ویلڈن ، شیر افضل مروت ، یہ بہت مشکل وقت ہے اللہ نے آپ سے بہت کام لیا جسکا اعتراف سب کرتے ہیں گوہر کو بھی شوکاز وغیرہ جاری ہرگز نہیں کرنا چاہیے تھا ، آپس میں ملکر معاملات سلجھائیں ، خان کو اذیت نہ دیں جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں ، عمر ایوب خان پر زیادہ افسوس ہوا کہ پرانے بندے ہیں اور شوکاز کیوں جاری کیا
دل جیت لیا مروت صاحب نے
ماشاءاللہ ۔دونوں شیروں کو دونوں ھاتھوں سے سلام ۔
الله کا شکر ھے
الله آپ دونوں کو خوش رکے آپ ہمارے مہذز ہے
Pti zindabad imran khan zindabad
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا آپ نے جب سے سوشل میڈیا پر دیکھا تھا بہت پریشانی ہوئی تھی
Alhamdulillah
Allah Ta'ala aap logon ko apni Hifz o Amaan me rakhay Aameen
Good job marwat saab
Inshallah. I ❤Love ❤Imran ❤Khan ❤.
Excellent!!!!!!
Good to see you
Only PTI 💪
Salute you both
Ma sha Allah ❤❤❤❤
Allah pak apko salamat rakhe ameen
ویلڈن ، شیر افضل مروت ، یہ بہت مشکل وقت ہے اللہ نے آپ سے بہت کام لیا جسکا اعتراف سب کرتے ہیں گوہر کو بھی شوکاز وغیرہ جاری ہرگز نہیں کرنا چاہیے تھا ، آپس میں ملکر معاملات سلجھائیں ، خان کو اذیت نہ دیں جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں ، عمر ایوب خان پر زیادہ افسوس ہوا کہ پرانے بندے ہیں اور شوکاز کیوں جاری کیا
We are with you mentally or physically
Yar marwat thora ghosa km kro😊
ہم مایوس نہیں ہیں پر چیئرمین صاحب آپ ایکٹو نظر نہیں آرہے پارٹی کو جیسے چلانا ہیں آپکو کسی کو بتانے کی تو ضروت نہیں ہیں پنجاب میں کیوں اتنی خاموشی ہیں