Bohat afsos hota he ke hindustan maen abadi in ki wajah se pheli lekin khasta hali nazar aa rahi he agar hkoomat chahay to isko pablak ke liyey shooltein de kar poori dunia maen yeh jagah fames ho sakti he
اللّٰہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے ہزاروں سال پہلے کون جانتا ہے کیا سچ ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں قبروں کے بجائے اللّٰہ تعالیٰ کے حکم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
اتنے قداور حضرت ادم علیہ السلام کے بعد کوئی پیغمبر نبی نہیں ایا تو یہ ان کے بیٹے نوح علیہ السلام حام کی قبر کیسے ہو سکتی ہے یہ سب قصے کہانیاں ہمارے ہمارے لوگوں نے بنا رکھی ہے
شاہ جی قبر کی لمبائی 78 فٹ بتا رہے ہیں ایک قبر ضلع گجرات بڑیلہ شریف میں قنبیط علیہ السلام کی بھی ھے وہ 70 گز لمبی یعنی 210 فٹ بنتی ھے 1982 کو جب وہاں کا وزٹ کیا وہ بھی بالکل اسی طرح کی تھی لیکن اب تو وہاں پر بہترین مزار پکا اور چھت مکمل طور پر بنی ہوئی ھے ھوسکتاھے وہ قبر سب سے زیادہ لمبی ھو
سچ یہ ہے کہ تقریباً ایسے تمامتر مزارات ضعیف لعقیدہ افراد سے چندہ اور منّت کے نام پر پیسہ بٹورنے کے لئے تعمیر کئے جاتے ہیں۔ لیکن جو کچھ بھی ہے دلچسپ ہے۔ ایسے مہم جو حضرات جو اس طرح کی پر اسرار اور غیر معروف جگہوں کا کھوج لگاتے ہیں اور اس پر حتی التوفیق تحقیق کر نے کی کوشش کرتے ہیں قابلِ ستائش ہیں۔امکان ہے کہ ان میں سے کچھ مقامات اصلی ہوں۔ (genuine)
Great job thank you jazak Allah stay blessed ♥️♥️♥️
اللہ تعالی آپ کو مزید رزق عزت بخت صحت سلامتی عطا فرمائے اور کمنٹ پڑھنے والوں کو بھی آمین ثمہ آمین ❤️
ماشاءﷲ بہت ہی بہترین اور معلوماتی ویڈیو
بہت ہی زبردست ویڈیو ہے انبیاء کرام علیہم السلام کے مزارات کی زیارت ❤❤❤❤❤
Munkar many ya na many.Allah pak k nek log.zinda hy.haq hy
زبردست جی
mashaallah
Mashallah ture👍
شاہ صاحب
میرے طرف سے عید مبارک
خیر مبارک ظہیر بھائی سلامت رہیں ❤️
Ya HUSSAIN moula😭😭😭 MADAD💛💛💛💛💛
زبردست جناب 🇮🇹🇮🇹
Great work Shah sb
Subhan Allah 🌹
I love your videos...
From: Virginia USA
If I visit Rawalpindi, I will try to go to this sacred tomb
Nice g
وعلیکم السلام
Mashallah zabardast shah sahab very good job👍👍👍
Very nice Shah G
Good effort
Keep it up
Greatly ❤❤❤
Walecomslam sir good video thanks mashallah aap ko allah khush rakhay
Jazakallah Bhai Jaan
Jazakallah
❤
nice effort
First View and comment.
3rd comment ❤
Great work
Bohat afsos hota he ke hindustan maen abadi in ki wajah se pheli lekin khasta hali nazar aa rahi he agar hkoomat chahay to isko pablak ke liyey shooltein de kar poori dunia maen yeh jagah fames ho sakti he
M yahn 12 year sy deuty kr rhy hn
Maashallah
اللّٰہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے ہزاروں سال پہلے کون جانتا ہے کیا سچ ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں قبروں کے بجائے اللّٰہ تعالیٰ کے حکم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
🤔
Muffed malomat
Thank You 🥰😍
Mansehra main 9 guz ki kbar hai g
Acha g
G bilkul @@tahirshahvlogs
Thori research kr k btadety k Toofan e Noh AS k khtm hny k bad inka ye beta yha kesy aye
Phr video bohit zayda lumbi ho jati hy
میرے خیال میں تاریخ میں کوئی حوالہ نہیں ہے جغرافیائی طور پر بھی ممکن نہیں ہے 🙏
کشف القبور کا علم رکھنے والے ولی اللہ نے اس قبر کی نشاندہی کی ہے۔
حام تو پیغامبر نہی تہا
آپ کو کیسے پتہ ہے ؟؟؟
SHERQ KA ADA NA BANAYA KRO G
ایک نبی کی قبر آپ کو شرک لگتی ہے؟؟؟
ALLAH KO PATA HAI BAS
اتنے قداور حضرت ادم علیہ السلام کے بعد کوئی پیغمبر نبی نہیں ایا تو یہ ان کے بیٹے نوح علیہ السلام حام کی قبر کیسے ہو سکتی ہے یہ سب قصے کہانیاں ہمارے ہمارے لوگوں نے بنا رکھی ہے
کشف القبور کا علم رکھنے والے ولی اللہ نے اس کی نشاندہی کی ہے۔
@@tahirshahvlogs میرا رب ہی بہتر جانتا ہے
@@waheedrana6210 بالکل سہی فرمایا بھائی جان
Shah ji
Khayal rehe donya me sab se ziyada jhot Pakistan me bola jata he. Or is ki barri wajja Pakistan me mukhtalif mafyaon ki bharmar he.
🤔🤔🤔
شاہ جی قبر کی لمبائی 78 فٹ بتا رہے ہیں ایک قبر ضلع گجرات بڑیلہ شریف میں قنبیط علیہ السلام کی بھی ھے وہ 70 گز لمبی یعنی 210 فٹ بنتی ھے 1982 کو جب وہاں کا وزٹ کیا وہ بھی بالکل اسی طرح کی تھی لیکن اب تو وہاں پر بہترین مزار پکا اور چھت مکمل طور پر بنی ہوئی ھے ھوسکتاھے وہ قبر سب سے زیادہ لمبی ھو
جی بھائی جان یہ بات میرے علم میں آئی ہے اور جلد ہی میں گجرات وزٹ کروں گا انشااللہ
معذرت کے ساتھ پاکستان میں %80مزارات کی کوئی حقیقت نہی ھے من گھڑت قصے کہانیاں بنائی ہوئی ہیں
اللہ بہتر جانتا ہے
Pakistani aur Islam ZINDABAAD ❤
سچ یہ ہے کہ تقریباً ایسے تمامتر مزارات ضعیف لعقیدہ افراد سے چندہ اور منّت کے نام پر پیسہ بٹورنے کے لئے تعمیر کئے جاتے ہیں۔ لیکن جو کچھ بھی ہے دلچسپ ہے۔ ایسے مہم جو حضرات جو اس طرح کی پر اسرار اور غیر معروف جگہوں کا کھوج لگاتے ہیں اور اس پر حتی التوفیق تحقیق کر نے کی کوشش کرتے ہیں قابلِ ستائش ہیں۔امکان ہے کہ ان میں سے کچھ مقامات اصلی ہوں۔ (genuine)
Wo I'm Jo Siena ba Siena mintaql hoa hy wo 80 persnt such hy
وعلیکم السلام