زبردست کمال جوابات کہیں لوگ سمجھتے تھے کہ مفتی راشد محمود صاحب اور دیگر علماء صحیح کہہ رہے پر آپ نے ماشاءاللہ ایک بار پھر دلائل دیں کر ثابت کیا آپ واقع کنزالدلائل کے شاگرد ہے
اللہ اکبر ماشاء اللہ سبحان اللہ عزوجل تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد فیضان رضا جاری رہے گا انشاءاللہ عزوجل علمائے حق اہل سنت زندہ باد حق حق حق حق حق بے شک
@@naatrazabymuhammadkhuzaima7880 Tajdaar e Khatma e Nabuwwat Zindabad Zindabad Zindabad Hazrat Muhammad Aakhir Nabi, Aakhir Rasool, Aakhir Paighambar,Quran ka, Allah ka Faisal, iss Mai shakki Kafir o Murtad o Zandeeq o Paleed o Jahnnami Harami Kutta Ameer e Ahlesunnat Zindabad
Mufti Rashid ke nazdeek jab tak Dr Jalali Peer Karam Shah aur Dr Iqbal ki takfir nahi karty un ke Saath taaluqaat nahi honge is wajah se Mufti Rashid SB ne dawat ke bawujood Dr Jalali SB ke jalse Mai nahi gaye thy
اللہ پاک ﷻ نبی اکرم ﷺ کے عظیم مرتبہ کے طفیل قبلہ کنزالعلماء ڈاکٹر جلالی صاحب کو سلامت باکرامت رکھے عمر، علم و عمل میں خیر و برکت و ترقی عطا فرمائے۔۔۔ صحت تندرستی خیر و عافیت کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائے۔۔۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ---
ڈاکٹر اقبال مصور پاکستان مصلح امت اور عظیم مسلمان تھے ❤ جو لوگ انکی مخالفت پہ اترے ہوئے ہیں وہ در حقیقت تعصب اور تنگ نظری کا مظاہرہ کر رھے ہیں ہمیں ایسے لوگوں کی بے بسی اور لاچارگی پہ ترس آتا ھے
جناب اگر آپ واقعی حق پرست ہیں تو بتائیں کہ اقبال پر قادیانیت نوازی کے الزامات کے جو جوابات دئے گئے ان کو مانتے ہو یا آپ قادیانیوں کی گواہیوں کو مانتے ہو ؟؟ @@محمدزاہدسلیم
اللہ اکبر ماشاءاللہ سبحان اللہ عزوجل تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد کیا بات ہے مفتی صاحب اپ کی اللہ پاک اپ کے علم و عمر میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے امین یا رب العالمین و خاتم النبیین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
ہمارے اسلاف نے شخصیت پرستی نہیں سکھائی بلکہ شریعت کا سبق دیا ہے شخصیات کو شریعت مطہرہ کی کسوٹی پر پرکھا جاۓ گا یہی امیر اہلسنت دامت برکاتہم قدسیہ کی بھی تعلیمات ہیں۔ آپ اپنی معلومات کو مکمل رکھیں مدنی مذاکرہ غور سے دیکھا سنا کریں۔
@Qadririzvi-v7v سیدی اعلیٰ حضرت امام اھل سنت نوّراللہُ مرقدہ کی تحقیق کے مطابق برّصغیر کی سیاسی ہلچل اسلامی نظام کی سربلندی کےلئے ہرگز نہیں ہے ۔ فتاوٰی رضویہ جلد 15 صفحہ 160 ۔
@@محمدزاہدسلیمto us Islami nizaam se Murad Islami hakumati ya Islami nizaam e hakumati tha baaki kia Musalmano keliye elehda watan ka usool Allah keliye na thaa ? What about calling Muhammad Ali Jinnah Sahib as Quaid e Azam ?
@@HammadAwan-d7g یہ تو جناب نعمانی صاحب سے سوال کریں کیونکہ محمد علی جناح صاحب کو ڈاکٹر اقبال صاحب اسرار کر کے انگلینڈ سے ہندوستان لائے تھے ان سے پوچھیں کیا کہنا چاہیئے ۔
Mufti sb ALLAH Pak Apke ilm me mazeed izafa kre ALLAH PAK apko sehat atta kre or hamesha Khush rkhe apne Dil Khush kr dia logo ko bdgumani se bacha lia jalali sher Hein ap ALLAH Pak attariyun or jalaliyun ko haseeden k hasad se bachae Aameen
بندہ ناچیز جب بھی مزار اقبال رحمہ ﷲ پہ حاضری کے لئے گیا * چبوترے پر چڑھتے ھی آنسو جاری ھو گئے * کلام پاک پڑھنے ایصال ثواب کرنے تک جتنی دیر رھا رقت طاری رھی ** جسے حاضری قبول ھونا سمجھ کر دعائیں کرتا * خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را ***
@@Qadririzvi-v7v تھرمامیٹر کسی کے بھی پاس نہیں ہوتا بھائی بزرگوں کے اقوال پیش کر کے کسی کو ولی اللّٰہ کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے جبکہ اس کے متعلق مثبت منفی ہر دو قسم کے حوالے موجود ہوں۔ علماء دین سیاسی شخصیات کے کارناموں سے باخبر نہیں ہوتے اور نہ شاعروں کی نجی زندگیوں کو گھنگالتے ہیں وہ تو کسی واسطہ سے کوئی بات کسی بزرگ تک پہنچ گئی اور وہ حسن ظن رکھتے ہوئے تحسین کر دیں تو اسکا کا زمہ کس پہ ہو گا یہ آپ خود بتا سکتے ہیں ۔ ڈاکٹر اقبال صاحب کی شخصیت ضروریات دین میں سے تو ہے نہیں جو اتنا تردد کیا جا رہا ہے معاملہ کو خواہ مخواہ طول دے کر کیا حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے سمجھ سے بالاتر ہے ۔
محترم المقام نعمانی صاحب محدث اعظم ہند مولانا کچھوچھوی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کا 1946 میں سنی کانفرنس میں دیا گیا خطبہ صدارت پڑھ کر سنائیں اور گزارش ہے کہ مکمل پڑھ کر سنائیں۔
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا حال ہے جی آپکا حضرت صاحب قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں بھی وضاحت فرما دیں مسلک کے لحاظ سے جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤ میں اور بےشمار میرے جیسے لوگ منتظر ہیں
BESHAK RAZA MUNKIR E QURAAN RHA US MARDOOD KAFUR NE NAQLI QURAAN KANZUL IMAAN LIKH KAR ALLAH W RASOOL SAW DE DUSHMANI KA ELAAN KIYA .JIS PAR PURI DUNIYA ME PABANDI LAGAYI GAYI AUR ALLAH JE GHAZAB AUR GUSSE ME AAYA AUR SHAITAAN RAZA KHABEES ANDHA HOKAR DARDNAK MOUT MARA AYR FIN NAARE JAHANNUM HUA. YEH AHKE SUNNAT KA DHING KAR RAZA SHAUTAAN KE QAUL AUR FAEL KO SUNNATA MANTA HE MUSHRAQEEN. AL QURAAN..MUSHRAQEENON KA THIKANA SIRF JAHANNUM HR .AL QURASN
Hazrat Aapse Guzarish Hai Ki Ek Video Iss Topic Par Banaye Ki Allah Ki Ita'at Allah Ki Ibadat Hai Magar Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam Ki Ita'at Allah Ki Ibadat To Hai Magar Rasoolullah Sallallahu Alaihi Ki Ibadat Nahi.... Issi Tarah Gairullah Ki Ita'at Kab Haraam Ho Jati Hai Kab Kufar Ban Jati Hai Aur Kab Gairullah ki Ita'at Uski Ibadat Ban Jati Hai Aur Jis Gairullah Ki Ita'at Ibadat Ban Jati Hai To Uss Gairullah Ke Liye Qur'an O Hadees Me Nid /Shareek / Taghoot Me Se Konsi Istelaah Istemal Hoti Hai...??? Aur Kya Sunni Awaam Isse Paak Hai ?? Surah Ana'am Aayat 121 Ki Roshni Me Jaroor Bayan Karein Aapki Bahot Meharbani Hogi !!!
@@naeemiqbal7724 unho nai kaha tha Kai Iqbal ke muamle Mai khamoshi ikhtiyaar Karen same Turab UL Haq Qadri Sahib ka Farman Kai Dr Muhammad Iqbal Sahab kehna chaiye Rehmatullah Alihai na kahen phela to aksar Ulama ne Iqbal ko Accha samjha jinho ne naa bhi samjha unho ne Iqbal ko Kafir, Bura na kaha khamoshi ka hukam dya aap APNA dekh ken Mohtram Hazrat Naeem Iqbal Sahab
@@nasirfarooq7752 Beshak Allah behtar aur sabse behtreen jaanta hai lekin aap Khud Mufti Rashid ki videos main wo fatwe dekh len Tajushariah aur Huzur Mufti Azam Hind ne unho ne ye kaha Kai ye Shair kufriya hain Lekin ye kahin nahi likha ke iss wajah se qail yani Dr Iqbal Kafir o Murtad hai aur UA-cam par Tajushariah farmate hain : Iqbal ko Doctor kehna chaiye, Allamah nahi Kyu Kai (dadhi mundwaane ki wajah se) Fasiq tha yani Tajushariah ne bhi Iqbal ko Kafir nahi kaha Fasiq kaha Aur inhi Hadhrat ne jab Kufr hua to Ahmed Kuli aur Dr Tahir ul Padri jaiso ko Murtad bhi kaha
ڈاکٹر جلالی صاحب کو ہم زمانے کا امام مانتے ہیں کہ اس مسئلہ میں خطا پر ہیں اقبال کے پورے پورے شعر کفریہ ہیں اس کے باوجود اتنا دفاع پھر مفتی اعظم ہند کے فتوے کا کیا جواب دینگے
نعمانی صاحب : آپ نے ڈاکٹر اقبال کے بارے میں دیئے گئے حوالہ جات کی تمام کتابوں کو یہ کہہ کر دیا کہ یہ قادیانیوں کی لکھی ہوئی کتابیں ہیں۔ لیکن جو کتابیں قادیانیوں کے علاوہ لکھیں ہوئی ہیں ان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
جناب انہوں نے یہ بتایا ہے کہ سب سے پہلے یہ الزامات قادیانیوں نے لگائے ہیں پوڈ کاسٹ غور سے دیکھیں ۔ اور یہ فتنہ اصل میں انہوں نے ہی پھیلایا ہے تو جب اصل ہی باطل ثابت کردی تو ناقلین کے بطلان کی ضرورت ہی نہیں
سیدی اعلیٰ حضرت امام اھل سنت نوّراللہُ مرقدہ کی تحقیق کے مطابق برّصغیر کی سیاسی ہلچل اسلامی نظام کی سربلندی کےلئے ہرگز نہیں ہے ۔ فتاوٰی رضویہ جلد 15 صفحہ 160 ۔
جناب مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ کو جو اشعار بتا کر فتوی لیا گیا انہوں نے حکم ارشاد فرمادیا ۔ اقبال کی توبہ مشہور ہے یہ بھی تو مفتی اعظم ہند نے ہی فرمایا ہے ۔ دیکھیں فتاوی بدرالعلماء
نیز خلیفہ مفتی اعظم ہند علامہ عبدالستار ہمدانی صاحب کی کتاب "مسلمانوں کو کافر کون کہتا ہے" میں بہت تفصیل ہے اقبال کے متعلق آپ نے اس کی مکمل زندگی پر جاندار تبصرہ فرمایا ہے اور کفریہ اشعار بھی نقل کر کے حکم لگایا ہے مگر آخر میں فرمایا کہ اقبال نے اس کے بعد کلک رضا سے گستاخان پر خوب بجلیاں گرائی ہیں۔ اور اقبال چونکہ قادری سلسلہ میں بیعت تھے اور حضور غوث اعظم کے مریدین کو توبہ کی توفیق ملتی ہے لہذا اقبال پر طعن و تشنیع نہ کی جائے یہ سب باتیں وہاں موجود ہیں کتاب نیٹ پر ہے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھ لیں
بہت کمال کر دیا مولانا آپ نے، ناقدین منھ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ ذاتیات پر حملے کر رہے دلائل سے گفتگو کرنے والے بازاری زبان پر اتر آئے ہیں ۔ ❤❤❤❤❤
زبردست کمال جوابات
کہیں لوگ سمجھتے تھے کہ مفتی راشد محمود صاحب اور دیگر علماء صحیح کہہ رہے پر آپ نے ماشاءاللہ ایک بار پھر دلائل دیں کر ثابت کیا آپ واقع کنزالدلائل کے شاگرد ہے
اللہ رب العالمین اپ کو شاد و آباد رکھے آمین بجاہ خاتم النبیین و خاتم المعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
غزالی زماں رحمہ اللہ کے کلمات سن کر مزہ آگیا ❤
واہ جلالی صاحب کمال فرمادیا۔۔۔
بہت اشکال دور ہوئے۔۔۔۔۔
پچھلی ویڈیوز بھی دیکھیں بالخصوص پوڈ کاسٹ
میں خود کشمکش میں تھا مگر الحمد للہ تسلی بخش جوابات ملے
@@Qadririzvi-v7v same
اللہ اکبر
ماشاء اللہ سبحان اللہ عزوجل
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
فیضان رضا جاری رہے گا انشاءاللہ عزوجل
علمائے حق اہل سنت زندہ باد
حق حق حق حق حق بے شک
@@naatrazabymuhammadkhuzaima7880 Tajdaar e Khatma e Nabuwwat Zindabad Zindabad Zindabad
Hazrat Muhammad Aakhir Nabi, Aakhir Rasool, Aakhir Paighambar,Quran ka, Allah ka Faisal, iss Mai shakki Kafir o Murtad o Zandeeq o Paleed o Jahnnami Harami Kutta
Ameer e Ahlesunnat Zindabad
مفتی صاحب! تیرے دلائل کو سلام پیش کرتے ہیں
مفتی صاحب آپ جب بھی آتے ہیں تو کمال کرتے ہیں
احبک کثیرا
Hazrat ek baar mufti Rashid Sahab or Imam Jalali sahab ki mulakat or ek jalsa sath karwa dijiye taki hum sunniyon ke dil ko thandak mil jaye❤
Mufti Rashid ke nazdeek jab tak Dr Jalali Peer Karam Shah aur Dr Iqbal ki takfir nahi karty un ke Saath taaluqaat nahi honge is wajah se Mufti Rashid SB ne dawat ke bawujood Dr Jalali SB ke jalse Mai nahi gaye thy
اللہ پاک ﷻ نبی اکرم ﷺ کے عظیم مرتبہ کے طفیل قبلہ کنزالعلماء ڈاکٹر جلالی صاحب کو سلامت باکرامت رکھے عمر، علم و عمل میں خیر و برکت و ترقی عطا فرمائے۔۔۔
صحت تندرستی خیر و عافیت کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائے۔۔۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ---
ماشاء اللہ جناب بہت اعلیٰ
ڈاکٹر اقبال مصور پاکستان مصلح امت
اور عظیم مسلمان تھے ❤
جو لوگ انکی مخالفت پہ اترے ہوئے ہیں وہ در حقیقت تعصب اور تنگ نظری کا مظاہرہ کر رھے ہیں ہمیں ایسے
لوگوں کی بے بسی اور لاچارگی پہ ترس آتا ھے
ولی اللّٰہ کے مقام سے مصلح امت تک کا سفر بہت جلد طے کیا ہے اویس بھائی آپ نے
انشاء اللّٰہ
شریعت مطہرہ کی پیروی سے بہت جلد حقیقت کو پا لیں گے آپ ۔
جناب اگر آپ واقعی حق پرست ہیں تو بتائیں کہ اقبال پر قادیانیت نوازی کے الزامات کے جو جوابات دئے گئے ان کو مانتے ہو یا آپ قادیانیوں کی گواہیوں کو مانتے ہو ؟؟ @@محمدزاہدسلیم
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوب جناب مفتی صاحب بہترین 👍💯💖🌼
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MASHALLAH. ALLAH PAK AP KO SALAMAT RAKHY AMEEN.
استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ زندہ باد 💪
یہ زبردست موقف ہے آپکی طرف سے
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
❤❤❤❤❤واہ جی واہ کمال است جلالی جی
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ اپ کے علم میں برکتیں دے اور اپ کا سایہ اہل سنت پر تادیر قائم رہے امین بجاہ النبی الامین🎉
صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و صحبہ و بارک و سلم
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جان اللّٰہ پاک کو اس کاوش کی جزا دے
بہت کمال استاذ مکرم
Masha Allah
مفتی صاحب کمال است
واہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
الله پاک آپ کو جزاۓ خیر عطا فرمائے
MashaAllah jazakAllah
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ مفتی صاحب
از حد کمال ، ایں باعث مسرت و سعادت ما
اللہ اکبر
ماشاءاللہ سبحان اللہ عزوجل
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
کیا بات ہے مفتی صاحب اپ کی
اللہ پاک
اپ کے علم و عمر میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے
امین یا رب العالمین و خاتم النبیین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
ماشاء اللہ زبردست ❤
کمال استاذ جی کمال
آپ بھی ایک دن اقبال کے شاہین بنو گے
@Hafizsaqlainofficial جی جی ضرور
you are really sowrd of kanzul ullama
Masha Allah
Subahan Allah
Ma Sha Allah❤❤❤
Mufti Sb❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب بیان، جزاک اللہ
ماشاءاللہ امید ہے مفتی صاحب سب اشکالات علمی دلائل سے دور کریں گے
جیو جلالی عطاری شیروں اپنے اصلاف کی تعلیمات عام کرنے کا حق ادا کر رہے ہیں آپ
ہمارے اسلاف نے شخصیت پرستی نہیں سکھائی بلکہ
شریعت کا سبق دیا ہے شخصیات کو شریعت مطہرہ کی کسوٹی پر پرکھا جاۓ گا
یہی
امیر اہلسنت دامت برکاتہم قدسیہ کی بھی تعلیمات ہیں۔
آپ اپنی معلومات کو مکمل رکھیں
مدنی مذاکرہ غور سے دیکھا سنا کریں۔
@@محمدزاہدسلیم غزالی زماں والی بات کا جواب دو
@Qadririzvi-v7v
سیدی اعلیٰ حضرت امام اھل سنت نوّراللہُ مرقدہ کی تحقیق کے مطابق برّصغیر کی سیاسی ہلچل اسلامی نظام کی سربلندی کےلئے ہرگز نہیں ہے ۔
فتاوٰی رضویہ جلد 15 صفحہ 160
۔
@@محمدزاہدسلیمto us Islami nizaam se Murad Islami hakumati ya Islami nizaam e hakumati tha baaki kia Musalmano keliye elehda watan ka usool Allah keliye na thaa ?
What about calling Muhammad Ali Jinnah Sahib as Quaid e Azam ?
@@HammadAwan-d7g
یہ تو جناب نعمانی صاحب سے سوال کریں
کیونکہ
محمد علی جناح صاحب کو ڈاکٹر اقبال صاحب اسرار کر کے انگلینڈ سے ہندوستان لائے تھے
ان سے پوچھیں کیا کہنا چاہیئے ۔
جزاک الله خیرا. ما شاء الله.
زندہ باد زندہ باد جلالی شیر ❤
Great Analysis !!
Masha Allah Mufti Sb ❤
Wak Kamal kar dia zabardast
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️
❤🎉ماشاءاللہ 🎉😊ماشاءاللہ
Well said Masha-Allah Jazak-Allah mufti sb
MaShaAllah
Mashallah
Mashallah Subhanallah subhanallah ❤❤
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
ماشاءاللہ
کمال
Masahalla allma sahib ki Kya bat hay
حضرت
اقبال کے اشعار پر بھی ویڈیو بنائیں
اس میں کفریہ کلمات موجود ہیں
ماشاءاللّٰه
سلامت رہو مفتی صاحب
ماشاءاللہ ❤
بہت خوب
اللہ رب العالمین آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین
Mashallaha ❤❤
Kia shan hai apki
یے بھوت ضروری تھا، باراک اللّٰہ۔
Mufti sb ALLAH Pak Apke ilm me mazeed izafa kre ALLAH PAK apko sehat atta kre or hamesha Khush rkhe apne Dil Khush kr dia logo ko bdgumani se bacha lia jalali sher Hein ap ALLAH Pak attariyun or jalaliyun ko haseeden k hasad se bachae Aameen
❤
❤❤❤
Slamit rhan gi
بندہ ناچیز جب بھی مزار اقبال رحمہ ﷲ پہ حاضری کے لئے گیا * چبوترے پر چڑھتے ھی آنسو جاری ھو گئے *
کلام پاک پڑھنے ایصال ثواب کرنے تک جتنی دیر رھا رقت طاری رھی ** جسے حاضری قبول ھونا سمجھ کر دعائیں کرتا *
خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را ***
Allah Pak Ap Ko zindagee dy
اقبال کے متعلق آپ کے بیانات سن کر یقین کریں دل کو بہت تسلی ہوئی ۔ خوش رہیں
یہ خوشی عارضی ہے میرے دوست
0:41
Tum jo shor kr rahy thay uska jawab sun lo @@محمدزاہدسلیم
@@محمدزاہدسلیم میرے بھائی یقین کریں آپ کے تھرمامیٹر سے کوئی نہیں بچے گا
غزالی زماں والی بات سنیں اور ان کے صاحبزادگان سے جاکر کنفرم بھی کرلیں
@@Qadririzvi-v7v
تھرمامیٹر کسی کے بھی پاس نہیں ہوتا بھائی
بزرگوں کے اقوال پیش کر کے کسی کو ولی اللّٰہ کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے
جبکہ
اس کے متعلق مثبت منفی ہر دو قسم کے حوالے موجود ہوں۔
علماء دین سیاسی شخصیات کے کارناموں سے باخبر نہیں ہوتے اور نہ شاعروں کی نجی زندگیوں کو گھنگالتے ہیں
وہ تو کسی واسطہ سے کوئی بات کسی بزرگ تک پہنچ گئی اور وہ حسن ظن رکھتے ہوئے تحسین کر دیں تو اسکا کا زمہ کس پہ ہو گا یہ آپ خود بتا سکتے ہیں ۔
ڈاکٹر اقبال صاحب کی شخصیت ضروریات دین میں سے تو ہے نہیں جو اتنا تردد کیا جا رہا ہے معاملہ کو خواہ مخواہ طول دے کر کیا حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
سمجھ سے بالاتر ہے ۔
@محمدزاہدسلیم بھائی جان نعمانی صاحب نے فرمایا ہے کہ ہم ولی ثابت نہیں کر رہے
300 ❤ Like
شمشیر حضور کنزالعلماء کمال کردیا ہے
دیدار مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے نوازے گے ہیں
محترم المقام نعمانی صاحب
محدث اعظم ہند مولانا کچھوچھوی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کا 1946 میں سنی کانفرنس میں دیا گیا خطبہ صدارت پڑھ کر سنائیں اور
گزارش ہے کہ مکمل پڑھ کر سنائیں۔
فتنہ پرور کی خوب خبر لی واہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا حال ہے جی آپکا حضرت صاحب قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں بھی وضاحت فرما دیں مسلک کے لحاظ سے جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤
میں اور بےشمار میرے جیسے لوگ منتظر ہیں
حق امام جلالی صاحب زنداباد
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ڈاڑھی منڈوانے والے کے متعلق حکم شرع ارشاد فرماٸیں نیز فاسق کو صدر محفل بنانا اور جاۓ تعظیم پہ بٹھانا کیسا؟
مفتی راشد رضوی نے اقبال کی اپنی تحریروں کی روشنی میں اقبال کا نظریہ بیان کیا ہے.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت
یہ کتاب کہا پر دستیاب ہیں ؟
ہندوستان میں ؟؟؟
حق جلالی امام جلالی
BESHAK RAZA MUNKIR E QURAAN RHA US MARDOOD KAFUR NE NAQLI QURAAN KANZUL IMAAN LIKH KAR ALLAH W RASOOL SAW DE DUSHMANI KA ELAAN KIYA .JIS PAR PURI DUNIYA ME PABANDI LAGAYI GAYI AUR ALLAH JE GHAZAB AUR GUSSE ME AAYA AUR SHAITAAN RAZA KHABEES ANDHA HOKAR DARDNAK MOUT MARA AYR FIN NAARE JAHANNUM HUA.
YEH AHKE SUNNAT KA DHING KAR RAZA SHAUTAAN KE QAUL AUR FAEL KO SUNNATA MANTA HE MUSHRAQEEN.
AL QURAAN..MUSHRAQEENON KA THIKANA SIRF JAHANNUM HR .AL QURASN
16:33
Toba ka suboot maangne waly dekh lain
واہ ماشاءاللہ
Hazrat Aapse Guzarish Hai Ki Ek Video Iss Topic Par Banaye Ki Allah Ki Ita'at Allah Ki Ibadat Hai Magar Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam Ki Ita'at Allah Ki Ibadat To Hai Magar Rasoolullah Sallallahu Alaihi Ki Ibadat Nahi....
Issi Tarah Gairullah Ki Ita'at Kab Haraam Ho Jati Hai Kab Kufar Ban Jati Hai Aur Kab Gairullah ki Ita'at Uski Ibadat Ban Jati Hai Aur Jis Gairullah Ki Ita'at Ibadat Ban Jati Hai To Uss Gairullah Ke Liye Qur'an O Hadees Me Nid /Shareek / Taghoot Me Se Konsi Istelaah Istemal Hoti Hai...??? Aur Kya Sunni Awaam Isse Paak Hai ??
Surah Ana'am Aayat 121 Ki Roshni Me Jaroor Bayan Karein Aapki Bahot Meharbani Hogi !!!
🌹💖🕌🤲🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🥰🕋🥰🇮🇳🤲🕌💖🌹💖🌹
جناب آغا وسیم کے سوالات کا جواب بھی دے دو تو بہتر ہو جائے گا ان کے سوالات ابھی بھی ویسے ہی ہے
Ki Muhammad se wafa tu ne tu hum tere hain❤❤❤Yeh jahan cheez hai kia looho kalam tere hain ❤❤❤aik shair main poore brailwiat ki tashree😂😂😂😂😂😂
نعمانی صاحب مولانا مصطفٰی رضا خاں علیہ الرحمہ کے اس فتوی کا جواب بھی ریکارڈ کروا دیجیے۔
@@naeemiqbal7724 unho nai kaha tha Kai Iqbal ke muamle Mai khamoshi ikhtiyaar Karen same Turab UL Haq Qadri Sahib ka Farman Kai Dr Muhammad Iqbal Sahab kehna chaiye Rehmatullah Alihai na kahen phela to aksar Ulama ne Iqbal ko Accha samjha jinho ne naa bhi samjha unho ne Iqbal ko Kafir, Bura na kaha khamoshi ka hukam dya aap APNA dekh ken Mohtram Hazrat Naeem Iqbal Sahab
علامہ نعمانی صاحب بعض لوگ کہتے ہیں کہ عالم ارواح والی نبوت حکمی ہے اور عالم اجسام والی نبوت حقیقی ہے کیایہ نظریہ وعقیدہ درست ہے یانہیں ؟
اس بات کی تصدیق ہوگئی آپکی بات سے کہ آپ اقبال کو ولی نہیں مانتے
جن علماء نے اقبال کے اشعار پر تکفیر کی وہ کیا؟؟؟
ان شاءاللہ تعالیٰ اس پر بھی بات ہو گی صبر کریں
Ashaar par takfeer ki, Shair par nahi Kyu Kai Shair (Iqbal) ne tauba Karli thi
@@HammadAwan-d7g پتا نہیں۔ اللہ پاک بہتر جانتا ہے
@@nasirfarooq7752 Beshak Allah behtar aur sabse behtreen jaanta hai lekin aap Khud Mufti Rashid ki videos main wo fatwe dekh len Tajushariah aur Huzur Mufti Azam Hind ne unho ne ye kaha Kai ye Shair kufriya hain Lekin ye kahin nahi likha ke iss wajah se qail yani Dr Iqbal Kafir o Murtad hai aur UA-cam par Tajushariah farmate hain : Iqbal ko Doctor kehna chaiye, Allamah nahi Kyu Kai (dadhi mundwaane ki wajah se) Fasiq tha yani Tajushariah ne bhi Iqbal ko Kafir nahi kaha Fasiq kaha
Aur inhi Hadhrat ne jab Kufr hua to Ahmed Kuli aur Dr Tahir ul Padri jaiso ko Murtad bhi kaha
اقبال کی توبہ اکابر علماء نے روایت کی ہے @@awaisrajpoot0
ڈاکٹر جلالی صاحب کو ہم زمانے کا امام مانتے ہیں کہ اس مسئلہ میں خطا پر ہیں اقبال کے پورے پورے شعر کفریہ ہیں اس کے باوجود اتنا دفاع
پھر مفتی اعظم ہند کے فتوے کا کیا جواب دینگے
نعمانی صاحب : آپ نے ڈاکٹر اقبال کے بارے میں دیئے گئے حوالہ جات کی تمام کتابوں کو یہ کہہ کر دیا کہ یہ قادیانیوں کی لکھی ہوئی کتابیں ہیں۔
لیکن جو کتابیں قادیانیوں کے علاوہ لکھیں ہوئی ہیں ان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
جناب انہوں نے یہ بتایا ہے کہ سب سے پہلے یہ الزامات قادیانیوں نے لگائے ہیں پوڈ کاسٹ غور سے دیکھیں ۔ اور یہ فتنہ اصل میں انہوں نے ہی پھیلایا ہے تو جب اصل ہی باطل ثابت کردی تو ناقلین کے بطلان کی ضرورت ہی نہیں
سیدی اعلیٰ حضرت امام اھل سنت نوّراللہُ مرقدہ کی تحقیق کے مطابق برّصغیر کی سیاسی ہلچل اسلامی نظام کی سربلندی کےلئے ہرگز نہیں ہے ۔
فتاوٰی رضویہ جلد 15 صفحہ 160
۔
فتاویٰ تاج شریعہ بھی قادنیوں کا ہے
Mufti Rashid tu Dr Iqbal ke bare me bahut kuchh dalail diye ki unhone ram ke nam par ek nazam likhi
دوسری بات یہ کہ آپ اقبال کو علامہ کہنا تقریبا چھوڑ گئے ہیں یہ اچھی بات ہے
عقیدہ نبوت پرعلامہ سیداحمدسعیدکاظمی نوراللہ مرقدہ کاکیاموقف ہے ارشاد ہو؟
پھر مفتی اعظم ہند اور حضور تاج الشریعہ پر کیا حکم ہے
جناب مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ کو جو اشعار بتا کر فتوی لیا گیا انہوں نے حکم ارشاد فرمادیا ۔ اقبال کی توبہ مشہور ہے یہ بھی تو مفتی اعظم ہند نے ہی فرمایا ہے ۔ دیکھیں فتاوی بدرالعلماء
نیز خلیفہ مفتی اعظم ہند علامہ عبدالستار ہمدانی صاحب کی کتاب "مسلمانوں کو کافر کون کہتا ہے" میں بہت تفصیل ہے اقبال کے متعلق
آپ نے اس کی مکمل زندگی پر جاندار تبصرہ فرمایا ہے اور کفریہ اشعار بھی نقل کر کے حکم لگایا ہے مگر آخر میں فرمایا کہ اقبال نے اس کے بعد کلک رضا سے گستاخان پر خوب بجلیاں گرائی ہیں۔ اور اقبال چونکہ قادری سلسلہ میں بیعت تھے اور حضور غوث اعظم کے مریدین کو توبہ کی توفیق ملتی ہے لہذا اقبال پر طعن و تشنیع نہ کی جائے
یہ سب باتیں وہاں موجود ہیں کتاب نیٹ پر ہے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھ لیں