باذوق اور بزرگ سیاستدان رکن سندھ اسیمبلی سید مراد علی شاہ / Old Filmi Song

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024
  • #sindhtalenttv
    باذوق اور بزرگ سیاستدان رکن سندھ اسیمبلی سید مراد علی شاہ بھریا سٹی پریس کلب کی افتتاحی تقریب میں کی گئی پرزور فرمائش پر اپنی آواز میں گیت پیش کرتے ہوئے۔ 1949 کی فلم انداز میں مکیش کی آواز میں گایا ہوا یہ گیت جسے نوشاد نے سر بخشا دلیپ کمار اور نرگس پر فلمائے گئے اس سدابھار گیت کو شاہ صاحب نے اپنی آواز میں پیش کر کے سئنیما گھروں والی پرانی یادیں تازہ کر کے باذوق بزرگوں کو اپنی دور کی سیر کروائی کردیں

КОМЕНТАРІ • 4