں شادیاں نہیں کی ؟ کیا عرب اور عجم میں نسل کا فرق تھا کیا اللہ نے انکو فرق بتایا تھا کہ تم لوگ عرب کے علاو نکاح نہ کرنا ،، بلکہ وہ عرب لوگ دنیا کے کئی ملکوں میں جاکر اسلام کی نشونما کے لئے کئی شادیاں کی ہے ، روایت بلکل غلط ہے ، اسی طرح اور بات بتائی ہے اپ نے اخری زمانے میں صبر کرنے والوں کو پچاس لوگوں کو یعنی پچاس صحابہ کا ثواب ملے گا ، کیا یہ بات قران کے خلاف نہیں ہے ؟ جبکہ قران میں ذکر ہےپہلے ایمان لانے والوں کا درجہ بعد والے وہاں نہیں پاسکتے ، توکیا روایت صحیح ہے تو قران کی ایت جھوٹی ہونا چاہئے ، کیا ایسا ہوسکتا ہے ، بلکہ روایت جھوٹی ہے ،اپ اس بات پر غور کیجئے ؟ اپ جو ریوایت سنائے کیا بلکل صحیح ہے ؟ حقیقت میں پوری روایت ہی غلط ہے ، اپ اپنا اور دوسروں وقت برباد کئے اور لوگوں کو گمراہ کرنے کا سبب بنے :-
Pata hai Albani Ko Nabi Manne Wale Kon Log Hain Inke Makar Ko Samjho
Bewaqoof kaun Albani ko nabi samajhta hay.jhoota makkar, jahil admi.
Camel kahan sey aagaye aaj key daur main. Camel mar jaye gaa puri dunya kaa chakkar laga key
یہ نام نہاد اہل حدیث کہلوانے والے لوگ سے اپنے آپ کو بچایے اور اہل
سنت والجماعت جوکے علماء دیوبند
ہیں ان کے طریقے پر چلے
یہ نام نہاد أہل حدیث کہنے والے
قرون ثلاثہ کے بزرگوں کو نہیں مانتے
جن میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اورتابعین اور تبع تابعین رحمہم اللہ ہیں
بھاءی ان خیر القرون کو نہیں مانے نگے
تو ہم دین حق کی صحیح نسبت سے
کٹ جائے نگے
اور یہ نام نہاد اہل حدیث فرقہ اصلا شیعہ فرقہ کے عقائد ہی رکھتا ہے اور
یہ پیداوار ہے ملکہ وکٹوریہ کی
اللہ تعالیٰ ایسے رہزنوں سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
Moli Ayub : Hanfi hote hue bhi, aap ko ashari ya matureedi hone ki majboori kyon hae. Kya haz. Imam Abu Haneefa rah. ke iman aur aqeede men Shaq karte haen.
May Allah protect and save entire muslim ummah from all misguided sects present in the muslim societies who completely deviate from the true teaching of Quran and Sunnah and misguide people to deviate completely from the true, secure and irrevocable teachings of Quran and Sunnah and divide them in different sects. Ameen sum Ameen
Quraan w Sunnath par Amal karnewale Namnihaad aur Taqleed karne Wale ahle Sunnath Jo Imam sahab ko Aqeede men nahi manthe Aqeede men Ashari aur Mathuridi ki Taqleed karthe hain jo Sufism ka aqueeda hai Wahdathul wajood ka Aqeeda. DEOBANDIYATH k buzurgon ka bhi yehi aqeeda hai.
In k akaabiron k aqueedon ki Jaan Kari hasil karle.
*Allah Ummathe muslima ko Sirathe Musthaqeem par ghamzan farma aur Quraan w Sunnath par Amal karne ki Taufeeq atha kar*
لفظ دیوبند کے لغوی معنی ہیں شیطان کے بھائی بحوالہ کتاب جاءالحق مصنف مفتی احمد یار گجراتی۔
اور اب داعش کی شکل ميں جو مسلمانوں کے بد ترين دشمن ہيں
अपना नाम अहले हदीस रखना बिदत है और तमाम बिदतें गुमरही है और तमाम गुमराह जहन्नुम में जाएंगे।
Hanfi ya deobandi, barelvi kehlana kiya hai?
Nabi pak ne akhri zamana is fitna ka bhi bataya ke us zamana ke ulama Asman ke neeche bad tareen makhlook honge, Iman suraya sitara par Chala jaega, masajid zahir me full honge Lekin hidayat SE Khali hongi, fitna ulama SE peda hona aur phir unme hi wapis chale jaenge. Molve sahib ye fitna awam ko bataen. Ulma theek kese karenge jab k wo Khuda fitna honge
Tum log ahle hadees ho ya ahle khabbid ho tum log achche logon ko bhi bura kehte ho paihle apne ap ko dekho
اسلام علیکم ، مولانہ صاحب اپکا مقصد اللہ کےبندوں کو اللہ سے جوڑنا ہے ؟ یا اپ کی جماعت سے یعنی اھل حدیث سے جوڑ نا ہے ؟ خیر وہ اپکی اپنی مرضی ؟ - اب رہا سوال اپ اس ویڈیو میں جو بتائیں ہیں ، اس پر غور کیجئے ؟ (۱) امام ابو حنیفہ کا عقیدہ تھا کہ ؟ تو اپ کرنا چہارہے ہیں ؟ ان کو کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہو ؟ اب اپ ہی کے الفاظ تھے ؟ کہ امام ال اول و آخر نبی علیہ سلام ہے ، تو پھر یہ لوگ کیسے امام بن گئے ؟ چاہے سنیوں کے 16امام ہو یا شیعہ کے 12 امام ان کو کس نے بنایا ؟ یہ کون تھے ان کی پیدایش کہاں کی ہے ؟ کیا یہ لوگ قران کے موافق لکھے یا مخالیف ؟ تو اتنے فتنہ کیوں ہے اج ؟ ان ہی کی کتابوں کی وجہ سے اج اتنے فتنہ برپا ہوئے ہیں ، کیا یہ بات صحیح نہیں ہے ؟؟؟ (۲) قران کی روح سے پہلے امام صرف ابراھیم علیہ سلام ہے ، سورہ بقراہ ایت 124 ہےدیکھئے - کیا اس حساب سے اپ کی بات یا روایت غلط ثابت ہوتی ہے ، اس کے بعد ابراھیم علیہ سلام کی دعا میں ذریت کا ذکر ہے ، جواب میں ظالمین کے ساتھ میرا وعدا نہیں ہے یعنی صرف مخلص لوگوں کے ساتھ، یعنی مخلص تو صرف انبیإ ہی تھے یعنی نبی علیہ سلام آخری امام ہوے یہاں تک قران سے رہبری ملتی ہے :- اس بعد والی کامنٹ دیکھئے انشااللہ ----
jo es fitno ki dawar mai ulama haq yani ahli sunnat waljumat ulamai deuband ki rasti par chala inshaallah wo kamyab hoga baqi firqo se apni ap ko bacha day yi ahlihadees wali esa aqida imam azam imam abu hanifa rahimahullah ki bari mai rakta hay ki imam abu hanifa ni quran aur sunnat ki khelaf koi nia deen layi ho imam sb to kehta hay ki agar mera kohi bi bat quran aur hadsees ki khilaf apni paya to meri bat chordo aur quran aur hadees pakro. Heran ho in logo ko aik taraf to itni dawidar hay aur dusri taraf in ki aqedo ko deko allah ham sub per raham karay. ameen.
Janab ab vo vakt aachuka he k ma ka hire kiya jasakta he ya kiya jachuka he k usme apna tukhum rakhajasakta he or vo ma apne bache ki hi khadma hue
اہل حدیث کے پاس نہیں ھے اہلسنت کے پاس ھے