Jamia Darussalam Umrabad Me Jamaat e Islami Ka Asar Shaikh Mohammad Rahmani Sanabili

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 вер 2024
  • Jamia DarussalamUmrabad Me Jamaat e Islami Shaikh Mohammad Rahmani Sanabili

КОМЕНТАРІ • 17

  • @MohammedIsmail-ms2dx
    @MohammedIsmail-ms2dx Рік тому +4

    کیا کبھی شیخ نے جامعہ دارالسلام عمراباد کا سفر کیا ہے، کیا وہاں کے ذمہ داران سے انہوں نے اس سلسلے میں گفتگو کی؟؟
    انکار منکر میں حکم رسول صل اللہ علیہ وسلم، اور منہج صحابہ/ سلف کیا ہے؟؟
    کیا اس طرح لائیو اسٹریم پر پبلک میں بغیر علم کے کسی ادارے پر گفتگو کرنا درست ہے؟؟؟

    • @MohammedIsmail-ms2dx
      @MohammedIsmail-ms2dx Рік тому

      جماعت اسلامی کی جامعہ کی رکنیت کی آپ کے پاس کیا دلیل ہے؟؟

    • @MohammedIsmail-ms2dx
      @MohammedIsmail-ms2dx Рік тому +2

      کیا جامعہ اسلامیہ مدینہ خود کو اہل حدیث کہتا ہے؟؟؟

    • @AsaoSk-kw2tj
      @AsaoSk-kw2tj 11 місяців тому

      یہ انسان سننے کے لائق نہیں ۔۔۔۔۔
      اس وقت جماعت اہل حدیث کے معتبر و مستند علماء گوشہ نشینی اختیار کر چکے ہیں ۔
      چند ایک علماء واقعی میں بڑے درد ، اور ناصحانہ انداز میں کام کر رہے ہیں ، اللہ تعالی انہیں مزید کی توفیق بخشے اور ان کے خدمات کو قبول و منظور فرمائے ۔۔۔۔۔
      البتہ یہ بندہ محمد رحمانی اس وقت جماعت میں سب سے بڑا فتنہ پرور ہے ، اللہ اس کے فتنے تمام جماعت کو محفوظ رکھے

  • @yusufabdulhameed1176
    @yusufabdulhameed1176 Місяць тому +2

    قابلِ اعتراض جملہ : وہاں کے نصابِ تعلیم میں جماعت اسلامی کا لٹریچر بھرا پڑا ہے
    میری نظر میں جامعہ دار السلام ، عمر آباد پر یہ ایک الزام اور دعوائے بلا دلیل ہے ، اور حقیقت سے کوسوں دور ہے ، کاش کہ رحمانی صاحب (حفظه الله وسدّد خُطاه) اپنی رائے دینے سے قبل وہاں کے نصاب تعلیم پر ایک طائرانہ نظر ہی ڈال لیتے ،
    میں نے چھ سالہ دورِ طلب میں وہاں ایک بھی جماعت اسلامی کی کتاب نصاب میں نہیں پایا ۔
    اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان خصوصاً علماء اور مفتیانِ کرام کو ہمیشہ مدّ نظر رکھنا چاہیے
    ولا تقفُ ما ليس لك به علم
    وقال ﷺ: "كفى بالمرء كذباً أن يحدّث بكلّ ما سمع "
    اللهمّ اهدِنا لما اختُلفَ فيه من الحقّ بإذنك إنّك تهدي من تشاء إلى صراط مُستقيم
    اللهمّ أرِنا الحقّ حقّا وارزقنا اتّباعه ، وأرنا الباطل باطلاً وارزُقنا اجتنابه

    • @Alammdsayeb
      @Alammdsayeb 5 днів тому

      رحماں صاحب نے کتنو کو أہل الحدیث کیا نہیں معلوم لیکن کںی اہل الحدیث ضرور چھوڑ جا سکتے ہیں

  • @shaikabdulrauoof2488
    @shaikabdulrauoof2488 3 місяці тому +1

    Assalamalykum wa rahamatullahahi wa barakatahu shaik raidurg mamely my aap ka kiya rai hai. Kyun ky mera ladaka waha padai karta hai. Reply dedo jazakallaha.

  • @user-ej4bn4wh3v
    @user-ej4bn4wh3v 6 місяців тому +2

    Molvi sahab hatred na falaya kra is tra kisi madrasa ko nishana bana kr us ka manhaj ka barai ma galt mat bolaya jo bi ho lkn is tra bolna sa logu ma tafaruk hota hai hatred fhelta hai apas ma manhaj salaf walu ka

  • @mohammedmuyassar2263
    @mohammedmuyassar2263 7 місяців тому +2

    یہ تنگ نظری شدت جہالت ہے مولوی صاحب آپ کی جامعہ کا فیض ساری دنیا میں عام اور جاری و ساری ہے آپ اس عظیم ادارہ کے بارے کوٸی راۓ دینے کےبالکل لاٸق وأھل نھیں ہیں

  • @Abuzarqureshiofficial
    @Abuzarqureshiofficial 5 місяців тому

    جزاك الله شيخ

  • @Qasimali-zt9qv
    @Qasimali-zt9qv 16 днів тому +1

    كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع
    آپ سنی سنائی باتیں بیان کر رہے ہیں جناب
    کبھی وقت نکال کر جامعہ تشریف لے جاۓ ذمہ داران سے ملاقات کیجیے
    اپنے کمرے میں بیٹھ کر غور وفکر اور کیمرے کے سامنے آکر لب کشائی سے اجتناب کریں

  • @mohammedusmanghazi6059
    @mohammedusmanghazi6059 3 місяці тому +2

    مولانا آپ کی ٹوپی بڑی ہوگئی ہے
    خود اپنے مدرسے کا حال دیکھ لیں

  • @SamiulIslam-mx2dl
    @SamiulIslam-mx2dl 5 місяців тому +1

    Pata nahi Kahan se aate Hain aise log😡