پارلیمنٹ میں نیوزی لینڈ کے اصلی باشندوں یعنی ماؤری نے 184 سالہ پرانا معاہدہ بدلنے کے لیے ووٹنگ کے دوران اپنا روایتی احتجاج کیا۔ یاد رہے اس معاہدے کے تحت ماؤری لوگوں کو خصوصی حقوق حاصل ہیں اور وہ اس معاہدے کے بدلنے کے خلاف ہیں۔ یہ معاہدہ برطانیہ کے بادشاہ اور ماؤری لوگوں کے درمیان اٹھارویں صدی میں ہوا تھا
Pakistan needs this artistic type of protest.
Come on ......
پارلیمنٹ میں نیوزی لینڈ کے اصلی باشندوں یعنی ماؤری نے 184 سالہ پرانا معاہدہ بدلنے کے لیے ووٹنگ کے دوران اپنا روایتی احتجاج کیا۔ یاد رہے اس معاہدے کے تحت ماؤری لوگوں کو خصوصی حقوق حاصل ہیں اور وہ اس معاہدے کے بدلنے کے خلاف ہیں۔ یہ معاہدہ برطانیہ کے بادشاہ اور ماؤری لوگوں کے درمیان اٹھارویں صدی میں ہوا تھا
Jogni by Arif lohar😂
Jangliiiii
Not junglee but the aboriginals of Newsland.
😂😂😂😂😂
Its not different .. Its cringe and irritating
😂😂😂😂